ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1) header
ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1) profile picture

وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ جمعیت علماء اسلام سوشل میڈیا ورکرز #وزیرستان

wazirestan
Joined March 2019
Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)Photo by ImDad Wazir (@IMDAD_JUI1)
میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد ﷺ اللّٰہ کے آخری رسول ہیں
6
14
48
بلکل ہم مانتے ہیں کہ دہشت گرد پشتون تھے لیکن جس نے بنایا گیا تھا وہ کون تھا.! پرویز مشرف کون تھا.! جنرل حمید گل کون تھا.!
جو عمر بھر ہمیں پشتون اور بلوچ قوم کے لئے خطرے کے باعث بن گئی ہے آج وہ کہتے ہیمں پڑوسی صوبے سے حطرہ ہے پڑوسی ملک سے نہیں 💔😭
29
جو عمر بھر ہمیں پشتون اور بلوچ قوم کے لئے خطرے کے باعث بن گئی ہے آج وہ کہتے ہیمں پڑوسی صوبے سے حطرہ ہے پڑوسی ملک سے نہیں 💔😭
1
42
ImDad Wazir retweeted
امام وہی ہے مقتدی بدل گئے۔ امام سیاست مولانا فضل الرحمان صاحب ❤️ #رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
2
127
5
199
3,453
جمعیت علماء اسلام صحیح معنوں قوم کی خدمت کر سکتا ہے.! فحر بونیر مفتی فضل غفور صاحب 🔥🙌 #رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
3
3
66
ساتھی ٹوئٹر کا رخ کریں ۔۔آج کے پانچ ہیش ٹیگز، ساتھی اسی ترتیب سے چلائیں۔۔ #رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو @⁨all⁩
1
2
29
ImDad Wazir retweeted
چند روز اور مری جان چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں مولانا فضل الرحمن فیض احمد فیض کی نظم پڑھتے ہوئے۔ @MoulanaOfficial
85
328
57
1,179
452,493
ImDad Wazir retweeted
پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن کا مقصد کارکنان کو منظم، متحرک اور آئندہ کے لائحۂ عمل کے لیے تیار کرنا ہے۔ یہ اجتماع کارکن اور قیادت کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ #جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
37
2
65
862
ImDad Wazir retweeted
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمان صاحب کا #جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور آمد اور خطاب کیا۔
50
2
83
1,203
قائدِ جمعیت ورکرز کنونشن میں پہنچ کی دلکش نظارہ #جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
1
64
مفتی فضل غفور صاحب کے ولولہ انگیز اشعار #جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
1
34
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ورکرز کنونشن میں پہنچ کی منظر 🔥🔥 #جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
21
فیلڈ مارشل ہو یا آرمی چیف، اس سے ہمارا کوئی سروکار نہیں، لیکن اس وقت پارلیمنٹ مقتدرہ کا ایک شخص چلا رہا ہے #جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
1
2
43
ڈوبتی ہوئی سورج پیلی پگڑی اور دریا کی دلکش نظارہ امام صیب ❤️📷
22
ImDad Wazir retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مخالف تو جاہل، جھوٹا اور بغض سے بھرا ہوا شخص آسانی سے مل جاتا ہے، لیکن دلیل اور سچائی کے ساتھ بات کرنے والا مولانا کا کوئی مخالف کبھی نہیں ملے گا۔
7
122
2
305
3,307
سوات امن مظاہرے کے دوران پولیس اسٹیشن پر دھماکہ افسوسناک ہے ۔ترجمان جے یو آئی اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے ۔اسلم غوری زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جائے ۔ترجمان جےیوآئی لواحقین کے دکھ درد میں شریک اور ان کے لئے صبرجمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔اسلم غوری جے یو آئی کارکن اپنی رضاکارانہ خدمات پیش کرتے ہوئے فوری متاثرین کی مدد کریں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
29
236
17
415
18,288
قلندر ہر چہ گوید، حق گوید امیر محترم نے تو اس سسٹم کے شروع ہوتے ہی بتا دیا تھا کہ جو اس سسٹم میں رہیگا وہ روئے گا اور جو سسٹم سے باہر ہوگا وہ ڈٹ کر بات کرینگے اور جرات سے بات کرینگے
25
ImDad Wazir retweeted
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا ورکر اپنا موبائل اپنا پیکج اپنے محدود وسائل پر کام کرتا ہے جب جماعت کی طرف سے ٹرینڈ دیا جاتا ہے دو گھنٹے میں اسے ٹاپ ٹرینڈ بنا دیتے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں۔ اپنے ورکرز کو #لبیک_مولانا #مہنگائی_کا_حساب_دو #نا_اہل_حکمران #مولانا_کے_سنگ #ابابیلوں_کا_شکریہ
76
798
54
1,256
28,121
ملک کے رکھوالے اپنے شہریوں کی کردار کشی کررہے ہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
5
245
11
316
3,582
پروپیگنڈا بریگیڈ کی تمام تر کوششوں کے باوجود مولانا صاحب کی شخصیت اور مقام اپنی جگہ قائم ہے۔ جھوٹ کا شور چند لمحوں کا ہوتا ہے، جبکہ حق کی آواز دیرپا ہوتی ہے۔ الحمدللہ #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
10
107
9
142
3,965