JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk) header
JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk) profile picture

Official twitter account of JUI Digital Media Cell United Kingdom .

Joined April 2025
Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)
مولانا تو صحیح بھگو بھگو کر مار رہے ہیں 😅 یہ سمجھ رہے تھے نوٹیسز اور کردار کشی کرینگے تو مولانا دب جائنگے، اور مولانا اس طرح انجوائے کررہے ہیں 😜 #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
11
JUI Digital Media Cell UK retweeted
Maulana Fazlur Rehman Sahib: JUI is not a party created by today's rulers. We are the continuation of the historic freedom movement against British colonialism.۔۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
2
47
2
68
463
JUI Digital Media Cell UK retweeted
تم مولانا کے خلاف جتنا شور مچاؤ گے، اتنا ہی تمہاری کارکردگی کا سوال اٹھے گا۔ قوم اب یہ پوچھ رہی ہے کہ ملک کے اہم فیصلوں میں عوام کی رائے کہاں ہے؟ اس سوال سے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
11
10
206
JUI Digital Media Cell UK retweeted
مولانا کے خلاف مہم چلانے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کرو۔ جن کے اپنے سیاسی کردار سوالات کی زد میں ہیں وہ دوسروں کو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔ عوام اب نعروں سے نہیں، کردار اور کارکردگی سے فیصلے کرتے ہیں۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
8
1
11
207
JUI Digital Media Cell UK retweeted
قوم کو جواب چاہیے، خاموشی نہیں عوامی وسائل، امن و امان، صوبائی حقوق اور آئینی معاملات پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔ سوالات کو دبانے سے مسائل ختم نہیں ہوتے۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا ملک بھر کے جمعیت اساتذہ فورم کے تعلیمی کانفرنس سے خطاب #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
35
1
30
382
JUI Digital Media Cell UK retweeted
خاموشی کے اس دور میں جب سب نے لب سی لیے ہیں، جمعیت علمائے اسلام ہی مظلوم قوم کی آواز بنی ہوئی ہے۔۔ یہ قافلہ روکنے والا نہیں #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
35
43
429
JUI Digital Media Cell UK retweeted
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب حکومت نے طلبہ اور اساتذہ، دونوں کو اپنے اجتماعات منعقد کرنے سے روک دیا، مولانا فضل الرحمٰن یہ ہے حکمرانوں کی نظر میں تعلیم، طالب علم اور استاد کی قدر و منزلت، مولانا فضل الرحمان کون پالیسیاں بنا رہے ہیں کون فیصلے کر رہا ہے یہ جو نامعلوم ہیں، یہ سب ہمیں معلوم ہے، مولانا فضل الرحمٰن حکومت اپنے اقدامات سے خود اپنے خلاف نفرت پیدا کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن یہ نفرت کس کے خلاف پیدا ہوگی؟ حکومت کے خلاف یا ملکی نظام کے خلاف؟ ان اقدامات سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا الحمدللہ! 34 سال سے سیاست کر رہا ہوں، آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمٰن 34 سالہ سیاسی زندگی میں کرپشن کا کوئی مقدمہ نہیں، ختمِ نبوت کے معاملے میں ایک مرتبہ عدالت گیا، مولانا فضل الرحمٰن ملک میں ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے جیسے ہم بڑے بدعنوان لوگ ہیں، مولانا فضل الرحمٰن میری کردار کشی کے لیے نوٹس اچھالے جا رہے ہیں، میڈیا میرا اصل مؤقف بھی قوم کے سامنے لائے احتساب کے ادارے احتساب نہیں، انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن حکمرانوں سے کوئی نہیں پوچھتا کہ دس بیس سال میں لاکھوں ایکڑ اراضی کے مالک کیسے بن گئے؟ سیاست میں آئے اور آج پورے ملک کے بڑے سرمایہ کار بن گئے، ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں؟ مقدمات بھی چلے، سزائیں بھی ہوئیں، قید و بند بھی ہوئی، لیکن وفاداری کا اعلان کرتے ہی سب کچھ دھل جاتا ہے میرے خاندان، جماعت کے اہم ذمہ داروں اور کاروباری ساتھیوں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے ہم دباؤ کے عادی ہیں، اپنے حق کی آواز کسی صورت نہیں روکیں گے کمزور لوگ اشتعال دلاتے ہیں، بہادر لوگ اشتعال میں نہیں آتے، مولانا فضل الرحمٰن تعلیم اور تربیت دونوں ضروری ہیں، تعلیم کے بغیر اندھیرا اور تربیت کے بغیر انسانیت نامکمل ہے دینی مدارس کو سرکاری کنٹرول میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن دینی مدارس صرف مولوی نہیں، دین کی تعلیم اور انسانی زندگی کی رہنمائی کرنے والے علماء پیدا کرتے ہیں علمائے دین انبیاء کے وارث ہیں، ان کا مقصد روپیہ پیسہ کمانا نہیں بلکہ انسانیت کی رہنمائی ہے شریعت کا اولین تقاضا غلامی سے نجات اور جبر کے سامنے سر نہ جھکانا ہے حکمرانوں نے اپنے مفادات کے لیے قانون سازی کی، اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات آج تک نظرانداز کی جا رہی ہیں اسلام صرف عبادات کا نام نہیں، اس کا اپنا سیاسی، معاشی اور سماجی نظام بھی ہے قرآن کا تصور آزادی، معاشی خوشحالی اور کمزور طبقات کی فلاح و بہبود ہے آج وفاداری کا معیار وطن سے محبت نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی پیروی بنا دیا گیا ہے انگریز کے خلاف جنگ لڑنے والوں کو غدار کہا گیا، آج بھی اختلاف کرنے والوں کو غدار قرار دیا جاتا ہے ہمارا دعویٰ کچھ ہے اور میڈیا پر بحث کسی اور چیز پر ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن میڈیا نوٹس اچھالنے کے بجائے ہمارا اصل مؤقف اور ملک کا مسئلہ قوم کے سامنے لائے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کے باوجود دہشت گردی بڑھ رہی ہے، آخر ان اقدامات کے پیچھے مقاصد کیا ہیں؟ کیا قبائلی علاقوں میں آپریشنز کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ ہے یا معدنی ذخائر پر قبضہ؟ ہمارے پہاڑوں کے معدنی ذخائر، ساحل اور جزائر کس کے حوالے کرنے کی تیاری ہو رہی ہے؟ صوبوں کے وسائل پر قبضہ اور این ایف سی ایوارڈ میں کمی کی کوششیں ہو رہی ہیں فاٹا انضمام کے نتائج سامنے آ رہے ہیں، دس سال بعد خود اس فیصلے کو غلط قرار دیا جا رہا ہے احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، یہ احتساب کے ادارے نہیں ہیں جمعیت علمائے اسلام تمہاری بنائی ہوئی جماعت نہیں، ہم انگریز کے خلاف آزادی کی تحریک کا تسلسل ہیں ہمیں اشتعال دلانے کے حربے پہلے بھی ناکام ہوئے، آئندہ بھی ناکام ہوں گے پاکستان ہمارا ہے، ہم اس کے دفاع، اس کے نظام اور اس کی امانتوں کا دفاع کریں گے تحریک تشدد کا نام نہیں، تحریک تسلسل کا نام ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہمیں دباؤ میں لا کر اپنا بیانیہ تبدیل نہیں کرایا جا سکتا، ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں صوبوں کے وسائل، معدنی ذخائر، سمندری ساحل اور جزائر عوام کی ملکیت ہیں قوم کو اعتماد میں لیے بغیر صوبوں کے حقوق اور وسائل پر فیصلے قبول نہیں کریں گے ہمیں مطمئن کرو، ہماری تشویش دور کرو، قوم کے تحفظات کا جواب دو، مولانا فضل الرحمٰن
21
274
41
534
12,377
JUI Digital Media Cell UK retweeted
Political Struggle Is About Continuity, Not Violence “Political movements are defined by continuity, not violence.” Maulana Fazlur Rehman reaffirmed the importance of political perseverance, constitutional struggle and the protection of democratic rights. Address by JUI chief Maulana Fazlur Rehman at the National Jamiat Asatiza Forum Educational Conference. #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
5
60
2
69
588
JUI Digital Media Cell UK retweeted
قائد محترم اپ کے توانا موقف کو ہم ان شاءاللہ عوام کے سامنے رکھیں اور الحمداللہ عوام اب سب جان چکی ہیں اور یہ جنگ اس دفعہ منطقی انجام تک پہنچانا بہت ضروری ہیں۔۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
63
80
701
JUI Digital Media Cell UK retweeted
نظریات کو دبایا نہیں جاسکتا! نوٹسز، دھمکیاں اور دباؤ وقتی حربے ہوسکتے ہیں، مگر نظریاتی کارکنوں کا عزم نہیں توڑ سکتے۔ جمعیت علماء اسلام کی سیاسی جدوجہد کا اپنا ایک تسلسل ہے۔ جمعیت کے ابابیل اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
7
89
10
106
936
JUI Digital Media Cell UK retweeted
اگر حکومت کے اقدامات عوامی حقوق اور صوبائی خودمختاری کو متاثر کریں تو سوال اٹھانا ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے۔ قومی مسائل کا جواب کردار کشی نہیں بلکہ دلیل، شفافیت اور سنجیدہ مکالمہ ہے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
28
26
332
JUI Digital Media Cell UK retweeted
اگر مولانا کے خدشات غلط ہیں تو انہیں حقائق اور دلیل کے ساتھ غلط ثابت کیا جائے۔ مگر ہر سوال کو غداری، ہر اختلاف کو سازش اور ہر تنقید کو دشمنی قرار دینا جمہوریت نہیں، اختلاف سے خوف کی علامت ہے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
13
11
122
JUI Digital Media Cell UK retweeted
مولانا کی یہ بات قوم کے سامنے ہے — معدنیات پر سوال اٹھانا ہر پاکستانی کا حق ہے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
دنیا چاہتی ہے کہ ہم چائنا کا راستہ روک لیں اور امریکہ چاہتا ہے کہ ہم یہاں قبائلی پہاڑوں میں یہاں پر سرمایہ کاری کریں۔ اور ان کو دعوت دینے میں گیا تھا؟ امریکہ کے اوول ہاؤس میں پریزیڈنٹ ٹرمپ کو ہمارے پہاڑوں کے معدنیات کے نمونے میں نے پیش کیے تھے؟ نمونے تم پیش کرتے ہو، ترغیب تم دلا رہے ہو، تمہارا آپس میں ایک معاملہ ہے،،، قوم کے سامنے رکھو یہ چیزیں۔ ہم کسی کی سرمایہ کاری کے خلاف نہیں ہیں، یہ بھی غلط ہے کہ چین کی سرمایہ کاری کا راستہ روکا جائے۔ ہم امریکہ کی سرمایہ کاری کے بھی خلاف نہیں ہیں، ہم ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے بھی خلاف نہیں ہیں، لیکن معاملے میں شفافیت ہونی چاہیے، معاہدات میں شفافیت ہونی چاہیے، قوم کے سامنے تمام شرائط رکھی جائیں، کن شرائط پر معاہدہ ہوا ہے، ہمارے ملک کے منافع کا تعین ہو، ان کے منافع کا تعین ہو، مقامی آبادی کے منافع کا تعین ہو۔ چوری چھپے ۔۔۔۔۔۔۔اب کہتے ہیں کہ اگر دہشت گردی کے خلاف بات نہ ہوتی تو پھر تو ایمرجنسی صرف فاٹا میں ہونی چاہیے تھی، یہ نیچے اضلاع میں کیوں ہوئی؟ اب مجھے بھی پھر کچھ کہنا پڑ رہا ہے، کیا کریں ۔۔۔۔۔ یہ اسمگلنگ کے راستے ہیں، اس لیے وہاں ایمرجنسی ہے۔ بہت سے قبائلی نوجوان یہاں ہوں گے جن کے علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو ہوتا ہے، ہوتا ہے نا دو دن؟ تو پانچ دن دہشت گردی نہیں ہوتی وہاں پر؟ پانچ دن دہشت گرد کہیں چلے جاتے ہیں، غاروں میں چھپ جاتے ہیں اور صرف دو دن باہر آتے ہیں، تو پھر آپ ان کے خلاف کارروائی کر رہے ہوتے ہیں؟( تو یہ کرفیو کس لیے لگائی جاتی ہے؟ ہمیں کہا جاتا ہے کہ دہشت گرد آ رہے ہیں، گھروں میں بند رہو، باہر مت آؤ، ہم لڑ رہے ہیں، وہ پتا چلا کہ وہاں سے ٹرک گزر رہے ہوتے ہیں۔ ہمیں نہ معاہدہ پر اعتراض، نہ کسی کی سرمایہ کاری پر اعتراض، یہاں سے اگر مال نکلتا ہے تو جائز راستے سے آئے نا، تو جائز راستے ہم نے بند کیے ہیں، افغانستان کے ساتھ ہماری بندش ہے، تو چوری کے راستوں سے مال تو آ رہا ہے۔ ہمارے محصولات میں اگر اضافہ ہوتا ہے تو ٹیکس کی وجہ سے ہوتا ہے، اس کی ڈیوٹی ہوتی ہے، وہ ادا کرو، اس سے ملک چلتا ہے۔ اب اگر ہم حکمران ہوتے ہوئے اس طرح کی کارروائیاں کریں گے کہ پتا نہیں اپنے منافع کے لیے تم نے کون سے چوری کے راستے بنا لیے ہیں اور قوم کے خزانے کی پرواہ نہیں ہے، عوام کی تمہیں پرواہ نہیں ہے۔ ہم قوم کے حق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپ کی نظر گوادر پر ہے، تم نے گوادر کو وفاق کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو بلوچستان کا حق بنتا ہے۔ ساحلی علاقہ جو بلوچستان کا حق بنتا ہے، تمہاری اس پر نظریں ہیں کہ کس طرح کوسٹل ایریا کو وفاق کی طرف کیا جائے، ہم ان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ صوبہ سندھ میں جزیرے ہیں، جن کے منافع کے حق دار سندھ کے عوام ہیں، تم ان پر قبضہ کر رہے ہو اور وفاق کے کنٹرول میں لے رہے ہو۔ ظاہر ہے، جب ایک دفعہ آئینی طور پر یہ ساری چیزیں صوبوں کے عوام کے حق قرار دیے جا چکے ہیں، آپ اس طریقے سے اس پر قبضہ کریں گے؟ یہ تو قومی امانت ہے، تم اتنی بڑی خیانت کے مرتکب ہو اور ہمارے پیچھے لگ گئے ہو، گھر کا نقشہ پاس نہیں کیا، فضائی ڈرون ویڈیوز بنائے جا رہے ہیں، گھر معلوم کیا جا رہا ہے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب
10
10
134
JUI Digital Media Cell UK retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ اظہارِ یکجہتی دراصل آئین، جمہوریت اور چادر و چار دیواری کے تقدس کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان ہے۔ اصول کسی شخصیت کے محتاج نہیں ہوتے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
6
113
4
203
1,292
JUI Digital Media Cell UK retweeted
سندھ کے جزائر و قدرتی وسائل پر سندھ کے حق ہے گوادر بلوچستانیوں کا حق ہے #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
1
16
1
14
87
JUI Digital Media Cell UK retweeted
چھبیسویں ترمیم میں جب حکومت نے ہم سے بات چیت کی تو کہا کہ جی صبح صبح ووٹ کرنا ہے، کل پیش کرنا ہے، تو پرسوں پیش کرنا ہے، جلدی کریں آپ جلدی کریں۔ ہم نے کہا بابا! یہ قوم کی امانت ہے #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
5
2
16
JUI Digital Media Cell UK retweeted
گوادر پر نظر ہے، سندھ کے جزیروں پر قبضے کی کوشش ہے — مولانا نے کہا، یہ وسائل صوبوں کے عوام کے ہیں، وفاق کے کنٹرول میں لینا قومی امانت سے خیانت ہے #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
10
11
208