Waqas javed .. (@INQUESTPAK) header
Waqas javed .. (@INQUESTPAK) profile picture

Researcher :I investigative journalist :Program Anchor : AGN news

Islamabad, Pakistan
Joined November 2023
Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)Photo by Waqas javed .. (@INQUESTPAK)
اسلام اباد کی تمام شاہراہوں پر پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی اسلام اباد سی ڈی اے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کانٹریکٹر کو دیے گئے ٹھیکے نے محب وطن پاکستانیوں کے دلوں پر خنجر پھیر دیا شاراہوں پر جھنڈے لگانے والے ٹھیکے داروں کی جانب سے جھنڈے کا رخ زمین کی طرف موڑ دیا گیا ہے جبکہ پرچم کا رخ آسمان کی طرف ہونا چاہیے تھا یا سیدھا ہونا چاہیے تھا لیکن کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی اس مجرمانہ غفلت پر شہری آگ بگولا ہیں فوری طور پر جھنڈوں کا رخ درست سمت کرانے کی درخواست کی گئی ہے متعلقہ تمام ادارے نوٹ فرما لیں – at Islamabad, Pakistan
1
2
3
92
Waqas javed .. retweeted
صوبائی محتسب برائے ہراسیت کا راولپنڈی آفس آخر کس لیے قائم کیا گیا ہے؟ دفتر اکثر بند، سائلین خوار ہو کر واپس لوٹ جاتے ہیں۔ خواتین ہراسمنٹ سے تنگ آ کر انصاف کے لیے آتی ہیں، مگر یہاں عملہ خود کبھی آتا ہے، کبھی غائب رہتا ہے۔ یہ کھلی نااہلی، غیر ذمہ داری اور سائلین کے ساتھ ظلم ہے۔ خواتین کو انصاف دینے والے ادارے میں یہ رویہ خود ایک الگ ہراسمنٹ ہے! اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں۔ @GepcoCell @WafaqiMohtasib @PakPMO @GovtofPakistan @CMShehbaz #Rawalpindi #Justice #Harassment
1
7
11
5,155
Waqas javed .. retweeted
کرک سے کوہاٹ کے طرف لانگ مارچ کے مناظر🔥
216
3,757
94
12,857
1,391,670
Three months into the lockdown in Azad Kashmir, reports of deaths, injuries and arbitrary arrests remain deeply worrying and concerning. Today I called for a full debate in Parliament during Government time so these serious human rights violations can be properly addressed in International Law. The bloodshed must end, communications must be restored and peaceful table talks must resume immediately, with the inalienable human rights of Kashmiris at the heart of any resolution.
54
214
15
410
7,577
Waqas javed .. retweeted
آفرین ہے کشمیریوں کی پرامن مزاحمت پر، واقعی سخت اعصاب والے، صبر کرنے والے ہیں۔
12
1,226
12
3,341
16,416
Waqas javed .. retweeted
یمن کے خالد بن ولید فوجی کیمپ میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی بڑی تعداد نے **حوثیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
127
1,297
32
6,138
141,592
Waqas javed .. retweeted
سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اس وقت 😂
104
866
9
5,470
394,759
Waqas javed .. retweeted
پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن #PJF کے مرکزی چیئرمین واجد عباسی کے گھر پر قاتلانہ حملے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ @ICT_Police کے بروقت ردِعمل اور فوری قانونی کارروائی پر پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن کی کابینہ نے اطمینان کا اظہار کیا۔ #SSP آپریشنز، #SP ، ایس ایچ او کھنہ اور تمام متعلقہ ٹیموں کا فوری طور پر موقع پر پہنچنا اور مقدمہ درج کرنا قابلِ تحسین ہے۔ اب ہمیں امید ہے کہ #SafeCity کیمروں اور جدید تفتیشی نظام کی مدد سے ملزمان تک جلد پہنچا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس نے ماضی میں بھی 24 گھنٹوں کے اندر اندھے قتل کے مقدمات ٹریس کرکے ملزمان کو بلوچستان سے گرفتار کیا ہے۔ امید ہے کہ اس واقعے میں بھی ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ @WSJ @pressfreedom @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @PakPMO @MoIB_Official @MOIofficialGoP @OfficialDGISPR
3
5
1
8
780
Waqas javed .. retweeted
عمران خان کے کیس پر انٹرنیشنل میڈیا کو سپریم کورٹ میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی اخر کیوں؟؟
32
3,994
9
11,020
67,576
Waqas javed .. retweeted
علیمہ خان کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں رہی ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
7
39
819
تاریخی ویڈیو کو بھی دو برس مکمل
43
625
31
1,900
63,420
Waqas javed .. retweeted
عمران خان کے اس نمائندے کی طرح کوئی اور وزیر اعلیٰ عوام میں ایسے جا سکتا ہے ؟
162
1,431
39
8,084
111,439
Waqas javed .. retweeted
لاہور ، لاہور اے پا جی آپی دیکھ لو ہون آرام اے
111
2,804
15
11,527
106,500
Waqas javed .. retweeted
صحافی و اینکر پرسن وقاص جاوید کے گھر پر ریڈ۔ وجہ صرف ایک کشمیری صحافی ہونا، آزاد کشمیر کے لوگوں کے لیے آواز اٹھانا، آزاد کشمیر کے انتخابات کو کور کرنا اور انہیں بے نقاب کرنا۔
74
2
154
2,521
Waqas javed .. retweeted
مظفرآباد میں فورسز دہشت گرد موٹر سائیکلوں کو جلا رہی ہیں
11
346
12
490
7,095
Waqas javed .. retweeted
کشمیر کا یہ انقلابی نوجوان جو قائداعظم یونیورسٹی کا طالب علم تھا کل شہید ہو گیا ہے 💔
69
1,090
12
4,135
36,468
آزاد کشمیر انتخابات میں ووٹ ایسے ڈالے گئے۔۔۔ ایسے ہوتا ہے ٹرن اوٹ🤪 یہ وائٹ کپڑوں میں پریزائیڈنگ افسر ایک کالج کے پرنسپل ہے،
127
1,867
148
3,168
516,297
Waqas javed .. retweeted
کشمیریوں کی دکانوں سے بوتلیں بھی چوری کی جا رہی ہیں۔
24
770
9
1,783
32,856
Waqas javed .. retweeted
عمرنزیر کے بھائی عثمان نزیر شہید ہو گئے
77
2,193
25
6,743
89,291
Waqas javed .. retweeted
راولاکوٹ قافلوں کی انٹری کشمیر کا دل بڑے زوروں سے دھڑک رہا ہے
34
1
136
1,357