Pinned Tweet
موٹیویشن 📢
☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا
☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں
☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا
👇
یہ تحصیل چوک چنیوٹ کا مین چوک ہے۔کچھ ماہ پہلے یہاں پر ایک ایمرجنسی نافذ تھی کہ چوک میں ٹف ٹائل اور پائپ لگا کر اسے چھوڑ دیا گیا۔جبکہ لگے ہوئے درخت بھی اکھیڑ دیئے گئے تھے۔آج جناب وہاں ٹف ٹائل بھی غائب۔
پاکستان کو سب کھانے میں لگے تو پھر قرضہ کیوں لے رہے۔
ملک پاکستان میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ جبکہ بس اسٹینڈ پر کرایہ نامہ 11 ستمبر کا آویزاں ہونا
کس کو قصور وار ٹھہرائیں
اور عوام کے پاس فریاد کیلیے اب آخری حل رجوع اللہ؟؟
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
*ملک میں دو کانیں ہیں، ایک بند ہو گئی ہے*
پہلی کان ریکوڈک ہے، جس میں 80 ارب ڈالر کا سونا ہے۔ وہ زمین میں ہے، تالا لگا ہے، چابی بیرک گولڈ کے پاس ہے، اور وہ کہہ رہے ہیں 2028 میں کھولیں گے۔
اور اس 80 ارب کو ہم 8 ٹریلین بنا کر بیچ رہے ہیں، جیسے قربانی کا بکرا 2 من کا ہو اور بیوپاری 20 من بتا کر بیچے۔
دوسری کان مڈل کلاس تھی۔ وہ زمین پر تھی، روز کھلتی تھی، روز سونا دیتی تھی۔ دکان کھلتی تھی، فیکٹری چلتی تھی، ٹیکس آتا تھا، بچہ سکول جاتا تھا۔
وہ کان ہم نے خود بند کر دی۔ بجلی کا بل، اسکول کی فیس، اور سود نے اس کو کھا لیا۔ اب اس کی جیب میں مہینے کے آخر میں 3 ہزار بچتے ہیں، اور دل میں صرف ایک دعا - کہ اللہ خیر کرے۔
اب تماشا دیکھیں
قرضہ ہے 83 ٹریلین، جو 80 ارب سے اتارنا ہے
بھوک ہے 2026 کی، جو 2028 کے سونے سے مٹانی ہے
دکان ہے بند، اور ہم کان کا اشتہار لگا رہے ہیں
بھائیو، کان ماں زمین نے کہیں نہیں جانا، وہ وہیں پڑی ہے۔ دکان چلی گئی تو واپس نہیں آتی۔
پہلے دکان بچاؤ، پھر کان بیچنا۔ ورنہ ایسا نہ ہو کہ 2028 میں کان کھلے اور خریدنے والا کوئی نہ ہو، کیونکہ سارے گاہک تو 2026 میں ہی بھوکے مر گئے
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی میں اگر ذرا سی بھی سیاسی عقل اور سمت کا درست تعین کرنے کی صلاحیت ہے تو اس کا واحد راستہ یہ ہے
#پہلے_مارچ_پھر_مذاکرات
گزارش کچھ یوں ہے کہ
پائپ لائن سوئی گیس والی اور جو بھی مظلوم شہری اپنا نیا کنیکشن لگوائے گا اسے بل 15000سے اسٹارٹ ، ریٹ ایل پی جی کے مطابق ،اور ٹائمنگ بھی 24 گھنٹوں میں سے صرف 6 گھنٹے
@GovtofPakistan
@SNGPLofficial
@OGRAEnforcement
بل کا ڈبل اسٹینڈرڈ کیوں
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی
وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا
۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے
پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا
یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں
قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@SHABAZGIL
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
"حق اور سچ کی آواز، عزم و استقلال کی علامت، استادِ محترم @shafqatmm1 چوہدری صاحب #محبت_مافیا کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 👑🔥#ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
@bint115647
🤖 Made with AI
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
کیش، چیک یا بینک ڈرافٹ ملک بھر میں موجود ہمارے کسی بھی لیبارٹری کلیکشن سینٹر میں جمع کروائیں:
shaukatkhanum.org.pk/laborat…
#SKMCH #ShaukatKhanumKarachi
وطن عزیز کی بقا
آگاہی
شعور
سچائی
حق کا ساتھ
مظلوموں کی آواز
ظالم کے خلاف
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🤖 Made with AI
جس، راستے کے یم راہی ہیں.
وہ راستہ کٹھن ہے
پرخار ہے
بہت دشوار ہے
یہ بات @shafqatmm1 جانتے تھے
پھر بھی کہتے تھے کہ کسی کو تو اس راستے پر چلنا ہے تو میں کیوں نہیں
اللہ نے بڑے بھیا کی آزمائش بڑی رکھی ہے َن شاءاللہ انعام بھی بڑا ملے گا
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
اتنی بار اس قفس میں لایا گیا ہوں
اب تو یہ قفس اپنا ہی گھر لگتا ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
"بڑی بےتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں
کلیجے تیر دیکھن نو تے سر تے تاج ویکھن
زمانہ رک گیا تیرا اوہی انداز دیکھن نو"
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
استاد وہ جو حق کی پہچان سکھا دے
اندھیروں میں بھی سچ کا راستہ دکھا دے
شفقت صاحب نے یہی سبق دیا ہے ہمیں
ظلم کے سامنے ضمیر کو زندہ رکھا جائے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
استاد شفقت مسعود کو اس حال میں دیکھ کر دلی افسوس ہو رہا ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ان ہاتھوں کو تو ہتھکڑی لگا لی
لیکن اس سوچ اور شعور وآگاہی کو کیسے روکو گے جو وہ اپنے سینکڑوں شاگردوں میں بانٹ چکے
نہیں ہو پائے گا تم سے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
حبسِ بے جا اور ظلم کا یہ جابرانہ نظام حق کی مضبوط دیوار کو کبھی گرا نہیں سکتا
@shafqatmm1 صاحب نے ہمیشہ سچ کا علم بلند کیا اور ہم آج بھی ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں
اس ظالمانہ نظام کے خلاف ہماری احتجاجی آواز ان کی مکمل رہائی تک گونجتی رہے گی
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
پاکستان کسی ایک فرد یا طبقے کی ملکیت نہیں، ہر شہری کو اپنے وطن کے بارے میں بات کرنے کا حق ہے۔
شفقت مسعود نے اسی حق کے تحت اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
اختلاف کو دشمنی سمجھنے کے بجائے مکالمے کا راستہ اختیار کیا جانا چاہیے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
آپ نے بہت اچھے سے شفقت چوہدری کے رجیم چینج آپریشن کے بعد کے کردار کو بیان کیا اور ہم اس شفقت چوہدری کو جانتے ہیں جس نے رجیم چینج کی بو سونگھ کر عمران خان کی حکومت ختم ہونے سے پہلے ہی ریاست کے دوغلے کردار پر سوالیہ نشان لگائے تھے یہ پوری ایک ٹرینڈ سیریز تھی جس میں بیوروکریسی، صحافت، جیوڈیشری اور سب سے آخر #CompromisedGames کے نام پر ان سب کا کچا چٹھا کھولا گیا،جن کے باہمی گٹھ جوڑ کی وجہ سے پاکستان تیزی سے تباہی کی سلوپ پر پھسل رہا تھا.
اس وقت ٹویٹر پر ہی ہماری ٹیم. میں بھی میں بہت مشکل سے ممبرز کو قائل کرنا پڑتا تھا کہ حقائق کیا ہیں
عام لکھاری کی بہت زیادہ تنقید کے باوجود @shafqatmm1 کا کہنا یہ ہوتا تھا کہ لوگوں کی پسند ناپسند کی وجہ سے سچ کا گلا گھونٹ کر نہیں لکھ سکتا
ایف آئی اے کا دعویٰ کہ دو سو اکاؤنٹ شفقت چوہدری چلا رہا تھا پر وہ جب بھی بات کرتے تو ہنستے کہ ایک میرا اکاؤنٹ اس کے سچ کا بوجھ تو یہ اٹھا نہیں سکتے دو سو کا کیسے اٹھائیں گے.
آج بھی شفقت چوہدری وہی ہے، آج بھی وہ سچ کا علم بردار ہے. اور آج بھی شفقت چویدری کا. نظریہ وہی ہے.... ہمیں سچ کا بوجھ اٹھانا پڑے گا اگر اس تباہی کی دلدل سے باہر نکلنا ہے.
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو صرف مطالبہ نہیں ہے... ضروری ہے کہ سچ کے اجالے کا پھیلنا ہی موجودہ تاریکی کے ختم کرنے کا زریعہ یے.
شفقت مسعود کو صرف عمران خان کے ایک پُرجوش حامی کے طور پر متعارف کرانا شاید ان کے سیاسی کردار کو بہت مختصر کردینا ہوگا۔ ان کی اصل شناخت اُس ڈیجیٹل مزاحمت سے بنی جس میں سوشل میڈیا محض تفریح یا سیاسی نعرے بازی کا ذریعہ نہیں بلکہ ریاست، طاقت اور آئینی حدود پر سوال اٹھانے کا میدان بن گیا۔
ان کا بنیادی مقدمہ بظاہر خاصا سادہ ہے: ریاست سے محبت اور ریاست کے طاقتور ادارے (فوج) سے اختلاف ایک دوسرے کی ضد نہیں۔ فوج ملک کے دفاع کا ادارہ ہے، ملک کی سیاسی تقدیر کا مالک نہیں؛ عوام اپنے نمائندے خود منتخب کریں اور طاقت کے مراکز آئین کی مقرر کردہ حدود میں واپس جائیں۔ ان کی حالیہ پوسٹس اور ان کے حق میں چلنے والی مہم بھی انہیں عمران خان کے حامی اور سیاسی و عسکری طاقت کے موجودہ سیٹ اپ کے ناقد کے طور پر پیش کرتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ شفقت مسعود اور ریاست کا یہ تصادم آج پیدا نہیں ہوا۔
اپریل 2022 میں، عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے صرف چند دن بعد، شفقت مسعود FIA کی حراست میں تھے۔ اس وقت FIA کے تفتیشی افسر نے لاہور کی عدالت میں الزام لگایا کہ وہ فوج اور اُس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف derogatory tweets شیئر کرنے میں ملوث تھے۔ FIA نے ان کے فون لیپ ٹاپ وغیرہ کی برآمدگی کے لیے چودہ دن کا جسمانی ریمانڈ مانگا؛ مجسٹریٹ نے دو دن کا ریمانڈ دیا۔
یہ تاریخ اس لیے اہم ہے کہ 10 اپریل 2022 عمران خان کی اقتدار سے رخصتی کا دن تھا اور چند ہی دن بعد 13 اپریل کو شفقت مسعود عدالت میں کھڑے تھے۔ یعنی پاکستان میں جس anti-establishment سوشل میڈیا نے بعد میں ایک بہت بڑے سیاسی رجحان کی شکل اختیار کی، شفقت مسعود اس کے ابتدائی گرفتار ہونے والے چہروں میں شامل تھے۔ Dawn نے اس وقت رپورٹ کیا تھا کہ صرف وہ نہیں بلکہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد اسی crackdown میں گرفتار کیے گئے تھے۔
اس وقت ایک اور چیز ہوئی جسے آج یاد کرنا خاصا معنی خیز ہے۔ Human Rights Commission of Pakistan @HRCPakistan نے انہی گرفتاریوں کی مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ سیاسی وابستگی خواہ کچھ بھی ہو، شہریوں کو آزادیٔ اظہار و رائے کا حق حاصل ہے۔
چار سال بعد نام پھر وہی ہے، سوال بھی تقریباً وہی اور تنازع کا مرکز بھی وہی۔
اس وقت سوشل میڈیا پر #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو کے تحت دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہیں حراست میں لیا گیا اور فوجی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ تیزی سے پھیلا ہے، حتیٰ کہ شہباز گل سمیت نمایاں PTI حامی اکاؤنٹس نے بھی ان کے لیے آواز اٹھائی ہے، لیکن اس موجودہ کارروائی کی مکمل قانونی تفصیلات کسی سرکاری یا پرائیویٹ میڈیا سے منسلک صحافتی طبقے سے نہیں ملیں؛ یعنی فوج کا ارادہ ہے کہ ابھی اُنھیں عدالت میں پیش نہ کیا جائے۔
شفقت مسعود کے معاملے میں مجھے ایک چیز زیادہ دلچسپ لگتی ہے۔
پاکستان کی پرانی سیاسی مزاحمت جلسہ گاہ، اخبار، پمفلٹ اور جیل کے درمیان سفر کرتی تھی۔ نئی مزاحمت کا ایک حصہ موبائل فون کی چند انچ کی اسکرین میں منتقل ہوگیا ہے۔ چنانچہ اب سیاسی کارکن کے پاس چھاپہ خانہ نہیں، X account ہے؛ پمفلٹ نہیں، پوسٹ ہے؛ اور بعض اوقات ریاست کو مطلوب "ثبوت" بھی کسی صندوق سے نہیں بلکہ اسی کے موبائل فون سے تلاش کیا جاتا ہے۔ 2022 میں شفقت مسعود کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست میں FIA کا ان کے digital media equipment کی recovery مانگنا اسی تبدیلی کی ایک چھوٹی مگر علامتی مثال تھی۔
اسی لیے شفقت مسعود کی کہانی محض ایک شخص کی گرفتاری کی کہانی نہیں بنتی۔ یہ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان میں پیدا ہونے والے اُس سیاسی کارکن کی کہانی بھی ہے جس کا ہتھیار بندوق نہیں، بیانیہ ہے؛ جس کا مورچہ پہاڑ نہیں، ٹائم لائن ہے؛ اور جس کے گھر سے ریاست کو گولہ بارود نہیں، موبائل فون برآمد کرنا ہوتا ہے۔
شاید اسی لیے اس کہانی کا سب سے دلچسپ سوال یہ نہیں کہ شفقت مسعود کون ہیں؟
سوال یہ ہے کہ ایک ہارڈسٹیٹ اپنے شہری کے موبائل فون سے اتنا خوف زدہ کیوں ہے ؟ کیا واقعی ایک ٹویٹ اِس قدر اہمیت رکھتا ہے ؟
@shafqatmm1
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweeted
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو؟
@Sha_7610
@Sohail2nice
@ahned_14
بڑی بےتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں
کلیجے تیر دیکھن نو تے سر تے تاج ویکھن
زمانہ رک گیا تیرا اوہی انداز دیکھن نو"
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
کاپی کریں، کوٹ کریں۔
آواز بلند کریں۔
جو ڈراتا ہے اس کو واپس ڈراؤ۔
"بڑی بےتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں
کلیجے تیر دیکھن نو تے سر تے تاج ویکھن
زمانہ رک گیا تیرا اوہی انداز دیکھن نو"
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
کاپی کریں، کوٹ کریں۔
آواز بلند کریں۔
جو ڈراتا ہے اس کو واپس ڈراؤ۔






























