Pinned Tweet
دنیا کا سب سے طاقتور
پاسپورٹ پاکستان 🇵🇰 کا ہے
جو سرعام دھڑلے سے اور ڈنکے کی چوٹ
پر کہتا ہے یہ پاسپورٹ سواۓ اسرائیل
کے تمام ممالک کے لیے کار آمد ہے
💪 💪 💪 💪
لکھ اوئے مورخہ
یہودی کارڈ،عورت کارڈ،مذہب کارڈ،قومیت کارڈ
چوہدری سرور،جہانگیر ترین علیم خان فیض حمید فرح گوگی ریحام خان شاہد آفریدی طیبہ گل عائشہ گلالئ مصطفٰی کمال جواد احمد ملک ریاض مفتی سعید خاور مونیکا فیاض الحسن چوہان محسن داوڑ محمود خان پرویز خٹک پرس کانفرنسز جبری کانفرنسز توشہ خانہ آڈیو لیک ویڈیو لیک کال لیک ممنوعہ فنڈنگ 14 پارٹیاں عدم اعتماد سینکڑوں کیسز سینکڑوں ایف آئی آرز قاتلانہ حملے گھر پر حملے ذاتی حملے نکاح پر حملے درجنوں گرفتاریاں سیاسی گرفتاریاں خاندانی گرفتاریاں ملٹری کورٹس فائر وال ملاقاتوں پر پابندی سوشل میڈیا پر پابندی الکٹرانک میڈیا پر پابندی پرائم میڈیا پر پابندی نام پر پابندی الیکشن چھینا بلا چھینا مینڈیٹ چھینا 25 مئی 9 مئی 26 نومبر قتل عام اغوا گردی لاٹھی گردی گولی گردی پولیس گردی غنڈہ گردی امریکی دھمکیاں پھانسی کی دھمکیاں درجنوں ایکٹس درجنوں ترامیم ائین میں تبدیلیاں قانون میں تبدیلیاں 26ویں ائنی ترمیم 27 وین آئنی ترمیم اور 90فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافی کے تجربے ملا کر سب خاک میں۔
الحمدللہ ہمارا کپتان اج بھی مقبولیت کی بلندیوں پر ہے ۔
اج بھی جیل میں بیٹھ کر سسٹم لو للکار رہا ہے
لکھ اوئے مورخہ
عمران احمد خان نیازی نے تاریخ رقم کر دی ہے
🤖 Made with AI
Faisal🇵🇰 retweeted
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
جمہوریت کے دعویدار نکلے بوٹوں کے تعبدار
26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم میں مولانا فضل الرحمان رابطے میں تھے مگر خیبرپختونخوا کے اتنے بڑے فیصلے پر مولانا سے مشاورت کیوں نہ کی گئی؟ صحافی کا سوال
سیاسی جماعتوں سے رابطے ہوں بہتر ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جواب
حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کوشش تھی کہ خیبرپختواہ کا مسئلہ سیاسی طریقے سے حل ہو مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Faisal🇵🇰 retweeted
اگر ہمارے جسم کی کھال سے جوتے تیار لیے جائیں اور ہماری شہ رگ سے ان کے تسمے بنائے جائیں ،
اور محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں پہن لیں ،
تب بھی ہم آپ علیہ السلام کے حق کاایک ذرہ برابر بھی ادا نہیں کر سکتے
صلى الله عليه واله وسلم
#جمعہ_مبارک
Faisal🇵🇰 retweeted
یہ کہانی نہیں یہ ہے اصل مطالعہ پاکستان!!! اور یہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو ضرور پڑھائیں گے انشاء اللہ
Faisal🇵🇰 retweeted
جس ملک میں چھینک مارنے پر آڈیو/ویڈیوز سامنے آ جاتی ہیں حیرت ہے وہاں سہیل آفریدی کی اب تک نہ تو دہشت گردوں کیساتھ کوئی آڈیو لیک ہوئی ، نہ ویڈیو اور نہ ہی کوئی تصاویر : لگتا ہے فیکٹری میں تیار ہو رہی ہیں۔
اقرار الحسن کی گرفتاری کو کچھ پلانٹڈ بول رہے کچھ ہمدردی کر رہے اب سچ تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن یہ گرفتاری پلانٹڈ ہے یا رئل یہ تو پتا نہیں لیکن اس گرفتاری میں ایک چیز مختلف ہے گھر میں گھسنے والوں نے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی جیسے کہ وہ پی ٹی ئی ورکرز اور دوسرے صحافیوں کے گھروں میں کرتے ہیں
















