Pinned Tweet
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ
آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے🥀
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،
کہ (yes, I'm)🍂
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں
ویسے ہی ہیں
#قومی_زبان
Min Yi idd APni sis ko dy rhi hn
So khyal.rkhy APNA.
Bye🫶
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
زندگی میں دو چیزیں یاد رکھیں :-
جب آپ اکیلے ہوں تو اپنے خیالات کا خیال رکھیں، اور جب آپ لوگوں کے ساتھ ہوں تو اپنے الفاظ کا خیال رکھیں۔
#قومی_زبان
#TDR_now
اب کیوں لگتی ہیں مجھے ٹھوکریں بابا
اب تو میں جوتے بھی سیدھے پہنتی ہوں 😞
#TDR__now
2
9
1,817
کسی سے بدلہ لے کر کیا فائدہ، جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں
#قومى_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھے پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کر دیا✍️
Anaya khan🌺 retweeted
ملے جو سکوں تو سنبھال کینا اس قدر
پڑ سکتا ہے پھر اک۔ہجر کو ضم کرنا
عمیر بن زبیر ✍️
Anaya khan🌺 retweeted
وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ ۚ لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (63)
Anaya khan🌺 retweeted
نکاح پر جب پوچھاگیااُسکی مرضی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے
#قومی_زبان
#TDR_info
❣️🥺
✨🌟
میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہے اس لئے نہیں کے اللہ بہتر کرے گا ، بلکہ اس لئے کہ اللہ سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا
#قومی_زبان
#TDR__now
اللہ کی مدد اور معجزات
تمہیں یوں ہر بار یقین آجانا ، تمہارے دل میں ہر بار اُمید کا آجانا اور پھر تمہارا دُعائیں مانگنا اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ کے در سے مدد جلد تم تک پہنچے گی معجزات کی صورت میں۔
#قومی_زبان
#TDR__now
Morning 🌄
پرسکون نیند اللہ تعالی کی عظیم عطا ھے۔ دنیا کا بڑے سے بڑا عہدہ اور بڑے سے بڑا خزانہ بھی پرسکون نیند کامقابلہ نہیں کرسکتا.
#قومی_زبان
پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو اندھی محبت ہوتی ہے اسکی آنکھوں کا آپریشن کروائیں تو تھیک ہو جاتی ہے کیا ؟
🤧🤭
#قومی_زبان
#TDR__now
میری Birthday آرہی ہے ؟
مجھے گفٹ میں ایک پیارا سا دلہا چاہیے
🙈🤭
#قومی_زبان
#TDR__now
Anaya khan🌺 retweeted
ایک عام سی لڑکی ھوں
مگر سوچیں خاص رکھتی ہوں !!
/
#قومی_زبان
#TDR_now
نکاح پر جب پوچھاگیااُسکی مرضی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے
#قومی_زبان
#TDR_info
❣️🥺
اے دوست ــــــــــــــ
🤧
دل کرتا ہے تجھے دو لگا ئوں اور وجہ بھی نہ بتاؤں 🤣
#قومی_زبان
#TDR_info
3
2
289















