Anaya khan🌺 retweeted
زندگی میں دو چیزیں یاد رکھیں :-
جب آپ اکیلے ہوں تو اپنے خیالات کا خیال رکھیں، اور جب آپ لوگوں کے ساتھ ہوں تو اپنے الفاظ کا خیال رکھیں۔
#قومی_زبان
#TDR_now
Anaya khan🌺 retweeted
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھے پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کر دیا✍️
Anaya khan🌺 retweeted
ملے جو سکوں تو سنبھال کینا اس قدر
پڑ سکتا ہے پھر اک۔ہجر کو ضم کرنا
عمیر بن زبیر ✍️
Anaya khan🌺 retweeted
وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ ۚ لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (63)
Anaya khan🌺 retweeted
نکاح پر جب پوچھاگیااُسکی مرضی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے
#قومی_زبان
#TDR_info
❣️🥺
Anaya khan🌺 retweeted
ایک عام سی لڑکی ھوں
مگر سوچیں خاص رکھتی ہوں !!
/
#قومی_زبان
#TDR_now
Anaya khan🌺 retweeted
بہت خیال رکھتے ہیں وو اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا اُدھر لگا لیتے ہیں
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
بتاؤں تمہیں کیا کیا چاہتا ہوں
ھوں بندہ مگر میں خدا چاہتا ہوں
بنا خاک جس سے کہ ہے میرا پتلا
میں اس خاک کو دیکھنا چاہتا ہوں
❤️
#قومی_زبان
#TDR_history
Anaya khan🌺 retweeted
تو نصیب ہے کسی اور کا
تجھے مانگتا کوئی اور ہے
#قومی_زبان
#TDR_info
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @ArifAlvi
ظالم مت بھولیں بالاخر
مظلوم کی باری ائے گی
مکاروں پر ہر مکر کی بازی الٹائی جائے گی
یا ظلم مٹے گا دھرتی سے یا دھرتی خود مٹ جائے گی
ہر مکر انہیں پر الٹے گا ہر بات مخالف جائے گی
بالاخر میرے مولا کی تقدیر ہی غالب ائے گیی دیس سے
انے والے بتا کس حال میں ہے یاران وطن
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @hilala1k
کیا ہو گیا ہے
یہ سب کو !!
مارنے والے خود عوام ہیں مرنے والے بھی خود عوام ہیں
جو اوپر بیٹھے ہیں انہیں تو کچھ نہیں ہونا ماؤں کے پیارے بیٹوں کے جنازے اٹھائے جا رہے ہیں
خدا ہی رحم کرے ہماری حالتوں پر
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @Sami78678607
جب انسانوں میں انسانیت باقی نہ رہے
جب ظلم کے خلاف حق کی اواز اٹھانے کی والے کو دبا دیا جائے
جب ظلم حد سے بڑھ جائے
تو قیامت کی نشانی میں سے ایک نشانی سمجھ لینا
اے خدا یقینا ہم گنہگار ہیں
لیکن تو بہت مہربان ہے
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @UmHurera804
جب انسانوں میں انسانیت باقی نہ رہے
جب ظلم کے خلاف حق کی اواز اٹھانے کی والے کو دبا دیا جائے
جب ظلم حد سے بڑھ جائے
تو قیامت کی نشانی میں سے ایک نشانی سمجھ لینا
اے خدا یقینا ہم گنہگار ہیں
لیکن تو بہت مہربان ہے
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @I_rha1 @UmHurera804
اے اللہ تو رحم کر ہمارے ملک پر
یہ ملک لا الہ الا اللہ کے نام پہ بنا تھا
کوئی چارہ نہیں اب دعا کے سوا!!!
#قومی_زبان
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
#TDR_info
Anaya khan🌺 retweeted
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
وطن کی مٹی گواہ رہنا خان کھڑا تھا ۔۔۔
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @MrFahad22
ہم ادھورے لوگ ہیں،ہماری
نہ نیند پوری نہ خواب پورے..!
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @MrFahad22
نہ ملنا نقد جاں دے کر بھی اِک لمحہ مُحبت کا
گراں تھا اِس قدر سودا کہ ہم بازار چھوڑ آئے🥀
#قومی_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @MrFahad22
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے!!!!!
کاش کہ کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے
#TDR_info
#اردو_زبان
Anaya khan🌺 retweeted
Replying to @MrFahad22
تجھ پہ وار دوں ؛سبھی خوشیاں؛ سبھی چاہتیں،؛!🩵
میری زندگی ؛ میری آرزو ؛ میرا غماز تم ہو،؛!!!؛،🦋
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر


















