Pinned Tweet
اُن کے پاؤں کی حرمت بھی بہت زیادہ تھی
جن کی بانہوں میں لپٹ کر میں نے رونا مانگا
#ZeXFlow
Proudly written
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
Two Things I know for Sure
Prayers Work and Tables Turn
🖤🤍
In Sha Allah ☝️
#UjiiWrites
السلام وعلیکم
کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کا کوئی بھروسہ نہیں۔
انٹرنیٹ سروس اور زندگی نے وفا کی تو پھر بات ہو گی تب تک جو بُرا لگا معاف کیجئے گا ۔
اللّٰہ حافظ
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
ہم جب زرا مسکرانے لگتے ہیں
حادثے سر اٹھانے لگتے ہیں❤️🩹
#UjiiWrites
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
انسان طبعی موت سےپہلےباربارمرتاہے—خواب ٹوٹنے،عزتِ نفس مجروح ہونے، رشتوں کیخاطراپنی ذات قربان کرنے، ناقدری اور“رائیگاں”جانےکےدکھ اندرسے مردہ کردیتےہے۔زندگی ظاہری طورپرچلتی ہے،مگرانسان اپنےمردہ وجودکوکندھوں پراٹھائے،خالی ہاتھ،خشک آنکھوں اورطویل خاموشی کےساتھ دفن ہونےکامنتظررہتاہے
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
رحمت کائنات جناب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم،
🌸
#جمعة_مباركة
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
Peace begins
When you stop chasing
What disturbs your soul,
And start appreciating
What brings your heart a little silence...
When you stop seeking comfort in what is temporary,
And begin finding it in the remembrance of Allah.
When you realise that not every unanswered prayer is a rejection,
Not every closed door is a loss,
And not every delay means you have been forgotten.
Sometimes, Allah takes you away from what you wanted
Because He knows what your heart cannot yet understand.
And perhaps the most beautiful kind of healing
Is when you no longer question every turn of your journey,
But quietly trust the One who is writing it.
You begin to find peace in your sujood,
Strength in your duas,
Hope in His mercy,
And beauty in the things you once overlooked.
You stop asking the world to give you a reason to smile,
Because your heart has found a reason to be grateful.
🤍🖤
#Allah
#Alhamdulillah ☝️
#UjiiWrites ✍️
محبوبِ خدا ﷺ کا اندازِ محبت دیکھیے! ❤️
آپ ﷺ ہر صحابی کو ایسی محبت اور توجہ عطا فرماتے کہ ہر ایک سمجھتا، میں ہی آقا ﷺ کے نزدیک سب سے زیادہ عزیز ہوں!
سبحان اللہ! کیا ہی بے مثال اندازِ محبت ہے! 🌹
ﷺُمـُـــــــــــٓـحـــــــــــــمـــــــــــدٌﷺ
آئیے، اس مبارک رات اپنے محبوب آقا ﷺ کی بارگاہ میں کثرت سے درود و سلام پیش کریں۔ ❤️
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
بُرا نہ مان، مگر کچھ تو اعتبار کر کہ ہم بھی لوگ ہیں، آخر ہمیں بھی جینا ہے🩶
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
When the decision is made,
don't look back.
#حرفِ_سخن
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
Losing Interest In Everything Is a Different Level of Maturity.
#حرفِ_سخن
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
"مٹی ڈال دینی چاہیے ایسے جزبوں پر جن کی وجہ سے بار بار آپ کی خوداری کو ٹھیس پہنچتی ہو"
#حرفِ_سخن
ZEESHAN ALI MAGRAY retweeted
میں نے بتانا ہی نہیں ہے حال دل کسی کو
میں نے اچانک یہ جہـــــــان چھوڑ جانا ہے
🖤
#UjiiWrites
میں نے بتانا ہی نہیں ہے حال دل کسی کو
میں نے اچانک سب کچھ چھوڑ جانا ہے☺️
#اردو_زبان
#ہیرو






















