
Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial
Peshawar, Pakistan
Joined January 2014
- Tweets19.9K
- Following88
- Followers67.9K
- Likes12.9K
کراچی- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت مرکزی و صوبائی ذمہ داران کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا، اس اہم اجلاس میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک سمیت دیگر ملکی و تنظیمی معاملات کا جائزہ لیا گیا اور پلاننگ کی گئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان سے مشاورت، جماعتی مصالح اور ارکانِ جماعت کی آراء کے پیشِ نظر آئندہ 2 سالہ مدت یکم نومبر 2026ء سے 31 اکتوبر 2028ء تک کے لیے درج ذیل امرائے اضلاع کا تقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس تقرر کو جماعت اسلامی کے لیے خیر و برکت بناتے ہوئے ذمہ داران کو استقامت سے نوازے، آمین
🚨 حکومت نے ریلیف کا دائرہ نہ بڑھایا، پیٹرولیم لیوی (بھتہ ٹیکس) ختم نہ کیا تو کیا ہوگا؟ اسلام آباد سپر لانگ مارچ؟ حافظ نعیم الرحمٰن کی اہم پریس کانفرنس، کھل کر بتادیا!
Inayatullah Khan retweeted
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے خلاف عوامی تحریک اور دیگر امور کے حوالے سے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور xitter.cf/i/broadcasts/2WXVrBkaV…
Inayatullah Khan retweeted
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان وزیر اعظم سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس میں ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں
#لیوی_بھتہ_نامنظور xitter.cf/i/broadcasts/2nQPnvEPz…
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔
ان کے ہمراہ جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ، سید فراست شاہ اور نصراللہ رندھاوا بھی موجود ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعتِ اسلامی کے درمیان ملاقات کچھ دیر بعد شروع ہوگی، جس میں وفاقی رہنما رانا ثناءاللہ اور علی پرویز ملک بھی شریک ہوں گے۔
ملاقات کے اختتام پر حافظ نعیم الرحمٰن میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔
تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام
#KashmirBlackDay
Inayatullah Khan retweeted
پیٹرولیم لیوی کا معاملہ، وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی ملاقات کا وقت طے ہو گیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم وفد کے ہمراہ 3 بجے وزیراعظم ہاؤس پہنچیں گے.
نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے
احسن اقبال کی قیادت میں حکومتی کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Inayatullah Khan retweeted
مافیاز نے پچیس کروڑ عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، ان کے قبضے سے ملک چھڑوانا ہو گا
ملک کو مافیاز کے تسلط سے آزاد کرانے کے لیے عوام کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی
عوام کے حقوق پر قابض مافیاز کا خاتمہ کیے بغیر عام آدمی کو حقیقی ریلیف نہیں مل سکتا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
#لیوی_بھتہ_نامنظور
وزیراعظم شہباز شریف سے آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کی ملاقات کا امکان
وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی کی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ذرائع
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اہم اعلان کروں گا،
عوام کو ریلیف نہ ملا تو اس کے بعد ملاقات نہیں ہوگی، حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
گورنر راج میں قبائل کو بیوروکریسی کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ گورنر راج کے بعض اقدامات تشویشناک ہیں۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
Inayatullah Khan retweeted
غزہ میں تباہی کے بعد بھی بدترین صورتحال برقرار ہے، غذائی قلت پیدا ہو رہی ہے اور لوگ انتہائی کسمپرسی میں زندگی گزار رہے ہیں۔
مسلم ممالک نے فلسطین جیسے اہم معاملات پر بولنا بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں نیتن یاہو، اسرائیل، ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ کو من مانی کی آزادی مل گئی ہے۔
مسلم دنیا میں یکجہتی اور اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے۔
حکومت ایکس ریفائنری قیمت کی بات کرتی ہے، لیکن ریفائنریز کے مارجن اور منافع کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے۔
ناجائز مارجن کم کرکے عوام پر منتقل کیا جائے تو پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ممکن ہے۔
حکومتی اخراجات، مراعات اور شاہ خرچیاں کم کیے بغیر عوام کو ریلیف دینا مشکل ضرور ہو سکتا ہے، لیکن ناممکن نہیں۔
حکمران اپنی مراعات ختم کریں، سرکاری گاڑیوں کے اخراجات کم کریں اور مفت پٹرول و بجلی جیسی سہولتوں پر نظرثانی کریں۔
آئین میں 31 دسمبر 2027 تک ربا کے خاتمے کی بات موجود ہے، لیکن دوسری طرف پالیسی ریٹ بڑھایا جا رہا ہے۔
پاکستان ریلوے سمیت سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔
سرکاری اداروں کو بہتر بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن پہلے اداروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کی لوٹ سیل لگائی جاتی ہے۔
گندم کی کم قیمت کے باوجود بازار میں آٹے کی قیمت 6800 روپے سے لے کر بعض مقامات پر 8000 روپے تک پہنچنے کے دعووں کی تحقیقات ضروری ہیں۔
زرعی پالیسیوں میں کسانوں کے مفادات کو ترجیح دی جائے، نہ کہ صرف شوگر مل مالکان کے مفادات کو۔
کسی ملزم کو سزا دینا عدالتوں کا کام ہے، ماورائے عدالت کارروائیاں انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔
طاقتور افراد کو قانون سے بالاتر سمجھنے کا تاثر ختم ہونا چاہیے۔
حکومت پٹرولیم لیوی اور ٹیکس ختم کرنے سے انکار کرتی ہے، جبکہ عوام کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔
اگر ریلیف پیکیج پر ماہانہ 40 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں تو حکومت واضح کرے کہ یہ رقم کہاں سے آ رہی ہے۔
وزیراعظم نے ریلیف نہ دیا، پٹرولیم لیوی ختم نہ کی اور کوئی واضح پیش رفت نہ ہوئی تو نومبر کے وسط میں بھرپور اسلام آباد مارچ کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ملکی، سیاسی و قومی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک اور دیگر ملکی معاملات کے حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
🔴 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان! وزیراعظم سے ملاقات میں اگر ریلیف نہیں دیا، پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کا رخ کریں گے، پھر فیصلہ کن ملاقات سڑک پر ہوگی!
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Inayatullah Khan retweeted
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب xitter.cf/i/broadcasts/1MJgNbkqy…
Inayatullah Khan retweeted
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان کی آج پیڑولیم لیوی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور
سوات اور دیر موٹر وے کی تعمیر میں تاخیر ختم کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان
یوتھ لیڈر شپ کیمپ | المرکز اسلامی پشاور
امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان
From Observers to Architects: Current Scenario and Role of Youth Leadership in Pakistan's Changing Political Landscape
کے موضوع پر لیکچر
پیش کررہے ہیں ۔
آخر میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا برادر اسفندیار عزت
نے کیمپ کا یادگاری تحفہ پیش کیا۔
#KPJamiat
#youthleadershipsummit

















