Independent Thoughts retweeted
South Punjab’s First Transgender Woman Appointed as a Victim Support Officer in the Punjab Police.
Independent Thoughts retweeted
ولی خان پنجاب جاتے تو قیام گجرات میں اپنے دوست چودھری ظہور الٰہی کے ہاں ہوتا علامہ شاہ احمد نورانی اور پیر پگارا ایک دوسرے کی دعوت کرتے رہتے مولانا مودودی اور حبیب جالب بے تکلف دوست تھے چودھری ظہور الٰہی اور اکبر بگٹی کا خاندانی تعلق تھا فاطمہ جناح خان عبد الغفار خان کو چچا بولتی مفتی محمود اور نوابزادہ نصراللہ خان میں قابل اعتماد رفاقت تھی حتی کہ فیض احمد فیض ارباب نیاز کے ساتھ ضیاء الحق سے بھی ملنے جاتے۔
سب کے الگ الگ نظریات اور مختلف الخیال جماعتیں اور پیچھے سرفروش لیکن جہاں دیدہ اور مہذب خلقت! لیکن ذات تعلق پر نہ کوئی اعتراض اور نہ ہی کوئی بد تمیزی
اور پھر۔۔۔۔ جنازوں، تعزیت اور شادی تقریبات میں شرکت تک "جو بھی ہے" سب آپ کے سامنے ہے !
Independent Thoughts retweeted
خیر بخش مری کو گرفتار کیا گیا تو بالاچ مری نے ہتھیار اٹھا لیے۔ نواب اکبر بگٹی کا جنرل مشرف سے ٹکراؤ ہوا تو براہمداغ بگٹی نے ہتھیار اٹھا لیے۔ آج اختر مینگل کو گرفتار کر کے دیکھ لیں۔ ان کے حامی ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں پر چلے جائیں گے اور اسے نام دیا جائے گا
بلوچ حقوق کی جنگ۔
میرا اعتراض یہ ہے کہ اختر مینگل معدنیات سے پیسہ بنا رہے ہیں اور تنظیموں کے ساتھ بھی ان کی سیٹنگ ہے۔ ابھی انہیں بلوچ حقوق کا کوئی مسئلہ نہیں۔ جس دن ریاست نے ان کے مفادات پر ہاتھ ڈالا، اسی دن انہیں بلوچ حقوق یاد آ جائیں گے۔
نوجوانوں کو سوچنا چاہیے کہ جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے ہمیں کیا فائدہ ہو رہا ہے اور سرداروں کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟ فرض کریں کل براہمداغ بگٹی سے مذاکرات ہوتے ہیں اور وہ ہتھیار ڈال دیتے ہیں۔ اس سمجھوتے سے عام بلوچ کو کیا ملے گا اور براہمداغ کو کیا ملے گا؟ میرے خیال میں عام بلوچ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، براہمداغ بہت کچھ لے جائیں گے۔
پھر تم ایسی جنگ کے لیے اپنی جان کیوں داؤ پر لگا رہے ہو جس سے نہ تمہیں کوئی فائدہ ہے، نہ تمہارے بچوں کو، نہ قوم کو؟
فائدہ سردار کو ہوتا ہے اور جان عام غریب آدمی کی جاتی ہے۔
Independent Thoughts retweeted
جو گفتگو اتنے عرصے سے عورت کے بارے میں مرد اور مولوی کرتے تھے،اسی کو زرا ساطنزیہ بناکر پلٹ دیا تو غصے سے تلملا رہے ہیں کہ کیسی بےشرم،بےحیا ہے یہ خاتون
اور اگر مرد کے لئے یہ باتیں کرنا نارمل ہے تو پھر عورت کے لئے بے حیائ کیوں؟
حیا کے معیار مرد اور عورت کے لئے مختلف کیوں؟
Independent Thoughts retweeted
لر بر والے کابل میں گھر کیوں نہیں بناتے؟ سب اسلام آباد کیوں بھاگتے ہیں؟ نعرے لگاتے ہیں اور ہمیشہ پختونوں کو بیچتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
Independent Thoughts retweeted
A soulful lyrical Journey 🩷
Some melodies don't just reach your ears; they travel straight to the soul, awakening emotions words could never express.
🎙️🎼🎵
تو بیلی تے سب جگ بیلی
Independent Thoughts retweeted
This video is enough to spread love and strengthen the bond between Panjabis and Pashtuns. It captures the wedding of a Panjabi groom Ali Butt marries a Pashtun bride Sameera Latif❤️
Independent Thoughts retweeted
“This man cracked the secrets of the universe. His work changed how we see the universe.”
Dr. Abdus Salam, Nobel Laureate and pride of #Pakistan 🇵🇰❤️—yet even he faced discrimination & persecution as an Ahmadi at hands of #Pakistani state and society.
@andreasharsono 1/
Independent Thoughts retweeted
Multan is pretty developed compared to cities like Faisalabad or Jhang but still laal kabootar propaganda is insane.
Independent Thoughts retweeted
Ehsaas e kamtari kay maray @iamowaisnoorani reserved seat aur elected ka farq seekh lo phir tweet karo. Relevant rehnay kay liye kya kya karna parta hay logo ko…..
احساس کمتری کے مارے میرے لبرل دوست کو بتانا تھا کہ پاکستان میں اس وقت پانچ غیر مسلم سینیٹر ہیں
اگر صرف ہندو اور عیسائی ہی چاہیے تو پونجو مل بھیل دنیش کمار ہندو جبکہ خلیل طاہر کرسچین ہیں۔
مزید میرے احساس کمتری اور خود پر تبرا کر کے لذت کشید کرنے والے دوست کو بتانا تھا کہ اڑھائی سو سال میں پہلا مسلمان امریکی سینیٹر بنا ہے جبکہ پاکستان کی پہلی کابینہ سے لیکر آج تک ہماری پارلیمنٹ کبھی ہندو مسلم سکھ عیسائی سے خالی نہیں رہی۔
Independent Thoughts retweeted
Sufism is the sole reason why Islam spread across Indian Subcontinent and central Asia. Kafir swords of radicals just destroyed muslims
Independent Thoughts retweeted
Now that everyone on Twitter has had their say - the cold hard truth is that Pakistanis don’t see it as hypocrisy that a Muslim winning in America should be celebrated whereas people think it is illegal for Non-Muslims to be in positions of power in Pakistan.
Independent Thoughts retweeted
جو لوگ امریکی مڈٹرم الیکشن میں مسلمان امیدوار کے جیتنے کی خوشی منا رہے ہیں وہ اسی الیکشن میں ہم جنس پرست امیدوار کے جیتنے پر کسی خوشی کا اظہار کیوں نہیں کر رہے۔یہ امریکی نظام انتخاب کا حسن ہے جسے کوئی آرمی چیف یا سرکاری ملازم سبوتاز نہیں کر سکتا اور ہر قابل کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے چاہے آپ جس مرضی خدا کو مانیں یا نہ مانیں بستر میں جس مرضی کیساتھ سوئیں یا نہ سوئیں۔اپنے ملکوں میں مسلمان ایسی آزادی کا تصور بھی نہیں کر سکتے
Independent Thoughts retweeted
Like it or not.
First ever Nobel laureate to win the Nobel Prize in Physics from the Muslim world won so in the same attire.
He did it proudly in the Punjabi attire of Pagg and Sherwani.
There should be no shame in wearing attire of your region.
Independent Thoughts retweeted
Be like Abdul Salam! Do constructive work for the humanity and do unconditional love with your mother land. PUNJAB Zindabad, Pakistan Paindabad 🇵🇰
Independent Thoughts retweeted
کیا ہم جذبات کی زیادتی اور برداشت کی کمی کے سبب سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں؟ @shehzad89 سے شدید اختلافات ہیں، مگر کیا ہمیں پاکستان اور امریکہ میں سینٹ کے انتخابات کے فرق کا علم نہیں؟
آخری دفعہ پاکستان میں کسی اقلیتی فرقے سے تعلق رکھنے والے نے عام انتخابات میں کب کھل کر مہم چلائی؟ کب ایسے شخص کو عوامی جلسوں میں پاکستان کی مذہبی اکثریت کے سامنے اپنے عقیدے پر فخر کے اظہار کا موقع اور عوام کی طرف سے پذیرائی ملی؟ اور کب عوامی اکثریت نے بالکل مختلف مذہب والے کو جتوا کر پارلیمنٹ میں بٹھایا؟
طرفہ تماشا یہ کہ الیکشن مہم کی جتنی آزادی عبدل السید کو امریکہ میں ملی، اتنی آزادی تو پاکستان میں کسی مسلمان کو بھی اپنی انتخابی مہم چلانے کی نہیں ملتی۔ الٹا غلطی سے کوئی ایسا بیان منہ سے نکل جائے جو عوام کو عقیدے کی بنیاد پر پسند نہ ہو تو لوگوں کو کلمہ پڑھ کر اپنے ایمان کا اظہار کرنا پڑتا ہے۔
چلیں ہم یہ کہہ لیں کہ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات مختلف ہیں لہذا یہ تقابل غیر ضروری ہے، یا کوئی اور دلیل تراش لیں۔ لیکن جواب میں غیر مسلم پاکستانی سینٹرز کے نام اٹھا کر جن کا انتخاب براہ راست ہوا ہی نہیں، کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ ہم خود سے جھوٹ بول کر آخر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور کچھ نہیں تو اپنا آئین پڑھ لیں۔
یہی معاملہ پچھلے دنوں ایک صفائی کرنے والے کے بیان کے ساتھ درپیش ہوا۔ وہ کم تعلیم یافتہ، غریب شخص تنخواہ نہ ملنے اور معاشرے میں عزت نہ ہونے کی بات کر رہا تھا لیکن ہم نے طعنہ زنی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا۔
اس سے پہلے ایک سیاستدان کے بیان پر بھی یہ ہوا، جب اس کا مقصد کسی بیماری کی تذلیل نہیں بلکہ کسی دوسرے موقف کا اظہار مقصد تھا، یہ الگ بات کہ دوسرا موقف بھی غلط تھا۔
برداشت نہ ہو تو انسان کوئی درست فیصلہ کرنا تو دور معاملہ ہی نہیں سمجھ پاتا۔ ہم کب تک اس اجتماعی بیماری کا شکار رہیں گے؟ 80 سال اسی طرح گزر چکے ہیں اور کتنی دہائیاں ایسے ہی گزارنی ہیں؟
Independent Thoughts retweeted
پنجاب کیلئے آواز اٹھانے والے تمام دوستوں کا شکریہ 🙏🙏👍

























