Pinned Tweet
تجھ سے رکھا ہے تعلق تو نبھائیں گے اسے عمر بھر
ہم سے نہیں بدلے جاتے قائد موسموں کی طرح__"
♥️👌♥️
Innocent Dr retweeted
روز اسکو سوچنا یاد کرنا اور خیال میں لانا
دیکھو میں کیسے اپنا عشق حلال کرتی ہوں میں
#اردوزبان
Innocent Dr retweeted
راہ ديکھیں گے تری، چاہے زمانے لگ جائيں
یا تو آجاۓ تو، یا ہم ہی ٹھیکانے لگ جائيں 🥀
#HappyBirthdayImranKhan
@TeamiPians
مرشد عمران خان کا پیغام اپنی بہنوں اور اپنے چاہنے والوں کے نام
مشکل میں ہوں میں ، سب کو بتائیں میری بہنیں
میرے لیے آواز اٹھائیں میری بہنیں
دنیا کے مفادات ہیں جن لوگوں کی ترجیح
ان کو کبھی خاطر میں نہ لائیں میری بہنیں
خود غرض قیادت سے نہیں اب کوئی امید
سب جان نثاروں کو بتائیں میری بہنیں
ایوانوں میں موجود جو غفلت میں پڑے ہیں
ان مردہ ضمیروں کو جگائیں میری بہنیں
ہمراہ چلو ان کے ، میرے چاہنے والو
باطل کے کبھی ہاتھ نہ آئیں میری بہنیں
#طاہر_مسعود
Innocent Dr retweeted
دِل بھی اچھا رکھیے اور فطرت بھی ۔۔۔۔
دِل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گے۔۔
اور ۔۔۔۔
فطرت اچھی ہو گی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے...!
Innocent Dr retweeted
چشم تو وسعتِ اَفلاک میں کھوئی ساغر
دِل نے ایک اور جگہ ڈھونڈ لیا عید کا چاند۔🌙
#CrueltyAgainstKhanOnEid
@TeamiPians
Innocent Dr retweeted
علّامہ محمد اقبال
کِیا گَیا ہے غُلامی میں مُبتَلا تُجھ کو
کہ تُجھ سے ہو نہ سَکی فَقر کی نِگَہبانی
مِثالِ ماہ چَمَکتا تھا جِس کا داغِ سُجُود
خَرِید لی ہے فَرَنگی نے وہ مُسَلمانی۔۔۔
#MedicalUrgencyForImranKhan
@TeamiPians
Innocent Dr retweeted
ترسے کنارہ جیسے کے موجوں کے لمس کو
محسوس اس طرح سے کریں تشنگی کو ہم
اکثر لگا ہے عمرِ رواں میں تمام وقت
ڈھونڈے ہے زندگی ہمیں اور زندگی کو ہم
#اردو_زبان
Innocent Dr retweeted
ن لیگ کو بے عزتی کروانا اچھے سے آتی ہے بے عزتی کے بعد ان کی صحت پہ کوئی اثر نہیں پڑتا پڑ بھی کیسے سکتا ہے گرے ہوئے لوگوں کو بھی کوئی اثر پڑتا پے لوگ ہنستے ہیں تو ہنسے بے عزتی لیکن جب تک سانس ہے کروانا نہیں چھوڑیں گے۔ !!!!
Innocent Dr retweeted
کتنی بے غیرتی بے شرمی کا مقام ہوگا جب مریم نواز ۱۱ ارب کے جہاز پر ملکوں ملکوں بھیک مانگنے نکلے گی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ن کی نظر میں پنجاب میں غربت ہے تو ہے رہتی ہے تو رہے وجود ہوگا تو ہاتھ پھیلائیں گے عیاشی کریں گے کوئی فرق نہیں پڑتا بے غیرتی کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ !!!
Innocent Dr retweeted
“We don’t want to fight a war with Iran for Israel.” — Former Marine Sgt. Brian McGuinness
He said those words. They broke his arm.
#IranWar
#MedicalUrgencyForImranKhan
Innocent Dr retweeted
میں عمران خان کے ساتھ ہوں۔ ✊
#UrgentMedicalAidForKhan
@TeamiPians
Innocent Dr retweeted
نومبر ۲۰۲۴ میں ڈی چوک میں سامنے سے گولیاں سے ماری گئیں، اکتوبر ۲۰۲۵ میں مرید کے میں قتل عام ہوا یہ معمولی واقعات تو نہیں تھے
لیکن دیدہ دلیری سے ہوئے کیونکہ بین الا قوامی ایجنڈے پر عمل درآمد کے بدلے مکمل چشم پوشی کی کمٹمنٹ ہوئی تھی۔
مراد سعید
#UrgentMedicalAidForKhan
Innocent Dr retweeted
فہرستِ آرزو میں تجھے آخری لکھا
مطلب کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہی
قربان آپکی سادگی پر ❤️
@TeamiPians
#ImranKhanNeedsProperCare
Innocent Dr retweeted
ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیں
سو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہیں آیا
🖤 🪽
#ImranKhanNeedsProperCare
@TeamiPians
Innocent Dr retweeted
Replying to @YusufCatStevens
Innocent Dr retweeted
بائیکاٹ انڈیا پاکستان کرکٹ میچ✅
سڑکوں پر نکل کر احتجاج ✅
بائیکاٹ پی ایس ایل 🔥
#ComeOnStreetForKhanToday
#ReleaseImranKhan
Innocent Dr retweeted
نکلو اپنے کپتان کی خاطر کراچی ایک بار پھر 🔥
#ReleaseImranKhan
#سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
@TeamiPians
Innocent Dr retweeted
کسی عدالت کے فیصلے کے انتظار میں نہیں اپنی قوم کے انتظار میں بیٹھا ہے کہ میری قوم کب نکلے گی
#ImranKhanHealthEmergency
@TeamiPians


















