Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore) header
Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore) profile picture

Official Twitter Account of Investigation Wing of Lahore Police. Whatsapp Contact # 0322-0004560 For Contact # 042-99200100

Abbot Road, Lahore.
Joined March 2019
Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)Photo by Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore)
سی ایم پنجاب کی کلیئر انسٹرکشنز ہیں شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ سر،میڈم،جناب کہہ کر مخاطب کیا کریں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن #PunjabPolice #Police #ccpo #igpunjab #CMpunjab #MaryamNawaz #DIGInvestigation
5
5
3
25
2,203
Investigation Police Lahore retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔ #PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
12
122
4
197
83,335
Investigation Police Lahore retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!! تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔ متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔ #PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice @DpoSialkot
9
113
4
97
23,308
Investigation Police Lahore retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
4
42
1
45
12,722
Investigation Police Lahore retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
4
93
2
68
4,513
Investigation Police Lahore retweeted
پنجاب پولیس کی منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائیاں جاری، رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں 3,141 گینگز کے 11,704 کارندے گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ صرف لاہور میں 1,999 گینگز کے 4,538 کارندوں کو گرفتار کرکے 54 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز تیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت۔ #PunjabPolice #LahorePolice #CrimeControl #PublicSafety #PunjabPoliceUpdates
5
58
1
46
4,565
DIG Investigation Lahore Syed Zeeshan Reza #Lahorepolice #PunjabPolice
1
2
6
426
Investigation Police Lahore retweeted
CCPO Lahore Bilal sadique kamyana Visits Lahore Press Club.
1
1
742
Investigation Police Lahore retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم۔ آئی جی پنجاب نے نائٹ پٹرولنگ مؤثر بنانے، تمام پٹرولنگ گاڑیوں میں کل تک ٹریکرز کی تنصیب یقینی بنانے اور آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سینئر افسران کو فیلڈ میں پٹرولنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ کی خود مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی۔ پٹرولنگ میں غفلت پر سخت کارروائی جبکہ تھانوں کے دوروں کے دوران فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا خود جائزہ لینے کا حکم۔ #PunjabPolice #IGPunjab #PublicSafety #CrimePrevention #NightPatrolling
8
81
68
8,258