Hayyat Fatima (@ItsHayatf) header
Hayyat Fatima (@ItsHayatf) profile picture

پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف زندہ باد مریم نواز زندہ باد

Joined October 2020
Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)Photo by Hayyat Fatima (@ItsHayatf)
Hayyat Fatima retweeted
مولانا فضلو! حج عبادت ہے، تمہاری خاندانی کاروباری سلطنت نہیں! 45 حج کمپنیوں اور ایک ارب روپے سے زائد کے کوٹے کا حساب دو! حجاج کے پیسوں پر سوال اٹھیں گے تو جواب بھی دینا پڑے گا!
آج سب سے بڑی اور تہلکہ خیز خبر!! 🔴🔴 مولانا فضل الرحمان کا حج کوٹوں کے ذریعے مالی مفادات کا حصول، اہم انکشافات اور جواب طلب سوالات 🔴حج جیسی مقدس عبادت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال: پاکستانی عازمینِ حج کی حلال کمائی پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا اور حجاج کو بھی نہیں بخشا گیا 🔴فضل الرحمٰن اور مفتی ابرار کے روابط: گزشتہ 20 سال کے بیرونِ ملک دوروں اور باہمی روابط کا ریکارڈ کیا ظاہر کرتا ہے؟ ان تعلقات اور مبینہ مالی مفادات کی تحقیقات کیوں نہیں ہونی چاہئیں؟ 🔴حج کمپنیوں کا خاندانی نیٹ ورک: مفتی ابرار کے قریبی ساتھی اخلاق احمد خان اور ان کے عزیز و اقارب سے منسلک حج کمپنیوں کی چھان بین کیوں نہیں کی جاتی؟ کیا ان کمپنیوں کے ذریعے عازمینِ حج سے مبینہ طور پر بھاری رقوم وصول نہیں کی گئیں؟ 🔴سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو، مفتی ابرار اور فضل الرحمٰن کے گٹھ جوڑ اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیوں نہیں کی جاتی؟ متعلقہ ذمہ داران سے جواب طلبی کب ہوگی؟ 🔴45 چھوٹی حج کمپنیوں کا معاملہ: اخلاق احمد خان، جو العفو منظم اور سجاد ٹریول کے مالک بتائے جاتے ہیں، ان سے منسلک 45 چھوٹی کمپنیوں کے ذریعے گزشتہ کئی سالوں سے حج کوٹوں کے حصول اور مبینہ بندربانٹ کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴ایک ارب روپے سے زائد کے حج کوٹے کا سوال: ان 45 کمپنیوں میں سے 7 کمپنیاں مفتی ابرار کے قریبی خاندان اور دوستوں سے منسلک بتائی جاتی ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف 2026 میں انہیں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا کوٹا دیا گیا۔ اس غیر معمولی کوٹے کی منظوری، میرٹ اور تقسیم کا حساب کون دے گا؟ 🔴سعودی عرب میں سہولیات کے ٹھیکے: سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو کے دور میں حج کمپنیوں کو سعودی عرب میں عمارات، ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی سہولیات کے ٹھیکے دلوانے میں مبینہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴سیاسی اثر و رسوخ اور مالی مفادات: فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھیوں، مفتی ابرار اور مولانا ناصر محمود سمیت دیگر متعلقہ افراد کے مالی معاملات اور حج کوٹوں میں کردار کی شفاف تحقیقات کیوں نہیں کی جاتیں؟ کیا مقدس فریضہ حج کو بھی سیاسی اثر و رسوخ، اقربا پروری، مخصوص کاروباری گروہوں اور مبینہ مالی مفادات کا ذریعہ بنا دیا گیا؟ پاکستانی حجاج کے پیسے اور حقوق کا حساب آخر کون دے گا؟
1
22
20
151
ایک طرف فضل الرحمان ریاست کو مسل دیکھانے کی کوشش کررہا ہے تو دوسری جانب نہروگاندھی خاندان کا نمک خوار ایمل ولی امریکا میں بیٹھ کر پاکستان کی فوجی قوت پر سوال اٹھارہا ہے۔۔۔ کیا یہ محض اتفاقیہ واقعات ہیں؟ قوم کو بغور جائزہ لینا چاہیے کہ اپنی ازلی دشمن کو سبق سیکھانے کے بعد تیزی سے اپنے بڑھتے ہوئے قد کے مطابق عالمی حالات کے تناظر میں پاکستان نے جو رول منتخب کیا اور پوری نیک نیتی سے امت مسلمہ بلخصوص مشرق وسطی کی بھلائی کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اس صورتحال سے نہ ازلی دشمن بھارت خوش ہے نہ پڑوس میں پالے گئے سانپ جبکہ ہمارا نظریاتی دشمن اسرائیل بھی دنیا کی واحد مسلم جوہری قوت کو تیزی سے امت مسلمہ کی قیادت پر فائز ہوتا دیکھ کر خوفزدہ بھی ہے اور پریشان بھی۔۔۔۔ لہذا اس صورتحال میں چانکیہ اور ھیوڈور ہرتذل کی روحانی اولادوں نے پاکستان میں موجود کمزور سیاسی و سماجی دراڑوں کو ڈھونڈنا شروع کیا اور پیسے طاقت اور اقتدار کی لالچ دیکر پہلے اپنی ہی کھڑی کردہ تحریک انصاف سے کام لینے کی کوشش کی مگر عرب بہار کی طرز پر پاکستان میں فوج اور عوام کو لڑوانے میں ناکام رہے، ٹی ٹی پی کے خارجیوں اور بلوچ دہشتگردوں کو متواتر فنڈننگ اور ٹریننگ کے باوجود بڑے پیمانے پر کوئی تحریک یا غدر پیدا کرنے میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو اب لالچ کے ہتھیار کو مزید بڑے پیمانے پر استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ بظاہر نظر تو نہیں آرہا مگر غور کیا جائے تو ہر قاری بہ آسانی سمجھ سکتا ہے کہ ان بظاہر سیاسی نظر آنے والے رہنماؤں کی مرضی و منشا کیا ہے اور انکی زبانوں پر ایجنڈا کس کا ادا ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذراسوچئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #کوئی_شرم_ہوتی_ہے #UmmahTrustsAsimMunir #PakistanHumeshaZindabad
1
7
9
143
Hayyat Fatima retweeted
ایک بندے کو پھانسی لگنے والی تھی!! وقت کے راجا نے کہا کہ، میں تمہاری جان بخش دوں گا، اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔ سوال تھا کہ، عورت آخر چاہتی کیا ہے۔۔۔۔؟ اس شخص نے کہا کہ، کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔ راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔۔۔ وہ بندہ بہت گھوما، بہت سے لوگوں سے ملا، مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔۔۔ آخر میں کسی نے کہا کہ، دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے، وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب۔۔۔۔! وہ شخص اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔۔۔ چڑیل نے کہا کہ، میں ایک شرط پر بتاؤں گی، اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو۔۔۔۔؟ اس بندے نے سوچا کہ، صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو، جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جان جانی ہی ہے، اسی لئے شادی کے لئے رضامندی ہی بہتر ہے۔۔۔۔ شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا کہ، چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے، تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ, میں 12 گھنٹے تک چڑیل، اور 12 گھنٹے خوبصورت پری بن کے تمہارے ساتھ رہوں گی؛ اب تم یہ بتاؤ کہ، دن میں چڑیل رہوں یا رات کو۔۔۔۔؟ اب اُس بیچارے نے سوچا کہ، اگر یہ دن میں چڑیل ہوئی تو دن نہیں گزرے گا، اور رات میں ہوئی تو رات ڈر ڈر کر گزرے گی۔۔۔۔! آخر میں اُس بندے نے کہا، جب تمہارا دل کرے تو پری بن جانا، اور جب تمہارا دل کرے تو چڑیل بن جانا۔۔۔۔! یہ بات سن کر چڑیل بہت خوش ہوئی، اور اُس نے خوش ہو کر کہا کہ، چونکہ تم نے مجھے اپنی مرضی کی چھوٹ دے دی ہے، تو میں ہمیشہ ہی پری بن کے رہا کروں گی۔۔۔۔! پھر چڑیل نے کہا کہ، راجا کی طرف سے تم سے کیے گئے سوال کا جواب بھی یہی ہے، عورت ہمیشہ اپنی مرضی ہی کرنا چاہتی ہے، اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دو گے، تو وہ پری بن کر رہے گی؛ اور اگر نہیں کرنے دو گے، تو چڑیل بن کر رہے گی۔۔۔۔! نوٹ: شادی شدہ لوگ اپنی باقی زندگی کا فیصلہ خود کر لیں کہ, زندگی کیسے گزارنی ہے, پری کے ساتھ، یا پھر چڑیل کے ساتھ۔۔۔۔! فیصلہ آپ کا اپنا۔۔۔۔! میرا فرض سی تسآں ساروں کو گیان دوں !!
19
20
355
Hayyat Fatima retweeted
کالج جاتے ہوئے اوباش لڑکوں نے سکویٹی پہ سوار دو بہنوں کو چھیڑا اور اکیلا سمجھ کر سائیڈ ماری جس کی وجہ دونوں بہنیں روڈ پہ گر گئیں سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارے نوجوان لڑکے کیا بنتے جارہے ہیں قصور گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومین میں پڑھنے والی دو بہنیں کالج کے لیئے گھر سے روانہ ہوئیں جیسے ہی راستے میں پہنچیں تو حسب معمول مال مفت سمجھ کر تین لڑکے موٹر سائیکل پہ پیچھے لگ گئے ان بچیوں پہ آوازیں کسنا شروع کردیں اور آگے جاکر سائیڈ ماری جس کی وجہ سے دونوں بچیاں روڈ پہ گرگئیں اس کے تینوں دوست موقع سے فرار ہوگئے بچیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی بچیاں خوفزدہ ہیں جب ان کے والد پہنچے تو وہ ڈی پی او قصور سے ریکوسٹ کرنے لگے کہ سر دیکھیں یہ میری بیٹی ہے ہمارا قصور کیا ہے جیسے ہی ویڈیو ڈی پی او قصور کے پاس پہنچی تو ان کو ذاتی دکھ ہوا انہوں نے فوری ایکشن لیا اور سی سی ٹی وی اور روڈ سیفی کیمرہ کی مدد سے تینوں لڑکوں کو گرفتار کرلیا ابھی ان کی پہچان ظاہر نہیں ہورہی ہے آپ بتائیں کیا کرنا چاہیئے سمجھ سے باہر ہے کہ ہماری بچیاں کہیں بھی سیف نہیں ہیں 😪😪😭😭😥
20
20
118
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام! اسلامی دنیا کے بڑے بڑے بزرگ پاکستان کو ایسے دیکھ رہی ہے جبکہ نک دا کوکا پر ناچنے والا گینگ دن رات پاکستان مخالف سازشیں کرکے پاکستان کو گرانا چاہتا ہے #UmmahTrustsAsimMunir #PakistanHumeshaZindabad
10
10
76
Hayyat Fatima retweeted
Wait a minute! Is this really Donald Trump's mother? @grok, can you confirm? 😳
1
26
29
372
Hayyat Fatima retweeted
یہ تو بالکل درست ھے کہ وہ طبقہ جو مہنگے رکشے ، مہنگی Indrive کا متحمل نہیں ہو سکتا اس کے لیے میٹرو بس اور اورنج ٹرین جس کے سفر پہ زیادہ سے زیادہ 50 روپے کرایہ لگتا ھے ایک نعمت سے کم نہیں۔ مخالفت وہ لوگ کر رہے ہیں جن کے پاس ذاتی گاڑیاں یا موٹر سائیکلیں ہیں۔
27
27
80
#India now faces the threat of a three-front war, not just a two-front conflict! It cannot withstand simultaneous pressure from #Pakistan and #China. Pakistan could move to reclaim #Kashmir, while China could advance its claims over #Arunachal Pradesh! 🇵🇰🇨🇳🔥
1
31
40
542
Hayyat Fatima retweeted
شہداء کے لہو کی سرخی وطن کی مٹی کو سیراب کرتی رہے گی۔ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ان شاء اللہ، وطن میں امن کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔ محمد شکیل شہیدؒ کا سفرِ آخرت جنازے میں شریک لوگوں کا جمِ غفیر شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
3
17
17
769
کم جونگ اُن نے دنیا حیران کر دیا!! اپنی بیٹی کے ہمراہ جدید ترین ڈرونز اور میزائل کا معائنہ کیا!! شمالی کوریا سے انے والی اج تک کی سب سے خطرناک ویڈیو۔۔۔
5
24
32
937
Hayyat Fatima retweeted
خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑا اقدام، کروڑوں روپے مالیت کی ضبط شدہ منشیات اور ممنوعہ اشیاء تلف فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ اور کسٹمز انفورسمنٹ پشاور کے مشترکہ تعاون سے کروڑوں روپے مالیت کی ضبط شدہ منشیات اور ممنوعہ اشیاء تلف کر دی گئیں۔ تلف کی جانے والی اشیاء میں ہیروئن، چرس، افیون، شراب، ممنوعہ ادویات، آتش بازی کا سامان اور دیگر غیر قانونی اشیاء شامل تھیں۔ اس عمل میں کسٹمز، ضلعی انتظامیہ، ایف آئی اے، اے این ایف اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ حکام کے مطابق یہ اقدام منشیات کی اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے جاری مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے۔ فرنٹیئر کور اور متعلقہ ادارے منشیات کے ناسور کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور عوام کے محفوظ مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ کارروائی کا مقصد ممنوعہ اشیاء کی غیر قانونی نقل و حرکت کی روک تھام اور قانون کی بالادستی یقینی بنانا ہے۔
11
14
218
ایک پاکستانی سیاسی رہنما بھارتی زہریلے پروپیگنڈے کو دہرائے تو یہ محض اتفاق نہیں، یہ قومی مفادات کے ساتھ کھلواڑ اور ریاست کے ساتھ غداری ہے۔ فضل الرحمان پاکستانی مفادات کے خلاف کھلم کھلا بھارتی آلہ کار بن چکا ہے اس کے بیانات بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کی نقل ہیں #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
11
11
55
Hayyat Fatima retweeted
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا نئی صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات پر پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں بھی تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن تیزی سے جاری ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے پشاور میں ہزار خوانی کے مقام پر مشینری کی مدد سے متعدد تجاوزات مسمار کر دی گئیں۔ آپریشن کا مقصد سڑکوں اور عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنا، ٹریفک کی روانی بہتر بنانا اور شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی یقینی بنانا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے اور عوامی راستوں کی بحالی کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ کاروائیاں آخری تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہیں گی۔
9
10
211
🚨 #BREAKING | BALOCHISTAN 🇵🇰 Security forces have foiled an attempted drone attack in #Balochistan’s Kharan district. A timely response prevented a potential threat. Further details are awaited. 🔥💪
1
31
36
366
Hayyat Fatima retweeted
مناسکِ حج جیسے مقدس معاملے میں بھی اگر سیاسی سفارشوں، عزیز نوازی اور مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی گنجائش نکل آئے تو یہ لمحۂ فکریہ ہے۔ فضل الرحمان اور ان کے متعلقہ ساتھیوں کو تمام سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ حجاج کرام کی جمع پونجی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، قوم کو ایک ایک پائی کا شفاف
آج سب سے بڑی اور تہلکہ خیز خبر!! 🔴🔴 مولانا فضل الرحمان کا حج کوٹوں کے ذریعے مالی مفادات کا حصول، اہم انکشافات اور جواب طلب سوالات 🔴حج جیسی مقدس عبادت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال: پاکستانی عازمینِ حج کی حلال کمائی پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا اور حجاج کو بھی نہیں بخشا گیا 🔴فضل الرحمٰن اور مفتی ابرار کے روابط: گزشتہ 20 سال کے بیرونِ ملک دوروں اور باہمی روابط کا ریکارڈ کیا ظاہر کرتا ہے؟ ان تعلقات اور مبینہ مالی مفادات کی تحقیقات کیوں نہیں ہونی چاہئیں؟ 🔴حج کمپنیوں کا خاندانی نیٹ ورک: مفتی ابرار کے قریبی ساتھی اخلاق احمد خان اور ان کے عزیز و اقارب سے منسلک حج کمپنیوں کی چھان بین کیوں نہیں کی جاتی؟ کیا ان کمپنیوں کے ذریعے عازمینِ حج سے مبینہ طور پر بھاری رقوم وصول نہیں کی گئیں؟ 🔴سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو، مفتی ابرار اور فضل الرحمٰن کے گٹھ جوڑ اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیوں نہیں کی جاتی؟ متعلقہ ذمہ داران سے جواب طلبی کب ہوگی؟ 🔴45 چھوٹی حج کمپنیوں کا معاملہ: اخلاق احمد خان، جو العفو منظم اور سجاد ٹریول کے مالک بتائے جاتے ہیں، ان سے منسلک 45 چھوٹی کمپنیوں کے ذریعے گزشتہ کئی سالوں سے حج کوٹوں کے حصول اور مبینہ بندربانٹ کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴ایک ارب روپے سے زائد کے حج کوٹے کا سوال: ان 45 کمپنیوں میں سے 7 کمپنیاں مفتی ابرار کے قریبی خاندان اور دوستوں سے منسلک بتائی جاتی ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف 2026 میں انہیں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا کوٹا دیا گیا۔ اس غیر معمولی کوٹے کی منظوری، میرٹ اور تقسیم کا حساب کون دے گا؟ 🔴سعودی عرب میں سہولیات کے ٹھیکے: سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو کے دور میں حج کمپنیوں کو سعودی عرب میں عمارات، ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی سہولیات کے ٹھیکے دلوانے میں مبینہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴سیاسی اثر و رسوخ اور مالی مفادات: فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھیوں، مفتی ابرار اور مولانا ناصر محمود سمیت دیگر متعلقہ افراد کے مالی معاملات اور حج کوٹوں میں کردار کی شفاف تحقیقات کیوں نہیں کی جاتیں؟ کیا مقدس فریضہ حج کو بھی سیاسی اثر و رسوخ، اقربا پروری، مخصوص کاروباری گروہوں اور مبینہ مالی مفادات کا ذریعہ بنا دیا گیا؟ پاکستانی حجاج کے پیسے اور حقوق کا حساب آخر کون دے گا؟
14
16
163
Hayyat Fatima retweeted
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا خیبرپختونخوا میں نئی صوبائی حکومت ان ایکشن ـ پشاور کی تاریخی اندرون شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے رات گئے ہشتنگری چوک سے چوک یادگار تک بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے بیشتر تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ کارروائی سے بازاروں اور عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے اور شہریوں کی آمدورفت میں آسانی پیدا کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پشاور کو تجاوزات سے پاک کرنے اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
23
22
333
Hayyat Fatima retweeted
شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے عناصر امن کے دشمن اور دہشت گرد ہیں۔ سیکیورٹی ادارے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں قانون کے کٹہرے میں لائیں اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ #جوائنٹ_ایکشن_کمیٹی_نا_منظور
25
28
269
Hayyat Fatima retweeted
کامران مرتضی شاید بھول گئے ہیں کہ جمعیت کے اندرونی حلقوں میں انہیں مبینہ طور پر ’’کامران جلیبی‘‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ ناقدین کے بقول وہ مولانا فضل الرحمان کی خوشنودی حاصل کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو #ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو
26
32
348
کامران مرتضیٰ صاحب! دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے سیاسی آقاؤں کی خوشامد کا حساب بھی دے دیں! جمیعت کے اندرونی حلقوں میں آپ کے مبینہ لقب کی بازگشت بھی بہت کچھ کہتی ہے۔ سیاست اصولوں سے ہوتی ہے، کسی کی خوشامد سے نہیں! #ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو
🤖 Made with AI
6
47
46
622
پاکستان: ناقابلِ تسخیر، پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 الحمدللہ! آج ارضِ پاک نے دنیا کے ماتھے پر اپنی طاقت کی وہ دھاک بٹھائی ہے کہ عالمی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی ـ دورہ ایران کے موقع پر سعودی عرب اور ایران کی فضائی حدود پاکستان فضائیہ کے کنٹرول میں تھیں تقریبا 20 تیارے ہمہ وقت 1/3
6
39
39
466