Pinned Tweet
Some people don't want to die alone so, they drag you into their own insecurities.
#MotivationalQuotes
Imran retweeted
مدرسہ اختر العلوم، بلال ٹاؤن، کورنگ نالہ، کھنہ ڈاک کو منظور شدہ بلڈنگ پلان کے بغیر تعمیرات کرنے پر سی ڈی اے کا نوٹس
مدرسہ اختر العلوم کو 15 روز کے اندر تعمیراتی نقشے جمع کرانے کی ہدایت، بصورت دیگر عمارت سیل کرنے کی کارروائی کا انتباہ
Imran retweeted
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام! اسلامی دنیا کے بڑے بڑے بزرگ پاکستان کو ایسے دیکھ رہی ہے جبکہ نک دا کوکا پر ناچنے والا گینگ دن رات پاکستان مخالف سازشیں کرکے پاکستان کو گرانا چاہتا ہے
#UmmahTrustsAsimMunir #PakistanHumeshaZindabad
Imran retweeted
پنجاب میں حکومت اور انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے
سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
Imran retweeted
پیوٹ کے ذریعے حکومت اور صنعتکاروں نے مشاورت سے ایک ٹرانسفارمیشن پلان بنایا ہے
سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
Imran retweeted
نقلِ کفر، کفر نباشد۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فضل الرحمٰن اور اس کا چیلا کامران مرتضیٰ کی کمال جوڑی ہے جو مذہبی جماعت کے لبادے میں انی پا رہے ہیں فضل الرحمٰن کی کرپشن میں برابر کے حصہ دار ہیں۔ ایک طرف قانون، آئین اور انصاف کے بڑے بڑے لیکچر، دوسری طرف اپنے سیاسی قائدین اور جماعتی معاملات سے متعلق اٹھنے والے سنگین سوالات۔۔۔۔۔
یہ ہیں وہ قانون دان اور سیاسی کردار جو عوام کو انصاف دلانے کے دعوے کرتے ہیں؟
کامران مرتضیٰ اور اس کالے کوٹ والے کی عالیہ کامران کے حوالے سے سامنے آنے والے الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ۔ ۔ ۔
عوام کو سیاسی تقاریر نہیں، قانون کی یکساں عمل داری اور جواب دہی چاہیے۔
#دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
Imran retweeted
کامران مرتضی شاید اپنی سیاسی پہچان بھول بیٹھا ہے،مگر جمیعت کےاندر اسکا اصل تعارف آج بھی جیلیبی کےنام سے ہےفضلو ڈیزل کی خوشامد میں اتنا آگے نہ نکل جاو کہ اپنی شناخت ہی کھو بیٹھو۔سیاست اصولوں سےہوتی ہے،کسی کی کاسہ لیسی سے نہیں
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
Imran retweeted
مولانا فضل الرحمان کے باپ نے کہا تھا شکر ہے ہم پاکستان بننے والے گناہ میں شامل نہیں آج اس کے بیٹے نے پاکستان کی پارلیمان کے اندر کھڑے ہو کر ریاست پہ تھوک کر ثابت کر دیا کہ اس کی رگوں میں دوڑتا خون آج بھی گندا ہی ہے ۔۔
جیسا باپ ویسی اولاد
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
Imran retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر علی حسام، خواجہ شاہزیب اکرم اور خواجہ وسیم افضل کی ملاقات۔
ملاقات میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک بھی موجود تھے۔
@MaryamNSharif
Imran retweeted
وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ اپنے ملک پر اپنے ڈاکٹرز پر اپنی حکومت پر آپ کا جو اعتماد وہ مزید بڑھنا چاہئے۔
فیلڈ اسپتال، کلینک آن ویلز آپکی دہلیز پر جا کر علاج و معالجہ کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں تاکہ آپ کو اسپتال آنے کی بھی ضرورت نہ پڑے۔
@MaryamNSharif
جس جس کی آج کل دال نہیں گل رہی وہ استعفی دے رہا ہے اچھی بات ہے نئے اور مخلص لوگوں کو آگے آنا چاہیے
#ลีน่าหมิว
خان ساپ جب پریس کانفرنس کرتے تھے تو وہ بیرسٹر سیف خان کی معلومات لے کر کرتے تھے بیرسٹر سیف کے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اچھے تعلق ہیں ان کے ذریعے ہم اسٹبلشمنٹ کا منت ترلا کر رہے ہیں کہ خان ساپ کو ڈیل یا ڈھیل دے دو مہربانی کرو
مشعال یوسفزئی
یہ تو پاؤں پکڑ رہے حافظ ہی نہیں مان رہا جی
امریکہ میں ناچتا یہ ایمل ولی ہے جو پہلی نظر میں یوں لگتا ہے جیسے شراب کے ڈرم میں گدھا گرنے کے بعد مست ناچ رہا ہے اور یہ بھی خود کو لیڈر کہتا ہے🤣
اینمل ولی خان!
تم نے اپنی عقل، ووٹ بینک اور باپ دادا کی سیاسی وراثت سب کچھ نگل لیا۔ جب سیاست میں کوئی پوچھنے والا نہیں رہا اور ضمانتیں ضبط ہونے کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا تو پرانا فوج مخالف منجن نئی پیکنگ میں بیچنے نکل پڑے۔
آخر کیوں؟ صرف اس لیے کہ خیبر پختونخوا کی نئی حکومت میں تمہیں بھیک کی ایک نشست بھی نہیں ملی؟ اگر نشست مل جاتی تو تم بھی پی ٹی آئی والوں کی طرح سی ڈی ایف کو باپ بنا لیتے۔ یاد ہے؟ پہلے چوری چھپے جنرل باجوہ کی توسیع کے حق میں ووٹ ڈالا تھا۔
@AimalWali
#AimalWali #ANP #KPPolitics
Imran retweeted
تو کیا کر لو گے پاکستان کا؟
کسی مسجد میں پھٹو گے یا کسی بس سٹاپ پر پھٹنے کا ارادہ ہے؟
اس کے علاوہ تو کچھ کرنے کی تمہاری اوقات ہی نہیں ہے۔
40 سال تک تم احسان فراموشوں کو پاکستان نے پناہ دی، عزت دی، روزگار دیا اور ہمیں ہی سانپ کی طرح ڈس لیا؟
پانچ ہزار سال تاریخ میں تم لوگوں نے یہ ترقی کی ہے کہ یا منشیات بیچ کر کھاتے ہو یا بھارت اور اسرائیل سے پیسے لے کر دہشت گردی کرتے ہو یا پھر چھوٹی بچیوں کو شادی کے نام پر بیچ کر کمائی کرتے ہو ۔
اگلے پانچ ہزار سال بھی لگے رہو گے تو تم لوگ یہی کرو گے۔
کیونکہ حسد، بغض، نفرت اور جہالت تمہارے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ پاکستان کی تو تم دشمنی کے بھی قابل نہیں ہو
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
Imran retweeted
عالیہ محبوب نے کامران مرتضی کی بیوی عالیہ کامران کے تمام کالے کرتوت بے نقاب کر دیے۔ عالیہ کامران قومی اسمبلی میں نشست کے بدلے فضلو اور اس کے بیٹوں کے کالے دھن کو صاف کرنے کے لیے واشنگ مشین کا کام ادا کر رہی ہے۔
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
Imran retweeted
پنجاب میں کرپشن کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائی جاری ہے تاکہ کسی شہری یا کاروباری شخص کو جائز کام کے لیے رشوت نہ دینا پڑے۔ پولیس، فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ریونیو سمیت مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ کرپشن مکمل ختم ہو گئی، لیکن اسے مشکل ضرور بنا رہی ہوں۔ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے اندر بھی احتساب کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
@MaryamNSharif
Imran retweeted
وطن سے محبت، قومی وقار اور عوامی احترام کسی بھی سیاسی عہدے یا ذاتی مفاد سے بالاتر ہیں۔ جو شخص اپنی ہی ماں اور وطن کی عزت کا پاس نہ رکھ سکے، وہ قوم کی رہنمائی کا حق دار کیسے ہو سکتا ہے؟ سیاست میں اختلاف ضرور ہو سکتا ہے، مگر ماں، وطن اور قومی غیرت کی توہین کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پاکستان کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
#فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو
#ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو
Imran retweeted
بریکنگ
فضل الرحمان سے منسلک مدارس میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کےنوٹسز
اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف
سی ڈی اے کیجانب سے مختلف مدارس کو غیر قانونی تعمیرات اور ضابطوں کیخلاف ورزیوں پر نوٹسزجاری
Imran retweeted
Why JUI is worried about notice on a property owned by some Amanulllah. What is link of mfr to this property‼️is it بے نامی property ‼️one of many of fazloo ???
Why a religious party worried on this ??
How Asjad saying it’s fazloo property ??
Imran retweeted
پنجاب میں میڈم @MaryamNSharif آپ کی نمایاں کارکردگی اور ترقیاتی اقدامات واضح تبدیلی کا ثبوت ہیں۔ آپ کے والد اور چچا کے ساتھ کام کرنے کے تجربات آج بھی یادگار ہیں۔ عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے آپ کا عزم قابلِ تحسین ہے۔























