Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB) header
Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB) profile picture

Dy Information Secretary PPP Faisalabad division, PPP digital coordinator FSD division. Bhuttoist,

Faisalabad
Joined December 2014
Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)Photo by Arshad Niaz Janbaz (@JanbazSMBB)
میں کیوں مان لوں آصف زرداری کرپٹ ہے فوجی آمر نے 11 سال جیل میں رکھ کر اس کا ٹرائل کیا عدالتوں نے باعزت بری کیا ہوا ہے میں آپ کے کہنے پر کیوں مان لوں مطلب بتائیں نا۔۔۔ بولتی کیوں بند ہے؟ سہیل احمد
196
742
49
2,369
229,303
میں نے وہ کراچی دیکھا ہے جہاں ہر ہفتے ہڑتالیں، بھتہ خوری اور بوری بند لاشیں شہر کا خوفناک ماضی تھیں, بڑی قربانیوں کے بعد کراچی میں امن لوٹا ہے، اب کوئی اس امن کو خراب نہیں کر سکے گا, بلاول بھٹو ڈرا نہیں رہے، کراچی کا ماضی یاد دلا رہے ہیں, ہم وہ کراچی واپس نہیں جانے دیں گے. @murtazawahab1
25
35
497
Arshad Niaz Janbaz retweeted
ہم جعلی ویڈیوز اور جھوٹے پروپیگنڈے کی سیاست نہیں کرتے۔ لیکن اگر آپ سیاسی مخالفین پر الزامات لگائیں گے تو ہم آپ کی جماعت کے خلاف سامنے آنے والے مقدمات کا پورا ریکارڈ، دستاویزات اور حقائق عوام کے سامنے رکھیں۔ خواجہ آصف نے بلاول ہاؤس لاہور سے منسوب ایک وائرل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس کی ملکیت اور مالی ذرائع پر سوال اٹھایا۔ بعد میں iVerify Pakistan کی تحقیق میں یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ قرار پائی۔ خواجہ صاحب! سوال ضرور اٹھائیں، مگر مستند ثبوت کے ساتھ۔ دوسروں سے حساب مانگنے سے پہلے اپنی جماعت کے خلاف قائم ہونے والے مالی مقدمات اور تحقیقات کا ریکارڈ بھی دیکھ لیجیے۔ 1۔ نواز شریف: ایون فیلڈ اپارٹمنٹس، العزیزیہ اسٹیل ملز، فلیگ شپ انویسٹمنٹس، چوہدری شوگر ملز اور توشہ خانہ سے متعلق مالی الزامات اور تحقیقات سامنے آئیں۔ ان مقدمات میں اثاثوں کی ملکیت، سرمایہ کاری اور آمدن کے ذرائع 2۔ شہباز شریف: نیب کے تقریباً 7 ارب 32 کروڑ روپے کے اثاثہ جات و منی لانڈرنگ ریفرنس، آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز کے معاملات میں الزامات سامنے آئے۔ آشیانہ اسکیم میں ابتدائی طور پر 19 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مبینہ نقصان کا دعویٰ 3۔ مریم نواز: ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور چوہدری شوگر ملز کے معاملات میں اثاثوں، غیرملکی سرمایہ کاری اور حصص کی منتقلی سے متعلق الزامات اور تحقیقات کا سامنا رہا۔ 4۔ حمزہ شہباز: شریف خاندان کے مشترکہ اثاثہ جات و منی لانڈرنگ ریفرنس اور رمضان شوگر ملز کے لیے سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال کا معاملہ 5۔ سلمان شہباز: شریف خاندان کے مالی معاملات اور ملازمین کے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مبینہ مشتبہ لین دین سے متعلق تحقیقات میں نام سامنے آیا۔ 6۔ اسحاق ڈار: نیب نے تقریباً 83 کروڑ 16 لاکھ روپے کے مبینہ غیرمتناسب اثاثوں کا ریفرنس قائم کیا۔ 7۔ خواجہ آصف: نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملات کی تحقیقات کیں۔ نیب کے مطابق 1991 میں تقریباً 51 لاکھ روپے کے اثاثے 2018 تک تقریباً 22 کروڑ 10 لاکھ روپے تک پہنچنے پر ان کے مالی ذرائع سے متعلق سوالات اٹھائے گئے۔ 8۔ احسن اقبال: نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کے مبینہ غلط استعمال اور منصوبے کا دائرہ تقریباً 3 کروڑ 47 لاکھ روپے سے بڑھا کر تقریباً 3 ارب روپے کرنے کے الزامات سامنے آئے۔ 9۔ شاہد خاقان عباسی: ایل این جی ٹرمینل معاہدوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور سرکاری خزانے کو مالی نقصان پہنچانے سے متعلق نیب تحقیقات اور ریفرنس قائم ہوا۔ 10۔ مفتاح اسماعیل: ایل این جی معاہدوں میں اختیارات کے مبینہ غلط استعمال اور معاہدوں کی منظوری سے متعلق الزامات سامنے آئے۔ 11۔ رانا ثناء اللہ: آمدن سے زائد اثاثوں اور جائیدادوں کے مالی ذرائع سے متعلق نیب تحقیقات کی خبریں سامنے آئیں۔ 12۔ خواجہ سعد رفیق: پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات میں مبینہ پوشیدہ مفادات، ملکیت اور مالی وصولیوں سے متعلق الزامات سامنے آئے۔ 13۔ خواجہ سلمان رفیق: پیراگون ہاؤسنگ کے مالی معاملات اور مبینہ وصولیوں سے متعلق تحقیقات میں نام سامنے آیا۔ 14۔ احد چیمہ: آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور تقریباً 70 کروڑ روپے کے غیرمتناسب اثاثوں سے متعلق الزامات سامنے آئے۔ 15۔ فواد حسن فواد: آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکوں میں مبینہ مداخلت اور خاندان کی جائیدادوں کے مالی ذرائع سے متعلق تحقیقات ہوئیں۔ 16۔ امیر مقام: آمدن سے زائد اثاثوں اور اختیارات کے مبینہ غلط استعمال کے معاملات میں نیب انکوائری ہوئی۔ خواجہ صاحب! اب چند سوالات کے جواب دیجیے جب آپ بلاول ہاؤس کی ملکیت اور مالی ذرائع پر سوال اٹھاتے ہیں تو کیا اپنی جماعت کی قیادت کے اثاثوں اور ان سے متعلق تاریخی مالی الزامات پر بھی اسی شفافیت کا مطالبہ کریں گے؟ اور سب سے اہم سوال: کیا ایک غیرمصدقہ ویڈیو کو بنیاد بنا کر کسی سیاسی مخالف پر سوال اٹھانا ذمہ دارانہ طرزِعمل ہے؟ ہماری بات واضح ہے! ہم جعلی ویڈیو نہیں بنائیں گے، مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مناظر کو حقیقت بنا کر پیش نہیں کریں گے اور نہ ہی جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لیں گے۔ لیکن اگر آپ بے بنیاد الزامات کے ذریعے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں گے تو ہم دستاویزی ثبوت، مستند خبروں، نیب کے تاریخی ریکارڈ اور حقائق کے ساتھ آپ کی جماعت کے خلاف سامنے آنے والے الزامات کا پورا کچا چٹھا عوام کے سامنے رکھیں گے۔ ہم سوال بھی کریں گے، ثبوت بھی دیں گے اور ہر دعوے کی حقیقت بھی واضح کریں گے۔
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
48
47
610
اور اگر ریفرنڈم کا فیصلہ صوبوں کے خلاف آگیا تو ریاست کے فیصلے کا کیا بنے گا؟ سالا دماغ سوچ سوچ دلیہ بن گیا ہے 🫯 @muneebfaruqpak @ShahzadIqbalGEO @shazbkhanzdaGEO
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
1
4
9
142
Arshad Niaz Janbaz retweeted
ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شاندار استقبال کی تیاریاں شروع ڈاکٹر جاویدصدیقی کی رہائش گاہ پر ضلع و سٹی عہدیداران کا اہم مشاورتی اجلاس ایم این اے سیدعلی قاسم گیلانی ودیگر رہنماؤں نےخطاب کیا تمام عہدیداران کامشترکہ طور پر بھرپور استقبال کرنےکےعزم کا اظہار @KasimGillani
8
7
133
Arshad Niaz Janbaz retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری غالبا 23نومبر سے ملتان جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ کریں گے @BBhuttoZardari @KasimGillani
1
8
17
239
Arshad Niaz Janbaz retweeted
واھ آپ نے تو واقعی سمندر کو کوزے میں بند کردیا
آج کل اصلی صحافی اور جرنیلی صحافی کا فرق جاننا ہو تو دیکھو کون بلاول کے دلائل پر بات کر رہا ہے اور کون بلاول کے دلائل سے توجہ ہٹانے کے لیے گھسے پٹے الزامات دھرا رہا ہے۔
4
19
42
664
بھٹو جان دے دیتا ہے سمجھوتا نہیں کرتا شاہ نواز بھٹو
7
12
387
Arshad Niaz Janbaz retweeted
He never went for a medical checkup to UK in 2026. He never even stepped foot in a hospital during that trip. This is exactly the problem with absolute lies disguised as media. Same media that reported he ran away, came to “enrol my kids” in school etc. Moreover, the millions of lives saved by NICVD > your ignorance.
"success of free hospitals across Sindh" but President sahab still needs to go to the UK for medical check-ups?
23
182
4
265
24,514
Arshad Niaz Janbaz retweeted
خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ 60 میل میں گرلز اسکول کا افتتاح کردیا، اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں.
1
9
18
347
Arshad Niaz Janbaz retweeted
بلاول بھٹو ان قوتوں سے ٹکراگئے ہیں، جو زور زبردستی سے ملک کے اندر حصے بخرے کرنا چاہتے ہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، یہ نہتے بلاول بھٹو کی طاقت کے ان ایوانوں سے جنگ ہے جن سے سمجھوتوں کے لئے بڑے بڑے دھاکڑ قطار میں کھڑے ہیں تمام زمینی خداؤں سے الجھنے والے بلاول بھٹو کی جرات کو سلام
6
34
2
53
845
Arshad Niaz Janbaz retweeted
میں ذاتی طور پر بہی کسی بہی میڈیا گروپ کے خلاف نہیں اس لیئے کہ اُس گروپ میں ایسے صحافی بہی کام کر رہے ہوتے ہیں جو کہ صحافتی ذمیواریوں کو احسن طریقے سے انجام دیتے ہیں ۰ جہاں تک @geonews_urdu اور @jang_akhbar کی بات ہے تو پیپلز پارٹی اور ترقی پسند سوچ کی مخالفت اُن کی سرشست میں شامل ہے ۰ میں خود اس بات کا گواہ ہوں کہ نواز شریف نے احتساب الرحمان کے ذریعے جنگ کا اخباری کوٹہ روکنے سمیت اُن کے بجلی کے بلوں تک کو آگے لے آیا تہا۰ محمود شام صاحب بیبی شھید کے پاس آئے اور انہیں درخواست کی کہ کراچی کے صحافی ریلی نکال رہے ہیں جس میں آپ بہی شریک ہوں کیوں کہ یہ آزادی صحافت کو ختم کرنا چاہتے ہیں بیبی شھید نے اعلان کردیا کہ وہ کل صحافیوں کی اس ریلی کو لیڈ کریں گی اور پہر انہوں نے نے جنگ اخبار کے دفتر سے اس ریلی کی قیادت کی اور شام صاحب بیبی شھید کی گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ گئے تہے ۰ اس ریلی پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج تک کیا گیا ۰ مگر اس ریلی کے دو تین دن بعد جنگ گروپ نے نواز حکومت اور احتساب آلرحمان سے مُک مُکا کر لیا اور آصف زرداری صاحب کی کرپشن پر فرنٹ پیج پر اشتہار چھاپ دیا یاد رہے کہ ساری سندھی اخبارات نے وہ اشتہار چھاپنے انکار کر دیا تہا۰ یہ ہے جنگ اور جیو کا روپ جو ھم دہائیوں سے دیکھتے آ رہے ہیں۰۰۰۰ مجھے بہی بہت سارے کارکنوں کی طرف سے WhatsApp, SMS اور دوسرے طریقوں سے میسیجز آرہے ہیں کہ جنگ اور جیو نیوز کا بائیکاٹ کرنے کی درخواست پارٹی لیڈرشپ تک پہنچائوں ۰ @ShahzadShafi007
بطورِ سیاسی کارکن میں ہمیشہ اس مؤقف کا حامی رہا ہوں کہ میڈیا کی تنقید، منفی پروپیگنڈے یا مخالفانہ رویّے کے باوجود صحافت کا بائیکاٹ نہیں ہونا چاہیے۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے اور میڈیا سے مکالمہ سیاسی عمل کا لازمی حصہ ہے 2008 سے 2013 تک پیپلز پارٹی نے ایک انتہائی مشکل سیاسی اور میڈیا ماحول کا سامنا کیا۔ دہشت گردی، شدت پسند گروہوں کے پروپیگنڈے اور مسلسل منفی مہمات کے باوجود ہم نے میڈیا کے بائیکاٹ کو کبھی سیاسی حل نہیں سمجھا۔ لیکن آج ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں صورتحال مزید تشویش ناک ہو چکی ہے۔ بعض میڈیا گروپس اور شخصیات نے ریٹنگ، شہرت اور مخصوص بیانیے کی ترویج کو صحافتی ذمہ داری پر ترجیح دے دی ہے۔ بالخصوص سندھ، سندھی شناخت اور سندھ کے سیاسی و سماجی تشخص کے خلاف تعصب پر مبنی پروپیگنڈے کا سلسلہ انتہائی افسوس ناک ہے اس سے بھی زیادہ قابلِ تشویش بات یہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو مسلسل ایسے انداز میں ٹارگٹ کیا جاتا ہے جیسے اس جماعت کی جمہوریت، آئین اور پارلیمان کے لیے جدوجہد اور قربانیوں کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو۔ یہ وہ سیاسی جماعت ہے جس کے کارکنوں سے لے کر اعلیٰ قیادت تک نے جمہوریت کی بحالی، آئین کی بالادستی اور پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے جدوجہد کی، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اپنی جانوں تک کی قربانیاں دیں۔ ایسی سیاسی تاریخ اور قربانیوں کو نظرانداز کرکے محض سیاسی پوائنٹ اسکورنگ یا ریٹنگ کے لیے یک طرفہ بیانیہ تشکیل دینا یقیناً سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ جنگ گروپ اور میر شکیل الرحمٰن کے زیرِ اثر میڈیا پالیسی کے حوالے سے بھی ہمارے تحفظات رہے ہیں کہ سندھ اور سندھیوں کے خلاف منفی تاثر سازی کو کس طرح جگہ دی جاتی رہی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ انٹرویو میں شاہزیب خانزادہ کا طرزِ گفتگو بھی اسی تناظر میں قابلِ بحث ہے۔ سیاسی پالیسیوں اور کارکردگی پر سخت سوالات کرنا صحافت کا حق ہے، لیکن جب گفتگو اصل موضوع سے ہٹ کر ذاتی نوعیت کے حملوں، غیر متعلقہ معاملات اور توجہ حاصل کرنے کی کوششوں میں تبدیل ہو جائے تو صحافتی دیانت اور پیشہ ورانہ معیار پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ انٹرویو کی ویڈیو ایڈیٹنگ اور اس کے بعد مواد کی پیشکش پر بھی سنجیدہ سوالات موجود ہیں۔ میرا مؤقف واضح ہے صحافت کو تنقید کا حق حاصل ہے لیکن سیاسی کارکنوں کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ غیر ذمہ دارانہ صحافت متعصبانہ بیانیے اور ریٹنگ کے نام پر سیاسی کردار کشی کو مسترد کریں۔ میں ذاتی طور پر میڈیا بائیکاٹ کے حق میں نہیں رہا لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور بالخصوص پیپلز پارٹی کے کارکنان ایسے میڈیا رویّوں کے خلاف واضح اجتماعی مؤقف اختیار کریں۔ جہاں صحافت کے نام پر تعصب تضحیک اور یک طرفہ پروپیگنڈا ہو، وہاں خاموشی یا غیر مشروط پذیرائی ضروری نہیں اختلافِ رائے کا احترام اپنی جگہ لیکن سندھ اور سندھیوں کی عزت، جمہوریت کے لیے قربانیاں دینے والی سیاسی قیادت کی تضحیک اور صحافتی دیانت پر سمجھوتہ بھی قابلِ قبول نہیں اب وقت ہے کہ سیاسی کارکن یہ طے کریں کہ غیر ذمہ دارانہ صحافتی رویّوں کو کس طرح جمہوری اور پُرامن انداز میں مسترد کرنا ہے میڈیا کا بائیکاٹ میرا اصول نہیں رہا، لیکن صحافت کے نام پر تعصب اور غیر ذمہ داری کی اجتماعی حوصلہ شکنی اب ناگزیر محسوس ہوتی ہے لیڈرشپ کو میڈیا کے متعلق پالیسی پر غور سے سوچنا ہوگا @BBhuttoZardari @SoomroJameel
2
35
3
61
1,857
Arshad Niaz Janbaz retweeted
Sindh - a province in Pakistan but an entire civilization in pages of history #Sindh #Pakistan
25
99
5
289
6,432
We support the Sindh Unity March happening tomorrow at Karachi. The unity and dignity of Sindh belong to all who call this land home. Our strength lies in harmony among its people, regardless of language, ethnicity or background. We must stand together to protect Sindh’s historical identity, land, water and resources, while raising our voice against corruption, injustice and practices that deprive our people of their rights. A peaceful, united and corruption-free Sindh is a responsibility we all share.
48
83
14
356
13,425
Arshad Niaz Janbaz retweeted
ایم کیو ایم والوں سن لو۔؟؟ اپنی اوقات میں رھو قاتلو۔ ۔ مہاجر خواتین ھماری بہنیں اور مائیں ھیں۔ وہ ھماری عزتیں ھیں۔ ایم کیو ایم والو اگر سندھ کے خلاف زبان درازی کروگے تو تمھاری زبان ھم کاٹ دیں گے۔
جو بلاول بھٹو کی وارننگ کو دھمکی سمجھ رہا ہے وہ پیپلز پارٹی کے مخالف سندھی رہنماؤں کی گفتگو کو سنیں اور ہوش کے ناخن لیں سندھ کی تقسیم بلاول بھٹو کا ایشو نہیں ہے سندھ کی تقسیم ہر سندھی کا مسئلہ ہے، اگر سندھیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج خوفناک ہوں گے
1
13
Arshad Niaz Janbaz retweeted
پی پی 96 چنیوٹ میں فارم 47 گروپ کے اکثریتی گروپ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے لگے 🌹 @BBhuttoZardari @JanbazSMBB @tandlianwalaag1 @AyaanAliAkhtar1 @MethaSaien – at Chiniot, Pakistan
5
6
84
Arshad Niaz Janbaz retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کےصدر سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف کی کوآرڈینیٹر بشری منظور مانیکا,ممر فنانس کمیٹی چوہدری ریاض،رانااشعر نثار،شہباز درانی اور شاہویز ندیم کی کورڈینیٹرسوشل میڈیاپی پی وسطی پنجاب بشارت علی کےچھوٹےبھائی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی @bushramaneka75
9
11
167
جو بلاول بھٹو کی وارننگ کو دھمکی سمجھ رہا ہے وہ پیپلز پارٹی کے مخالف سندھی رہنماؤں کی گفتگو کو سنیں اور ہوش کے ناخن لیں سندھ کی تقسیم بلاول بھٹو کا ایشو نہیں ہے سندھ کی تقسیم ہر سندھی کا مسئلہ ہے، اگر سندھیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج خوفناک ہوں گے
11
80
4
239
7,044
Arshad Niaz Janbaz retweeted
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
34
105
9
459
15,043
Arshad Niaz Janbaz retweeted
1977 میں الیکشن ہونے والا تھا۔ قومی اتحاد نے پیر پگارا کو بھٹو کے مقابلے میں الیکشن لڑوا نے کا فیصلہ کیا۔ بھٹو نے کہا کہ میں سیاست دان ہوں اور سیاست دان الیکشن جیتتے اور ہارتے رہتے ہیں۔ آپ پیر ہو آپ ہار گئے تو پگڑی اچھل جائے گی۔ میڈیا نے طوفان اٹھا دیا کہ پگڑیاں اچھالنے کی دھمکی دی ہے۔ پچاس سال کے بعد بلاول کے خون بہے گا کو اچھالا جا رہا ہے۔ سندھ میں سوائے تقسیم کے وقت کراچی کے مذہبی فساد کے بعد میں جتنے بھی فساد ہوئے وہ لسانی بنیاد پر ہوئے۔ صرف سندھی کو صوبے کی زبان بنانے پر ہونے والے فسادات میں سینکڑوں لوگ جان سے گئے۔ رئیس امروہوی جیسے شاعر نے "اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے" جیسی اشتعال انگیز نظم لکھی۔ جب ایک چیز سامنے نظر آرہی ہے تو عقل مندی کا تقاضا ہے کہ فساد سے بچا جائے۔ اور یہ صوبوں والی بات چھوڑ دیں۔
14
117
5
288
17,888
Arshad Niaz Janbaz retweeted
خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو نے تعلقہ دوڑ 60 میل میں گرلز اسکول کا افتتاح کیا، اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں. @AseefaBZ @BasharatAliPPP @JanbazSMBB @AhsanAbbasShah @HassanMurtaza96 – at Chiniot, Pakistan
6
5
36