Usman Ghazi (@usman_ghazi) header
Usman Ghazi (@usman_ghazi) profile picture

Incharge Media Monitoring & Response Cell, Pakistan Peoples Party

Karachi
Joined December 2010
Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)Photo by Usman Ghazi (@usman_ghazi)
ہمارے ایک دوست کے دل میں پیس میکر ڈلنا تھا، 20 سے 25 لاکھ روپے کا خرچہ تھا۔ ملک کے کسی سرکاری اسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں تھی، پھر کسی نے بتایا کہ سندھ حکومت کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں یہ مفت سہولت میسر ہے۔ دوست کراچی گیا، این آئی سی وی ڈی میں 20 لاکھ روپے کی ڈیوائس فری میں لگ گئی۔ اسی طرح سندھ اور ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مستحق لوگ سندھ حکومت کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحت کی سہولیات سے متعلق سندھ حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر ہے۔
72
257
26
1,606
44,183
Usman Ghazi retweeted
A student from a government school of Tharparkar is confidently explaining his science model entirely in English at a science festival in Islamabad. The children of Tharparkar have the talent and potential to excel in CSS examinations, competitive entry tests and other academic fields when given the right opportunities. Put this young student on the same platform as students from Karachi or Lahore, and let his knowledge, confidence and abilities speak for themselves. @sardarshah1 Well Done! @Shehzad89 @_Mansoor_Ali
56
6
108
4,469
چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حوالے تاریخی خطاب۔👇👇
15
74
4
113
3,913
Usman Ghazi retweeted
Pakistani President Asif Ali Zardari paid a visit to Shaoshan, Hunan, where he presented flower baskets to the bronze statue of Chairman Mao Zedong in the rain.
81
657
39
2,498
191,459
Usman Ghazi retweeted
آج عوام کیلئے پیش خدمت ھے ھمارے کمال بھائی کا وہ یادگار بیان جسمیں انھوں نے اپنے ووٹروں کے سامنے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ مجھے میئر کراچی تو الطاف بھائی اور جنرل مشرف نے بنایا تھا مگر میں نے اپنی میئر شپ کی کارکردگی زیادہ جناب آصف علی زرداری کے صدارت کے دور میں کی۔۔۔۔۔See more
5
64
2
116
18,266
ملک کی سب سے بڑی سماجی تنظیم ایدھی ٹرسٹ کے سربراہ فیصل ایدھی نے خدشات ظاہر کیئے ھیں کہ گل پلازہ میں اتنی خطرناک آگ لگنے کے پیچھے شاہد کراچی کی پلڈرز مافیا کا ھاتھ ھے۔۔۔۔ملک کے نامور اور سینیئر صحافی ارباب چانڈیو سے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ابھی گل پلازہ میں جلنے والوں کی لاشیں بھی نہیں ملی ھیں لیکن کراچی کی بلڈر مافیا نے یہاں 10 اور 12 منزلہ بلڈنگ کی اذسرنو تعمیر کی پیشکشیں شروع کر دی ھیں جسے دیکھ کر محسوس کیا جا سکتا ھے کہ دال میں ضرور کچھ کالا ھے فیصل ایدھی نے کہا کہ میرے سامنے کراچی کی بولٹ مارچ میں تین مرتبہ آگ لگی تھی ایک مرتبہ تو بولٹن مارکٹ پورے 5 روز تک شعلوں کی لپیٹ میں جلتی رھی #GulPlaza #karachigullplaza #Karachi
6
118
8
203
21,604
رضی دادا کو معافی ملنا ایک غلط روایت ہوگی کہ کل کو کوئی بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کرکے معافی مانگ لے گا، رضی دادا اور اس جیسے تمام نفرت زدہ کرداروں کو عبرت ناک سزا دینا چاہئیے تاکہ آئندہ دوسروں کو متعصبانہ لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے ڈر لگے۔
2
4
6
213
یہ افسوس ناک بیانیہ ہے کہ سندھی قوم پرستوں کی جانب سے ایک پنجابی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، یہ بیانیہ نسل پرستی کی گہری جڑوں کا بھی اظہار ہے، نسل پرستی کوئی پنجابی کرے یا بلوچ، پختون، سرائیکی اور سندھی۔۔سب کو سزا ملنا چاہئیے اور اس کا ایک اصول ہو، کسی سے امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔
1
2
3
98
رضی دادا کو معاف کرنے کا مطالبہ دراصل اس کے جرم کو اتنا معمولی سمجھنا ہے کہ ایک معافی سے اس کی گلوخلاصی ممکن ہے اور اس سے معافی منگوانے کو اس کی تذلیل کہنے والوں کو سلام ہے، معافی تذلیل نہیں بلکہ متاثرہ فرد یا کمیونٹی کا حق ہوتا ہے، باعث تذلیل تو وہ جرم ہے جو رضی دادا نے کیا ہے۔
2
3
87
Every global Governmental Minister should have this opinion on Israel. @BBhuttoZardari didn't hesitate and said it how it is. "Pakistan does not recognise a genocidal, apartheid state." Bravo 👏🏾 👏🏾 👏🏾
79
66
7
397
18,385
Usman Ghazi retweeted
اگر آپ ایک ذہین ، قابل ، بااعتماد اور مخلص شخص ہیں ۔ مشکلات، دکھوں کا بہادری سے سامنا کرکے قربانیاں دے کر ثابت قدم رہے ہیں۔ تو آپ 36 سال کے ہی کیوں نہ ہوں 75 سال کے تجربہ کار لوگ بھی آپ کے پاس چل کر سیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ تو جوانوں کو پیروں کا استاد کر ♥️
55
148
6
602
41,811
After 1973, #PPP played a key role in passing 9 major constitutional amendments, including the 1st, 2nd, 3rd, 5th, 6th, 13th, 18th, 20th, and 26th (on judicial reforms). The 18th Amendment (2010) was historic, restoring parliamentary supremacy and boosting provincial autonomy.
1
5
1
10
313
At just 36, @BBhuttoZardari has proven that leadership, wisdom, and vision aren’t defined by age. His remarkable achievements show that determination and resilience can make history, setting a new standard for the future. Truly inspiring! #BilawalBhutto
2
5
176
آئینی ترامیم پر جس طرح حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کی کاوشیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی ہیں وہ انکی سیاست میں کارکردگی اور سیاسی فیصلوں کی صلاحیت کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ ترمیم کے آپ مخالف یا حق میں ہوں اس سے قطع نظر بلاول بھٹو نے اپنے آپ کو منوایا ہے
174
168
15
981
30,279
Very impressive speech by @BBhuttoZardari in the National Assembly, one of the best by him….very composed and mature speech.
116
102
18
400
32,629
Usman Ghazi retweeted
آپ سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کا دن مبارک ہو @BBhuttoZardari #آئین_امانت_بھٹو_کا
58
274
17
540
10,591
جسٹس منصور علی شاہ کے ججز کو کنٹرول کرنے سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو کلپ پروپیگنڈے کیلئے ادھورا پیش کیا جارہا ہے، مکمل کلپ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ “جسٹس منصور علی شاہ بھی ماورائے آئین سیاسی عزائم رکھنے والے ججوں کو کنٹرول نہیں کرسکتے”
21
132
4
315
15,002
Usman Ghazi retweeted
This is so good. Man, I wish someone at PPP could hook me up with @BBhuttoZardari or his team. These sound bites need to be packaged nicely and spread far and wide to make the case for these judicial reforms as part of the upcoming constitutional amendment.
مشرف نے امریکی جنگ لڑنے کے لیے پرائیوٹ میڈیا بنایا اور پینٹاگون اور سی آئی اے سے تشکیل پائے اس میڈیا کی تربیت امریکہ نے کی تھی فنڈنگ اس نے دی تھی کاشف بھی اسی وقت چنا گیا بلاول نے جب فیکٹ سے طبعیت درست کی تو چیک کریں کیسی شکلیں بنا رہا لعنتی کردار
1
2
5
610
A picture is worth of thousand words
2,102
692
378
10,086
705,108