Jarar Ahmad retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 166
ترجمہ:
جب وہ لوگ جن کی پیروی کی جاتی تھی، اپنے پیروکاروں سے بیزاری ظاہر کریں گے، اور وہ عذاب کو دیکھ لیں گے، اور ان کے تمام باہمی تعلقات منقطع ہو جائیں گے۔
سورۃ البقرہ
آیت 167
ترجمہ:
اور پیروی کرنے والے کہیں گے: کاش ہمیں دوبارہ (دنیا میں جانے کا) موقع ملتا تو ہم بھی ان سے اسی طرح بیزاری ظاہر کرتے جس طرح انہوں نے ہم سے بیزاری ظاہر کی ہے۔ اسی طرح اللہ (وحدہ لاشریک) انہیں ان کے اعمال حسرت و ندامت بنا کر دکھائیں گے، اور وہ (مشرک) جہنم سے نکلنے والے نہیں۔
سورہ البقرہ
آیات 166-167
تشریح
ان آیات میں قیامت کے دن کا ذکر کیا جا رہا ہے کہ اس دن وہ لوگ جو لوگوں کو کفر وشرک کی طرف بلاتے ہیں یک سر مکر جائیں گے اور اپنے ماننے والے کے کسی عمل کی ذمہ داری نہ اٹھائیں گے۔ اور یہ جو ان گمراہ کرنے والوں کے پیروکار ہیں یہ خواہش کریں گے کہ کاش ہم دنیا میں لوٹا دیے جائیں پھر ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہو جائیں گے مگر یہ خواہش پوری ہونا ممکن نہیں اور بے شک اگر وہ لوٹا بھی دیئے جائیں تب بھی وہی کریں گے جو پہلے کرتے رہے۔ کیونکہ دنیا میں واضح دلال ملنے کے باوجود جو کفر و شرک پر اڑے ہیں خرابی اصل میں ان میں خود ہے۔ اللہ وحدہ لاشریک لوگوں کے اعمال ان کے سامنے ظاہر کر دیں گے اور ان کو بتایا جائے گا کہ اگر تم یہ نہ کرتے تو آج جہنم کا ایندھن نہ بنتے اور کفار و مشرکین ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے ان کو جہنم سے نکالا نہیں جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کو ان کے سامنے حسرت و ندامت کا سبب بنا دے گا۔ ان کے وہ اعمال جن پر انہیں دنیا میں بھروسا تھا، آخرت میں ان کے لیے کسی فائدے کا باعث نہیں بنیں گے، بلکہ ان کی حسرت میں اضافے کا سبب ہوں گے۔
نتیجہ
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ قیامت کے دن دنیا کے باطل تعلقات، گمراہ کن پیروی اور جھوٹی امیدیں کسی کام نہیں آئیں گی۔ انسان کو چاہیے کہ دنیا میں حق کو پہچانے، اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرے اور کسی کی ایسی پیروی نہ کرے جو اسے کفر و شرک اور گمراہی کی طرف لے جائے۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیات 166، 167۔
Jarar Ahmad retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
صفتِ وضو:
امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے استاد حماد سے، وہ ابراہیم نخعی سے، وہ اسود بن یزید سے اور وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے وضو کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھ دو مرتبہ دھوئے۔
Jarar Ahmad retweeted
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
دل کو سکون اور زندگی میں برکت چاہیے تو کثرت سے درود شریف پڑھیں۔
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
اللّٰہ ہمیں ہمیشہ اپنے محبوب پر درود و سلام بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Jarar Ahmad retweeted
Asslam o Alikum Everyone
Ya Allah 🤲
Give us hearts full of faith, lives full of blessings, and souls full of peace. Forgive our sins, accept our prayers, protect our loved ones, and guide us to the right path.
Ameen Ya Rabb-ul-Alameen. 🤲
Jarar Ahmad retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شام بخیر زندگی
آئیے اپنے روز مرہ کے معاملات میں بھی ذکر اذکار کرنے کی عادت اپنائیں اور ڈھیروں برکتیں سمیٹیں
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
Jarar Ahmad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
Good evening
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ
:اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
#خاتم_الرسلﷺ
Jarar Ahmad retweeted
سندھ ایک تاریخی اور قدیم وطن ہے۔ یونانی، عرب، ایرانی، افغانی، منگول، ترخانی، مغل اور انگریز آئے، حکومتیں کیں اور چلے گئے، مگر سندھ نے اپنی شناخت، ثقافت اور وجود ہمیشہ برقرار رکھا۔
#SindhIsOne
ارے چٹنی کے بچے نیچے دیکھ تیرے جیسے کئی آئے اور دفا ہوگئے 👇
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ الللہ
درود وسلام کا ورد گناہوں کو مٹاتا ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ النحل
آیت 10
وہی ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا جس سے تمہیں پینے کی چیزیں حاصل ہوتی ہیں ، اور اسی سے وہ درخت اگتے ہیں جن میں تم مویشیوں کو چراتے ہو
آیت 11
اسی سے اللہ (وحدہ لاشریک) تمہارے لیے کھیتیاں ، زیتون ، کھجور کے درخت ، انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانی ہے جو سوچتے سمجھتے ہوں ۔
تشریح
چوپائے اور دوسرے جانوروں کی پیدائش کا احسان بیان فرما کر مزید احسانوں کا ذکر فرمایا جا رہا ہے کہ آسمان سے پانی وہی برساتا ہے جس سے تم فائدہ اٹھاتے ہو اور تمہارے فائدے کے جانور بھی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں میٹھا صاف شفاف خوش گوار اچھے ذائقے کا پانی تمہارے پینے کے کام آتا ہے اس کا احسان نہ ہو تو وہ کھاری اور کڑوا بنا دے اسی آب باراں سے درخت اگتے ہیں اور وہ درخت
تمہارے جانوروں کا چارہ بنتے ہیں ۔
Jarar Ahmad retweeted
یہ خط نہیں، انصاف کے ایوانوں کے لیے ایک چارج شیٹ ہے!
جب عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہو، بنیادی انسانی حقوق سوال بن جائیں اور ایک قیدی کی صحت و زندگی کے تحفظ کی فریاد بھی اقتدار کے ایوانوں اور عدلیہ تک پہنچ کر خاموشی سے ٹکرا جائے، تو یہ صرف ایک فرد کا معاملہ نہیں رہتا، نظامِ انصاف کے اعتبار کا امتحان بن جاتا ہے۔
عدلیہ اگر انصاف کی آخری امید ہے تو اس امید کو خاموش تماشائی نہیں، عملی کردار ادا کرنا ہوگا۔ قوم دیکھ رہی ہے، تاریخ لکھ رہی ہے!
انصاف احسان نہیں، آئینی حق ہے۔ اب خاموشی نہیں، انصاف چاہیے!
#ImranKhanWantsJustice
#HumanityForImranKhan
#خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست
Jarar Ahmad retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#دینی_مسائل
کتاب الصلاۃ
طہارت
طہارت نماز کے لیے شرط ہے۔
ابوبکر، مستورد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’پاکیزگی کے بغیر نماز قبول نہیں کی جاتی۔‘‘
یہ روایت متعدد طرق سے مرفوعاً بھی منقول ہے۔
صفتِ وضو
امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے استاد حماد سے، وہ ابراہیم نخعی سے، وہ اسود بن یزید سے اور وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے وضو اس طرح کیا:
پہلے اپنے دونوں ہاتھ دو مرتبہ دھوئے، ناک میں دو مرتبہ پانی ڈالا، اپنا چہرہ دو مرتبہ دھویا، دونوں بازو کہنیوں سمیت دو مرتبہ دھوئے، اپنے سر کا دو مرتبہ مسح کیا، پہلے پیچھے سے آگے کی طرف اور پھر آگے سے پیچھے کی طرف، اور اپنے دونوں پاؤں دو مرتبہ دھوئے۔
ابوبکر، اسود بن یزید سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے وضو کیا اور اپنی دونوں انگلیاں دونوں کانوں کے اندر داخل کیں اور کانوں کے ظاہری حصے پر بھی مسح کیا۔
ابوبکر، قرظہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
’’وضو تین تین مرتبہ ہے، دو دو مرتبہ بھی کافی ہو جاتا ہے اور تین مرتبہ افضل ہے۔‘‘
Jarar Ahmad retweeted
ڈاکٹر یوون رڈلی برطانیہ کی صحافی نے پاکستان کے قانون اور حکومت کے سنگدلانہ اور بے رحمی کی داستان لکھ دی ہے۔ ساؤتھ افریقہ کے ٹی چینل میں اپنے انٹرویو میں کہا
"عمران خان کو علاج کے لیے رہا کرو، میں اس کی جگہ اڈیالہ جیل میں قید کاٹ لوں گی۔"
سوچو، ایک باہر کی آواز کو ہمارا درد نظر آ گیا،
مگر ہمارے اپنے حکمرانوں کو فوج کو ایک بیمار قیدی پر رحم نہیں آیا۔کیونکہ ان کو ڈر ھے اگر ہسپتال بھی لے گئے تو پورا پاکستان باہر سجائے گا اور ان کی جعل سازیاں یک دم بے نقاب ہو جائیں گئی
Jarar Ahmad retweeted
الســــلام عليــــكم🫱🏻🫲🏻
صبحِ رحمت! ☀️
ہوا میں ٹھنڈک ہے، دل میں امید ہے،
یہ صبح اللہ کی خاص عنایت ہے
شکر کے دو لفظ کہو🤲
اور دعا کے دو ہاتھ اٹھاؤ
اللہ کریم آپ کی زندگی میں
خیر کی بارشیں کرے،
شر کو آپ سے دور رکھے
اور آپ کے ہر نیک ارادے کو پورا کرے
آمین! 🤲
آپ کا دن سکون ہو،
Jarar Ahmad retweeted
چینل مالکان سے گزارش ہے کہ Gender چیک کرنے کیلئے کوئی آزمودہ طریقہ نکالیں تاکہ Host کو کوئی پریشانی نہ ہو،
سمجھ نہیں آرہا ہے ان دونوں میں سے بہترین ایکٹنگ کس کی ہے، ووٹ ڈالیں 😁
Jarar Ahmad retweeted
جب اللہ سے محبت ہو جائے تو نمازیں فرض نہیں ملاقاتیں لگتی ہیں 🥰❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں
#درود_وسلام
🌷 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
🌹 صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالسَّعَادَةِ 🌹
🌷 اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمت، سکون، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔
امین🤲
Jarar Ahmad retweeted
You may escape people's questions, but you cannot escape accountability before Allah.
The world may be full of fake people, but don't lose the real ones. Genuine hearts are rare, and once lost, they are not always found again.
#Home
Jarar Ahmad retweeted
Assalamualaikum! 🌸
Good morning!
It's been 2 years on X! 🎉
Thank you to my entire X family for being part of this journey. ❤️
#MyXAnniversary
Jarar Ahmad retweeted
سورۃ البقرہ 1 تا 6
Surah Al Bakrha 1 to 5
1. الٓمٓ*
*Alif, Lam, Meem*
*الف، لام، میم*
*2. ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ*
* This is the Book about which there is no doubt, a guidance for those conscious of Allah.
* یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، پرہیزگاروں کے لیے ہدایت ہے۔
*3. الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ*
* Who believe in the unseen, establish prayer, and spend out of what We have provided for them.
* جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اور جو رزق ہم نے دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
*4. وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ*
* And who believe in what has been revealed to you, and what was revealed before you, and of the Hereafter they are certain.
* اور جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ پر نازل ہوا اور جو آپ سے پہلے نازل ہوا، اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
*5. أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ*
* Those are upon guidance from their Lord, and it is those who are the successful.
* یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں، اور یہی کامیاب ہونے والے ہیں۔
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Jarar Ahmad retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ✨
*صبح بخیر*
"اللہ پاک آپ کی صبح کو نور سے بھر دے، آپ کے دل کو اطمینان دے، اور آپ کے آج کے دن کو راحت، برکت اور کامیابی سے مزین کر دے۔
*آمین، ثم آمین، یا ربّ العالمین*
#اردو_زبان



























