Parishae (@Parishaeii) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined November 2026
Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)Photo by Parishae (@Parishaeii)
WELCOME EVERYONE MY FAVOURITE INTERNATIONAL SPACE 1000 FAMILY GAIN FOLLOWERS ADIL KHAN. SHOW SOME LOVE MY POST AND I WILL RETURN YOUR ALL ACTIVITIES .. nitter.gq/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…

112
368
4
241
1,793
آج دل بہت پریشان ہے… نہ کسی سے بات کرنے کو دل چاہ رہا ہے نہ کچھ سمجھ آ رہا ہے۔ بس دل چاہتا ہے کچھ دیر خاموش رہوں اور اللہ کے سامنے اپنا دل رکھ دوں۔ شاید وہ میرے ان آنسوؤں کو بھی سمجھ لے جنہیں میں کسی کو دکھا نہیں پا رہی۔
11
10
31
557
Parishae retweeted
🌹 محفل سجے تو رونق آ جاتی ہے، دوست ملیں تو خوشبو بکھر جاتی ہے۔ آؤ مل کر عادل خان اسپیس میں آئیں، محبت، دوستی اور خوشیوں کے دیپ جلائیں۔ ❤️🎙️ 🤝 تمام دوستوں کو دل سے خوش آمدید🎤🙏♥️ @sajjadkhatti @SalamJ39679 @irfanjamali @farhan nitter.gq/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…

135
397
4
245
2,425
ویسے تو میری اپنی فالونگ فالورز کے مقابلے میں کافی کم ہے لیکن نوٹ کیا ہے جس جس نے بھی مجھ سے کہہ کر فالو بیک لیا ہے بعد میں وہ سلیبرٹی بن کر ہی بیٹھا ہے 😂😂😂 بغیر کسی ٹائم لائن انٹراکشن کے
41
32
1
94
2,367
Ranking MOST BEAUTIFUL people in human history @grok you agree with 👇
26
97
86
1,064
Parishae retweeted
ہمیں محسوس کیا جاۓ خوشبو کی طرح، ھم شور نہیں ہیں، جو سُنائی دیں گے۔ #قافلہ_ادب
9
7
22
319
Parishae retweeted
جب چمن سے خوشبو رخصت ہو جائے تو اسے خزاں کہتے ہیں، مگر جب دنیا سے ماں رخصت ہو جائے تو اسے قیامت کہتے ہیں۔ 💔🥀
8
19
31
327
Parishae retweeted
وفا کے بدلے درد کا انعام ملا ہمیں، ہم ہنستے رہے، مگر سکون نہ ملا ہمیں۔ 🥀❤️
تمہیں کیا خبر کہ وفا کے بدلے کیا ملا ہمیں، ہم مسکراتے رہے، اور اندر سے ٹوٹتے رہے۔ nitter.gq/i/spaces/1NgyperNZAOJg…

1
2
136
Parishae retweeted
❣️ مہکتی ہیں میری تنہائیاں اُس شوخ کے دم سے معطر کر رہی مجھ کو خیالِ یار کی خوشبو
5
5
18
256
Parishae retweeted
بعض لوگ برسوں اپنی محبت خلوص، وفاداری اور اچھے رویّوں سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں، مگر رخصت ہوتے وقت یا تعلق کے آخری مرحلے میں ایسا رویہ اختیار کر لیتے ہیں کہ ان کی ساری سابقہ خوبیاں بھی نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں۔ یاد رکھیے! اچھا آغاز کرنا یقیناً خوبصورت ہے مگر خوبصورت اختتام کرنا ایک اعلیٰ ظرفی ہے۔ انسان کو اپنے رویّے کے آخری باب کا بھی اتنا ہی خیال رکھنا چاہیے جتنا وہ اپنی پہلی پہچان کا رکھتا ہے، کیونکہ بعض اوقات آخری تاثر ہی برسوں کی بنائی ہوئی تصویر بدل دیتا ہے
3
21
23
249
Parishae retweeted
Can You Find the Perfect Piece? 🤔 Only sharp minds can solve this puzzle 🔍 Look carefully at all the pieces and tell us which number fits the missing space.
47
150
139
1,717
Parishae retweeted
Trust is all that matters — keep breaking it, my friend. I will rebuild again, with faith in Allah. We were never born to complain about people's character. We will rise again and create a storm, with faith in Allah. ❤️ nitter.gq/i/spaces/1RekALOkrlabn…

127
391
6
296
3,985
اعتبار خوبصورت احساس ہے، جو دلوں کو قریب لے آتا ہے، جہاں سچائی اور خلوص ہو، وہاں رشتہ خود مضبوط ہو جاتا ہے۔🖤 #قافلہ_ادب
قافلہ ادب | ٹاپک ٹوئیٹ لفظ: اعتبار اعتبار وہ انمول رشتہ ہے جو لفظوں سے نہیں، کردار سے جنم لیتا ہے۔ اسے بنانے میں برسوں لگ جاتے ہیں، مگر ٹوٹنے کے لیے ایک لمحہ ہی کافی ہوتا ہے۔ آئیے! لفظ اعتبار پر اپنے احساسات قلم بند کریں۔ قافلہ ادب — الفاظ سے احساس تک! 🌸 #قافلہ_ادب
4
7
10
146
دلِ ناداں کو خسارہ بھی تو ہو سکتا ہے پھر نہ ملنے کا اشارہ بھی تو ہو سکتا ہے ہر مسافر پہ نہ کر اتنا بھروسہ غافل راہزن کوئی تمھارا بھی تو ہو سکتا ہے ڈوبنے والے کو گرداب سے کیا خوف یہاں ڈوب جانا ہی کنارہ بھی تو ہو سکتا ہے عادل ریاض کینیڈین .✨ ❣️ #قافلہ_ادب #دامن_یار
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو بےخودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تونہیں نیند تـو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے انکی آغوش میں سرہو یہ ضروری تونہیں غازی پوری .✨ ❣️ . 𓆩♡𓆪 . #قافلہ_ادب #دامن_یار
4
6
8
123
ان کہی کو کہی بنانا ہے اعتبار سخن بڑھانا ہے ڈگڈگی ہی نہیں بجانی مجھے عشق کو ناچ بھی سکھانا ہے تم جو اتنا اٹھا رہے ہو مجھے کس کنویں میں مجھے گرانا ہے رات کو روز ڈوب جاتا ہے چاند کو تیرنا سکھانا ہے میں وہ بوسیدہ قبر ہوں بیدلؔ دفن جس میں مرا زمانہ ہے ❣️ #قافلہ_ادب #دامن_یار
تجھے کیا خبر ہے او بے خبر تری اک نظر میں ہے کیا اثر جو غضب میں آئے تو قہر ہے جو ہو مہرباں وہ قرار ہے تری بات بات ہیں دل نشیں کوئی تجھ سے بڑھ کے نہیں حسیں ہیں کلی کلی میں جـو مستیاں تری آنکھ کا یہ خمار ہے ❣️ . 𓆩♡𓆪 . 🌺 #قافلہ_ادب #دامن_یار
4
6
11
135
Parishae retweeted
3
2
16
347
Parishae retweeted
جاہل لونڈی کیا کر رہے ہو آپ گڈ ورک 🤣
6
46
2
152
3,663
Parishae retweeted
جس عورت میں کسی بھی چیز کا لالچ نہ ہو جو خالص محبت کرنا جانتی ہو رشتوں میں مطلب نہ ڈھونڈتی ہو منافقت نہ کرتی ہو اسے کوئی بھی اپنا غلام نہیں بنا سکتا 💯 رشتوں کی قدر کریں ان کی خوبصورتی پہچانیں بغیر لالچ کے تو زندگی بہت پرسکون گزرے گی انشاللہ دوپہر بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
16
17
37
622
Parishae retweeted
مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلہ کیا منصب دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کر دیا #متاعِ_دل 💔🖤🙄
6
8
19
247
Parishae retweeted
I'm Nawal! Come join us and make new friends too! 🥰🌸 nitter.gq/i/spaces/1NgyperNZAOJg…

71
125
3
111
929