Riz retweeted
عقل ۔ دولت ۔ بہادری جس قوم میں یہ تینوں پائی جائیں وہ قوم شکست نہیں کھاتی اور پنجابی قوم میں یہ خوبیاں موجود ہیں ۔ سہیل وڑائچ
Riz retweeted
تم لوگ وہ تین فیصد بھی جیبوں میں ڈال لیتے ہوتے یا آپکے کارندے جیبیں بھر لیتے ہیں۔۔۔
آپ اپنی یونین کونسل لطف آباد کا حال دیکھ لیں۔۔۔ ناصر بادوزئی 13 کروڑ ہڑپ کر گیا۔ آپ نے پوچھا اس سے؟
الیکشن جیت کر گئے آپ حلقے میں آۓ؟
سڑکوں پہ کھڑا پانی آپکو یاد کر رہا ھے 🤣
جنوبی پنجاب صوبہ گیلانی خاندان کی وزارتِ اعلیٰ یا اقتدار کی خواہش نہیں، عوام کا حق ہے۔ ہم تو کہتے ہیں صوبہ بنائیں، ہمارے مخالفین کو وزیراعلیٰ بنا دیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ لاہور کو 58 فیصد ترقیاتی بجٹ اور ملتان کو صرف 3 فیصد کیوں؟ محرومی کا خاتمہ صوبہ بنانے سے ہوگا، محرومیوں کو جواز بنا کر صوبے کی مخالفت کرنے سے نہیں۔
Riz retweeted
So South Punjab People have a right to their own province but South Sindh People (Karachi and Hyderabad) people can go jump in the Arabian Sea? – at Karachi, Pakistan
جنوبی پنجاب صوبہ گیلانی خاندان کی وزارتِ اعلیٰ یا اقتدار کی خواہش نہیں، عوام کا حق ہے۔ ہم تو کہتے ہیں صوبہ بنائیں، ہمارے مخالفین کو وزیراعلیٰ بنا دیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ لاہور کو 58 فیصد ترقیاتی بجٹ اور ملتان کو صرف 3 فیصد کیوں؟ محرومی کا خاتمہ صوبہ بنانے سے ہوگا، محرومیوں کو جواز بنا کر صوبے کی مخالفت کرنے سے نہیں۔
Riz retweeted
جنوبی پنجاب آج محفوظ ہاتھوں میں ہے کیونکہ آج جنوبی پنجاب کے کسی گاؤں کا بھی ایسے خیال کیا جاتا ہے جیسے جی ٹی روڈ کے کسی گاؤں کا، اسکو الگ کرنے والے چاھتے ہیں میرٹ اور کارکردگی کے بجائے وہاں کی عوام کو یہ بتا کر محکوم بنایا جائے کہ میرا شجرہ اتنے سو سال اس سے ملتاہے۔
Riz retweeted
سندھ حکومت نے ملتان میں ایک کمپیوٹر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بنانے کے لئے چھیانوے کروڑ روپے کی منظوری گزشتہ بجٹ میں دی تھی، ملتان میں یہ انسٹی ٹیوٹ کہاں واقع ہے؟ کتنے بچے داخل ہوئے ہیں؟ کوئی صاحب راہنمائی فرمائے۔
Riz retweeted
A singer unapologetically singing for Punjab. This is the kind of Punjabi nationalism I dig.❤️
Riz retweeted
چپ کر پنجاب دیا سالیا۔ جدوں تیرے کولوں مشورے دی ضرورت ھوئ پچھ لاں گے۔
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کریڈٹ لیتی چلی آئی ہے۔ اب ان جماعتوں کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو سہیل وڑائچ کے پنجاب کی تقسیم کے خلاف نعرے کے پیچھے دوڑنے کی کوئی تک نہیں ہے۔۔۔
لہندے اور چڑھدے پنجاب کے درمیان نظریہ پاکستان کی سرحد قائم ہے۔ اسے تاج برطانیہ کی غلامی والے پنجاب کو فخر بنا کر پیش کر کے داغدار نہ کریں۔۔
Riz retweeted
CMپنجاب مریم نواز سرکاری دورے پر ہانگ کانگ روانہ!
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات کو سراہا اور خصوصی دعوت دی۔
مریم نواز30نومبر کو ٹرسٹ کے فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔
پنجاب میں فضائی معیار، جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کو عالمی سطح پر پذیرائی مل گئی!
Riz retweeted
پنجاب دی ونڈ نا منظور
اٹک تو رحیم یار خان تک
ساڈا پنجاب اک پنجاب
#وسدا_رہے_پنجاب
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
Riz retweeted
PPP in Karachi: Marson marson Sindh ne dheson
PPP in South Punjab:
جنوبی پنجاب میں نیا صوبہ بنانے کی بات ہو تو اسے عوامی خواہش، جمہوری حق اور انتظامی ضرورت قرار دیا جاتا ہے لیکن کراچی یا سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا ذکر چھڑ جائے تو اچانک سندھ دھرتی خطرے میں پڑ جاتی ہے، تاریخ دہائی دینے لگتی ہے اور موئن جو دڑو بھی سازش کا شکار ہو جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ صوبے عوامی سہولت کے لیے بنتے ہیں یا سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے؟اگر جنوبی پنجاب کے عوام کو بہتر انتظامیہ، وسائل اور اختیارات کا حق حاصل ہے تو کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے عوام کو یہ حق کیوں نہیں؟ کیا انتظامی اصلاحات کا اصول ووٹوں کی تعداد دیکھ کر بدل جاتا ہے؟
چئیرمین بلاول بھٹو صاحب۔۔
اگر اصول ایک ہے تو معیار بھی ایک رکھیے۔جنوبی پنجاب کے لیے جمہوریت اور سندھ میں انتظامی تقسیم کی بات پر دوسرا موقف یہ کیسی اصول پسندی ہے؟؟
Riz retweeted
Humari establishment ko Rs 800 B Wala BISP nae Nazar ata ?
Provinces se behtar hai Zara es pai home work kar len.
Riz retweeted
لاہور ہائی کورٹ کے تین بنچز بنائے ہی اس لئے گئے تھے کیوں کہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم ہونا تھا: بھولڑو سائیں
پیارے جی کرچی ہائی کورٹ کے بھی تین بنچز اسی لئے بنائے گئے ہوں گے؟ کیا خیال ہے؟
بھولڑو شاکڈ
ڈپٹی راکڈ
😜😜
Riz retweeted
Pak Rangers ko chaiye Wagh border par jo screen Indian side ki trf hai , sham ko uss par Dar e Nijaat chala diya karen

























