PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps) header
PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps) profile picture

Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔

لیہندا پنجاب
Joined September 2020
Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)
آپ کافی آوٹ سپوکن ہیں نا @MohsinHijazee صاحب ۔۔۔ مہربانی فرما کر ہماری فیملی سے لاتعلقی اناؤنس کر دیں آپکی مہربانی ہو گی آپکا انٹیلیکٹ لیول ہم سے بہت اوپر کا ہے۔۔۔۔۔
یہ محسن حجازی کیا چیز ہے جس کو سب لوگ اتنا رسپانس کر رہے ہیں پلیز میری راہنمائی فرمائیں ان کا ظفر حجازی صاحب سے بھی کوئی تعلق ہے؟؟؟
3
19
3
53
8,449
سالگرہ مبارک شاد آباد رہیں @bankay_mian62
1
1
1
149
لیں جی جناب ۔۔۔ بڑی ٹینشن چل رہی کہ مریم نواز برتن خالی بھیجیں گی یا کچھ پکا کر بھیجیں گی ان برتنوں میں۔۔۔ تو جناب بالآخر سسپینس ختم ہوا مریم نواز نے پورا ڈنر سیٹ بھجوا دیا ہے امید ہے اب سب کی ٹینشن کم ہو گئی ہو گی
1
4
11
409
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
How it started ...
35
25
5
287
22,099
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ حکومت پنجاب اور خصوصاً پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی انتظامیہ کی انتھک کاوشوں اور محنت کو سراہنا بھی چاہئیے۔۔ awareinternational.net/artic…
2
15
41
397
انشااللہ بہت جلد لالہ میری شادی پر As Chief guest ہوگا۔ یہ میری wish ہے ♥️ 🇵🇰
8
12
20
395
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
ملک کے موجودہ حالات دیکھ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، کہ مذہبی شدت پسندی کا خاتمہ کرنے کا مکمل منصوبہ تیار کر کے، اس پہ عمل شروع کر دیا گیا ہے،، ویسے تو وطن عزیز میں جج، جرنیل، صحافی، وکلا، بیوروکریسی،سیاستدان، سب عفریت ہیں، لیکن اب بڑا عفریت، چھوٹی مچھلیاں کھا جائے گا،،!!
4
12
1
78
1,186
شاہد آفریدی، شاہین آفریدی اور کامران اکمل لاہور میں ایک تقریب کے دوران ایک ساتھ نظر آئے۔ کامران اکمل سسر داماد کے بیچ کباب کی ہڈی ہی لگ رہے ہیں ۔۔۔
1
1
26
1,683
حقیقت یہی ہے کہ عوام افئیرز چاہتی ہے۔ شادیوں کے بندھنوں میں بندھنا نہیں چاہتی۔ 🐃🤷🐃
مفتی 4 شادیوں کا بتائے تو ہمیں غصہ چڑھ جاتا ہے 🤪🤪🤪🤪 اور بالے کے افیئر اور شادیوں کی عوام شیدائین ہوئی پڑی🤔🤔🤔🤔
1
1
30
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
سپاہی دی نوکری گئ جے ہنڑ 😭🤣🤣
بہت بدقسمتی ہے کے پولیس میں تعینات چندسپاہی بھی خُود کو اپنے مُحلے کا DPO سمجھتے ہیں۔۔ کل رات ایک پٹرولنگ پولیس کا سپاہی جو پچھلی گلی میں رہتا ہے، دروازے کے آگے کھڑے بھائ سے بدمعاشی کرنے لگا اور شناختی کارڈ دِکھانے کا کہتا رہا۔ 15 اور سوشل میڈیا دوست بُلائے تو اس کی عقل ٹھکانے آئ
3
4
18
445
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
قائد جذبات شیریں بیان سابقہ وزیراعلی پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز شریف صاحب ایم این اے دانش سکول میں بچوں سے چائنیز زبان سُنتے ہوئے
1
1
9
512
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
آپ اسی بابر اعوان کی بات کر رہے ہیں نہ
وہ بابر اعوان ہی تھے، بے نظیر بھٹو کی شہادت کی خبر جنہوں نے ٹی وی کیمروں کے سامنے قوم کو سنائی تھی۔ آج وہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں اور علاج کی اپیل کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ کہیں دیر نہ ہو جائے۔ کوئی ہے جو سنے ؟
10
18
429
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
چاچو زبان کا بہت پکا ہے وزیراعظم بننے سے پہلے چاچو نے فرمایا تھا "ڈانگ تو آپ کو پھرنی ہے" اب دیکھ لیں پوری قوم کو بجلی اور گیس کے بلوں کی صورت میں ڈانگ پھر رہی ہے۔ چاچو زبان کا بہت پکا ہے جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے اوئے مار او ڈپٹی
58
294
13
1,576
20,711
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
شوارما تک لینے پر اتنی احتیاط، مگر چندہ لیتے وقت سب آنے دو ۔ ۔ ۔
پھر کہتے ہیں انکو کراراہ جواب نا دو
1
7
28
926
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
اتنے رکھنے کو ملتے ہی نہیں ہاتھوں ہاتھ کھا لئے جاتے ہیں
کیلوں کو زیادہ دیر فریش رکھنے کا آزمودہ طریقہ ۔۔۔۔ ایک انکے تنے کی جگہ پر ایلومینیم فوائل یا کلنگ فلم لپیٹیں دوسرا ٹوکری میں رکھنے کے بجائے ایسے بنانا سٹینڈ پر لٹکا دیں جیسے وہ درخت پر لٹکے ہوتے ہیں۔
1
1
60
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
بالے کے زریعے عوام میں شعور پیدا کیا جا رہا ہے کہ ہنسی خوشی چار پوری کرو مولویوں کی تو کوئی سنتا ہی نہیں
مفتی 4 شادیوں کا بتائے تو ہمیں غصہ چڑھ جاتا ہے 🤪🤪🤪🤪 اور بالے کے افیئر اور شادیوں کی عوام شیدائین ہوئی پڑی🤔🤔🤔🤔
1
1
55
اس چول کی۔کیا ہی بات ہے
مفتی نے چار چار سال کی چار والا بھی بیان دیا ہوا ہے
1
9
333
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
♥️پنجاب حکومت کا صحت دوست وژن اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی شاندار کارکردگی۔۔۔ 🔹حکومتِ پنجاب نے صحت کے شعبے میں عوام کو بہترین، معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے جو انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔۔ 🔹وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif اور محکمہ صحت کی قیادت بالخصوص۔۔۔ 👈 @SalmanRafiquePK وزیر صحت۔۔۔ 👈سیکرٹری ہیلتھ پنجاب عظمت محمود @HP_GoP ۔۔۔ 👈 ایم ایس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر عامر رفیق ۔۔ کی متحرک اور مؤثر پالیسیوں کی بدولت P.I.C میں علاج معالجے کا معیار بلند ہوا ہے۔۔ اس کامیاب وژن کا ایک روشن اور درخشاں باب P.I.C لاہور کی کارکردگی ہے۔۔۔ 🔹مصدقہ ذرائع سے موصول ہونیوالے ماہِ اکتوبر 2026 کے اعداد و شمار کے مطابق ہسپتال کے محرک اور باصلاحیت MS ڈاکٹر عامر رفیق کی شبانہ روز محنت، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور سخت مانیٹرنگ کا نتیجہ ہے، کہ یہ ادارہ لاکھوں مریضوں کی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔۔ 🔹یہ اعداد و شمار اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ حکومتِ پنجاب کی صحت عامہ سے متعلقہ درست سمت اور پالیسیاں ثمر آور ثابت ہو رہی ہیں۔۔ 🔹وزیر صحت @SalmanRafiquePK۔۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب عظمت محمود، اور ایم ایس PIC ڈاکٹر عامر رفیق کی مربوط حکمتِ عملی اور بہترین انتظامی نگرانی نے ہسپتال کے نظام کو اسطرح سے منظم کیا ہے، کہ روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں مریضوں کو نہ صرف بہترین طبی سہولیات بلکہ مفت ادویات اور جدید ترین ڈائیگنوسٹک سہولیات بھی بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہیں۔۔ 🔹پنجاب حکومت، سیکرٹری ہیلتھ اور ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی یہ مشترکہ کاوشیں اس بات کی عکاس ہیں کہ اگر خلوصِ نیت اور عزمِ صمیم کے ساتھ کام کیا جائے تو سرکاری ہسپتالوں کو بھی بین الاقوامی معیار کا حامل بنایا جا سکتا ہے۔۔ ایسے اقدامات صوبے کے عوام کے دلوں میں ریاست اور حکومت پر اعتماد کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔۔
1
21
36
481
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
میرا خیال اس ساری مصیبت سے بہتر ہے کیلئے کھا لیئے جائیں اور اگلے دن دوبارہ لے آئیں
کیلوں کو زیادہ دیر فریش رکھنے کا آزمودہ طریقہ ۔۔۔۔ ایک انکے تنے کی جگہ پر ایلومینیم فوائل یا کلنگ فلم لپیٹیں دوسرا ٹوکری میں رکھنے کے بجائے ایسے بنانا سٹینڈ پر لٹکا دیں جیسے وہ درخت پر لٹکے ہوتے ہیں۔
1
1
25
689
دس دن تسی اچار پانا کیلیاں دا
Replying to @pakistanipeeeps
ميں نے ٹرائی کيا تھا مگر دس دن بعد خراب ہو گئے تھے۔ مہينہ تے کڈنا چاہئيدا سی
2
1
12
279
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
جبکہ امرود حالت گھونگھٹ میں محفوظ رہیں گے؟
کیلوں کو زیادہ دیر فریش رکھنے کا آزمودہ طریقہ ۔۔۔۔ ایک انکے تنے کی جگہ پر ایلومینیم فوائل یا کلنگ فلم لپیٹیں دوسرا ٹوکری میں رکھنے کے بجائے ایسے بنانا سٹینڈ پر لٹکا دیں جیسے وہ درخت پر لٹکے ہوتے ہیں۔
1
2
5
187