پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) header
پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) profile picture

دین اسلام کھیل کرکٹ سیاست میں سپورٹ صرف عمران خان کو @homlend23

Joined April 2020
Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)
پاکستان میرا گھر retweeted
یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔ ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
16
834
12
1,706
39,468
چور خاندان نے پنجاب کی پولیس تباہ کردی چوری چھپے اور سرے عام شراب چرس دیگر نشے کی چیزیں پولیس کے لوگ بیچ رہے @iemziishan @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @SabeeKazmi786 @2Kazmi @alizaihere @Faruqniazi @tariqmateen @thebilal_ai @SMunirMaan @agentjay2009 @JimmyVirkk @Waqarkhan @NiniYmz
28
پاکستان میرا گھر retweeted
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
423
1,824
112
5,881
181,597
ان تمام لفافوں جوتے پالش کی اک ہی بیماری ہے قادر خواجہ 😂 @iRashidLatif68 @ImTanveerA @ArfaSays_ @mariya_raj10 @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iaamirjamal @iramizraja @ejazwasim @NiniYmz @ImranRiazKhan
1
1
78
چوروں کے پالتو فارم 47کے جرنلسٹ اور کرکٹرز مہنگائی پر اس طرح مبارک باد دیتے بات کرتے تھے @FakharZamanLive @iaamirjamal @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iRashidLatif68 @ImTanveerA @tariqmateen @thebilal_ai @SaimAyub7 @MHafeez22 @iemziishan
74
ہمارے ملک میں معاشرے میں ایسے نیک لوگوں کی عزت ہونصلا افزائی کرنی چاہیے جو پولیس فوج وکیل جج ٹیچر جو کوئی بھی ہو جو ب لوث ضرورت مندوں کی مدد کرتے ہیں @Abubakrnazir804 @ImranRiazKhan @RealWaqarMaliks @SHABAZGIL @iemziishan @tariqmateen @alizaihere @Aladeen_Pro @Umair_Raj321
1
32
تنویر بھائی یہی بات ہےہمارےبہت سےثابق کرکٹرز پیسوں کےبھوکےہیں وہ مدد صرف انڈین کھلاڑیوں کی کرتےہیں یہاں تک کےانکےلیےسالگرہ کےٹویٹ بھی کرتےہیں مگراپنےکھلاڑی کی مددنہیں کرتےبس تنقید کےلیےزبان چلتی ہے @iramizraja @ImTanveerA @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iaamirjamal @iFaheemAshraf
30
پاکستان میرا گھر retweeted
سمعی ابرہیم کا مسٹر پتلون پر وار🔥 یہ ٹک ٹاکر اسکی اوقات کیا ہے بے حیائی پھیلانا اور اس بے حیا ٹک ٹاکر کے ساتھ وہ بندر 🐒 بھی تصاویر بنا رہا تھا!!
10
206
1
688
7,118
شاہد آفریدی کرائے کا ہیرو ہےکیونکہ بال ٹیمپرنگ پیچ ٹیمپرنگ قرآن خلف کے باوجود20کرکٹ کھیلی جنہوں نے کھیلائی اب انہوں نےاسےگدھے بکری کی طرح ہر جگہ ہانکنا بھی ہے @ImTanveerA @ImranRiazKhan @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iaamirjamal @SaimAyub7 @iMRizwanPak @SHABAZGIL
23
ہمارے معاشرے میں جو مرد عورتیں ب ہودہ واہیات کام ب پردگی ب حیائی پھیلائیں ہو ہی نہیں سکتا ان کا تعلق ن لیگ شریف خاندان سے نہ ہو علی زائی بہترین 👍 @iemziishan @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @tariqmateen @2Kazmi @alizaihere @Aladeen_Pro @RealWaqarMaliks @pasha_samina
14
70سال میں جیسےکچھ جرنیل صحافی چور خاندان اسی طرح کچھ کرکٹرز بھی ہمارےملک میں ظلم ناانصافی تباہی میں اپناحصہ ڈالتےہیں اسکا داماد بھی فارم47کاہے @iemziishan @76Shadabkhan @iramizraja @iRashidLatif68 @iaamirjamal @MHafeez22 @NiniYmz @iMRizwanPak @ImTanveerA @ImranRiazKhan @SHABAZGIL
32
ن لیگ کے کچھ لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں (CCD)نے میرے تین ساتھی مار دیئے ہیں اپنی بیوی کو بتارہا تم بیوہ ہوجاو گی اور پھر (CCD)نے مار دیا 😢 @iemziishan @2Kazmi @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @tariqmateen @ahmad__bobak @agentjay2009 @JimmyVirkk @SabeeKazmi786 @alizaihere
1
69
عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد 40ہزار کے قریب عمران خان کے سپورٹر اٹھائےگئے جن میں بہت سے گمنامی میں قتل کیےگئےصرف اس بات پر کیونکہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے باہر سپورٹروں نےتکلیف اور جانیں گنوائی اندر عمران خان جیل میں تکلیف اٹھا رہا @iemziishan @zeshmohmand @ImranRiazKhan
1
52
عمران خان کے سپورٹروں کے ساتھ ظلم کچھ اس سے بھی زیادہ کیا گیا ہے یہ تو چھوٹا سا تھا اس ظلم کے اگے جو کیا گیا گولیاں ماری گئیں زبردستی اٹھائے گئے کچھ قتل کیے گئے @iemziishan @ImranRiazKhan @tariqmateen @peaceforchange @2Kazmi @alizaihere @Aladeen_Pro @JimmyVirkk @SHABAZGIL
37
یہ شیطانی منصوبہ انہوں نے بنایا میرے چور لیڈروں نے ملک میں بیروزگاری غریب انتہا کو کردی ہم لوگوں کو لالچ دیں گے بتائیں گے دیکھوں کتنے لوگ اسے پسند کرتے @iemziishan @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @tariqmateen @QasimKhanSuri @2Kazmi @alizaihere @Aladeen_Pro @Salma4everPTI @JimmyVirkk
41
پاکستان میرا گھر retweeted
رسول خدا نبی ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت و ناموس کا مقدمہ جس طرح سے عمران احمد خان نیازی @ImranKhanPTI نے اقوام عالم کے سامنے لڑا ہے کوئی لڑ بھی نہ سکا آپ نے 2010 میں وعدہ کیا اور برسراقتدار ہونے کے بعد ۲۰۱۹ میں تین مرتبہ عالمی فورمز پھر ۲۰۲۱ میں اور پھر ۲۰۲۲ میں اپنے اس وعدے کا پاس کیا اے زمینوں آسمانوں کے مالک اے جن و انس کے مالک تیرا بندہ عمران احمد خان نیازی مشکل میں ہے بیگناہ قید ہے بہنوں کے ساتھ اپنے نبی کی حرمت کے صدقے اس کےلئے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین
19
503
5
1,242
11,139
ویسٹ انڈیز کےبیٹسمین نےبابر اعظم کےلیےکہا ہمارے بہت سےثابق کرکٹرز نےانڈیا کے کھلاڑیوں کی سالگرہ تک کےلیےٹویٹ کرتےمگر وہی ثابق کرکٹرز بابر کوسپورٹ نہیں کرتے @ImTanveerA @sohailmalik614 @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iMRizwanPak @iramizraja @iRashidLatif68
27
پاکستان میرا گھر retweeted
بہنیں تو بیچاری کمزور تھیں تمہارا علاج احد خان صاحب کریں گے انشااللہ 👌
28
2,180
4
9,237
70,888
پاکستان میرا گھر retweeted
یہ وہ لوگ ہیں جو درباری صحافت اور عسکری سیاست میں یقین رکھتے ہیں اور کئی پشتوں سے خوشامد و دلالی کر کے کرپشن سے مستفید ہونے والوں میں سے ہیں، یہ فوج، شریفوں اور زرداریوں کے تنخواہ دار ملازم اور پاکستانی عوام کے بدترین دشمن ہیں، یہ فکری کرپٹ لوگ بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہیں.
165
1,670
38
4,560
43,533
پاکستان میرا گھر retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
750
5,781
148
15,952
163,615