اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب ہمارا ہے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے

#رنگلا_پنجاب چیچہ وطنی
Joined July 2013
Think twice before wasting water.
40
1,210
35
1,354
پائین تسی تھکدے نی چولاں مار مار ؟
پاکستان کیلئے ایک "ڈیڈ ربر" میچ جتوانے پر شاداب کو "سپر ہیرو" بناکر پیش کیا جارہا ہے۔ جو شاداب کی وجہ سے بے شمار میچز پاکستان ہارا ان کو کیسے بھولا جائے ؟؟ نوٹ : شاداب کی آج کی اننگز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ گیند گیلی ہونے سے تباہ ہوچکی تھی جس پر بیٹنگ حلوہ بن چکی تھی۔
90
Ch Usman Bubak retweeted
Russian FPV drones sit and wait to ambush a Ukrainian Baba Yaga heavy drone team who leave cover to resupply their drones. Secondary explosions can be seen on a separate ambush FPV drone following the initial strike.
270
840
84
6,809
277,052
ساریاں نوں نہ آکھو مرشد ۔ وڈے مرشد ۔ @MohsinHijazee وی بار ای رہندے جے !
پاکستانی بارلے ٹٹی ہیں بیرون ملک پاکستان اور قوم ہیں
129
Ch Usman Bubak retweeted
To be fair, Maryam Nawaz deserves kudos for raising a serious issue of corruption in the judiciary. When bar associations fall silent, someone has to act. Mandatory asset and citizenship declarations for judges are long overdue.
مریم نواز کے جج پر رشوت کے مبینہ الزام کی مذمت کرتے ہیں، غلط معلومات دینے والے بھی ذمہ دار ہیں۔ صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ . @BajwaTeam41909 . #MaryamNawaz #LahoreBar #Judiciary #PunjabPolitics #NCCIA
34
73
4
415
34,920
گل پوری کرو مرشد! کہ ماضی وچ کیتی پھڑ لوو پھڑ تے معذرت وی کر لو۔ تے اگوں توں توبہ تائب ہوکے فالتو دا کافر کافر کرن آلیاں تے دو حرف پیجو.
جیندے رہوو۔ خوش رہوو۔ ہسدے رہوو۔ ساریاں نوں ملو، ساریاں دی سنو۔ ایویں فالتو دا کافر کافر کرن آلے پاغلاں نوں شٹ اپ کال دیو۔
1
124
In my opinion, following today's performance, the captaincy should be taken back from Shaheen Shah Afridi—with a note of thanks—and Shadab Khan should be appointed as the ODI team captain until 2027.
Congratulations Pakistan - What a Memorable Win! Shadab Khan did the Abdul Razzaq there and Haris Rauf what Shoaib Akhtar did against South Africa years ago! What an incredible partnership … one of the very best ever. Shadab Khan you beauty ♥️
1
1
97
اس نوجوان کا مکمل تعارف کروانا اور تنقید کرنے والو سے پوچھنا ضروری ھے کہ کیا کسی اور صوبے کی پولیس یا وزیراعلی ایسی جرات کر سکتا ھے کہ اتنے طاقتور وکلاء کے خاندان کے بدتمیز چشم وچراغ کو دن میں تارے دکھاسکے؟ لاہور کے نواحی علاقے شامکے بھٹیاں سے تعلق رکھنےوالے سعادت انیس بھٹی 1/6
4
31
1
130
6,253
آج ایک برزگ ملے پچھلے دنوں کافی بیمار تھے دل کا دورہ پڑا PIC پہنچے اور علاج ہوا. بتانے لگے کہ اب بہت بہتر ہوں بھلا ہو پنجاب گورنمنٹ کا پہلے دوا لینے ہسپتال جانا پڑتا تھا اب وہ گھر پہنچا جاتے ہیں ہسپتال بھی نہیں جانا پڑتا۔ آپ کو ڈھیروں دُعائیں دے رھے تھے
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
2
6
277
Ch Usman Bubak retweeted
Shadab Khan responds when asked about the comparison of his innings with Abdul Razzaq and Glenn Maxwell. VC: PCB #Cricket | #Pakistan | #ShadabKhan | #AbdulRazzaq | #GlennMaxwell – at Ajman, United Arab Emirates
3
24
1
336
22,625
Ch Usman Bubak retweeted
شاداب خان نے آج عبدالرزاق کی یاد تازہ کر دی یہ میچ کس کس نے دیکھا تھا ساتھ شعیب اختر تھا آج سیم وہی میچ ہوا
28
192
15
2,146
85,185
دنیا کا سب سے بیکار کپتان و کھلاڑی و باولر و وغیرہ وغیرہ وغیرہ
Selfish Captaincy! First of all, coming before Razaullah who is a way better batsman and then, slogging everything like this when there are more than 20 overs left and required rate well under 6. Says everything …
2
149
Ch Usman Bubak retweeted
Selfish Captaincy! First of all, coming before Razaullah who is a way better batsman and then, slogging everything like this when there are more than 20 overs left and required rate well under 6. Says everything …
23
11
1
92
3,569
Ch Usman Bubak retweeted
بحریہ ٹاؤن میں متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ٹریفک حادثہ کیسے پیش آیا اور غلطی کس کی تھی؟
5
1
15
7,984
مشتری ہوشیار باش ‼️‼️ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم X پر جون 2026 میں ایک اکاؤنٹ پاکستان انٹرنیشنل کے نام سے بنایا گیا ہے۔ اس اکاؤنٹ نے مینول لوکیشن پاکستان رکھی لیکن اس کی اصل لوکیشن وسطی ایشیا ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ اکاؤنٹ کوئی بھارتی ایجنٹ نان والا افغانستان سے چلا رہا ہے۔ اس اکاؤنٹ پر باریک واردات ڈالتے ہوئے ہر روز تھوک کے حساب سے جعلی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔ پانچ پانچ سال پرانی وڈیوز کو نیا لبادہ اوڑھا کر چلایا جا رہا ہے۔ اس کے فالوورز پر بھی نظر ڈالیں تو آدھے باٹس اور آدھے یورپ امریکہ سے چل رہے ہیں۔ بہت جلد اس اکاؤنٹ کی پرسنل ڈیٹیل منظر عام پر لائی جائیں گی @Pakintlnews
80
133
1,590
ایران، بھارت کو خلیج اور مشرق وسطی میں بڑا کردار ادا کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ مرشد اعلی کے نمائندہ خصوصی پیغام لیکر آئے ہیں۔ 2015 میں بھی جب ایران نے حوثیوں کے ذریعے یمن میں جنگ شروع کی تھی اور سعودیہ نے پاکستان کو ملٹری اتحاد میں شرکت کی دعوت دی تھی، تو اس وقت ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف فورا اسلام آباد پہنچے تھے ہمیں مشورہ دینے کہ مڈل ایسٹ سے دور رہیں، کیا فائدہ الجھنے کا، جبکہ پیچھے سے بھارت کو مشورہ دیا کہ فورا سعودیہ اور امارات پہنچیں، ہم پاکستانیوں کو روک رہے ہیں، آپ انکی جگہہ لیں۔ اور یہ ہی ہوا تھا، پاکستان میں گیم سمجھنے میں دیر لگی (اسوقت میں کھل کر بات کررہا تھا اپنے ایکسپریس نیوز پروگرام پر، لیکن ہمارے ہاں اس سٹریٹجک ایشو پر اچھے اچھے بھی مذہب ومسلک سے باہر آنے کیلئے تیار نہیں تھے)۔ نتیجہ یہ نکلا تھا کہ عرب دنیا میں پاکستان کا موقف کمزور ہوا تھا اور مودی اور بھارت مشرق وسطی میں پاکستان کی جگھہ لینے کی باتیں کررہے تھے۔ لیکن 2025 میں اعلیٰ پاکستانی فوجی کارکردگی اور سفارتکاری کی وجہ سے، اور امریکی اور عرب شراکت داروں کے تعاون سے، آج پاکستان کی خطے بھر میں سفارتکاری ناقابلِ تسخیر ہے۔ اس دفعہ بھارت اتنا کوشاں نظر نہیں آتا مقابلہ کرنے کیلئے جیسے 2015 میں تھا۔ بھارت میں ایرانی مرشد اعلیٰ کے نمائندے آیت اللہ ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی کا NDTV کانفرنس سے خطاب: "بھارت دنیا، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ اور خلیج فارس میں امن، سلامتی اور انصاف کے قیام میں بہت اچھا کردار ادا کر سکتا ہے، اور خاص طور پر اس وقت بہت بڑا کردار ادا کر سکتا ہے کیونکہ بھارت برکس کا سربراہ ہے اور اس نے بہت سے عالمی رہنماؤں کی میزبانی کی ہے. ہمیں امید ہے کہ بھارت کی سرگرمیوں اور شمولیت سے ہم بہت جلد ایک پرامن خطہ دیکھیں گے".
#ایران کے مرشد اعلیٰ مجتبیٰ خامنئی نے اپنا نمائندہ #بھارت کے NDTV ورلڈ سمٹ 2026 میں خطاب کرنے بھیجا ہے، جہاں ایران نے بھارت کو مشرق وسطیٰ میں بڑا کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔ نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے کے مطابق آیت اللہ ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی نے بھارت اور ایران کے تعلقات کے بارے میں انتہائی گرمجوشی سے گفتگو کی۔ ایرانی سفارت خانے کی پوسٹ: "انہوں نے کہا کہ ایران میں ان کی عزت اس لیے اور بھی زیادہ کی جاتی ہے کیونکہ وہ بھارت میں مقیم ہیں۔ بھارت اور ایران کو 'ایک ہی کتاب کے دو صفحات' قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان پانچ ہزار سال پرانے ثقافتی، تہذیبی اور اقتصادی تعلقات ہیں۔ الٰہی نے بھارت کو ایک ایسا ملک قرار دیا جو دنیا میں، خصوصاً مشرق وسطیٰ میں، امن، سلامتی اور انصاف قائم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔"
22
102
7
231
12,116
Ch Usman Bubak retweeted
فیصل واڈا قومی اثاثہ ہے اس لیے آپ اس کا انٹرویو کرتے ہو، نوجوان یوتھیا جی اثاثے بدلتے رہتے ایک زمانے میں عمران کی تانگہ پارٹی تھی اور وہ اثاثہ تھے اور ہم روزانہ اس کا انٹرویو کرتے تھے....!
6
93
3
396
17,646
پائین انج دیاں گلاں کریا کرو چنگے لگدے اُو 😎
تیل اور پانی مکس ہو سکتے ہیں لیکن حسن اور ذہانت کا یکجا ہونا غالباً کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے۔ اپنے بارے میں بات کر رہا ہوں کیونکہ میں بہت ہینڈسم بھی ہوں اور ذہین بھی۔ میٹرک میں پورے پنجاب بورڈ میں نیچے سے ٹاپ کیا تھا۔
2
95
ان جانوروں کا پھر سی سی ڈی کے علاوہ کیا علاج ھے ؟
جوبلی ٹاؤن لاہور کا واقع انتہائی تکلیف دہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت عطا فرمائے اس شخص کی فرعونیت ہر جگہ پہنچاؤ کہ کیسے کسی غریب کو مارتا ہے
60
And Sri Lanka showed that if you don't have good spinners, it is difficult to survive here.
England showing how you play at the flat pitches
1
4
130
Ch Usman Bubak retweeted
ایسا ہی ہوا جیسا روسی وزیر خارجہ کا ہوا. حالانکہ وزیر خارجہ کا عہدہ آرمی چیف سے بڑا ہوتا ہے محسن رضائی میجر جنرل ریٹائرڈ ہیں اور بطور فوجی بہت سینیئر ہیں
شہباز گل کا تجزیہ؛🚨 فیلڈ مارشل کا ایران میں استقبال کیسا ہوا؟ ایرانی جنرل محسن رضائی ایک انچ بھی آگے نہ بڑھے، جبکہ عاصم منیر کو جھک کر ملنا پڑا۔ باڈی لینگویج نے سب کچھ بتا دیا۔ ایران نے یہ ویڈیو جان بوجھ کر ریلیز کی۔۔۔۔"
2
2
1
11
18,331