خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو!!!
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
پیٹرول 458 ڈیزل520
ظالم ہمیشہ لاشوں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں
24 کروڑ پاکستانی لاشوں کے ساتھ ابھی مزید ظلم ہوگا
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
تُم بھروسے کی بات کرتے ہو🙄
ہم تو موبائل چارجنگ پر لگا کر سکرین آن کر کے دیکھتے ہیں👀
کہ چارج بھی ہو رہا ہے کہ نہیں🤭😂🤣
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے اپنے پرائمری اسکول کے استاد کو دیکھا، جنہوں نے اسے تقریباً 35 سال پہلے پڑھایا تھا۔
وہ محبت و عقیدت سے لپک کر استاد کے پاس گیا، کچھ جھجکتے ہوئے پوچھا:
"استاد جی، کیا آپ کو یاد ہے، میں کون ہوں؟"
استاد نے نرمی سے کہا:
"معاف کرنا بیٹے، پہچان نہ پایا۔"
شاگرد نے آہستہ لہجے میں کہا:
"میں وہی لڑکا ہوں جس نے ایک بار کلاس میں ساتھی بچے کی گھڑی چرا لی تھی۔
جب وہ بچہ رونے لگا تو آپ نے ہم سب کو کھڑا کر کے جیبیں چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔
مجھے لگا اب سب کے سامنے رسوائی ہو گی، سب ہنسیں گے، میری عزت خاک ہو جائے گی۔
لیکن، آپ نے سب سے پہلے ہم سب کو دیوار کی طرف منہ کر کے آنکھیں بند کرنے کا کہا، پھر سب کی جیبیں چیک کیں، اور جب میری باری آئی تو آپ نے میری جیب سے وہ گھڑی نکال لی، لیکن کسی کا نام نہ لیا، کچھ نہ کہا۔
گھڑی واپس اس بچے کو دے دی، اور بات وہیں ختم کر دی۔
نہ کوئی سزا، نہ تضحیک، نہ شرمندگی۔
اسی دن سے میں نے تہیہ کر لیا کہ زندگی میں کبھی کچھ چوری نہیں کروں گا۔
تو استاد جی، آپ کو یہ واقعہ ضرور یاد ہو گا۔"
استاد مسکرائے، کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
"ہاں بیٹے، مجھے وہ واقعہ یاد ہے
لیکن جو بات تم نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ میں نے بھی تم سب کی جیبیں آنکھیں بند کر کے چیک کی تھیں۔
تاکہ نہ مجھے معلوم ہو چور کون تھا، اور نہ میرے دل میں اس کے لیے کوئی گِرہ رہ جائے۔
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
ظلم چاہے کسی پر بھی ہو، خاموش رہنا بھی جرم ہے۔
آج تحریک لبیک والے اذانیں دے رہے ہیں،
کل یہی اذانیں ہم نے دی تھی۔
ظلم کے خلاف آواز ایک ہی ہے
اللہ اکبر۔
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
ایچ پی وی ویکسین ایک زندگی بچانے والی ویکسین ہے جو 150 سے زائد ممالک میں استعمال ہو رہی ہے۔ خوشی ہے کہ پاکستان میں بھی لاکھوں بچیوں کو دی جا رہی ہے تاکہ وہ مستقبل میں سروائیکل کینسر سے محفوظ رہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
I have been offered deals time and again, told either to leave the country or remain silent, and in return my cases would be withdrawn. Yet from the very first day, my position has been that I will only emerge from these cases through the courts, never as the result of any deal. This is why 300 fabricated cases have been filed against me. Any other person could not have withstood such persecution, but I know that I am innocent and that I stand on the side of truth.
Even the false Toshakhana case has now completely collapsed. Witnesses presented by the prosecution, Brigadier Ahmad and Colonel Rehan, themselves admitted that the Toshakhana gifts were not taken to my residence but deposited in the Toshakhana, and all documentation is complete.
Therefore, acquittal in this case should be granted in a single day, and in particular, bail for Bushra Begum should be approved, as she is a woman and is facing nothing but baseless allegations of aiding and abetment.
I am fully aware that the so-called courts under the 26th Amendment deliver dictated verdicts, not according to the law but according to Asim Law. The sequence has already been planned: first, conviction will be announced in the second Toshakhana case, and only then will bail in the Al-Qadir Trust case be approved. This is the script, and the judiciary is currently functioning not on the basis of law, but according to this script.
Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025
2/2
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
خفیہ ایجنسیوں کے لوگ اپنے موبائل کی کونسی سیٹنگ ہمیشہ OFF رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کا فون محفوظ رہتا ہے؟FIA ڈائیریکٹر آصف اقبال نے لائیو پوڈ کاسٹ کے دروان اپنے موبائل کی سیٹنگ شیئر کر دی
👈آئی فون رکھنے والے اس پر عمل کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں
MUST Retweet 🙏 🙏
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید کی نسل سے ہوں ـ؟
گویا یزید (ان شانئک ھو الابتر) کی عملی تصویر ہے۔ جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
یزید کے 14 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں جبکہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا صرف ایک بیٹا زین العابدین کربلا کے واقعے میں زندہ بچا تھا۔
(انا اعطینک الکوثر) کے خالق کا احسان دیکھئیے حُسین پاک کی نسل دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے۔
مگر آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
شیطان رمضان میں قید ہو جاتے ہیں، مذہبی ایام میں اُنہیں چین سکون آ جاتا ہے لیکن ہمارے مُلک میں ایک ایسا فتنہ اور قوم موجود ہے جسے کسی چیز کا لحاظ نہیں ہے، بدتمیزی، بیہودی، فیک نیوز اور سوشل میڈیا پر گندگی بکھیرنا اُن کا طرہ امتیاز ہے، عظمیٰ بخاری
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
Replying to @iqrarulhassan
ایک سے زیادہ بار اگر کوئی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پہ چڑھ کر آجائے یا چالیس پچاکیس سال سے انکے کندھوں پر چڑھ کرآرہا ہو خاندان سمیت پھر تو قبول ہے نا اقرار بھائی؟
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
کراچی میں تاجر کے گھر 13 کروڑ کی ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ ٹک ٹاکر بہن بھائی نکلے۔ملزمان نے #FIA کی یونیفارم پہن کر واردات کی، گرفتار ملزمان آپس میں بہن بھائی ہیں۔ملزمان کی شناخت یسرا،نمرا، شہریار اور شہروز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزمہ یسرا معروف ماڈل اور انسٹا پر ان کے لاکھوں فین ہیں۔
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
انڈین راجستھان کے راجپوتوں میں الٹا دستور ہے
اونٹ پر بیٹھی ہوئی عورت کے اندازِنشست کو دیکھ کر اک میل دور سے بتاسکتے ہیں کہ وہ سوار کی بہن ہے یا بیوی
بہن کو راجپوت سردار ہمیشہ آگے بٹھاتے ہیں تاکہ وہ خدانخواستہ گر پڑے تو فورًا پتہ چل جائے
بیوی کو پیچھے بٹھاتے ہیں
مشتاق احمد یوسفی
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweeted
عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے وفد کی ایرانی سفارت خانے آمد، ایرانی سفیر سے ملاقات میں ایرانی حکومت سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔














