Pinned Tweet
Pakistan Zindabad
Pak Fauj Zindabad
#پالستان_میری_پہلی_محبت
#پاکستان_میری_آخری_محبت
پاکستان میرا آخری حوالہ - پاک فوج میری محافظ -
مولانا کے لختِ جگر اسد محمود کی وزارت میں بانٹے گئے جعلی سڑکوں کے ٹھیکوں پر نیب کا بڑا ایکشن! اربوں کے مالیاتی غبن کی تحقیقات کا آغاز کر کے تمام اوراق کھول دیے گئے۔
سابقہ دور میں خیبر پختونخوا پولیس کی قربانیوں کو پسِ پشت ڈال کر صرف کھوکھلے دعوے کیے گئے۔ مگر اب جدید وسائل، مالی مراعات اور جدید آلات کی فراہمی سے دہشت گردی کے خلاف محاذِ جنگ پر کھڑے جوانوں کو حقیقی مضبوطی اور ادارہ جاتی تعاون مل رہا ہے۔
#StrengtheningKPPPolice #KPPolice
"کرفیو میں ٹرکوں کا مذاق اڑانے والو! وہ ٹرک تفریح کے لیے نہیں، محاذِ جنگ پر سامان لے کر جاتے ہیں۔" دور دراز چوکیوں پر تعینات جوانوں کے راشن، ادویات اور ایندھن کی حفاظت کے لیے راستہ کلیئر کرنا ضروری ہوتا ہے۔ سیاسی قد بڑھانے کے لیے حساس سیکیورٹی اقدامات پر جگت بازی بند ہونی چاہیے
نیک مقصد بھی ناجائز قبضے کو شرعاً جائز نہیں بنا سکتا۔ مولانا عرفان اللہ کا دوٹوک اعلان کہ چاہے دینی مدرسہ ہو، تعلیمی ادارہ یا فلاحی کام، کسی کی زمین یا سرکاری املاک پر قبضہ کر کے تعمیرات کرنے کا اسلام میں کوئی جواز نہیں۔ دینِ اسلام انصاف کا علمبردار ہے، ناانصافی کا نہیں
"14 کروڑ کا روڈ پروجیکٹ 76 کروڑ میں؟ 62 کروڑ کا سیدھا غبن!"
فضل الرحمٰن کے بیٹے اسعد محمود کی وزارتِ مواصلات نے ڈی آئی خان کی سڑکوں پر اربوں روپے کی مالیاٹی دھاندلی کی۔ نیب اور ایف آئی اے کی 10 نومبر کی طلبی نے اس خاندانی مافیا کے کرتوتوں کا پردہ چاک کر دیا ہے
گورنر شپ کا نذرانہ نہ ملا تو ریاست کے خلاف ہی زہر اگلنا شروع کر دیا! عائشہ گلالئی کا مولانا فضل الرحمٰن پر کرارا وار: "بغیر کسی کاروبار یا ذریعہ آمدن کے اربوں کی املاک بنانا ثابت کرتا ہے کہ یہ سیاست نہیں بلکہ کھلی بارگیننگ اور بلیک میلنگ ہے۔"
مفاد پورا ہو تو روحانی باپ اور نجات دہندہ، اور مفاد ختم ہو تو وہی محسن ظالم و غدار، یہ گیت پی ٹی آئی کی اسی مفاد پرستی، دوہرے معیار اور سیاسی قلابازیوں کا آئینہ دار ہے۔ جب تک گود میں بٹھایا جائے تعریفیں، اور جہاں سرپرستی ختم ہوئی وہیں نفرت اور تشدد کی شروعات.
راولاکوٹ کے ناامن عناصر کا ہندوتوا گٹھ جوڑ بے نقاب! عقیل کا بھارتی میڈیا پر لائیو آ کر ریاست اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا اور مودی سرکار کو خوش کرنا ثابت کرتا ہے کہ یہ آزادی کا نہیں بلکہ دشمن کے ایجنڈے کا کھیل ہے۔ وطن فروشی کا یہ غدارانہ چہرہ اب قوم سے ڈھکا چھپا نہیں
فضلو ڈیزل کی اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ، پیپلز پارٹی سے بیک وقت کھُلی جنگ۔۔لیکن مزے کی بات کہ مولانا کی اپوزیشن جماعتوں سے بھی نہیں جمتی:
نہ محمود اچکزئ سے بنتی ہے، نہ تحریک انصاف سے اتفاق، اور نہ اپوزیشن اتحاد TTAP کا حصہ ہیں۔۔
سولو فلائٹ کے مسافر مولانا کتنا دور جا سکیں گے
نیازی نے بہت پہلے ہی فضلو کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا تھا کہ یہ بندہ صرف پیسے کا پجاری ہے، جسے مال کھلا کر اپنی مرضی کا کوئی بھی فتویٰ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
دین کے نام پر سیاست اور ہر موقع پر ایک نیا بیان منافقت اب زیادہ دن نہیں چھپ سکتی. حکومتی ایوانوں سے لے کر جلسوں کے اسٹیج تک، مولوی کا ہر دعویٰ ان کے سیاسی فائدے کا مرہونِ منت ہے۔ قوم اب ان کے اس ڈبل گیم کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے
نئے پودے کاغذوں پر لگتے رہے اور صدیوں پرانے جنگلات زمین سے غائب ہوتے گئے، 2013 سے کے پی کے میں جنگلات کی حفاظت کے نام پر صرف میڈیا پروموشن چلی۔ حقیقت میں سوات اور دیر کے جنگلات کو ٹھیکیداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔
#بلین_ٹری_ڈرامہ
پیشہ ورانہ مہارت اور بلند حوصلہ،
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی چستی اور فائر پاور کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کی اسپیشل فورسز دشمن کو خاک میں ملانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
اسلامی نظریات کا چورن اور اسمبلی ٹکٹوں کا اربوں میں کاروبار فضل الرحمٰن کی سیاست کا اصل روپ بے نقاب، ٹھیکیدار احمد خان کو 1 ارب میں سینیٹ کا ٹکٹ دینے سے لے کر عثمان بادینی سے مزید 1 ارب کے مطالبے تک، جے یو آئی کے ٹکٹ بولیوں پر بکتے رہے۔ نیب اور ایف آئی اے فوری تحقیقات کرے۔
منظور آفریدی کے کریڈٹ کارڈز پر تھائی لینڈ کے عیاش دورےیہ شاہانہ اخراجات کون اٹھا رہا تھا؟ مولانا فضل الرحمٰن، بیٹے اسعد محمود کو نیب نوٹسز اور کامران مرتضیٰ کے گھر چھاپے بڑی کہانی کا پتہ دے رہے ہیں۔
#مولانا_کرپشن_اسکینڈل
"اگر ایسٹیبلشمنٹ مجھے 18 کروڑ دے تو جمیعت کی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے بہترین بیانیہ بنا کر دیں گے۔"
راشد سومرو کا اہم پیغام
اسکی تو حالت خراب ہو گئی ہے 😂
"جب بھی حساب مانگا گیا، مولانا نے فوراً دینی مظلومیت کا کارڈ کھیل دیا!" افغان مہاجرین کے فنڈز سے لے کر بھائی، بیٹے اور داماد کو اقتدار کا حلوہ کھلانے تک یہ خاندانی سیاسی دھندا اب بند ہونا چاہیے.
#فضل_کا_خاندانی_مافیا
سیّد ذادِی retweeted
سات کروڑ کے بدلے مخصوص نشست: فضل الرحمان کی لڑائی کا اصل راز #ڈیزل_کو_شکست 🚨🚨
یہ پاکستان کی سیاست کا وہ منفرد کیس ہے جو نہ صرف قانون کی عدالت میں لڑا گیا بلکہ اخلاقیات اور سیاسی ایمانداری کی عدالت میں بھی کھل کر سامنے آ گیا۔
صدف احسان جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹیفائی کیا، عدالتوں نے بار بار ان کی حیثیت تسلیم کی، اور آج وفاقی آئینی عدالت نے بھی جمعیت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ مگر فضل الرحمان اور ان کی جماعت نے دو سال سے زیادہ عرصے تک اسی خاتون کو “اجنبی”، “نامعلوم” اور “پارٹی سے باہر کی شخصیت” قرار دے کر ہٹانے کی کوشش جاری رکھی۔
سوال یہ ہے کہ جب صدف احسان خود جمعیت سے تعلق رکھتی ہیں تو پھر مولانا کی یہ لڑائی کیوں؟
جواب صاف ہے۔ صدف احسان کے مقابلے میں جس خاتون کو مخصوص نشست پر لانا مقصود تھا، اسی نشست کے عوض "کامران مرتضیٰ" سات کروڑ روپے ایڈوانس وصول کر چکے تھے۔ پیسے وصول ہو چکے تھے، وعدہ ہو چکا تھا، اور اس لیے مولانا ڈیزل صدف احسان کو ہٹا کر اپنی پسندیدہ خاتون کو لانا چاہتے تھے۔ جب عدالت نے ان کے خلاف فیصلہ دے دیا تو وہی لوگ جو خود کو دین و سیاست کے محافظ سمجھتے ہیں، آج خود اخلاقی طور پر بے نقاب ہو گئے۔
یہ صرف ایک نشست کا معاملہ نہیں۔ یہ اس طرزِ سیاست کی تصویر ہے جہاں مخصوص نشستیں نظریے، قابلیت یا جماعتی وفاداری کے بجائے ایڈوانس رقم کے حساب سے طے کی جاتی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام جیسی جماعت جو برسوں سے “دین کی بالادستی” کا نعرہ لگاتی رہی ہے، آج خود اس الزام کے سامنے کھڑی ہے کہ اس کے اندر مخصوص نشستیں بھی سودے بازی کا سامان بن چکی ہیں۔
آج عدالت نے انصاف کر دیا۔ مگر عوام کے سامنے یہ سوال کھلا رہ گیا ہے کہ جب جماعت خود اپنی نشست کو پیسوں کے بدلے فروخت کرنے پر تیار ہو تو پھر عوام سے کیے گئے وعدوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟
یہ فیصلہ صرف صدف احسان کی فتح نہیں۔ یہ اس سیاست کے خلاف ایک واضح پیغام ہے جس میں نشستیں بیچی جاتی ہیں اور پھر انصاف کو روکنے کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے جاتے ہیں۔
@ziaurrehman76 @KhawajaMAsif @TararAttaullah @MohsinnaqviC42
@KamranM69045926 @MoulanaOfficial
مخصوص نشست کا تنازع: جے یو آئی کو دھچکا #ڈیزل_کو_شکست
جمعیت اپنی ہی رکن کے خلاف، عدالت نے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ خاندانی سیاست کی ایک اور شکست۔
5 نومبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست کے تنازعے میں رکن قومی اسمبلی صدف احسان کے خلاف جے یو آئی (ف) اور حنا بی بی کی درخواستیں خارج کر دیں اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (جسٹس عامر فاروق سمیت) نے درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔
‼️سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ کی تشریح پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور معاملے کی ذمہ داری خود جماعت پر ڈال دی۔
‼️مخصوص نشستیں خواتین کی سیاسی نمائندگی کے لیے ہیں یا خاندانی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے؟ یہ سوال اب مزید اہم ہو گیا ہے۔
‼️جمعیت کو پہلے اپنے اندرونی فیصلوں اور امیدواروں کے ساتھ سلوک کا حساب دینا چاہیے۔
‼️خواتین کے حقوق پر بیانات دینا آسان ہے، جب معاملہ اپنی جماعت کی خاتون کی سیاسی نمائندگی کا ہو تو منافقانہ رویہ بھی دیکھا جاتا ہے۔
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
سیّد ذادِی retweeted
مولانا کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ صدف احسان آخر مولانا کی سالیوں کی سیٹیں کیسے ہڑپ کر سکتی ہے؟ اگر صدف احسان ہی سیٹ لے جائے گی تو پھر ریحانہ اسماعیل کا کیا بنے گا؟ مولانا کی پریشانی تو بنتی ہے، بیوی پھر گھر میں گھسنے نہیں دے گی۔
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76 @KamranM69045926
مخصوص نشست کا تنازع: جے یو آئی کو دھچکا #ڈیزل_کو_شکست
جمعیت اپنی ہی رکن کے خلاف، عدالت نے منہ کی کھانی پڑ گئی۔ خاندانی سیاست کی ایک اور شکست۔
5 نومبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست کے تنازعے میں رکن قومی اسمبلی صدف احسان کے خلاف جے یو آئی (ف) اور حنا بی بی کی درخواستیں خارج کر دیں اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (جسٹس عامر فاروق سمیت) نے درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔
‼️سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضیٰ کی تشریح پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور معاملے کی ذمہ داری خود جماعت پر ڈال دی۔
‼️مخصوص نشستیں خواتین کی سیاسی نمائندگی کے لیے ہیں یا خاندانی اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے؟ یہ سوال اب مزید اہم ہو گیا ہے۔
‼️جمعیت کو پہلے اپنے اندرونی فیصلوں اور امیدواروں کے ساتھ سلوک کا حساب دینا چاہیے۔
‼️خواتین کے حقوق پر بیانات دینا آسان ہے، جب معاملہ اپنی جماعت کی خاتون کی سیاسی نمائندگی کا ہو تو منافقانہ رویہ بھی دیکھا جاتا ہے۔
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
کامران مرتضی تباہ دے
حنا بی بی کے والد نے کامران مرتضیٰ کو عدالت میں گھسیٹ لیا🚨
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial @KhawajaMAsif @KamranM69045926













