جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33) header
جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33) profile picture
Joined June 2020
Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)Photo by جيزي سنڌي 🦅 (@Jzeee33)
سندہو دریاہ سندہ کا شناختی کارڈ ہے! ✌🏻 #NoMoreCanalsOnIndus
2
40
3
122
3,847
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
سندھ یونیورسٹی فتح کرنے آئے تھے، پگڑی بچا کر لوٹے. (خالد پرویز) "حال احوال" کسی نے سمجھا دیا ہوگا کہ یونیورسٹی، یونیورسٹی ہوتی ہے۔ جہاں جاؤ، پنڈال سجاؤ، بریفنگ دو، تالیاں لو اور فتح کا جھنڈا گاڑ کر واپس آ جاؤ۔ پنجاب اور اسلام آباد میں یہ نسخہ چل بھی جاتا ہے۔ وہاں سوال پہلے سے طے ہوتے ہیں، جواب پہلے سے لکھے ہوتے ہیں، اور سامعین پہلے سے سمجھائے ہوئے ہوتے ہیں۔ مگر یہ سندھ تھا۔ اور سندھ کی یونیورسٹی تھی۔ یہ وہی جامعہ ہے جہاں سے 4 مارچ کی تحریک اٹھی تھی، جس نے ایوب خان کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ جس جامعہ کے طالب علم نے سوال کرنا سیکھا ہو، اس کی ذہن سازی آپ ایک بریفنگ سے کیا کریں گے؟ یہاں ذہن سازی نہیں ہوتی، یہاں سوال سازی ہوتی ہے۔ میلہ بڑے اہتمام سے سجایا گیا تھا۔ پنڈال، مائیک، کرسیاں، کیمرے، سب کچھ مہمان کے لیے۔ خیال یہ تھا کہ مہمان آئے گا، فتح کرے گا، اور میزبان تالیاں بجا کر رخصت کریں گے۔ ہوا اس کے الٹ۔ میزبان طلبہ نے ہی محفل لوٹ لی۔ مہمان کی جگہ میزبان چھا گئے۔ صاحب اپنی پگڑی ہی سنبھال پائے، یہ بھی غنیمت سمجھیے۔ ایک طالب علم کھڑا ہوا اور پوچھا، سیاست کرنے پر پابندی ہے تو نئے صوبوں کی بات جو خالص سیاسی ہے، وہ آپ کیسے کرتے ہیں؟ ایک بچی "امر سندھو مری" نے سوال کر ڈالا، بلوچستان میں اگر ڈی سی پیسوں پر لگتے ہیں تو آپ کے لوگ کتنے پیسے دے کر پوسٹنگ کرواتے ہیں؟ تیسرے نے آئین نکال لیا۔ کہا، آرٹیکل 19 ہمیں اظہار کی آزادی دیتا ہے، سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ کسی نے کہا، بھارت سے جنگ جیت کر اچھا ہوا، مگر بلوچستان پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے، آپ سے کچے کے ڈاکو کنٹرول نہیں ہوتے۔ اور ایک نے عالمی بینک کے اعداد و شمار ہاتھ میں پکڑ کر پوچھا، ان کو آپ کیسے رد کر سکتے ہیں؟ یہ وہ سوال نہیں تھے جو پرچی پر لکھ کر دیے جاتے ہیں۔ یہ وہ سوال تھے جو سندھ کی مٹی میں پلتے ہیں، ہاسٹل کی چائے پر بنتے ہیں، اور کلاس روم سے نکل کر پنڈال میں آ جاتے ہیں۔ لگتا ہے غلط جامعات کا انتخاب کر لیا گیا۔ سندھ کی یونیورسٹیوں میں بریفنگ سننے والے نہیں، بریفنگ لینے والے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہاں آنے سے پہلے یہ سوچنا تھا کہ جس دھرتی نے ایوب سے سوال کیا تھا، وہ آج سوال کیے بغیر کیسے مان جائے گی؟ فتح کرنے آئے تھے، مگر فتح کا نقشہ ہی الٹا نکل آیا۔ پنڈال وہی تھا، مائیک وہی تھا، بس آواز بدل گئی تھی۔ حیدرآباد، 26 نومبر 2026
53
312
13
1,180
42,633
سلام سلمان اکرم راجہ صاحب ❤️
صوبے بنانے کا واحد آئینی طریقہ یہ ہے کہ اس صوبے کی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے بتاۓ کہ کتنے صوبے بننے ہیں ریفرنڈم کے زریعے صوبے بنانا غیر آئینی ہے اور نہ ہی آئین اس کی اجازت دیتا ہے ہمارے ملک میں ریفرنڈم کی بڑی تاریک تاریخ ہے، چاہے وہ مشرف کا ریفرنڈم ہو یا ضیاء کا، اس وقت ضیاء کے دور سے زیادہ بدتر دور چل رہی ہے سلمان اکرم راجہ
3
61
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کو سندھ کی وحدت کے متعلق شاندار مؤقف اختیار کرنے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ #SindhIsOne
127
سندھی قوم اس خطے کی سب سے پرامن اقوام میں سے ایک ہے، تاریخ میں سندھیوں کی دھرتی پر کتنے ہی حملے ہوئے لیکن ایک بار بھی سندھی اپنے دھرتی سے دستبردار نہیں ہوئے۔ تم بھی کوشش کر کے دیکھ لو، سندھ تو ہمیشہ کی طرح یہی رہیگا لیکن یہ ملک نہیں رہیگا۔ #SindhIsOne
2
5
22
471
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
I admire Sindhis for their political maturity and awareness. No one can take Sindh away from them.
سندھ کا پاکستان کے ساتھ عمرانی مہاعدہ سندھ کی وحدت کے ساتھ مشروط ہے۔ جامی چانڈیو
4
19
1
118
2,538
آج کراچی میں ہوئی وحدت سندھ مارچ کی خاص بات یہ تھی کہ اس مارچ میں اکثریت کراچی میں بسنے والے لوگ ہی شامل تھے، باقی اضلاع سے لوگوں کو بلایا ہی نہیں گیا تھا۔ #SindhIsOne
1
14
35
487
اسین ڀلي ڪھڙي به جماعتن، نظرين ۽ عقيدن جا پوئلڳ ھجئون پر جڏهن ڳالهہ سنڌ وطن تي آئي ته اسين سڀ هڪ آهيون، سنڌ جي وحدت ۽ سلامتي اسان جي اولين ترجيح ھوندي. #SindhIsOne
1
6
1
13
194
سنڌ وحدت مارچ، ڪراچيءَ ۾ پوليس پاران قومي ڪارڪنن کي فل پروٽوڪول! 🥴😂 #SindhIsOne
1
5
16
339
فوجی آمروں کے بعد اگر سب سے زیادہ کسی دور میں سندھ کے خلاف سازشیں ہوئے ہیں تو وہ یہی حافظ کی سربراہی میں چل رہا ہائبرڈ نظام ہے جس کو اس حد تک طاقتور بنانے میں بدبخت پیپلز پارٹی کا بھی بھرپور کردار شامل رہا ہے۔ سندھی قوم نے اپنے دم پر ہر سازش کو ناکام بنایا ہے۔ #SindhIsOne
2
4
11
208
ملکی اشرافیہ اور انکے ٹکڑوں پر پلنے والی اردو میڈیا کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کریں گے اس کے ردعمل میں سندھ میں ملک کے خلاف نفرت میں مزید اضافہ ہوگا، کیونکہ سندھیوں کے لیے اپنے وطن سندھ سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ آج کا ٹریلر دیکھ لو! #SindhIsOne
4
5
109
ھجئي دونس 😁 #SindhIsOne
2
5
15
178
مادر وطن سندھ ناقابل تقسیم ہے۔ #SindhIsOne
4
8
126
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
سندھ کا بچہ بچہ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے، سندھ وحدت مارچ، #SindhIsOne
10
16
296
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
چلو جی محسن نقوی پوری کوشش سے سندھیوں کو بھی سڑکوں پر لے آیا
17
92
3
508
8,199
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
Sindhis should learn a thing or two from the Balochs if they want to save their motherland from the maleechs. They should force the relocation of all landay ke Isra3lis to Islamabad. Make Karachi a Sindhi majority city again if you want to save it, otherwise let it go.
31
3
16
54
17,268
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
When is Iftikhar Thakur going back to Mian Channu then?
کراچی کا حل کیا ہے ٹھاکر صاحب؟ نادر علی سوتیلے بچوں کو واپس انکے اپنے گاؤں بھیج دیں ایمانداری سے کراچی کی مردم شماری کردیں کراچی جن کا ہے اصل کراچی کے مالکان کو کراچی واپس کر دیں غیر مقامیوں کو کراچی سے نکال دیں۔ افتخار ٹھاکر #PakistanZindabad @BBhuttoZardari @OfficialDGISPR @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
20
30
1
205
19,807
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
"پی ٹی آئی سندھی عوام کے خلاف کھڑی نہیں ہوگی" نئے صوبوں کا معاملہ، سلمان اکرم راجہ کا دوٹوک بیان #ARYNews #11thHour
25
42
35
288
36,684
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
سندھیوں کے آپس میں ایک دوسرے سے چاہئے کتنے بھی اختلاف ہو، بات جب وطن کی آتی ہے تو سب اپنے اختلاف بھلا کر ایک ہوجاتے ہیں
2
4
149
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
wah... peaked here..
65
656
41
3,274
144,539
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
mother of dragons likhna bhool gaye
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
107
827
33
8,647
162,890