Pinned Tweet
The Remarkable Contributions of PASHTUN CRICKETERS from Khyber Pakhtunkhwa to Pakistan Cricket in the Recent History
Pashtun cricketers have played an instrumental role in shaping the success and identity of Pakistan Cricket.
In recent history, a total of 14 cricketers hailing from Khyber Pakhtunkhwa contributed to #Pakistan Cricket.
YOUNAS KHAN: A right-handed batsman hailing from #Mardan. Highest run-scorers for Pakistan and the captain of ICC T20 World Cup 2009.
SHAHID AFRIDI: An Alrounder, from District #Khyber, known for his explosive batting and leg-spin. Holds the record for the fastest century in ODIs off 37 balls.
SHAHEEN AFRIDI: Left-Armed pace sensation from Khyber District, also appointed the newly captain of T20 Pakistan cricket team. In January 2022, he was named the Cricketer of the Year by the #ICC, took 78 wickets in 36 international matches in 2021.
NASEEM SHAH: Young Pakistani Right-Armed, fast bowler, with 145 + speed. Born in Lower #Dir. The youngest cricketer at the age of 16 took the hat-trick and five-wicket haul against #Bangladesh in a test match in 2020. Naseem Shah was also known for his sensational Match-wining batting against #Afghanistan.
MOHAMMAD RIZWAN: Reliable wicketkeeper-batsman born in Peshawar. Record-breaking run-scoring performances in 2021 and 2022 and earned title of ICC Men's T20 Cricketer of the Year and dethroned Babar Azam as the world's No.1 ranked player.
UMAR GUL: Key fast bowler from #Peshawar. Appointed Bowling Coach of Pakistan Team and Leading wicket-taker in the 2009 T20 World Cup.
FAKHAR ZAMAN: He is an explosive batsman from #Mardan. First Pakistani to score a double century in ODIs. Fastest to reach 1000 runs in ODIs. Played a crucial role in ICC Champions Trophy 2017 final with a match-winning century.
IFTIKHAR AHMAD: An All-rounder born in Peshawar. Contributions with bat and ball in various formats.
JUNAID KHAN: Left-arm swing bowler from #Swabi. Known for his ability to swing the ball both ways.
YASIR SHAH: Leg spinner born in Swabi. First cricketer in Test cricket history to take the fastest 100 wickets.
KHUSHDIL SHAH: An energetic left-handed batsman from #Bannu.
SOHAIL KHAN: Right-Armed fast bowler from #Malakand. Played in the ICC World Cup 2015 and took a five-wicket haul against India.
USMAN KHAN SHINWARI: Left-Armed fast bowler from the Shinwari tribe in KP. Made his debut in 2012 against #SriLanka.
MUHAMMAD WASEEM JR: An emerging all-rounder from North #Waziristan. T20 debut against West Indies in 2021, making an impact by dismissing Chris Gayle.
Pashtun cricketers from Khyber Pakhtunkhwa have played a pivotal role in shaping Pakistan's cricket. Their contributions, talent, resilience, dedication, and commitment have brought successes to the nation and inspired future generations.
#Cricketers
#KhyberPakhtunkhwa
#Peshawar
#T20WorldCup
@iShaheenAfridi @SAfridiOfficial @iMRizwanPak @mdk_gul
@Shah64Y @KhushdilShah_
@TheRealPCBMedia @IftiMania @FakharZamanLive @iNaseemShah
26 نومبر 2026
ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل (ARDC) کا پہلا اجلاس پشاور میں منعقد
اجلاس میں ARDC کے تمام اراکین نے شرکت کی
چیئرمین ARDC شوکت اللہ خان نے کمیٹی کے کردار، ذمہ داریوں اور جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر اراکین کو بریفنگ دی۔
محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کے حکام نے اپنے اپنے شعبوں کی صورتحال، درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔
ضم شدہ 12 اضلاع کی ترقی پر 90 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔
جبکہ تعلیم کے شعبے میں دیرینہ مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اجلاس میں کور کمانڈر پشاور کی بھی شرکت
کور کمانڈر پشاور نے بھی اراکین سے خطاب کیا.
ضلعی انتظامیہ کو بااختیار بنانے اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں، بریفنگ
ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا عمل جو پہلے چار سے پانچ ماہ میں مکمل ہوتا تھا، اب دو سے تین ہفتوں میں مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
بریفنگ
آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی شمولیت کے لیے ARDC اراکین سے مشاورت کی جائے گی، جبکہ اراکین خود منصوبوں کا معائنہ اور خامیوں کی نشاندہی بھی کریں گے۔ بریفنگ
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی گئی ہے۔ بریفنگ
اے ار ڈی سی اراکین نے اجلاس کو انتہائی مثبت قرار دیتے ہوئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ اور وسائل کی منصفانہ تقسیم پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
اراکین نے علاقے میں امن و ترقی کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
44
کیپٹل سٹی پولیس پشاور
پشاور ایم ون انٹرچینج پر احتجاج ختم، پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی سے موٹروے ٹریفک کے لیے بحال۔
پولیس نے کامیاب حکمتِ عملی کے تحت مظاہرین کو منتشر کرکے موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا۔
اس موقع پر متعدد مشتعل مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
#Peshawar #Pakistan
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
31
سوال یہ ہے کہ پولیس امن کمیٹیوں کے اختیارات اور ذمہ داریوں کی حدود کیا ہیں؟ کیا ان کے کردار اور محکمہ پولیس کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کوئی واضح ضابطہ موجود ہے؟ اگر کسی پولیس اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوتی ہے تو کیا کسی کمیٹی کو اس کارروائی پر اثرانداز ہونے کا اختیار حاصل ہے؟ اور اگر کمیٹی کے کسی رکن کے خلاف شکایت سامنے آئے تو اس کے احتساب کا طریقہ کار کیا ہونا چاہیے؟
یقیناً کسی بھی محکمانہ فیصلے پر اختلاف یا تحفظات کا اظہار ایک جائز حق ہے، لیکن اس کے لیے قانونی فورمز اور مقررہ طریقہ کار موجود ہیں۔ کسی بھی فریق کو دھمکی، دباؤ، سڑکوں کی بندش یا سرکاری اہلکاروں کے فرائض میں رکاوٹ ڈال کر اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ اسی طرح محکمہ پولیس کی جانب سے بھی ہر کارروائی شفاف شواہد اور متعلقہ قواعد و ضوابط کے مطابق ہونی چاہیے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ صوبائی حکومت اور پولیس قیادت ان کمیٹیوں کے قیام، قانونی حیثیت، اختیارات اور ذمہ داریوں کا ازسرِنو جائزہ لیں اور ایک واضح طریقہ کار وضع کریں۔ اس سے نہ صرف انتظامی ابہام ختم ہوگا بلکہ مستقبل میں اختیارات کے ممکنہ ناجائز استعمال اور اداروں کے درمیان کشیدگی سے بھی بچا جا سکے گا۔
یہ امر بھی پیش نظر رہنا چاہیے کہ چند افراد یا بعض کمیٹیوں کے مبینہ اقدامات کو پوری خیبر پختونخوا پولیس یا تمام امن کمیٹیوں سے منسوب کرنا مناسب نہیں۔ پولیس فورس کے ہزاروں اہلکار مشکل حالات میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، جبکہ مقامی سطح پر امن کے لیے کام کرنے والے افراد اور عمائدین کی خدمات بھی اہمیت رکھتی ہیں۔ اصل ضرورت ایسے تعاون کو مؤثر اور قانون کے دائرے میں رکھنے کی ہے۔
خیبر پختونخوا جیسے حساس حالات سے دوچار صوبے میں پولیس، مقامی عمائدین، امن کمیٹیوں اور انتظامیہ کے درمیان اعتماد اور تعاون ناگزیر ہے، لیکن یہ تعاون کسی ایک فریق کے دباؤ یا غیر معمولی اختیارات کی بنیاد پر نہیں بلکہ باہمی احترام، واضح ذمہ داریوں اور قانون کی بالادستی کے اصولوں پر قائم ہونا چاہیے۔
بالآخر اصل مقصد کسی ایک ادارے یا گروہ کی برتری ثابت کرنا نہیں بلکہ عوام کے تحفظ، امن و استحکام اور ریاستی اداروں پر اعتماد کو یقینی بنانا ہے۔ پولیس ہو، امن کمیٹی ہو یا انتظامیہ، ہر فریق کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ پائیدار امن اسی وقت ممکن ہے جب اختیارات کے ساتھ ذمہ داریاں بھی واضح ہوں اور قانون کا اطلاق بلاامتیاز سب پر ہو.
#پولیس_بدامن_کمیٹی #Kohat #Pakistan #Terrorism
5
بنوں اور لکی مروت کی دہشتگرد کمیٹیاں ‼️
کوئی سال ڈیڑھ سال پہلے کچھ پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے سے انکار کر دیا۔ بزدلی کرپشن اور دہشتگردوں سے روابط پر انکی نوکریاں ختم کر دی گئیں۔ ان میں زیادہ تر کانسٹیبل لیول کے اہلکار تھے۔ ان فارغ شدہ اہلکاروں نے مظاہرے کیے جن میں پی ٹی آئی بھی شریک ہوئی۔ پھر کچھ حاضر سروس پولیس اہلکاروں کو ساتھ ملا کر بنوں اور لکی مروت میں 'امن کمیٹی' کے نام سے نجی مسلح لشکر بنا لیے۔
انہوں نے افسران بالا کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سڑکیں بند کر کے برخاست شدہ اہلکاروں کو بحال کروایا۔ اب یہ تنخواہیں سرکار سے لے رہے ہیں، وردی اسلحہ اور گاڑی سرکار کی استعمال کر رہے ہیں لیکن اپنی الگ سرکار بنائی ہوئی ہے جو نہ حکومت کے ماتحت ہیں نہ پولیس کے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے ان کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے انکو پورا سپورٹ کیا۔
اب یہ اپنا اثر کوہاٹ اور دیگر شہروں تک پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہاں بھی پولیس اہلکاروں کو بغاؤت کرنے اور اپنے لشکر میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ یہ سڑکیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ اب اپنی مرضی سے قتل، اغوا اور بھتہ خوری بھی شروع کر چکے ہیں۔ اس تنظیم میں سولینز بھی شامل ہونے لگے ہیں۔ دہشتگرد ان پر حملے نہیں کرتے جس کا مطلب ہے کہ یہ ان کے ساتھ ایک پیج پر ہیں۔
کچھ دنوں میں یہ دو پولیس اہلکاروں کو گھروں سے اٹھا کر شہید کر چکے ہیں اور ایک پولیس اہلکار کے بچے کو بھی شہید کیا ہے۔ ایک ایس پی کو اغوا کرنے کے ساتھ ساتھ افسران اعلی کو اعلانیہ دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پولیس کی وردیاں پہن کر دھڑلے سے نان کسٹم گاڑیاں استعمال کرتے ہیں۔
پختونخوا میں کل پولیس ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے جس میں ان چند سو بزدلوں نے بغاؤت کی ہوئی ہے۔ یہ مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی نا یہ کہ ایسی بغاؤت کو کوئی صوبائی حکومت سپورٹ کرے۔ اسی کو ریاست کے اندر ریاست بنانا کہتے ہیں۔ ان کے ساتھ مزید نرمی ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ان کی تنخواہیں بند کرنے اور ان کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
#LakkiMarwat #Kohat
#Pakistan
#پولیس_بدامن_کمیٹی
22
🚨
جھوٹی خبروں اور من گھڑت پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ بغیر تصدیق کسی بھی خبر کو آگے پھیلانے سے گریز کریں۔
6
25 نومبر 2026
خیبرپختونخوا پولیس ؛ ایک مثالی اور بہادر ترین فورس
مگر
اتنی بہادری اور جانفشانی سے لڑنے والی اور قربانیاں دینے والی فورس کے درمیان کچھ کالی بھیڑوں نے پولیس امن کمیٹی نام کا ڈھوکسالہ کیسے بنا لیا
خیبرپختونخوا میں قائم نام نہاد پولیس امن کمیٹیاں آخر ہیں کیا ؟؟؟
آئیے ، اس کو سمجھَتے ہیں
خیبرپختونخوا پولیس ایک بہادر فورس ہے جو آئی جی پولیس ذوالفقار حمید اور ایڈیشنل آئی جی پولیس عباس احسان کی قیادت میں انتہائی بہادری سے خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ فرنٹ لائن فورس کے طور پر لڑ رہی ہے،
تاہم کچھ کرپٹ عناصر کو پولیس کا اس طرح بہادری سے لڑنا پسند نہیں۔
لیکن آخر یہ پولیس امن کمیٹیاں ہیں کیا؟
کیا ان کے قیام کا کوئی قانونی جواز ہے؟
تقریباً ایک سال قبل محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کے باعث لکی مروت اور بنوں میں معطل ہونے والے بعض پولیس اہلکاروں نے پولیس امن کمیٹی کے نام سے ایک الگ گروہ تشکیل دیا۔
یہ لوگ اپنی بحالی کے لئے ایک پریشر گروپ بنانا چاہتے تھے- تاہم ، عوام اور پولیس فورس کے اندر اپنے آپ کو قابل قبول بنانے کے لئے انہوں نے اس کو امن کمیٹی کا نام دے دیا-
قانون کی رو سے پولیس کی وردی میں ملبوس کسی شخص کے لئے کسی بھی قسم کا کوئی گروپ بنانا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے-
اس گروہ کو اُس وقت کی صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی قیادت، بشمول سہیل آفریدی، کی سیاسی پشت پناہی حاصل رہی۔
پولیس امن کمیٹی کے قیام کا جواز صرف خوارج کے خلاف لڑنا تھا۔
مگر
کانسٹیبل لیول کے کرپٹ ، بزدل ، بھتہ خور اور نالائق لوگوں کی لیڈر شپ میں چلنے والی یہ نام نہاد امن کمیٹی ماوراء عدالت قتل ، رشوت خوری اور بھتہ خوری میں مُلوِّث ہے-
اس کمیٹی نے لوگوں سے ہر مہنے امن کے نام پے کروڑوں روپے کا چندہ اکھٹا کرنا شروع کر دیا جس کا کوئی آڈٹ نہیں ہے-
اب تو لکی مروت اور بنوں میں پولیس پوسٹنگ کے لئے یہ لوگ رشوت کے پیسے بھی وصول کرتے ہیں-
دہشت گردی کے خلاف عملی کارروائیوں میں اس گروہ کا کوئی نمایاں کردار سامنے نہیں آیا۔
پولیس امن کمیٹی کے ارکان کسی جاری آپریشن میں براہِ راست شریک نہیں ہوتے۔
دہشت گردوں کے خلاف عملی کارروائیاں سیکیورٹی فورسز اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے ادارے انجام دیتے ہیں، جبکہ یہ گروہ عموماً آپریشن مکمل ہونے کے بعد سامنے آتا ہے اور اس کی سرگرمیاں زیادہ تر نعرے بازی ، تماش بازی، ڈانس اور احتجاج تک محدود ہیں۔
تشویش ناک بات ، ان امن کمیٹیوں کے اراکین کی جانب سے اپنے ہی پولیس والوں کے خلاف کاروائیاں ہیں
📍 پچھلے ہفتے ، پولیس امن کمیٹی نے اپنے ہی کانسٹیبل جاوید خان کو اغواء کر کے بعد ازاں قتل کر دیا۔
📍آج صبح ، کرک میں ایک حاضر سروس ایس پی انویسٹی گیشن کے اغواء کا واقعہ بھی سامنے آیا، جس میں پولیس امن کمیٹی ملوث ہے۔
خوش آئند امر یہ ہے کہ پولیس کی بڑی تعداد ان امن کمیٹیوں کی سرگرمیوں سے لاتعلق ہے اور ان کے ساتھ شامل نہیں۔ اس امر کو واضح رکھنا ضروری ہے کہ چند عناصر کے مبینہ غیر قانونی اقدامات کو پوری پولیس فورس کی نمائندگی یا حمایت قرار نہیں دیا جا سکتا۔
پولیس امن کمیٹی کے ارکان پر بنوں اور لکی مروت میں اغواء، تشدد، قتل، بھتہ خوری اور رشوت خوری سمیت متعدد سنگین الزامات سامنے آتے رہے ہیں۔ ان میں چند نمایاں واقعات درج ذیل ہیں:
📍 22 مئی 2026 کو بنوں کے علاقے گمبڑ سے اسد یار کو گھر سے اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، بعد ازاں ان کی لاش دریائے کرم کے کنارے سے برآمد ہوئی۔
📍27 جولائی 2026 کو قاری راشد کو کچہری کے سامنے سے اغواء کیا گیا۔ 23 اگست کو ان کی لاش ملنگ اڈا، آبپاشی کالونی کے قریب سے برآمد ہوئی۔ مزید برآں، قتل کے عوض 90 لاکھ روپے رشوت لیے جانے کا الزام بھی سامنے آیا۔
📍 یہ بات قابلِ غور ہے کہ جس وقت پولیس غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے، عین اسی وقت ان کارروائیوں کو روکنے کے لیے لکی مروت اور بنوں کی پولیس کمیٹیاں افسران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کیوں کر رہی ہیں؟
بعض سیاسی جماعتوں، بشمول جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ٹی ایم، کی جانب سے پولیس امن کمیٹی کی حمایت اور پشت پناہی بھی اس معاملے کا ایک اہم پہلو ہے۔ اس سیاسی حمایت کے تناظر میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آیا ان کمیٹیوں کی سرگرمیوں کو محض امن و امان کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے یا ان کے ذریعے ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے اور سیکیورٹی معاملات کو سیاسی تنازع بنانے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔
ریاستی وردی کی آڑ میں کھلی بغاوت مزید برداشت نہیں کی جا سکتی — کسی کو بھی ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
#پولیس_بدامن_کمیٹی
#LakkiMarwat #Kohat
40
🚨 باڑہ — 25 نومبر، 2026
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے والا خوارجی خمیم عرف راؤف خیبری باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل
باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب خوارجی خمیم عرف راؤف خیبری کو تین اور خوارجین سمیت جہنم واصل کر دیا۔
ہلاک ہونے والے خوارجی راؤف خیبری نے چند روز قبل باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر کی تھی۔
ذرائع کے مطابق، خارجی راؤف سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا اور کافی عرصے سے مطلوب تھا۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور فتنۃ الخوارج کے دیگر عناصر کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام تک فتنہ الخوارج کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بلاتعطل جاری رہے گا۔
#Khyber #UnitedAgainstTerrorism #Pakistan #PakistanArmy
31
ریاست کے اندر ریاست نامنظور
امن کمیٹی یا بھتہ خوری کا کاروبار؟
بنوں اور لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی کے نام پر سرگرم عناصر اغواء، تشدد، بھتہ خوری اور قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔
امن کا نام استعمال کرکے عوام کو خوفزدہ کرنا، لوگوں کو اغواء کرنا اور مالی مفادات کے لیے ان کی جانوں سے کھیلنا اس نام نہاد کمیٹی کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔
22 مئی 2026 کو بنوں کے علاقے گمبڑ سے اسد یار کو گھر سے اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، بعدازاں ان کی لاش دریائے کرم کے کنارے سے برآمد ہوئی۔ اسی طرح 27 جولائی کو قاری راشد کو کچہری کے سامنے سے اغواء کیا گیا، جبکہ 23 اگست کو ان کی لاش ملنگ اڈا، آبپاشی کالونی کے قریب برآمد ہوئی۔ قاری راشد کے قتل کے عوض 90 لاکھ روپے وصول کیے جانے کا الزام بھی سامنے آیا۔
یہ امن کمیٹی نہیں بلکہ عوام کے لیے خوف اور عدم تحفظ کی علامت بن چکی ہے۔
امن کے نام پر اغواء، قتل، بھتہ خوری اور تشدد جیسے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے عناصر عوام کے محافظ نہیں ہو سکتے۔ ان سرگرمیوں میں ملوث افراد کا احتساب اور قانون کے مطابق کارروائی ناگزیر ہے۔
#پولیس_بدامن_کمیٹی #Police #LakkiMarwat #Kohat
27
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں لکی مروت اور بنوں میں پولیس امن کمیٹیاں وجود میں آئیں، اور اب کوہاٹ میں بھی چند اہلکاروں کی جانب سے ایسی ہی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ریاست سے تنخواہ لینے والے ان اہلکاروں کا یہ طرزِ عمل ڈسپلن فورس کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے، کیونکہ ایک منظم فورس میں نظم و ضبط سے انحراف کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ کوہاٹ کے شہری انتہائی مہذب، تعلیم یافتہ اور محبِ وطن پاکستانی ہیں، اور کوہاٹ میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے سب کو پریشان کیا ہے۔ چند ماہ قبل پولیس لائن مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران پولیس جوانوں پر ہونے والے حملے میں درجنوں جوان شہید ہوئے، اور مردان سے تعلق رکھنے والے ایس پی اکبر شینواری بھی شہید ہوئے۔ اسی طرح کرک میں سی ٹی ڈی کے بہادر ڈی ایس پی عمران الدین شہید ہوئے جن کی میت چارسدہ لائی گئی، جبکہ گمبٹ کوہاٹ میں ڈی ایس پی اختر زمان سمیت دس پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا؛ شہید اختر زمان کا تعلق لوئر دیر سے تھا۔ ایک طرف ہم اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں اور دوسری طرف ان دہشت گردوں نے پی ٹی ایم جیسی تحریکیں کھڑی کیں، جن سے متاثر ہو کر اب پولیس کے اندر بھی متوازی کمیٹیاں بن رہی ہیں۔ یہ ریاست کے اندر ریاست ہے۔ پولیس ایک باقاعدہ، مسلح اور منظم فورس ہے جس کا آئین و قانون کے تحت ایک واضح سلسلۂ قیادت (Chain of Command) ہوتا ہے۔ اگر فورس کے کچھ جوان کسی سیاسی بیانیے یا منظور پشتین کے اثر میں آ کر اپنی کمانڈ کو چیلنج کرتے ہیں اور متوازی کمیٹیاں بناتے ہیں، تو یہ درحقیقت چین آف کمانڈ کی تباہی کے مترادف ہے۔ پولیس نہ تو کوئی سیاسی جماعت ہے جو مسلح ہو کر احتجاجی مظاہرے کرے اور نہ ہی اس کے اہلکاروں کو احکامات ماننے سے انکار کا کوئی حق حاصل ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی اور امن کا پائیدار حل کسی متوازی ڈھانچے سے نہیں بلکہ صرف اور صرف باقاعدہ آئینی ڈسپلن، تمام سیکیورٹی فورسز کے باہمی اتحاد اور ریاست کی رٹ کی مکمل بحالی سے ہی ممکن ہے۔ یہ جو رقص کر رہے ہیں، یہ لکی، بنوں اور کوہاٹ کی مشترکہ امن کمیٹی کے اراکین کر رہے ہیں۔ ان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن جتنا جلدی ہوگا، ریاست، ملک اور صوبے کے حق میں ہوگا، ورنہ پھر پچھتاوا ہوگا۔
#پولیس_بدامن_کمیٹی #Police #LakkiMarwat #Kohat
24
مردان 26 نومبر 2026
بدلتا ،نکھرتا ، ابھرتا اور مظبوط خیبر پختونخوا
نئی صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات پر مردان میں جنرل بس اسٹینڈ کی چمتار منتقلی ، شہریوں کا خیرمقدم
مردان کے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے وسط میں قائم تمام بس اسٹینڈز اور اڈوں کو چمتار جنرل بس اسٹینڈ منتقل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے شہری ٹریفک کے مسائل میں کمی اور آمدورفت میں آسانی کے لیے اہم اقدام قرار دیا ہے۔
جنرل بس اسٹینڈ کی چمتار منتقلی سے اندرون شہر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا، سڑکوں پر رش میں کمی آئے گی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت میسر ہوگی۔
شہریوں نے حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے مردان شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور شہری مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔
#Mardan #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
14
خوارج کی سہولت کار نام نہاد پولیس امن کمیٹیاں
خیبرپختونخوا میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے اور محکمہ پولیس کو ہائی جیک کرنے والا دہشتگرد جتھہ
اس سے قبل لکی مروت، سرائے نورنگ اور بنوں میں سڑکوں کی بندش اور عوام کو مشکلات سے دوچار کرنے کے بعد اب کوہاٹ میں بھی یہی طرزِ عمل دہرایا جا رہا ہے۔
چند سو ارکان پر مشتمل یہ نام نہاد امن کمیٹی ماورائے عدالت قتل، رشوت خوری اور بھتہ خوری میں ملوث ہے۔
کانسٹیبل سطح کے کرپٹ اور نااہل عناصر کی قیادت میں سرگرم اس کمیٹی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑنے والے پولیس افسران کو کھلے عام دھمکیاں دی جارہی ہے۔
#پولیس_بدامن_کمیٹی #Police #PtiExposed #ไฟไหม้ #LakkiMarwat #Kohat #Bannu
25
ان کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے کیونکہ ریاست کے اندر ریاست بنانے کی اجازت کسی کو نہیں
#Pakistan
#پولیس_بدامن_کمیٹی
بنوں اور لکی مروت کی دہشتگرد کمیٹیاں
کوئی سال ڈیڑھ سال پہلے کچھ پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے سے انکار کر دیا۔ بزدلی کرپشن اور دہشتگردوں سے روابط پر انکی نوکریاں ختم کر دی گئیں۔ ان میں زیادہ تر کانسٹیبل لیول کے اہلکار تھے۔ ان فارغ شدہ اہلکاروں نے مظاہرے کیے جن میں پی ٹی آئی بھی شریک ہوئی۔ پھر کچھ حاضر سروس پولیس اہلکاروں کو ساتھ ملا کر بنوں اور لکی مروت میں 'امن کمیٹی' کے نام سے نجی مسلح لشکر بنا لیے۔
انہوں نے افسران بالا کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سڑکیں بند کر کے برخاست شدہ اہلکاروں کو بحال کروایا۔ اب یہ تنخواہیں سرکار سے لے رہے ہیں، وردی اسلحہ اور گاڑی سرکار کی استعمال کر رہے ہیں لیکن اپنی الگ سرکار بنائی ہوئی ہے جو نہ حکومت کے ماتحت ہیں نہ پولیس کے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے ان کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے انکو پورا سپورٹ کیا۔
اب یہ اپنا اثر کوہاٹ اور دیگر شہروں تک پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہاں بھی پولیس اہلکاروں کو بغاؤت کرنے اور اپنے لشکر میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ یہ سڑکیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ اب اپنی مرضی سے قتل، اغوا اور بھتہ خوری بھی شروع کر چکے ہیں۔ اس تنظیم میں سولینز بھی شامل ہونے لگے ہیں۔ دہشتگرد ان پر حملے نہیں کرتے جس کا مطلب ہے کہ یہ ان کے ساتھ ایک پیج پر ہیں۔
کچھ دنوں میں یہ دو پولیس اہلکاروں کو گھروں سے اٹھا کر شہید کر چکے ہیں اور ایک پولیس اہلکار کے بچے کو بھی شہید کیا ہے۔ ایک ایس پی کو اغوا کرنے کے ساتھ ساتھ افسران اعلی کو اعلانیہ دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پولیس کی وردیاں پہن کر دھڑلے سے نان کسٹم گاڑیاں استعمال کرتے ہیں۔
پختونخوا میں کل پولیس ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے جس میں ان چند سو بزدلوں نے بغاؤت کی ہوئی ہے۔ یہ مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی نا یہ کہ ایسی بغاؤت کو کوئی صوبائی حکومت سپورٹ کرے۔ اسی کو ریاست کے اندر ریاست بنانا کہتے ہیں۔ ان کے ساتھ مزید نرمی ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ان کی تنخواہیں بند کرنے اور ان کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
#Pakistan
#پولیس_بدامن_کمیٹی
15
پاکستان کے سائنس اورٹیکنالوجی کے سفرپرمبنی ولولہ انگیز ڈاکومنٹری"ستاروں سے آگے" جاری
1947میں قیامِ پاکستان سے شروع ہونے والا سائنسی سفر،عزم،جدت،تحقیق اورانتھک محنت کی ایک شاندار داستان
ڈاکومنٹری میں پاکستان کی سائنسی ترقی کے تاریخی سنگِ میل،عظیم سائنس دانوں کی خدمات اور قومی عزم کوخراجِ تحسین پیش کیاگیا
محدودوسائل کے باوجود پاکستان نے جوہری ٹیکنالوجی اور خلائی تحقیق کے میدانوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں
پہلا پاکستانی خلابازذیشان علی "شین ژو 24"مشن کے ذریعے خلا میں سبز ہلالی پرچم کیساتھ قومی امنگوں کی نمائندگی کر رہا ہے
7
ضلعی انتظامیہ سوات کی غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی، متعدد مقامات سیل اور مشینری ضبط
سوات میں دریائی وسائل، قدرتی ماحول اور عوامی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے غیر قانونی مائننگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
اسی سلسلے میں ضلعی انتظامیہ سوات نے محکمہ معدنیات کے حکام کے ہمراہ غیر قانونی مائننگ کی اطلاعات پر مختلف مقامات کا معائنہ کیا
کارروائی کے دوران غیر قانونی مائننگ کے متعدد مقامات کو سیل کرتے ہوئے موقع سے مشینری قبضے میں لے لی گئی جبکہ 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ مینگورہ کے حوالے کر دیا گیا
خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں اور آئندہ ایسی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئیں
ان اقدامات کا مقصد قدرتی وسائل کا تحفظ، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ اور قانون کی بالادستی کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی مفادات کا تحفظ یقینی بنانا ہے
8
ضلعی انتظامیہ پشاور کا ڈسٹرکٹ کونسل ہال باچا خان چوک میں کھلی کچہری کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور شہریوں کو ان کی دہلیز پر ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال باچا خان چوک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)نے شرکت کی
کھلی کچہری میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے شہریوں کی جانب سے مختلف نوعیت کے مسائل اور شکایات سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کے افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں
اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) نے ہدایت دی کہ شہریوں کی جانب سے پیش کردہ درخواستوں اور شکایات پر فوری کارروائی کی جائے گی، تاکہ عوام کو بروقت ریلیف فراہم ہو
کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوامی مسائل سے براہِ راست آگاہی حاصل کرنا، شکایات کا فوری ازالہ اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے
46
ریاست کو چاہیے اس نام نہاد پولیس امن کمیٹی کے خلاف ایکشن لیا جائے کیونکہ ریاست کے اندر ریاست بلکل بھی قابل قبول نہیں
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں لکی مروت اور بنوں میں پولیس امن کمیٹیاں وجود میں آئیں، اور اب کوہاٹ میں بھی چند اہلکاروں کی جانب سے ایسی ہی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ریاست سے تنخواہ لینے والے ان اہلکاروں کا یہ طرزِ عمل ڈسپلن فورس کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے، کیونکہ ایک منظم فورس میں نظم و ضبط سے انحراف کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ کوہاٹ کے شہری انتہائی مہذب، تعلیم یافتہ اور محبِ وطن پاکستانی ہیں، اور کوہاٹ میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے سب کو پریشان کیا ہے۔ چند ماہ قبل پولیس لائن مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران پولیس جوانوں پر ہونے والے حملے میں درجنوں جوان شہید ہوئے، اور مردان سے تعلق رکھنے والے ایس پی اکبر شینواری بھی شہید ہوئے۔ اسی طرح کرک میں سی ٹی ڈی کے بہادر ڈی ایس پی عمران الدین شہید ہوئے جن کی میت چارسدہ لائی گئی، جبکہ گمبٹ کوہاٹ میں ڈی ایس پی اختر زمان سمیت دس پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا؛ شہید اختر زمان کا تعلق لوئر دیر سے تھا۔ ایک طرف ہم اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں اور دوسری طرف ان دہشت گردوں نے پی ٹی ایم جیسی تحریکیں کھڑی کیں، جن سے متاثر ہو کر اب پولیس کے اندر بھی متوازی کمیٹیاں بن رہی ہیں۔ یہ ریاست کے اندر ریاست ہے۔ پولیس ایک باقاعدہ، مسلح اور منظم فورس ہے جس کا آئین و قانون کے تحت ایک واضح سلسلۂ قیادت (Chain of Command) ہوتا ہے۔ اگر فورس کے کچھ جوان کسی سیاسی بیانیے یا منظور پشتین کے اثر میں آ کر اپنی کمانڈ کو چیلنج کرتے ہیں اور متوازی کمیٹیاں بناتے ہیں، تو یہ درحقیقت چین آف کمانڈ کی تباہی کے مترادف ہے۔ پولیس نہ تو کوئی سیاسی جماعت ہے جو مسلح ہو کر احتجاجی مظاہرے کرے اور نہ ہی اس کے اہلکاروں کو احکامات ماننے سے انکار کا کوئی حق حاصل ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی اور امن کا پائیدار حل کسی متوازی ڈھانچے سے نہیں بلکہ صرف اور صرف باقاعدہ آئینی ڈسپلن، تمام سیکیورٹی فورسز کے باہمی اتحاد اور ریاست کی رٹ کی مکمل بحالی سے ہی ممکن ہے۔ یہ جو رقص کر رہے ہیں، یہ لکی، بنوں اور کوہاٹ کی مشترکہ امن کمیٹی کے اراکین کر رہے ہیں۔ ان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن جتنا جلدی ہوگا، ریاست، ملک اور صوبے کے حق میں ہوگا، ورنہ پھر پچھتاوا ہوگا۔
21
پاکستان کا پہلا انسانی خلائی مشن ، ایک تاریخی سنگِ میل - خیبرپختونخوا بھر میں شاندار برینڈنگ مہم، مختلف شہروں میں خوبصورت بینرز اور پینا فلیکس آویزاں
پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی خوشی میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں خصوصی برینڈنگ مہم کا انعقاد کیا گیا
پشاور، مردان، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، باجوڑ، خیبر، دیر، کوہستان، سوات، صوابی سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں خوبصورت بینرز، پینا فلیکس اور تشہیری مواد آویزاں کرکے اس تاریخی کامیابی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا
فروری 2025 میں پاکستان اور چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے درمیان اس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پایا تھا، جس کے تحت پاکستانی خلا بازوں کی خلائی سفر میں شرکت اور سائنسی تجربات کا منصوبہ شامل ہے۔
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں اور علاقوں میں قومی پرچموں ، بڑی اسکرینوں، نمایاں تشہیری ڈسپلے اور خوبصورت برینڈنگ کے ذریعے اس تاریخی لمحے کو یادگار بنایا گیا
اس موقع پر عوام میں بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آیا اور شہریوں نے پاکستان کی اس کامیابی پر قومی فخر اور خوشی کے جذبات کا اظہار کیا۔
پاکستان کا پہلا انسانی خلائی مشن ملک کی سائنسی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے، جس نے پوری قوم کو خوشی، فخر اور امید کا ایک نیا موقع فراہم کیا۔
2
65
بنوں اور لکی مروت کی دہشتگرد کمیٹیاں ‼️
کوئی سال ڈیڑھ سال پہلے کچھ پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے سے انکار کر دیا۔ بزدلی کرپشن اور دہشتگردوں سے روابط پر انکی نوکریاں ختم کر دی گئیں۔ ان میں زیادہ تر کانسٹیبل لیول کے اہلکار تھے۔ ان فارغ شدہ اہلکاروں نے مظاہرے کیے جن میں پی ٹی آئی بھی شریک ہوئی۔ پھر کچھ حاضر سروس پولیس اہلکاروں کو ساتھ ملا کر بنوں اور لکی مروت میں 'امن کمیٹی' کے نام سے نجی مسلح لشکر بنا لیے۔
انہوں نے افسران بالا کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سڑکیں بند کر کے برخاست شدہ اہلکاروں کو بحال کروایا۔ اب یہ تنخواہیں سرکار سے لے رہے ہیں، وردی اسلحہ اور گاڑی سرکار کی استعمال کر رہے ہیں لیکن اپنی الگ سرکار بنائی ہوئی ہے جو نہ حکومت کے ماتحت ہیں نہ پولیس کے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے ان کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے انکو پورا سپورٹ کیا۔
اب یہ اپنا اثر کوہاٹ اور دیگر شہروں تک پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہاں بھی پولیس اہلکاروں کو بغاؤت کرنے اور اپنے لشکر میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ یہ سڑکیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ اب اپنی مرضی سے قتل، اغوا اور بھتہ خوری بھی شروع کر چکے ہیں۔ اس تنظیم میں سولینز بھی شامل ہونے لگے ہیں۔ دہشتگرد ان پر حملے نہیں کرتے جس کا مطلب ہے کہ یہ ان کے ساتھ ایک پیج پر ہیں۔
کچھ دنوں میں یہ دو پولیس اہلکاروں کو گھروں سے اٹھا کر شہید کر چکے ہیں اور ایک پولیس اہلکار کے بچے کو بھی شہید کیا ہے۔ ایک ایس پی کو اغوا کرنے کے ساتھ ساتھ افسران اعلی کو اعلانیہ دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پولیس کی وردیاں پہن کر دھڑلے سے نان کسٹم گاڑیاں استعمال کرتے ہیں۔
پختونخوا میں کل پولیس ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے جس میں ان چند سو بزدلوں نے بغاؤت کی ہوئی ہے۔ یہ مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی نا یہ کہ ایسی بغاؤت کو کوئی صوبائی حکومت سپورٹ کرے۔ اسی کو ریاست کے اندر ریاست بنانا کہتے ہیں۔ ان کے ساتھ مزید نرمی ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ان کی تنخواہیں بند کرنے اور ان کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
#LakkiMarwat #Kohat
#Pakistan
#پولیس_بدامن_کمیٹی
20
قصہ پختونخوا کے پری زادوں کا!
اسد قیصر سکول ٹیچر سے لندن و بنی گالا محل تک
اسد قیصر "قائد اعظم پبلک سکول" کے نام سے سکول چلاتے تھے اور خود بھی اس میں ٹیچر تھے۔ پھر وہی سکول بیچ کر الیکشن لڑا۔ اس دور میں صوابی میں جس کمپیوٹر کمپوزنگ سے انکا سکول فوٹو سٹیٹ کرواتا تھا اسد قیصر آج تک اسکے چار ہزار روپے کے قرضدار ہیں۔ 2013 تک صوابی میں سکول ٹیچر ہی رہے۔
منتخب ہونے کے بعد انکی دولت میں دن رات اضافہ ہوا۔ صرف پچھلے دس سال میں اسد قیصر کے اثاثوں میں چار سو گنا اضافہ ہوا۔ بطور سپیکر قومی اسمبلی اس نے خود اپنے اثاثے 8 کروڑ روپے ڈکلئیر کیے۔ لیکن اسکا لندن کا محل، وہاں فاسٹ فوڈ کی چین اور بنی گالا میں 35 کنال کا محل ہی اربوں روپے کا ہے۔
فضل حکیم قصائی سوات کا شاہی محل خریدنے تک
فضل حکیم پی ٹی آئی کا ایم پی اے بننے سے پہلے قصائی تھا اور اس کی مینگورہ میں قصائی کی دکان تھی جہاں وہ خود بیٹھتا تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد وہ تیزی سے دولت مند ہوتا چلا گیا اور چند سال میں ارب پتی ہوگیا۔ وہ 2013 میں ایم پی اے بنا تب کنگال قصائی تھا۔ لیکن 2018 تک اس نے کافی دولت اکھٹی کر لی جس کے بعد عمران خان نے اسکو دوبارہ ٹکٹ دیا اور جیتنے کے بعد اسکو جنگلات کا وزیر بھی بنایا۔ اس نے سوات کے اتنے جنگلات کاٹے کہ مسلسل شکایات پر آخر کار اسکو وہاں سے ہٹا کر فشریز کی وزارت دے دی گئی۔
اس سارے عرصے میں اس قصائی اپنی کمائی گئی دولت سے والی سوات کا شاہی محل خرید لیا۔ سوات سرینا ہوٹل کو بھی لیز پر لینے کی کوشش کی۔ اس نے ایک بیورج فیکٹری اور 3 ریسٹورینٹس بھی خرید لیے۔ آخری الیکشن میں اس نے خود اپنے اثاثے 5 ارب روپے ظاہر کیے ہیں۔ سوات میں لوگ فضل حکیم کو فضل حکیم امبانی کہتے ہیں۔
افتخار علی مشوانی ترکھان سے سٹیل مل کا مالک بننے تک
مردان تخت بائی سے تعلق رکھنے والے افتخار علی مشوانی کی ترکھان کی دکان تھی۔ پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے کر سیٹ جیتنے کے بعد وہ دیکھتے ہی دیکھتے اربوں روپے کا مالک بن گیا۔ یہ تین بار مسلسل پی ٹی آئی کے ایم پی اے رہے۔ انکو ضلعے کے ترقیاتی کاموں کا نگران مقرر کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے اپنے کارکنوں نے ان پر الزام لگایا کہ یہ ہر چیز میں 10٪ کا فکس کمیشن لیتے ہیں۔
سابق ترکھان افتخار علی مشوانی اس وقت مختار اسٹیل مل، رنگ روڈ پر 80 جریب زمین اور الزبتھ نرسنگ کالج کے بھی مالک بن چکے ہیں۔
امجد علی پنساری سے ارب پتی بننے تک
پی ٹی آئی کے ایم پی اے امجد علی کی سوات میں پنساری کی دکان تھی۔ معمولی فیس پر جڑی بوٹیوں سے علاج بھی کرتا تھا۔ ان دنوں انکو 'حکیم' کہا جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سیٹ جیتنے کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی ہوگیا اور اپنے نام کے ساتھ 'ڈاکٹر' لگا دیا۔
پہلے عام ایم پی اے بنا، دوسرے دور میں وزیر معدنیات بنا اور تیسرے دور میں وزیر ھاؤسنگ بنا۔ وزیر معدنیات بن کر خود کو، مراد سعید کو علیمہ خان کے بیٹوں کو اتنے لائسنس جاری کیے کہ عالمی ریکارڈ بنا دیا جس پر علیمہ خان نے خوش ہوکر اسکو وزیراعلی بنانے کی مہم بھی چلائی تھی۔
اس وقت یہ اربوں روپوں کے اثاثوں کا مالک ہے۔ موصوف نے انتخاب جیتنے کے بعد 13 سال میں 48 غیر ملکی دورے کیے جن میں سب سے زیادہ وہ آسٹریلیا، امریکہ اور برطانیہ گیا۔ کچھ عرصہ پہلے موصوف نے اپنی گرل فرینڈ کو ایک انتہائی قیمتی پلاٹ اور گاڑی گفٹ کی تھی۔ اس نے اپنے خاندان کے 31 افراد کے نام پر بڑی بڑی جائدادیں خریدی ہیں جو نیب کے مطابق اسی کی ہیں۔
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا گل ظفر کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا۔ وہ ایک چائے کے ڈھابے میں ملازم تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کا متحرک ورکر تھا۔ اسکو ٹکٹ ملا اور جیت گیا جس کے بعد اگلے الیکشن کے لیے اس نے خود اپنی دولت 3 کروڑ 14 لاکھ روپے ظاہر کی۔ لیکن مبصرین کے مطابق یہ جھوٹ بول رہا ہے۔ اس کی دولت اربوں روپے تک پہنچ چکی ہے کیونکہ اس نے اگلے ٹکٹ کے لیے علی امین گنڈاپور کو 7 کروڑ روپے رشوت دی تھی۔ اس کی سعودی عرب میں 6 ہوٹل ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے گل ظفر کیساتھ کسی نے سعودی عرب میں 24 لاکھ ریال مطلب 18 کروڑ روپوں کا گھپلا کیا۔
عارف احمد زئی عینک ٹھیک کرنے کی دکان سے ارب پتی بننے تک
پی ٹی آئی کے وزیر معدنیات کے معاؤن خصوصی عارف احمد زئی کی کسی دور میں شبقدر میں عینکیں ٹھیک کرنے کی چھوٹی سی دکان تھی۔ پھر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے بن گیا اور اسکی دولت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ اگلی بار وزیر معدنیات کا معاؤن بنا دیا گیا اور آج عارف احمد زئی ارب پتی ہے۔
ٹویٹر پر امجد خان کے نام سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والا اکاؤنٹ اسی عارف احمد زئی کے بھانجے کا ہے جو آسٹریلیا جعلی کاغذات پر گیا ہے۔
قصہ پختونخوا کے پری زادوں کا!
اسد قیصر سکول ٹیچر سے لندن و بنی گالا محل تک
اسد قیصر "قائد اعظم پبلک سکول" کے نام سے سکول چلاتے تھے اور خود بھی اس میں ٹیچر تھے۔ پھر وہی سکول بیچ کر الیکشن لڑا۔ اس دور میں صوابی میں جس کمپیوٹر کمپوزنگ سے انکا سکول فوٹو سٹیٹ کرواتا تھا اسد قیصر آج تک اسکے چار ہزار روپے کے قرضدار ہیں۔ 2013 تک صوابی میں سکول ٹیچر ہی رہے۔
منتخب ہونے کے بعد انکی دولت میں دن رات اضافہ ہوا۔ صرف پچھلے دس سال میں اسد قیصر کے اثاثوں میں چار سو گنا اضافہ ہوا۔ بطور سپیکر قومی اسمبلی اس نے خود اپنے اثاثے 8 کروڑ روپے ڈکلئیر کیے۔ لیکن اسکا لندن کا محل، وہاں فاسٹ فوڈ کی چین اور بنی گالا میں 35 کنال کا محل ہی اربوں روپے کا ہے۔ اسکا بھائی ایف 9 پارک کا باؤلنگ کلب بھی خرید چکا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے موصوف نے اسلام آباد میں اپنے کالج کے لیے 40 کروڑ کا پلاٹ خریدا۔
کاواساکی موٹر سائیکل پر سفر کرنے والا پی ٹی آئی کا ایک ادنی سا ٹیچر آج اربوں کھربوں کا مالک ہے۔
فضل حکیم قصائی سوات کا شاہی محل خریدنے تک
فضل حکیم پی ٹی آئی کا ایم پی اے بننے سے پہلے قصائی تھا اور اس کی مینگورہ میں قصائی کی دکان تھی جہاں وہ خود بیٹھتا تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد وہ تیزی سے دولت مند ہوتا چلا گیا اور چند سال میں ارب پتی ہوگیا۔ وہ 2013 میں ایم پی اے بنا تب کنگال قصائی تھا۔ لیکن 2018 تک اس نے کافی دولت اکھٹی کر لی جس کے بعد عمران خان نے اسکو دوبارہ ٹکٹ دیا اور جیتنے کے بعد اسکو جنگلات کا وزیر بھی بنایا۔ اس نے سوات کے اتنے جنگلات کاٹے کہ مسلسل شکایات پر آخر کار اسکو وہاں سے ہٹا کر فشریز کی وزارت دے دی گئی۔ اس کے بعد اسکو مالاکنڈ ڈیوژن کے لیے پی ٹی آئی کا صدر بھی بنا دیا گیا۔
اس سارے عرصے میں اس قصائی اپنی کمائی گئی دولت سے والی سوات کا شاہی محل خرید لیا۔ سوات سرینا ہوٹل کو بھی لیز پر لینے کی کوشش کی۔ اس نے ایک بیورج فیکٹری اور 3 ریسٹورینٹس بھی خرید لیے۔ آخری الیکشن میں اس نے خود اپنے اثاثے 5 ارب روپے ظاہر کیے ہیں۔ سوات میں لوگ فضل حکیم کو فضل حکیم امبانی کہتے ہیں۔
افتخار علی مشوانی ترکھان سے سٹیل مل کا مالک بننے تک
مردان تخت بائی سے تعلق رکھنے والے افتخار علی مشوانی کی ترکھان کی دکان تھی۔ پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے کر سیٹ جیتنے کے بعد وہ دیکھتے ہی دیکھتے اربوں روپے کا مالک بن گیا۔ یہ تین بار مسلسل پی ٹی آئی کے ایم پی اے رہے۔ انکو ضلعے کے ترقیاتی کاموں کا نگران مقرر کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے اپنے کارکنوں نے ان پر الزام لگایا کہ یہ ہر چیز میں 10٪ کا فکس کمیشن لیتے ہیں۔
سابق ترکھان افتخار علی مشوانی اس وقت مختار اسٹیل مل، رنگ روڈ پر 80 جریب زمین اور الزبتھ نرسنگ کالج کے بھی مالک بن چکے ہیں۔
امجد علی پنساری سے ارب پتی بننے تک
پی ٹی آئی کے ایم پی اے امجد علی کی سوات میں پنساری کی دکان تھی۔ معمولی فیس پر جڑی بوٹیوں سے علاج بھی کرتا تھا۔ ان دنوں انکو 'حکیم' کہا جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سیٹ جیتنے کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی ہوگیا اور اپنے نام کے ساتھ 'ڈاکٹر' لگا دیا۔
پہلے عام ایم پی اے بنا، دوسرے دور میں وزیر معدنیات بنا اور تیسرے دور میں وزیر ھاؤسنگ بنا۔ وزیر معدنیات بن کر خود کو، مراد سعید کو علیمہ خان کے بیٹوں کو اتنے لائسنس جاری کیے کہ عالمی ریکارڈ بنا دیا جس پر علیمہ خان نے خوش ہوکر اسکو وزیراعلی بنانے کی مہم بھی چلائی تھی۔
اس وقت یہ اربوں روپوں کے اثاثوں کا مالک ہے۔ موصوف نے انتخاب جیتنے کے بعد 13 سال میں 48 غیر ملکی دورے کیے جن میں سب سے زیادہ وہ آسٹریلیا، امریکہ اور برطانیہ گیا۔ کچھ عرصہ پہلے موصوف نے اپنی گرل فرینڈ کو ایک انتہائی قیمتی پلاٹ اور گاڑی گفٹ کی تھی۔ اس نے اپنے خاندان کے 31 افراد کے نام پر بڑی بڑی جائدادیں خریدی ہیں جو نیب کے مطابق اسی کی ہیں۔ امجد علی کی بیٹی ثناء علی کے نام پر ورسک میں واقع ہائی رائز فلیٹس کے ایک فلیٹ سمیت متعدد قیمتی جائیدادوں کی بھی رپورٹس ہیں۔
گل ظفر چائے کے ڈھابے سے سعودی عرب میں 6 ہوٹلوں تک
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا گل ظفر کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا۔ وہ ایک چائے کے ڈھابے میں ملازم تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کا متحرک ورکر تھا۔ اسکو ٹکٹ ملا اور جیت گیا جس کے بعد اگلے الیکشن کے لیے اس نے خود اپنی دولت 3 کروڑ 14 لاکھ روپے ظاہر کی۔ لیکن مبصرین کے مطابق یہ جھوٹ بول رہا ہے۔ اس کی دولت اربوں روپے تک پہنچ چکی ہے کیونکہ اس نے اگلے ٹکٹ کے لیے علی امین گنڈاپور کو 7 کروڑ روپے رشوت دی تھی۔ اس کی سعودی عرب میں 6 ہوٹل ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے گل ظفر کیساتھ کسی نے سعودی عرب میں 24 لاکھ ریال مطلب 18 کروڑ روپوں کا گھپلا کیا۔ اس سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ کتنی دولت کما چکا ہے۔ اس نے باجوڑ میں محل نما عالی شان گھر بنایا ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر آچکی ہیں۔
عارف احمد زئی عینک ٹھیک کرنے کی دکان سے ارب پتی بننے تک
پی ٹی آئی کے وزیر معدنیات کے معاؤن خصوصی عارف احمد زئی کی کسی دور میں شبقدر میں عینکیں ٹھیک کرنے کی چھوٹی سی دکان تھی۔ پھر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے بن گیا اور اسکی دولت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ اگلی بار وزیر معدنیات کا معاؤن بنا دیا گیا اور آج عارف احمد زئی ارب پتی ہے۔
ٹویٹر پر امجد خان کے نام سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والا اکاؤنٹ اسی عارف احمد زئی کے بھانجے کا ہے جو آسٹریلیا جعلی کاغذات پر گیا ہے۔
اگر مزید لکھے تو یہ مضمون بہت زیادہ لمبا ہوجائیگا۔ لیکن کل ملا کر پختونخوا میں ایسے 83 پرزاد ہیں۔ سارے کے سارے پی ٹی آئی کے ہیں۔ ان کی کرپشن کا بہت شور ہوا تو عمران خان انہی میں سے تین لوگوں کی کمیٹی بھی بنائی تھی جنہوں نے خود کو خود ہی کلین چٹ دے دی تھی۔ جب یوتھیوں سے ان کے پاس آنے والی اچانک دولت کا پوچھا جائے تو وہ کہتے ہیں یہ سارے چور ہیں لیکن انکا سردار بہت ایماندار ہے۔ ہم تو اسکو مانتے ہیں۔ 😐
لیکن سب بےایمان نہیں ہوسکتے۔ کوہاٹ کے ایک درزی ھمایون چاچا کو بھی ٹکٹ ملا تھا۔ وہ جیتا بھی لیکن دولت اکھٹی نہیں کر سکا۔ اسکو عمران خان نے دوبارہ کبھی ٹکٹ نہیں دیا۔
#AsimMunir
#Pakistan
68
کرک
25 نومبر 2026
انتہائی مطلوب خوارجی شعیب عرف سیف الاسلام جہنم واصل
کرک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب خوارجی شعیب عرف سیف الاسلام کو جہنم واصل کر دیا۔
خوارجی شعیب عرف سیف الاسلام کرک میں ڈی ایس پی عمران کی شہادت کا ذمہ دار تھا
کئی ہفتوں سے خوارجی کی نقل و حرقت پر انٹیلیجینس کی کڑی نظر تھی
گزشتہ دن خوارجی شعیب پر ایک مربوط کاروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں شدید فائر کے تبادلے کے بعد خارجی شعیب جہنم واصل ہوا
خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کاروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی یہ کاروائیاں ملک میں امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا تسلسل ہیں۔
آخری خارجی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
#Karak #Pakistan #PakistanArmy #PakArmyDestroyingTerrorism
28











