Kippsam Malik (@KeepsamM) header
Kippsam Malik (@KeepsamM) profile picture

Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Joined September 2020
جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی معاہدہ ہو گیا تھا اثاثے واپس مل رہے تھے پھر چلتی سائیکل میں پاسداران نے فساد کر کے قطر اور سعودی جہازوں پر حملے کروا کر جنگ شروع کروا دی تھی آج اسلام آباد میمورنڈم پھر یاد آ گیا ہے پھسے پیسے واپس اور دو دن میں معاملہ حل تک آ گیا ہے
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے پر بڑی پیش رفت ایران کے لئے تیل “ پیٹروکیمیکل کی برآمدات پر پابندیاں ختم ناکہ بندی اُٹھا لی گئی کچھ منجمد اثاثے جاری کر دئیے گے ۔ عباس آراقچی ایرانی وفد مذاکرات بغیر چلا گیا ہے ۔ صدیق جان پستی 🤡
12
31
631
میرا تعلق لیہ پنجاب سے ہے جسے پسماندہ کہا جاتا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے لیہ 100 فیصد صفائی و انتطامات کے حوالے سے بہتر ہے رحیم یار خان موٹروے تک سب کچھ ہے سندھ میں داخل ہوتے ہی موٹروے سے کیمرے تک چوری ہو چکے ہیں ـ فخر درانی آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوئے
6
135
2
357
4,586
لاہور کی عوام میچ دیکھنے پہنچی ہوئی ہے اسٹیڈیم فل ہے سیالکوٹ کی عوام بھی دیکھ لی آج صبح امتیاز مال کا افتتاح بھی یقیناً دیکھ لیا ہوگا ایبٹ آباد میں یعنی قوم جلسہ جلوس نیازی ویازی پر تھوک کر آگے بڑھ چکی ہے یہ بات اہم ہے ♥️
نیازی کی رہائی کے لیے عوام نہیں نکلی لیکن ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے لیے عوام نکل آئی ہے خاں صاحب آپ فوت ہو جائیں یہ قوم آپ کو بھول کر آگے بڑھ چکی ہے
13
97
2
314
9,832
نیازی کی رہائی کے لیے عوام نہیں نکلی لیکن ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے لیے عوام نکل آئی ہے خاں صاحب آپ فوت ہو جائیں یہ قوم آپ کو بھول کر آگے بڑھ چکی ہے
19
78
5
288
13,798
❤️
پی ٹی آئی والے ہمارے بھائی ہیں ❤️🤝🫶
7
74
6
267
4,558
کل ایک خبر تھی کہ مظفرگڑھ میں نو سال تک ایک باپ کو اپنی بیٹی کے لیے عدالت سے انصاف نہ ملنے پر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی تھی گجرانوالہ میں آج ایک انصاف بروقت چند دنوں میں ہوا ہے
60
1
249
2,913
ایرانی پلید پراکسی حوثیوں نے مدینہ منورہ پر حملے کے لئے ڈرون بھیجا جسے مدینہ منورہ کے اوپر روک کر تباہ کر دیا گیا ہے ایرانی پلید اور ان کے جانثار ایرانڈو بتائیں گے یہاں کونسے امریکی اڈے تھے ؟
8
244
1
742
5,675
اجمل جامی جیسا میسنا ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ شہباز گل جب یہاں سے بھاگ کر گیا جاتے وقت لسٹیں دے کر گیا کون کون کہاں کہاں ہے کس کو ٹاوٹ کس کو غدار کہنا ہے یہ حکم بھی شہباز گل دیتا تھا آج ماتم کرتے ہیں ہماری خواتین کے ساتھ جُلم ہو گیا 😭😭
2
115
3
434
6,014
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے آج رات آپ کو میڈیا کی دوکانوں پر اس موضوع پر کوئی پروگرام کرتا دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ جلاؤ گھیراو کی بات نہیں کر رہی ہے یہ دھمکیاں نہیں دے رہی ہے یہ اوئے توئے نہیں کر رہی ہے ایسی چیزوں پر پروگرام کریں گے موازنہ کریں گے تو ریٹنگ نہیں ملے گی
51
839
11
1,969
35,743