مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل/Chief Minister's Complaint Cell
ہوگا ہر مسئلہ حل!
عوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل شہریوں کی آواز سنتا ہے اور ان کی شکایات پر فوری کارروائی کو یقینی بناتا ہے۔
اب آپ کو اپنے مسائل کے حل کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں، بلکہ ہمارے آفیشل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ہیلپ لائن کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔
. ویب سائٹ/ Website
crm.punjab.gov.pk/cmccpublic
. ٹوئٹر , ایکس/ Twitter, X
Chief Minister's Complaint Cell
. فیس بک / Facebook
Chief Minister's Complaint Cell
. انسٹاگرام / Instagram
chiefminister_complaintcell
. ٹک ٹاک / Tiktok
Chief Minister's Complaint Cell
. ای میل / Email
[email protected]
. ہیلپ لائن / Helpline No
0800-02345
آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری!
شکایت کے اندراج سے حل تک، وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔
شکایت کا فوری ازالہ، اب پہلے سے کہیں آسان!
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
*ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
اہم نوٹیفکیشن*
پنجاب میں اب تمام ڈومیسائل سرٹیفکیٹس **صرف آن لائن سسٹم** کے ذریعے جاری ہوں گے۔
**درخواست دینے کے طریقے:**
- ای خدمت مرکز
- آن لائن ڈیش بورڈ
- مریم کی دستک
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
ایک شخص شراب نوشی کی حالت میں فوت ہوگیا، اور عین اسی وقت ایک خاتون نے یہ معلوم ہونے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا کہ وہ ایک ناجائز تعلق کی وجہ سے حاملہ ہے۔
ان دونوں کا جنازہ ایک ہی مسجد میں لایا گیا، تو کچھ لوگوں نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے پوچھا:
ان دونوں کے بارے میں کیا خیال ہے، یہ جنتی ہیں یا دوزخی؟
امام صاحب چاہتے تو وعید اور عذاب کی آیات سے جواب دے سکتے تھے؛ کیوں کہ شراب پینا کبیرہ گناہ ہے، اور خود کشی کرنا بھی کبیرہ گناہ ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے عذاب کی سخت وعید سنائی ہے۔ مگر امام یہ بات اچھی طرح سمجھتے تھے کہ وہ لوگوں کے انجام کا فیصلہ کرنے کی مسند پر نہیں بیٹھے، نہ ہی جنت یا دوزخ کی چابیاں ان کے ہاتھ میں ہیں، اور نہ ہی وہ نیتوں اور انجام پر جج یا قاضی بن کر فیصلے صادر کرسکتے ہیں۔
چناں چہ انہوں نے یہ بلیغ اور جامع جواب دیا:
«میں ان کے بارے میں وہی کہتا ہوں
جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا:
﴿فمن تبعني فإنه مني ومن عصاني فإنك غفور رحيم﴾
(پس جس نے میری پیروی کی وہ میرا ہے،
اور جس نے میری نافرمانی کی تو تو بخشنے والا، مہربان ہے)۔
اور ان کے بارے میں وہی کہتا ہوں
جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کہا تھا:
﴿إن تعذّبهم فإنهم عبادك وإن تغفر لهم فإنّك أنت العزيز الحكيم﴾
(اگر آپ انہیں عذاب دیں تو وہ آپ ہی کے بندے ہیں، اور اگر آپ انہیں معاف کردیں تو آپ ہی زبردست اور حکمت والے ہیں)۔
اور وہی کہتا ہوں جو حضرت نوح علیہ السلام نے کہا تھا:
﴿ وما علمی بما کانوا یعملون إن حسابهم إلا على ربّي لو تشعرون﴾الشعراء 113
(ان کا حساب تو صرف میرے رب ہی کے ذمے ہے،
کاش تم یہ بات سمجھتے!)»۔
یوں انہوں نے معاملے کو اللہ کے سپرد کردیا، اور اپنے آپ کو محض بندگی کے دائرے تک محدود رکھا۔ کسی کے انجام کے بارے میں نہ تو کوئی قطعی فیصلہ صادر کیا، نہ رحمت کے دروازے بند کیے، اور نہ ہی خدائی اختیار کو اپنے ہاتھ میں لیا۔
آپ جتنی چاہیں اعمال اور خیالات و نظریات پر تنقید کریں، مگر بندوں کے انجام کا فیصلہ کرنے کی جسارت نہ کریں؛ کہ اس کا اختیار صرف اور صرف اللہ ہی کا ہے۔
وہی جنت اور دوزخ کا مالک ہے، اور وہ اپنے بندوں پر ہر کسی سے بڑھ کر مہربان ہے۔ وہ حکمت اور عدل کے ساتھ جو چاہتا ہے کرتا ہے، اور ہم محض بندے ہیں ہمیں اپنی حدود میں رہنا اور اپنے دائرے سے تجاوز نہیں کرنا چاہئے ۔
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
شہید لیفٹیننٹ فیض سلطان ملک کی عظیم قربانی کو سلام والد نے کہا تھا اگر سینے پر گولیاں ہیں تو چکوال لے آؤ، ورنہ وہیں چھوڑ دو۔جی ایچ کیو نے بتایا، مبارک ہو، آپ کے بیٹے کے سینے پر 22 گولیاں ہیں اور اس نے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔
وہ 2 دن سے بھوکا تھا، پھر بھی زخمی سپاہی کو کندھ
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔
سورۃ الاسراء
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
بیٹے سونے کے میڈل کے لیے نہیں،
بیٹے ستارۂ بسالت ليتے ہيں
شپداء وطن🇵🇰فخر قوم
کیپٹن حسنین اختر شہید ایس ایس جی کمانڈو
پوندھا تا دمِ آخر۔۔
143 لانگ کورس کی شان، ستارۂ بسالت کا حقدار
جہلم کی سر زمين کا بہادر سپوت🇵🇰
تاريخ پيدائش جولائ 2000
شہادت: 20 مارچ 2025
#Follower #followers #highlights #لہوکیروشنی
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا۔
جس دن وہ فوج میں بھرتی ہوا، ہمارے پورچ میں کرو۔۔ڑوں کی گاڑیاں کھڑی تھیں، اور اس کی فوج کی تنخواہ صرف 50 ہزار تھی۔ یہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہید ہوا اور فوج نے اس کے کاغذات ہمارے سامنے رکھے۔
جتنی اس کی مہینے کی تنخواہ تھی، اتنا تو وہ فوج میں جانے سے پہلے دو دن میں خرچ کر دیتا تھا۔
اللہ نے اسے امیر گھرانے میں پیدا کیا، مگر اسے دولت اور عیاشیوں کا کوئی شوق نہیں تھا۔ اسے بس وطن کے لیے لڑنے کا شوق تھا۔
جب جوائننگ لیٹر آیا تو اس کے پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے تھے، جیسے دنیا کا سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔
جو لوگ فوجی کی قربانی کو تنخواہ سے تولتے ہیں، وہ کیا جا۔۔۔نیں فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔۔د۔۔ت کا مزہ کیا ہے۔ یہ جاننے کے لیے میرے بیٹے کی طرح ش۔۔ہید ہونا پڑے گا۔
کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہید کی والدہ کی باتوں نے سب کو رلا دیا!! ۔
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
بات کرنا، بات سننا، رابطہ اپنی جگہ
ساتھ بیٹھے دو دلوں کا فاصلہ اپنی جگہ
ہم نے کاغذ پر تو سارے مسئلے حل کر لیے
زندگی الجھی ہوئی ہے، فلسفہ اپنی جگہ
ڈوبنے والے کے منہ میں تو سمندر بھر گیا
تیرنے کے ماہروں کا تبصرہ اپنی جگہ
@LGCD7
#رازٍ_محبت
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
پاؤں کے چھالے ہی طے کرتے ہیں صحرا کا سفر
سائے میں بیٹھے ہوؤں کا مشورہ اپنی جگہ
ٹوٹ کر بکھرے ہیں پھر بھی مسکرانا ہے ہمیں
غم کی شدت اک طرف ہے، حوصلہ اپنی جگہ
@LGCD7
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
🇵🇰 رستم کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان ہوگیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحصیل رستم کے علاقے ہیراونڈ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈو، لانس نائیک آفتاب علی، وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔
شہید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین! 🇵🇰💔
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
"خاموش ہے میرا گاؤں تیری ہجرت کے دن سے
پیڑوں پر پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے..،
@LGCD7
#رازٍ_محبت
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا
تینوں وی دکھ بول کے دساں۔
@LGCD7
#رازٍ_محبت
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️
مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے
زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں ناں
اُن سےبھی بڑے دروازے اللہ تعالٰی کے فضل
سے کھل جاتے ہیں۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾































