Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu) header
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu) profile picture

دل کی بات لکھتی ہوں جو چھو جائے 💕 تنہائی، امید اور درد کی شاعری ✨🦋 یہاں دل کی آواز سنائی دیتی ہے 🕊️

دل کی گلیوں میں 💕✨
Joined December 2024
Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
2
2
19
211
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
💕I realized about me دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا 🍁🥀 #متاعِ_دل
6
6
28
263
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے #قومی_زبان
2
9
2
20
392
انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.✨
3
2
13
163
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
زندگی نے یہ سیکھایا ہے کہ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں ناپسند کیا جاتا ہے
4
2
1
13
169
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
کردار کی خوشبو🕊️ خوشبو پھولوں کی ہوتو فضامہکاتی ہے اورکردار اچھاہو تو دلوں میں جگہ بناتاہے لہجہ ایساکہ دل جیت لیں رویہ ایسا کہ عزت بانٹیں اور کردارایسا کہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کی اچھای یادکی جائے کیونکہ اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں کسی کےدل میں چھوڑی گئی نیکی میں ہوتی ہے
2
3
5
44
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
𓆩✨𓆪 𝑨𝒇𝒕𝒆𝒓 𝒂 𝑳𝒐𝒏𝒈 𝑻𝒊𝒎𝒆… 🌆 𝑨 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 𝑬𝒗𝒆𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 🫰❣️ 𝙗𝙖𝙙𝙧𝙣𝙜𝙞 وہ تھک کے کاندھے سے آلگا ۔۔!! میں اس تھکن کے ہزار بار صدقے ۔۔!!💞
12
8
23
449
جنہیں راس نہ آئی وفاداری ہماری اُن کے حصے میں اب بے نیازی ہماری۔ جنہیں ہماری وفاداری بوجھ لگی اب انھیں ہماری خودداری کا وزن محسوس ہوگا۔
4
9
14
296
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
مجھے لگتا تھا کون ہی تڑ پتا ہوگا ایک ملاقات کے لیے پھر میری باری ائی 💔
1
3
11
276
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
لوگ انتہائی پرسکون روحوں کو خراب کرتے ہیں پھر جب وہ کوئ ردعمل ظاہر کریں تو انہیں زہریلا قرار دیتے ہیں__!!
1
6
44
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
میں پہلے تمہیں تکلیف دیتی پھر اس تکلیف پر مجھے ہی تکلیف ہونے لگتی اور پھر جب تک تمہیں مسکراتے نہ دیکھ لوں میری زندگی جھنم رہتی ہے 😌😂😐
1
3
146
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
1
6
79
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
تیری مـخمور نگاہوں ســے ھــے رونق سـاری ورنہ ساقی تیرے مے خانے میں کیا رکھا ھے میری نظروں میں کوئی کیسے جچے اے دعا نــسبتِ یــار نـــے مــغرور بنــا رکھا ھــے #متاعِ_دل
6
11
24
504
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ایک شََخص سے ٫ ہزار تَعلق کے باوجُود ایسا ہوا کہ ٫ ہم کوئی وَعدہ نہ کر سکے ہم ایک دُوسرے سے ، مُحبت کے باوجُود ہم ایک دُوسرے کی ، تمّنا نہ کر سکے جون اِیلیاء
6
3
16
218
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ہر طرح سے تھکا دیتی ہے دُنیا۔♡
10
2
25
367
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
درسگاہوں سے یہ شکوہ ہمیشہ رہے گا کہ وہاں پر یاد کرنا تو سکھایا گیا لیکن یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھلایا کیسے جائے 🥺
1
1
4
45
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
جنوں سے نہ ڈرا کریں، انسان زیادہ خطرناک ہیں ۔... 🫠
9
3
24
282
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
*جو لوگ آپ کا مان تک نہیں رکھ سکتے اُن کو رکھ کر کیا کرنا*؟؟؟ *لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں جو آپ اُن میں رہنے کے لئے خود کو تھکا رہے ہیں*
4
1
14
260
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
کسی جگہ سے رد کر دیا جانا کسی نقصان کا سامنا کرنا یا کسی کام میں تاخیر ہونا ہمیشہ محرومی نہیں ہوتا بلکہ اس کے برعکس یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجی گئی ایک مدد ہوتی ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرے تمہیں اس سے بہتر عطا کرے اور تمہیں اجر دے
1
3
10
274
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
"عزتِ نفس " بہت مہنگی شے ہے ۔ اگر کوئی ہاتھ چھوڑانا چاہے تو چھوڑ دینا چاہیے..!!
9
1
21
281