عرفان خان (@Lashari100) header
عرفان خان (@Lashari100) profile picture

کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالامال کرو 💯 follow back

Punjab, Pakistan
Joined November 2017
Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)Photo by عرفان خان (@Lashari100)
My besties after makeup Beautiful hai na ????
14
1
12
672
عرفان خان retweeted
سری لنکا نے جس انداز میں تقریبا ناممکن ہدف کے تعاقب کیلیے جدوجہد کی وہ جیتنے کا حقدار تھا،آخری اوور میں مسلسل دو وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکلتا محسوس ہوا مگر لیانگے کے چھکے نے فتح دلا دی،سری لنکا کی جیت پر اتنی ہی خوشی ہوئی جیسے اپنی ٹیم نے میچ جیتا ہو
6
36
776
5,563
عرفان خان retweeted
A proper batsman who can finish games with the bat and a proper spinner who can pick up wickets, true definition of an allrounder - Arafat Minhas.
36
133
5
2,932
62,381
عرفان خان retweeted
لوگ کہتے ہیں کہ شہباز گل یا دوسرے جو سہیل آفریدی پر بات کر رہے ہیں اس وقت اس بات کا موقع نہیں بلکہ اس وقت صرف" گورنر راج" پر بات کرنی چاہیئے اس میں دو باتیں سرے سے غلط ہیں پہلی یہ کہ کوئی بھی جنگ ایک سمت میں نہیں ہوتی اس کے سارے غلط فیکٹرز پر توجہ ضروری ہوتی ہے۔ دوسرے گورنر راج پر کیوں بات کریں ۔ عمران خان کی رہائی اور علاج پر کیوں نہ بات کی جائے جس کیلئے گورنر راج لگایا گیا ہے ویسے بھی سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے " دشمن سے پہلے غداروں کا خاتمہ ضروری ہے "
61
589
13
1,634
13,381
عرفان خان retweeted
کچھ لوگ پوچھ رہے ہیں۔ اس وقت تنقید کا کیا فائدہ ہے۔ پارٹی تقسیم ہوگی۔ دشمن کا فائدہ۔ اپنا نقصان۔ سہیل کو باہر آنے دیان۔ ہاں یہ سوال اچھا ہے تو سنیں جواب اس وقت چپ رہنا۔ خان سے غداری ہے۔ ایک جرم ہے۔ ایک بے غیرتی ہے۔ وہ کیسے۔ : اس وقت کیا صورتحال ہے کہ کوئی نہیں نکلا۔ پی ٹی آئی فارغ ہو گئی۔ مخالفین کہہ رہے ہیں خان کی کہانی ختم۔ آج اسمبلی میں ن لیگ اور پی پی پی قہقے لگا رہے تھے۔ کہ سب ختم۔ Kp میں میں کہانی ختم ہو گئی۔ اپنے ورکز بھی مایوس ہیں۔ سیاسی لیڈر کی کیا طاقت ہوتی ہے ؟ توپ ٹینک بندوق ؟ نہیں۔ اس کی طاقت ہوتی ہے اس کے ساتھ کتنے لوگ ہیں۔ کتنے لوگ نکال سکتا ہے۔ سٹریٹ پاور کیا ہے۔ آج اس کا کیا امیج بنا ہے ؟ تو یہ امیج رہنے دوں کہ خان کمزور ہو گیا ہے ؟ اب میرے پاس دو چوائس ہیں۔ خاموش رہوں اور سب کو سمجھنے دوں کے واقعی کہانی ختم۔ واقعی خان کے لئے کوئی نہیں نکلا۔ اب کوئی نہیں نکلے گا۔ اور اللہ نہ کرے یہ اس اوور کانگیفیڈنس یا فرعونیت میں خان کو کوئی نقصان پہنچا دیں کہ اب تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ دوسرا راستہ۔ کھل کر چیخ کر سچ بولوں کے چوکیدار چور کے ساتھ مل گئے۔ ورکر Kp کی عوام آج بھی خان کے ساتھ ہے۔ جو نظر آیا یہ سچ نہیں ہے۔ لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں۔ یہ خان کے خلاف سازش ہوئی ہے۔ لوگ نکلنے کو تیار تھے۔ لیکن پلان اے بی اور سی والے ملے ہوئے تھے۔ میرا ایمان کہتا ہے یہ سچ بولوں۔ تا کہ خان کے فارغ ہونے والی کہانی کو رد کر سکوں۔ بتاؤں کہ لوگ آج بھی خان پر اعتماد کرتے ہیں۔ محبت کرتے ہیںُ۔ سچ وقت پر بولنے کے لئے ہوتا ہے جیسے میں نے وقت پر ٹاؤٹ مروت کو ایکسپوز کیا تھا۔
564
2,477
87
7,533
146,544
عرفان خان retweeted
مراد سعید بھی مسلہ، سہیل آفریدی بھی مسلہ، تحریک انصاف بھی مسلہ، عمران خان سے بھی مسلہ عوام سے بھی مسلہ، ووٹ سے بھی مسلہ، اور کیا ملک کے دشمن ہم ہیں؟؟ مراد سعید
12
1,355
3
4,803
29,631
عرفان خان retweeted
گورنر راج کے خلاف احتجاج کی ابتدا خیبر میں باڑہ بازار سے ہوتی نظر آ رہی ہے۔ گو ابھی یہ کوئی منظم اور بڑا احتجاج نہیں تاہم اتنا ضرور ہے کہ پولیس کو ہوائی فائرنگ کر کے مظاہرین کو روکنا پڑ رہا ہے۔ اصل بات احتجاج کو منظم کرنا ہے جس میں پی ٹی آئی تاحال سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے
46
696
11
2,936
34,144
عرفان خان retweeted
سہیل آفریدی کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو، یہ حقیقت ہے کہ آج وہ پختون خواہ میں خصوصی طور پر اور پاکستان میں عمومی طور پر ایک ہیرو ہیں۔ آپ کو سوچنا نہیں چاہیے کہ جس کو آپ گرفتار کرتے ہیں وہ عوام کی نظر میں ہیرو کیوں بن جاتا ہے؟ عوام اور آپ کی سوچ میں خلیج کیوں؟
308
1,294
47
7,764
150,973
عرفان خان retweeted
پاک فوج پر بھونکنے والو سنو! اگر یہ فوج نہ ہوتی تو آج تمہارا حال بھی جرمنی جاپان سویڈن سویزر لینڈ نیوزی لینڈ ہالینڈ آسٹریلیا سنگاپور جنوبی کوریا کینیڈا جیسا ہوتا۔
192
1,190
38
5,258
108,367
عرفان خان retweeted
🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ بالکل اخری سانسیں لے رہا ہے میدان میں ڈٹے رہو عمران خان کا نظریہ اور تحریک انصاف کا جھنڈا مضبوطی سے تھامے رکھنا فتح قریب ہے
14
451
1,732
12,327
عرفان خان retweeted
ووٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا اور اسکی عزت کا جنازہ اٹھا دیا گیا- جعلی جمھوریت کو زندہ لاشوں نے انتقام کے لئے خوب استمعال کرلیا- جعلی بہروپیے جمھوری فراڈئیے-
22
947
3
4,370
132,277
عرفان خان retweeted
پہلے تین چوتھائی اکثریت والا الیکشن چھینا اب تین چوتھائی اکثریت والی حکومت چھینی۔ اب پاکستانی سوچ لیں کہ ملک بھی دینا ہے یا مزاحمت کرنی ہے۔ تاریخ ہماری خاموشیوں کو بہت برے الفاظ میں یاد کرے ھی
54
1,118
9
2,855
15,666
عرفان خان retweeted
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے یا معدنیات کو جیو جرنیلا جیو۔
382
6,849
87
24,773
159,454
عرفان خان retweeted
تمام یونیورسٹیز و کالجز کے طلباء ایک آواز ہوکر نکلیں اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
52
2,058
16
6,436
44,158
عرفان خان retweeted
ذوالفقار علی بھٹو نے گورنر راج لگایا بیٹی بے نظیر نے گورنر راج لگایا داماد زرداری نے گورنر راج لگایا پیپلز پارٹی جمہوریت پسند جماعت ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو نے گورنر راج لگایا بیٹی بے نظیر نے گورنر راج لگایا داماد زرداری نے گورنر راج لگایا پیپلز پارٹی جمہوریت پسند جماعت ہے۔
2
15
330
عرفان خان retweeted
بچے بچے کو معلوم تھا کہ KPK میں کیا ہونیوالا ہے۔ ایسے میں سہیل آفریدی کو لانگ مارچ میں شامل لوگوں کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ اس سے پہلے کہ یہ غلطی بلنڈر بن جائے انہیں کسی طرح واپس لوگوں کے پاس آنا چاہیے۔
432
3,684
88
16,584
666,263
عرفان خان retweeted
بشری بی بی کی شدید طبیعت خرابی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ، وفاقی حکومت کا شاید بیرسٹر گوہر سے رابطہ بھی ہوا ہے اور اسپتال منتقلی کا کہا جا رہا ہے۔ عمران خان اور انکی اہلیہ کی جان کے دشمن یہ حکومتی سہولتکار یاد رکھیں کہ انہیں کچھ بھی ہوا تو عوام نے پھر کسی کو نہیں چھوڑنا۔
53
1,834
11
5,979
55,255
عرفان خان retweeted
جنید اکبر 🚨 خیبر پختون خواہ میں نہ جنرل راج لگ سکتا ہے، نہ گورنر راج۔ اگر یہاں کسی کا راج ہوگا تو عمران خان اور عوام کا راج ہوگا #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
3
128
1
479
2,152
عرفان خان retweeted
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔ میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔ تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
771
10,730
322
29,317
408,404
عرفان خان retweeted
کنٹینرز کی وجہ سے خوف پھیلتا ہے، لوگ باہر نہیں نکلتے، مارکیٹوں کو نہیں آتے، تاجروں کا کاروبار متاثر ہوتا ہے، ان کنٹینرز کے اندر بھی سامان اور ادویات ہوں گی، کنٹینرز کیوں لگاتے ہو؟ احتجاج کرنے والے تمہیں کھا جائیں گے؟ زیادہ مسئلہ ہوا تو ہیلی کاپٹر میں اڑ جانا،تم سب کے پاس ہیلی کاپٹر ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
15
1,953
6
6,860
78,335
عرفان خان retweeted
عمران خان اتنا طاقتور ہے کہ ایک سپر پاور ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے انے والے الیکشن میں عمران خان کا سہارا لے رہا ہے پورا نام ہے عمران احمد خان نیازی....🔥🔥🔥
9
616
1
2,887
19,592