Human rights activist | Child ambassador HRCP | A Levels | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://xitter.cf/t.co/DJgRGyPpu4

Pakistan
Joined November 2020
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
1,420
11,089
356
24,563
1,006,431
A bigger crisis than COVID is approaching.. When I posted this tweet, there were no warnings in the UK, Europe, or Japan. Now, all these countries have issued official government-level warnings.
کرونا کا باپ آنے کو ہے۔
1
4
139
ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں سٹے باز یہ توقع کرکے بیٹھے ہیں کہ یہی صورتحال رہی تو دسمبر جنوری میں ایل پی جی ایک ہزار روپے فی کلو بھی نہیں ملے گی۔ پاکستان کا چار ہزار ٹن کا ایک کارگو لوڈ ہوا اور آبنائے ہرمز میں پھنس گیا، ہم وہ کارگو نہیں نکلوا سکے، اس پرائیویٹ کمپنی نے وہ انڈیا کو بیچ دیا اور انڈین وہ کارگو نکال کر لے گئے۔ ماہر توانائی امور سہیل اقبال بھٹی کی گفتگو
3
20
51
1,154
Shehr Bano Official retweeted

8
2
15
6,272
Shehr Bano Official retweeted
صرف یہ کہنا کہ احمد فرہاد میرے اس دور کے پسندیدہ شاعر ہیں غلط ہوگا کیونکہ یہ میرے ہیرو بھی ہیں جس بات کا میں ان سے برملا اظہار بھی کرچکا ہوں۔ فرہاد مزاحمتی شاعر اور جمہوری آوازہیں اور بلاشبہ پاکستان کے اُن عظیم انقلابی شعراء میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے فن کو ظالم اور جمہوری اقدار کے غاصبوں کے سامنے ایک توانا ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ ان کی شاعری جمہوریت کی بالادستی، انسانی حقوق اور ریاستی جبر کے خلاف مزاحمت کا پرچم بلند کرتی ہے۔ جب ملک پر اشرافیہ کا قبضہ ہو اور حق کی آواز دبائی جا رہی ہو تو فرہاد کی شاعری عام آدمی کی سچائی، بے خوفی اور امید کی ترجمانی کرتی ہے۔ ان کی جبری گمشدگی گرفتاری اور ان پر اور ان کی اہلیہ پر قتل اور دہشت گردی جیسے سنگین کیسز نے یہ ثابت کیا کہ ان کے الفاظ میں ایک ایسی طاقت ہے جو مقتدر حلقوں کو بے چین کر دیتی ہے۔ عارف علوی،سابق صدر پاکستان کتاب خریدنے کے لیے وزٹ کریں ahmadfarhad.com
8
39
2
216
2,319
ائین اور کنٹینر کا مطلب دہائیوں پہلے بھی وہی تھا اور آج بھی وہی ہے 🙇
25
133
1,735
Shehr Bano Official retweeted
کنٹینر کسے کہتے ہیں؟ کنٹینر کا مطلب کیا ہے؟ آئین کس لئے بنایا جاتا ہے؟ جواب، لاجواب 🔥🔥🔥🔥
1
19
47
2,535
Shehr Bano Official retweeted
Heartbreaking to hear of 73yr old man allegedly tortured and mistreated in detention for his political ideology, while another gift from him awaits in Karachi, ready to serve his people. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
11
20
566
موجودہ نظام نہیں چاہتا کہ عمران خان کے حق میں کوئی طاقتور آواز موجود رہے، واحد اور آخری طاقتور آواز عمران خان کی بہنیں تھیں، ان پر بدامنی پیدا کرنے کا الزام لگا کر اس آواز کو بھی خاموش کروا دیا گیا ہے، علامہ راجا ناصر عباس
4
107
353
2,118
Shehr Bano Official retweeted
When nothing makes sense anymore, that's when the big wars break out.
23
100
4,897
Shehr Bano Official retweeted
تیرا لہجہ تیرے لیے آخرت میں ڈھال بن سکتا ہے #wisdombites
2
1
14
638
Shehr Bano Official retweeted
Free Imran Khan @OfficialShehr
میرا اکاؤنٹ شیڈو پین میں کیوں ہے؟؟ اسی لیے مجھے سمجھ نہیں ارہی تھی کہ فالورز بڑھتے بھی ہیں لیکن کاؤنٹنگ میں نہیں اتے ۔۔کیا یہ صرف میرے ساتھ ہیں یا اپ لوگوں کے اکاؤنٹس بھی شیڈو بین میں ہیں ۔۔اگر اپ کو میری پوسٹ نظر ارہی ہے تو ری پوسٹ اور کمنٹ کر دیں FREE IMRAN KHAN
1
1
2
382
Shehr Bano Official retweeted
میرا اکاؤنٹ شیڈو پین میں کیوں ہے؟؟ اسی لیے مجھے سمجھ نہیں ارہی تھی کہ فالورز بڑھتے بھی ہیں لیکن کاؤنٹنگ میں نہیں اتے ۔۔کیا یہ صرف میرے ساتھ ہیں یا اپ لوگوں کے اکاؤنٹس بھی شیڈو بین میں ہیں ۔۔اگر اپ کو میری پوسٹ نظر ارہی ہے تو ری پوسٹ اور کمنٹ کر دیں FREE IMRAN KHAN
51
100
2
275
6,628

When you are scared to lose ....you don't learn how to win Imran Khan
33
129
1,640
When you are scared to lose ....you don't learn how to win Imran Khan
33
129
1,640
پاکستان کا مستقبل عمران خان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد سے جڑا ہوا ہے۔ #عمران_خان_کہاں_ہے
15
13
394
Shehr Bano Official retweeted
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا
64
695
54
1,160
82,332
ظلم اور کسے کہتے ہیں 😢 شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق۔۔۔۔7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی۔۔۔۔۔عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے۔۔۔ ایک دم توڑ گیا
39
814
9
1,386
15,439
Shehr Bano Official retweeted
میری بہنوں سے کہو ۔۔. میری بہنوں سے کہو ۔۔.. میریُ بہنوں سے کہو ۔۔. میریُ بہنوں سے کہو... میرے لئیے آواز اٹھائیں 💔 اب بہنیں نہیں ہیں تو خان کے لئیے آواز آپ اٹھائیں
28
489
15
1,153
8,526
میری بہنوں سے کہو ۔۔. میری بہنوں سے کہو ۔۔.. میریُ بہنوں سے کہو ۔۔. میریُ بہنوں سے کہو... میرے لئیے آواز اٹھائیں 💔 اب بہنیں نہیں ہیں تو خان کے لئیے آواز آپ اٹھائیں
28
489
15
1,153
8,526