
پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif
Multan, Pakistan
Joined July 2021
- Tweets30.3K
- Following2.4K
- Followers3.4K
- Likes40.7K
معصوم جئی شخصیت دے مالک جناب ملک صاب نوں دھکمی دے رے سی نا تسی @SarfarazAysha
🤪🤪😝😝
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
یہ مسلم لیگ ن کی حکومت ہے
یہاں عوام کی فلاح کیلئے انڈے،کٹے، وچھے کی بجائے
بہترین ٹرانسپورٹ،انفراسٹرکچر، سکول ، کالجز، یونیورسٹیاں ، آئی ٹی پارک
اور ہسپتال بنائے جاتے ہیں
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے پارلیمانی رہنماؤں سے خطاب۔
چترال، ہری پور، مانسہرہ، شانگلہ اور باجوڑ میں جدید دانش اسکولوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے، جبکہ اس سال مزید 3 سے 4 نئے دانش اسکولوں کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
تا کہ پختونخواہ کے بچوں کو بھی معیاری تعلیم دی جا سکے۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
منجی کا ترٹ گیا ہے خبر
اور ناظرین مولانا فضل الرحمان نے غیرتِ انسانی تحت تمام ممبران کو پارلیمان سے مستعفی ہونے پارلیمنٹ لاجز سے تمام رہائشیں خالی کرنے اور تمام مراعات واپس کرنے اور تمام “ نیلے “ پاسپورٹ بھی واپس کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس فیصلہ کے بعد مورخ مولانا کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے
غیرت ہو تو مولانا جیسی ورنہ نہ ہو
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پہلی بار دیکھ رہے ہیں امیر و غریب جاگیردار و ملازم کیساتھ بلا تفریق قانون اپلائی ہورہا ہے۔
موجودہ گورنمنٹ کو کریڈٹ جاتا ہے تجاوزات کے خلاف سب کے ساتھ برابر کا قانون لاگو ہورہا ہے۔
امید ہے اسی تسلسل سے گورنمنٹ چلتی رہی تو پاکستان کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
کیپپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی CDA کا مولانا فضل الرحمن کے گھر پر نوٹس۔
15 دن میں غیر قانونی تجاوزات ، سیکورٹی گارڈ کیبن اور جنریٹر ہٹانے کی ہدایت ، بصورت دیگر گھر کو سیل کرنے کی تنبیہ کر دی۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @shaistaawan @MASOODAQ149
پہلے کہا جاتا تھا کہ "سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور سیاست میں کوئی بھی بات حرف آخر نہیں ہوتی" لیکن پاکستانی سیاستدانوں کے حوالے سے صرف ایک ہی بات حقیقت ہے کہ "پاکستانی سیاستدانوں کا ضمیر ہی نہیں ہوتا"-
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
”اسلام آباد:شہری کیجانب سےپیرحق خطیب سرکارپرسنگین ترین الزامات“
مجھےحق خطیب کےبندوں نے #ARY اینکراقرارالحسن کوبلواکرپروگرام کرانےپرمارا،پہلےیہ معاملہ ناصرمدنی صاحب کےساتھ ہواپھراقرارالحسن صاحب کےساتھ ہوامتاثرہ شہری۔
شہری کےالزامات پرتھانہ کورال میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پانچ سال شادی کو ہو گئے ڈاکٹر صاحبہ ابھی تک میں ورجن ہوں
ڈاکٹر ثمینہ اشفاق جو اس ملک کی نامور گائنکالوجسٹ اور میڈکل کالج میں پڑھاتی ہیں انہوں نے نہایت ہی دو اہم ایشوز پر بات کی ہے ۔۔۔
ڈاکٹر صاحبہ کہتی ہیں سہاگ رات کو ہمارے پاس بچیاں ایمرجنسی میں لای جاتی ہیں اور ہم Stitch لگا رہے ہوتے ہیں ۔۔
دوسرا وہ کہتی ہیں کہ میرے پاس کل اک بچی ای وہ کہتی ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ پانچ سال شادی کو ہو گئے ہیں میں ورجن ہو میرا شوہر نامرد ہے اور مجھے دھمکیاں دیتا ہے کہ کسی کو پتہ چلا تو طلاق دے دونگا ۔۔
اس پر ڈاکٹر صاحبہ نے تو تفصیل سے گفتگو کی ہے وہ سن لجیے گا یہ دونوں واقعات تواتر سے اس معاشرے میں ہورہے ہیں چاہیے خاندان جتنا پڑھا لکھا ہو ۔۔
میرے کزن کی شادی ہوی یہ واقعہ اج سے پندرہ سال پرانا ہے تو دلہے دلہن کو روم میں چھوڑ کر سب واپس گھر ا گئے ۔۔
اور رات کو دو بجے ان کے گھر سے کال اتی میری چاچو کو کہ ایمرجنسی ہو گئی ہے فوری گاڑی لیکر پہنچیں ۔۔
دس منٹ کے فاصلے پر انکا گھر ہے اگے جا کر دیکھا تو نئی دلہن بے ہوش پڑی ہے کپڑے خراب ہوے پڑے تھے فوری ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔۔
ڈاکٹر نے دلہن کا لباس دیکھا وہ ڈر گیا اس نے کہا یہ پولیس کیس ہے خیر سفارش کرای منت ترلے کیے ۔۔
تو ڈاکٹر نے کہا کہ وہ ظالم کہاں ہے جس نے یہ حشر کیا ہے ہم نے کہا وہ گھر ہے کہا کہ اسے لے او دوبارہ گاڑی بھیجی گی وہ روتا دھوتا ڈاکٹر کے پاس ایا ۔۔
لیڈی ڈاکٹر نے وہ اسے گالیاں دی جو ہم نے بھی نہی سن رکھی تھی ۔۔دلہن کو بھی Stitch لگے ۔
اب تو خیر سے انکے بچے ہیں اچھی زندگی گزر رہی ہے مگر جب کبھی یہ واقعہ کوی اس سے پوچھے وہ اج بھی شرمندہ ہو جاتا ہے ۔۔
اب اس ایشو پر ڈاکٹر صاحبہ نے کیا مشورہ دیا ہے وہ مسیج والدین کیلے نہایت اہم ہیں ۔
کیونکہ کسی کے ماتھے پر تو نہی لکھا ہوتا یہ بندہ کیسا ہے ۔ کیسا برتاو کرے گا ۔ شادی کے قابل ہے یا نہی ۔۔ بچیوں کی زندگی تباہ نہ ہو جاے والدین کے دل میں یہ خوف ہوتا ہے چاہے کتنا ہی قریبی جاننے والے ہوں ۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اسلام آباد:سٹوڈنٹ لڑکی کی ڈی جی #NCCIA کو حراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف ای کچہری میں شکایت
پھرملزم نےدوبارہ کسی کودھمکی دینےسےتوبہ ضرورکی ہوگی،بلاشبہ علی ناصررضوی صاحب نے @NCCIAOFFICIAL کوایک باکمال نمبرون ادارہ بنادیا۔گریٹ ڈی جی اینڈٹیم۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
بہنوں بیٹیوں ماؤں کو اپنی ذاتی عناد میں نہ لائیں۔ یہی بات تحریک انصاف کو سمجھائی تھی۔ گھٹیا سیاست نہ کریں دوسری بات شہزاد صاحب کی کسی بات سے اختلاف اتفاق ہو سکتا ھے مگر انکی بیٹی جو بیرون ملک تعلم حاصل کر رہیں ان پہ بات کرنا گھٹیا پن ھے۔
میرا شہزاد سے شدید اختلاف رہا ہے اُس نے مجھ پر بے بنیاد الزامات بھی لگاۓ مگر میں نے پہلے بھی اور بعد میں بھی اس بات کی سختی سے مذمت کی ہے کہ اس کی بیٹی کے متعلق خبر نہ صرف جھوٹی ہے بلکہ گھٹیا بھی ہے اور جب آپ کسی کے ساتھ اسکور سیٹل کرنے کے لیے ماں بیٹیوں کو بیچ میں لے آئیں تو یہ کافی ہے ثابت کرنے کے لیے کہ آپ کے پاس کوئ ثبوت نہیں ۔ شہزاد کو شوق ہے خبر دینے کا کبھی غلط ہوتی ہے کبھی صحیح مگر یہ شوق اب ہر پاکستانی کا شوق بن چکا ہے اس کی بنیاد پر آپ لوگوں کے گھروں میں گھسیں یہ انتہائ شرم کی بات ہے۔ جنگ ہو یا بحث براہ راست رہنی چاہیے بیوی بچوں ماؤں بہنوں کو نہیں گھسیٹنا چاہیے۔
کُوسی پِٹی دے وڈے صحافیو
اگرصنعتکار فیملی قیام پاکستان کے بعد محنت کرکے فیکٹریاں بنا لے تو وہ چور، 90 میں چند ہزار تنخواہ والا معمولی صحافی اربوں کی پراپرٹی بنا لے، وہ حاجی صاب ہو گا چور نہیں۔؟
کیا ایک چینل کی نوکری کرنے والا قسطوں پر اربوں کی پراپرٹی بنا سکتا؟
رسیداں کڈو کنجرو۔
جناب حامد میر صرف جیو نیوز ہی نہیں، پاکستان کے سینئر ترین اور نمایاں صحافیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے خلاف چلائی جانے والی بے بنیاد مہم کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔
میرا حامد میر صاحب سے اختلاف ہو سکتا ہے، اور بعض معاملات میں ہے بھی، لیکن ان کے قد کاٹھ اور صحافتی مقام سے مجھے کبھی اختلاف نہیں رہا۔ اسی طرح آج تک میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں آئی جس سے یہ ثابت ہو کہ انہوں نے اپنے منصب یا اثر و رسوخ کو کسی ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا ہو۔
ان کی صاحبزادی نے امریکہ سے صحافت کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ پیشہ ورانہ مہارت کی بھی حامل ہیں۔ ان کا کام دیکھ لیجیے تو اندازہ ہو جائے گا کہ اتنی کم عمری میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر کتنا اچھا کام کیا ہے۔
میرا اس بچی سے تعارف بنگلہ دیش میں ان کے صحافتی کام کے ذریعے ہوا۔ اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ کس کی صاحبزادی ہیں۔ انہوں نے بھی اپنا تعارف کرواتے ہوئے اپنے والد کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ مجھے اس بات کا علم اس وقت ہوا جب وہ ڈھاکہ سے جا چکی تھیں۔ خدا سب کو ایسی بیٹیاں عطا کرے، جو اپنی شناخت اپنے کام، قابلیت اور کردار سے بنائیں۔
حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو کسی کے خلاف محاذ آرائی میں اس کے بچوں تک کو نشانہ بنانے سے گریز نہیں کرتے۔ اختلاف اور مخالفت اپنی جگہ، مگر اخلاقی حدود سے گر کر کسی کے خاندان کو نشانہ بنانا انسانیت اور شائستگی سے عاری رویہ ہے۔
اختلاف کا حق سب کو ہے، مگر کسی کی تضحیک اور اس کے اہل خانہ کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں۔
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
Replying to @MASOODAQ149
افغانیوں کو حقوق چائیے تو یہ بیغرت اپنے ملک واپس کیوں نہیں جاتے ساتھ اس سہولت کار خنزیر پھجے کو بھی لے جائیں۔
بریکنگ نیوز 🚨🚨👇🤪
چیک کرکے دسو، اس استادی/کاریگری وچ کوئی پاکستانی تے ملوث نہیں ہیگا🤪👇
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج Binance پر تاریخ کی سب سے بڑی سائبر ڈکیتی، میں ہیکرز 6 ارب ڈالر سے زائد کی کرپٹو کرنسی لے اڑے۔
🤪🤪🤪
This incident did not take place in Pakistan; it happened in Japan. This person is Japanese, and you yourself are this girl.
@numururetsupeo
A Muslim man in Pakistan married his own daughter and got her pregnant.
He said proudly,
“Rather than have my daughter leave the family and live a miserable life somewhere else, I decided to marry her. She’s two months pregnant.”
In contrast, just look at the expression on her face.
It says it all.
This monster has no idea what he’s done
Readers added context they thought people might want to know
The video is a scripted fictional skit by Delhi-based YouTuber Raj Thakur, who posted it with the explicit disclaimer that it is "totally scripted, not real." Fact checks confirm it shows actors and does not depict any actual event from Pakistan or elsewhere.
altnews.in/one-more-scrip…
english.varthabharati.in/india/scripted…
etvbharat.com/en/!bharat/fac…















