Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900) header
Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900) profile picture

♡♡♡محمد نوازشریف♡♡♡ https://nitter.gq/t.co/ycTgf0L2MB

United Kingdom
Joined December 2010
Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
عاصم منیر کا اسلام بمقابلہ ضیاء الحق کا اسلام مجھے یہ کہنے میں عار نہیں کہ جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا پاکستان کا سیاسی، سماجی اور مذہبی ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد ضیا الحق نہ آتے تو اسی، نوے کی دہائی سے آج تک کا پاکستان بہت مختلف ہوتا۔ اس دور کی ہاتھوں سے لگائی بہت ساری گانٹھیں آج تک دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہے۔ ضیاء الحق کے پاکستان کے دفاع میں بھی بہت سارے دلائل موجود ہیں کہ پاکستان بنا ہی اسلام کے نام پر تھا اور یہ کہ ہم افغانستان میں مزاحمت کو مضبوط نہ کرتے تو روسی کراچی تک پہنچ جاتے مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ ضیاء الحق کے اسلام نے ملا کو مضبوط کیا اور امن کو کمزور۔ ہمیں فرقہ واریت ملی اور اس کی بنیاد پر تقسیم، نفرت، انتہا پسندی اور دہشت گردی۔ پرویز مشرف دائیں بازو کے حکمران نہیں تھے مگر انہوں نے بھی مُلا کا استعمال کیا تاکہ اپنی آمریت کو جائز قرار دے سکیں۔ میرے خیال میں ان کی جتنی خدمت مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے غداروں نے کی اس سے کہیں زیادہ مولویوں نے۔ یہ ایک بالواسطہ استعمال تھا اور ان سے بھی ملا ازم نے سیاسی اور سماجی طاقت کشید کی۔ مگر آج ایک حافظ قرآن آرمی چیف ہے جس نے بھارت کو شکست دی۔ غزہ اور ایران میں امن کے لئے کردار ادا کیا اور اس کا اسلام بارے ویژن بالکل مختلف ہے۔ وہ اپنے قومی مقاصد کے لئے ملا کا استعمال نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس کا ویژن فرقہ واریت نہیں بلکہ اس سے بالاتر ہو کے اُمت کا اتحاد ہے وہ وہابی سعودی عرب کو شیعہ ایران کے ساتھ لڑتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا۔ وہ جنوبی ایشیا میں بیٹھ کے مشرق وسطیٰ میں امن چاہتا ہے۔ یہی وہ فرق ہے جو ضیاء الحق اور سید عاصم منیر کے اسلام کے درمیان ہے کہ ایک کے دور میں سپاہ محمد اور سپاہ صحابہ بنتی ہیں اور دوسرے کے دور میں سعودی اور ایرانی قریب آتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی مذہب کی بجائے صرف خدمت اور کارکردگی کو سیاست کی بنیاد بنانا چاہتے ہیں اور یوں ایک پہلے سے مختلف ٹیم وجود میں آتی ہے۔ پھر غور کیجئے، ضیاء الحق کے اسلام اور حافظ عاصم منیر کے اسلام کے فرق میں۔ ایک نے تقسیم دی، دوریاں دیں، کافر کافر کے نعرے دئیے، فرقہ واریت دی، تشدد دیا اور دوسرے نے اتحاد امت، امن اور اللہ کی اس رسی کا تصور کو تھام لینے سے ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچ سکتے ہیں۔ کہنے دیجئے، اسلام کے اس تصور نے ملا کی مارکیٹ گرا دی ہے وہ مارکیٹ جو ضیاء الحق کے اسلام کے بعد عروج پر پہنچ گئی تھی۔ پرویز مشرف دور کے بعد عمران خان، ضیاالحق کے اسلام کے منافقانہ استعمال والی آخری پراڈکٹ کہہ سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا مسئلہ بھی یہی ہے کہ آج کی فوجی اسٹیبلشمنٹ طالبان کو استعمال نہیں کرنا چاہتی لہذا ان کی بروکری کی اہمیت ختم ہو گئی ہے۔ ان کی مارکیٹ گر گئی ہے حالانکہ ابھی کچھ عرصہ پہلے رضوی صاحب لانچ ہوئے تھے اور وہ پروجیکٹ بھی کامونکی میں لپیٹ دیا گیا۔ انہیں حافظ عاصم منیر کے اسلام کے ویژن کو سمجھنا ہو گا کیونکہ وہ بازار بند ہو گئے جہاں یہ اپنا مال بیچا کرتے تھے۔ میرے نزدیک اسلام کا یہ ویژن قائداعظم والا ہے۔ وہ مولوی نہیں تھے مگر انہوں نے تحریک خلافت کی حمایت کی تھی اور اسرائیل کے وجود کی مخالفت۔ انہوں نے برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کو چھت، عزت، تحفظ، حکومت اور ریاست سب عطا کر دہیے تھے۔ ان کی لمبی داڑھی نہیں تھی اور شلوار ٹخنوں سے اوپر نہیں تھی مگر ان کا اسلام اور مسلمانوں بارے ویژن ابوالکلام آزاد اور اس جیسے مولویوں سے بہت بہت بہت بہتر تھا، مجھے لگتا ہے کہ ہم اس ویژن کی طرف واپس لوٹے ہیں۔ ترکی، انڈونیشیا، ملائشیا کی طرح آپس میں لڑتے جھگڑتے، اک دوجے کے لئے کافر کافر کے نعرے لگاتے، ملا کے اسلام کی رخصتی مبارک ہو۔ اسے خداحافظ کہنے کا وقت آ گیا۔ نجم ولی خان
5
18
1
50
1,841
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
#راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو ⛔⛔⛔ *فضلو اور اس کے حامیوں کے لیے کھلا چیلنج!* ⭕پاکستان کی آزادی، امن اور تحفظ کی بدولت پلنے والے اور اسی ریاست پر تنقید کرنے والے فضلو اور اسکے حامیوں کے لیے کھلا چیلنج ہے کہ وہ بھارت میں موجود اپنے بڑے سے *بڑے دیوبندی رہنما سے کہہ کر دکھائیں کہ وہ بھارت ماتا کے خلاف ایک لفظ بھی بول سکیں۔* ⭕ بھارت میں مساجد، مدارس اور قبرستان ہڑپ ہو رہے ہیں اور قربانی و اذان پر پابندیاں ہیں لیکن وہاں سب خاموش ہیں۔ ⭕ یہ آزادی صرف اور صرف پاکستان میں ہی میسر ہے کہ جس ریاست کا کھاتے ہیں، اسی کی سالمیت پر حملے کرتے ہیں۔یہ نمک حرام پھر بھی بھونکتے ہیں
1
16
15
312
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مفت کھانے والے جب مزدوری کریں گے تو ایسے ہی بولیں گے،محنت آسان نہیں ہوتی،جان مارنی پڑتی ہے
4
2
9
291
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پنجابی کی مثال ہے!! "بے شرماں دی ڈُل گئی دال، اخے اساں تے ڈول ڈول کھاندے آں"
4
19
2
103
1,262
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ایسی ویڈیوز دیکھ کر مجھے تو لگ رہا ہے سندھ میں سڑکوں کے درمیان کھمبے چھوڑ دینا معمول کی بات ہے اپنے من پسند ٹھیکیداروں سے ناقص سڑکیں بنوا کر خود بھی پیسہ کھاؤ اور ٹھیکیدار کو بھی فائدہ دو آپ سڑک کی کوالٹی چیک کریں یہ ایک مہینہ نہیں نکالے گی اور نہ کھمبے ہٹائے جاتے یہی کرپشن ہے
21
2
53
588
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨 مدرسے کے بچوں کی رہائش کے نام پر گھر کرائے پر لیا، اب مالک ہی اپنے گھر میں داخلے سے محروم؟ کوہاٹ کے شہری نوراللہ نے مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے سے متعلق سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ آٹھ ماہ سے کرایہ ادا نہیں کیا گیا اور انہیں اپنے ہی گھر میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے۔ نوراللہ انصاف کے لیے دہائی دے رہے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ آخر ایک شہری اپنی ہی ملکیت کے لیے کہاں جائے؟ مدرسے کی آڑ ہو یا سیاسی اثر و رسوخ، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ نوراللہ کو انصاف کون دلائے گا؟ #Kohat #FazlurRehman #Justice
7
113
7
199
22,007
اسلام آباد کی صرف ایک گلی میں دو سو 200 کروڑ سکہ رائج الوقت کی پراپرٹی ۔۔۔آخ خ آخ آخ خ خ اخے مذہبی راہنما 👺
تہلکہ انگیز انکشافات : اپنے آپ کو دین کا ٹھیکیدار کہنے والا فضل الرحمان اسلام آباد میں تین گھر بنا کر بیٹھا ہے یہ پیسہ کہاں سے آیا؟ کاغذات میں گھر دوسروں کے نام پر ظاہر گئے ہیں تاکہ پکڑا نہ جائے لیکن ریاست کھوج لگانا چاہے تو مردے کا بھی پتہ لگا لیتی ہے!
1
6
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
2500 کروڑ 🚨
2
4
13
1,214
انتباہ 🚨 خیبرپختونخوا میں PTI کے چھپائے ہوئے تمام افغان مہاجرین پاکستان چھوڑ جائیں۔ کل سے گھر گھر فوج و رینجرز آپ کو پکڑے گی
7
21
94
860
پاکستان میں مائیکرو فنانس بنک اور قسطوں پر الیکٹرونکس و موٹر سائیکل دینے والے نام نہاد ادارے اس وقت خُون نچوڑنے والے ھندو بنئیے سے بھی زیادہ اخت شیطان کا روپ دھار چُکے ہیں۔
قرض کی قسط ادا نہ ہوئی۔۔ مگر زندگی کی تمام ادھوری اقساط ادا کرنے کے بعد قبر کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ ۔۔ !! نام نہاد مائیکرو فنانس بینک نے نوجوان کی جان لے لی ۔۔ فاروق آباد کی رہائشی آمنہ بی بی اور اختر نے ایک مائیکرو فنانس بینک سے پچاس ہزار روپےقرض لیا ۔ بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خاندان قرض کی قسط وقت پر ادا نہ کر سکاجس پر بینک کے ریکوری منیجر نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ اسی نام نہاد بینک کی ایک ملازمہ نے بھی قسط نکلوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرلیا مگر قسط ادا نہ ہوئی ۔۔ وقوعہ کے روز بی بی منت سماجت کرنے بینک پہنچی تو عملے نے اسے کمرے میں بند کر دیا اور دھمکی دے دی کہ قسط ادا ہوگی تو چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنٹوں بعد اس کا شوہر پہنچا مگر عملے نے بیوی کو نہیں چھوڑا ۔ آخر کار دلبرداشتہ ہو کر شوہر گھر گیا اور ذہریلی گولیاں لے آیا۔ بینک کے اندر گھس گیا اور عملے کے سامنے ہی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔۔ اسے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا اور قبر میں چلا گیا۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ، مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ۔۔ فی الحال چھٹیوں پر ہے منقول۔۔
13
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
سیاسی جاہلوں اور سیاسی ذہنی مریضوں کا کوئی علاج نہیں ہوتا 28 عدد فارم 45 سے یاسمین راشد کو ایم این اے کا الیکشن جتوانے لگے ہوئے ہیں یہ بھی پتہ نہیں یہ فارم اصلی ہیں یا نقلی اگر اصلی تھے تو عدالت جانا تھا فیس بک پر اپنی عدالت کیوں کھولی ہوئی؟
Replying to @capricorn_lhr
لیکن اس مرتبہ گنجو بوٹ چاٹ واقعی ہار گیا تھا😂 ہرپولنگ سٹیشن کا فارم 45 آج بھی یاسمین راشد کے فیس بک پر اپلوڈ ہے جو فوری طور پر اپلوڈ کیا گیا میں نہ مانوں ایک الگ بات ہے لیکن یہ رزلٹ اب گنجو کی قبر پر بھی غائبانہ طور پر نسب ہو گا😇 facebook.com/DrYasmeenRashid…
2
1
17
362
🚨 جمعیت علمائے اسلام امان اللہ نامی شخص کی ملکیت جائیداد پر CDA کے نوٹس سے اتنی پریشان کیوں ہے؟ نوٹس تو امان اللہ ولد محمد یونس کے نام پر ہے، پھر اس جائیداد سے مولانا فضل الرحمان کا کیا تعلق ہے؟ کیا یہ ان کی متعدد بے نامی جائیدادوں میں سے ایک ہے؟ ایک مذہبی جماعت کو محض ایک نوٹس پر اتنی تشویش کیوں لاحق ہے؟ اور مولانا اسجد محمود کا یہ دعویٰ کس بنیاد پر ہے کہ یہ جائیداد مولانا فضل الرحمان ہی کی ہے؟ شفافیت کا تقاضا ہے کہ اصل مالک کا تعلق واضح کیا جائے، ورنہ سوالات اٹھتے رہیں گے۔ #CDANotice #JUI #FazlurRehman
1
24
58
755
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
دِل آنے لگے ہیں دوشـیزاؤں کے عـمـر رسیـداؤں پر میرے بوڑھے ہونے تک مولا یہ رواج سلامت رکھنا #فقط_ناز
16
4
2
37
1,588
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
عشق روٹھا تو استخارہ کیا, اور پھر عشق بھی دوبارہ کیا استخارہ کہتا ہے کنارہ کر لے دل کہتا ھے پھر استخارہ کرلے....! Photo: Jiya shah
9
4
38
805
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ابھی پی ٹی آئی ٹاپ رینکنگ سیاستدان کے صاحب زادے جو خود بھی سیاستدان ہیں شاپ پر وزٹ کرکے گئے ہیں چیزیں پسند کرکے گئے دو تین روز تک پھر آئیں گے ہمارے پرانے کسٹمر ہیں
15
2
1
40
2,403
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
نوٹ: نسن نہیں جے دینا تن کے رکھنا جے لنڈی کوتل انتظامیہ نے تجاوزات ہٹانے میں رکاوٹ پیدا کرنے والا صدر بازار انجمن تاجران گریبان سے ہکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے اخے مجھ پر دکانداروں کا دباؤ تھا اسلئے احتجاج کیا پولیس تو پھر پولیس ہے نال لے گئی گھسیٹ کر
1
32
1
97
1,813
مولانا فضل الرحمن غصے یا ڈپریشن میں کیوں ہیں!!!؟؟ بہت عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ آخر مولانا کا رویہ دن بہ دن ایسا کیوں ہو رہا ہے جیسے انسان ڈپریشن میں ہو اور سوچے سمجھے بغیر قدم اٹھاتا جارہا ہو !!؟؟ اپنے ذرائع استعمال کرتے ہوئے جمعیت کے اندر غوطہ لگایا تو یہ حالات سامنے آئے جو آپ کی نظر کررہا ہوں ۔ جمعیت کے اندرونی مضبوط ذرائع اور خاص طور پر جمعیت سندھ کے ذرائع کی مطابق مولانا فضل الرحمن کے بھائی اور بھتیجے میں سیاسی وراثت پر قبضے کا جھگڑا زور پکڑتا جارہا ہے ـ مولانا اس صورتحال میں سخت پریشان اور ڈپریشن میں ہے، بھائی کی پوزیشن مضبوط ہے کہ اس نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے جماعت کی سوشل میڈیا پر قبضہ کرلیا اور اب الیکڑانک میڈیا پر بھی وہی پارٹی کی نمائندگی کررہا ہے ، اسعد محمود جب سے وزارت سے ہٹے ہیں خاموش ہیں اور پس منظر میں چلے گئے ہیں. ایک وجہ سابقہ وزارت مواصلات میں مبینہ کرپشن بھی ہے اور اس کرپشن کہانی کو اوپر لانے میں پہلے راشد سومرو اور پھر ضیاء الرحمن ہی کا کردار ہے، ضیاء تیز طرار بندہ ہے اسے پتا ہے کہ اپنے مقابل بھتیجے اسعد محمود کو ایسے ہی کمزور کیا جاسکتا ہے، تاکہ پارٹی قیادت کی راہ ہموار ہو اور مولانا صاب جانتے ہیں کہ بھائی اور بیٹے میں قیادت کی سرد جنگ زور پکڑ چکی ہے، دونوں داؤ پیچ کھیل رہے ہیں. مولانا کے بعد پارٹی قیادت پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اسی وجہ سے مولانا ذہنی تناؤ کا شکار ہیں کبھی دھرتی پر تھوک رہے ہیں اور کبھی شہداء کی تضحیک کررہے ہیں ، اللہ کریم شفاء کاملہ عطا فرمائے ـ
3
57
1
69
1,166
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
15 منٹ کے اندر ملزم گرفتار ۔۔۔۔ ڈی جی این سی سی آئی اے اور انکی ٹیم کا تازہ ترین شاندار کارنامہ : ۔ راولپنڈی میں ایک سکول کی پرنسپل نے ڈی جی علی ناصر رضوی کو فون کر کے شکایت کی کہ ایک طالبعلم لڑکا ہماری نویں جماعت کی طالبہ کو ایک تصویر کی بنیاد پر بلیک۔ میل کررہا ہے جو بچی نے جھانسے میں آکر اسے بھیج دی تھی ۔۔ پرنسپل کا کہنا تھا کہ میں نے بڑی مشکل سے اس کو پلاننگ کرکے ملنے کیلئے بلایا ہے۔ ڈی جی این سی سی سی آئی اے نے جواب دیا کہ میڈم آپ بے فکر رہیں اور ہمارا ایک افسر نفری کے ہمراہ ابھی 15 منٹ میں آپ کے پاس پہنچ رہاہے ۔اور پھر وہی ہوا 15 منٹ پورے ہونے سے پہلے کم عمر ملزم قانون کی شکنجے میں آچکا تھا ۔ سافٹ وئیر میں ضروری تبدیلی اور جرم کی معقول سزا کے بعد ملزم کو حوالہ والدین کیا جائیگا ۔۔۔۔۔ ویسے حیرت ہے جب رضوی صاحب ائی جی اسلام آباد تھے بالکل زیرو کارکردگی تھی لیکن نیشنل سائبر کرائم میں آتے ہی ایکٹیو ہوگئے ہیں اسی طرح جب تک ڈاکٹر عثمان انور صاحب ائی جی پنجاب تھے شاندار کام ہورہا تھا لیکن ایف ائی اے میں آتے ہی گمنام ہوگئے ہیں اور کیپٹن سہیل چوھدری صاحب تو ویسے ہی گریٹ اور ہردلعزیز ائی جی ہیں۔ صفدر دانش
12
46
249
38,403
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
No mercy to #FAK terrorists ‼️
3
8
64
2,444
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
KP میں مفتی محمود مرکز کے خلاف کارروائی روکنے کے لیے بدنام زمانہ لینڈ مافیا فرخ کھوکھر کے بھائی عمر کھوکھر سے اسلحہ بھیجنے کی ویڈیو نے بہت سے سوالات کھڑے کر دئیے ہیں پشاور پولیس خبردار رہے اور ان اسلحہ بھیجنے والوں کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو پنجاب میں CCD کرتی ہے.
7
16
458