M.BASHIR GONDAL🇵🇰 (@MBASHIRGONDAL1) header
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 (@MBASHIRGONDAL1) profile picture
Punjab, Pakistan (Chakwal)
Joined October 2019
*جو حُسین ع جیسی نعمت کو چھوڑ دے تو یزید جیسی ذلت اُسکا مقدر بن جاتی ہے - 💌* #جشن_حسین_ابن_علیؑ
52
193
1
566
15,147
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
💖 اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج💖🙌🙏 💖الھم صل علی محمد ﷺ و آل محمد ﷺ و عجل فرجھم💖🙌🙏 💖السلام علیکم یا اہل بیت نبوت ع💖🙌🙏 💖اَللَّهُمَّ اِنِّی اَسئَلُکَ بِحَقِّ فاطِمَةَ وَ اَبیهَا وَ بَعلِهَا وَ بَنیهَا وَ سِرِّالمُستَودَعِ فِیهَا💖🙌🙏
1
4
8
505
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
4
2
26
321
اسلام کا سرمایۂ تسکین ہے زینب (س) ایمان کا سلجھا ہوا آئین ہے زینب (س) ♥️✨💖 #جشن_شریکۃالحسین
3
4
10
154
قائم ہیں جن سے میری زندگی کے رابطے ۔۔ یاربّ ان کو اپنی رحمتوں سے شاد و آباد رکھنا.!! ❤️
6
25
137
2,697
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
امام علی علیہ السلام اکثر لوگ جو اپنے کاروبار میں دوسروں پر بھروسہ کرتے ہیں آخرکار شرمندہ ہوتے ہیں غرر الحکم
3
26
1
155
1,502
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جو شخص گناہ بھی کرتا رہے اور توبہ بھی کرتا رہے اور پھر گناہ کرے تو یہ تمسخر اڑانے جیسا ہے۔ جب بندہ خالص توبہ کرتا ہے تو اللہ اس کو دوست رکھتا ہے اور (اس کی) عیب پوشی کرتا ہے۔ دونوں فرشتوں نے جو بھی اعمال لکھے ہوتے ہیں اللہ اس کے اعضا کو اور زمین کے خطوں کو وحی کرتا ہے کہ اس کے گناہ چھپا لیں۔ پس وہ ایسی صورت میں اللہ سے ملاقات کرتا ہے کہ کوئی گناہ اس پر نہیں ہوتا۔ ہر درد کی ایک دوا ہے اور گناہوں کی دوا استغفار ہے۔ اصول کافی، کتاب ایمان و کفر
15
85
1,204
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
جناب زینب (س) کا خواب اور اسکی تعبیر ​اگر حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخ ولادت کا سال ہجرت کا پانچواں سال مانا جائے تو آپ نے اپنی عمر کے پانچ سال رسول اکرمؐ کے سائے میں گزارے۔ انہی دنوں میں ایک دن آپ رسول خدا کی خدمت میں آئیں اور عرض کیا اے خدا کے رسول! جدِ بزرگوار! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک شدید طوفان آیا ہے اور دنیا پر تاریکی چھا گئی۔ مجھے یہ طوفان ادھر ادھر پھینک رہا تھا، میں نے وہاں ایک بڑا درخت دیکھا اور میں اپنی جان کی حفاظت کے لیے اس درخت سے چپک گئی، طوفان نے اس درخت کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا، تب میں نے اس درخت کی ایک مضبوط شاخ کا سہارا لیا، طوفان نے اس شاخ کو بھی توڑ دیا، اس کے بعد میں نے دوسری شاخ کا سہارا لیا، وہ بھی ٹوٹ گئی، پھر اس کے بعد دو آپس میں جڑی ہوئی شاخوں کا سہارا لیا، طوفانِ کش شدت سے وہ بھی ٹوٹ گئیں، آخر کار میں سہمی ہوئی خود سے بیدار ہو گئی۔ ​رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو اس خواب کی تعبیر سے آگاہ تھے، یہ سن کر شدید گریہ کیا اور اس خواب کی تعبیر حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو مخاطب کر کے یوں بیان کی: ​اے میری آنکھوں کا نور! وہ بڑا درخت تمہارے جد رسولِ خدا ہیں، جس کو بہت جلد موت کا طوفان اپنے ساتھ لے جائے گا، اور وہ جو مضبوط شاخ جس سے تم نے پہلی بار سہارا لیا وہ تمہاری ماں ہیں، دوسری شاخ تمہارے والد ہیں اور وہ آپس میں ملی ہوئی شاخیں تمہارے دو بھائی حسن علیہ السلام اور حسین علیہ السلام ہیں، جن کو موت کا طوفان تم سے جدا کر دے گا اور تم ان کی جدائی میں مبتلا ہوگی اور تمہاری آنکھوں میں دنیا تاریک ہو جائے گی، تم سیاہ کپڑے پہنو گی اور ان کے سوگ میں بیٹھو گی۔ ​ مسافره شام ، ص37۔
4
11
99
2,037
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2
12
60
854
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
خدا کی قسم! ہم نے علی۴ کو مولا نہیں بنایا بات صرف اتنی ہے کہ علی۴ کو مولا اللہ نے بنایا محمدؐ نے بتایا اور ہم نے اپنایا ❤ علامہ عرفان حیدر عابدی
10
41
1
260
2,463
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر!✨ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہو۔" (بحوالہ: بحار الأنوار، ج 71، ص 162) اللہ تعالیٰ آپ کا دن بہترین فرمائے! آمین🤲 Good Morning #صباح_الخيـر #خاتم_الرسلﷺ
48
22
84
821
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
if I were a bird I would sit at your window & watch U everyday.
2
62
1
93
929
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
جنہوں نے سختیاں دیکھی ہوں ، وہی مہربانی کی قدر جانتے ہیں ۔
1
46
78
784
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
ہم بڑے ہوتے ہیں اکیلے گلیاں اور سڑکیں پار کرتے ہیں لیکن " حفاظت " کے اس ذائقے سے محروم رہتے ہیں جو ہمیں ماں باپ کے لباس کے کنارے کو پکڑ کر محسوس ہوتا تھا۔
3
62
93
776
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
مخلوق کے ساتھ تمہارا تعلق خالق کے ساتھ تمہارے تعلق کا عکس ہوتا ہے۔
6
69
124
1,287
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
ایکس پر چار سال ہوگئے ریکارڈ کوئی اکائونٹ سسپینڈ نہیں ہوا ایک ہی بنایا خود بخود فالورز بنے کوئی کسی سے پروموشن نہیں کروائی اور ہر ایپلیکیشن پر ایسا ہی ہوتا ہے الحمدللہ جبکہ کے مجھے فالورز بڑھنے اور کم ہونے میں کوئی دلچسپی بھی نہیں
13
5
1
57
724
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
بی بی سلام‌اللہ‌علیہا کی آمدِ مبارکہ تمام عالمِ اسلام کے لیے باعثِ برکت اور ولایتِ الٰہیہ پر کامل ایمان کی علامت ہے۔ #جشن_شریکۃالحسین 'Daughter Of Ali' 'Queen of Courage
2
9
17
332
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
بی بی زینب سلام‌اللہ‌علیہا کے القابِ مبارکہ اس بات کے شاہد ہیں کہ آپ سلام‌اللہ‌علیہا کی ذات تمام معنوی اور اخلاقی فضائل کا کمال اور نچوڑ تھی۔ #جشن_شریکۃالحسین 'Daughter Of Ali' 'Queen of Courage
11
14
225
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
کربلا کو بقا دینے والی، صبر و رضا کی پیکر، سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا یومِ ولادت مبارک! #جشن_شریکۃالحسین 'Daughter Of Ali' 'Queen of Courage'
1
7
3
48
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
السلام عليكِ يا بنت علي المرتضى #جشن_شریکۃالحسین 'Daughter Of Ali' 'Queen of Courage'
8
1
3
116
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 retweeted
سر کو سجدے میں فاطمہ نے رکھا آرہی ہے جو با حیا زینب س #جشن_شریکۃالحسین
11
17
183