wo kon tha@ (@MLT786) header
wo kon tha@ (@MLT786) profile picture

life is limited spend honestly

canada 🇨🇦
Joined May 2023
Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)
*یہ لڑکی فوجی حرامخوریوں کو ننگا کرتی تھی۔اس بیچاری کے پورے خاندان کو پاکستان میں اٹھا لیا ھے آئی ایس آئی کے خنزیروں نے۔ جبرآ اسکے تمام اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ھیں۔ اسکی فیملی پر تشدد کیا جا رہا ھے۔ پلیز شیئر کریں اور اسکی بہتری کیلئے دعا کریں۔*
47
598
6
1,933
77,929
wo kon tha@ retweeted
یہ بندہ اگر اپنی نوکری پر رہ گیا تو ہمارے سوشل میڈیا استعمال کرنے کا کوی فائدہ نہی ہے ۔۔ پنجاب پولیس کے نکے نکے فرعونو نے اک غریب کی سر عام تذلیل کر کے اس پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔۔۔ قصور صرف اتنا تھا کہ سڑک کے کنارے غبارے فروخت کر رہا تھا ۔۔ اک طرف پیرا فورس ہے جو پنجاب پولیس سے دو ہاتھ اگے ہیں جسکا نام عوام نے بھتہ فورس رکھ دیا ہے ۔۔ دوسری طرف یہ پنجاب پولیس ہے ۔۔ مریم نواز صاحبہ مخلوق خدا پر اپکو بلکل رحم نہی اتا ۔ خدارا پیرا فورس اور پنجاب پولیس پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کیلے کوی تو ادارہ بنائیں جہاں مظلوم کی داد رسی ہو سکے ۔۔
40
449
30
496
9,502
ریٹویٹ کریں اور یہ ہیش #مئی9_یوم_جبر وائرل کریں"۔ 🚨 9 مئی جب عدالت میں گھس کر غیر قانونی طور پر شیشے توڑ کر 25 کروڑ عوام کے لیڈر کو گرفتار کیا گیا !!
28
523
8
690
9,832
کسی نے کہا کہ سچ سامنے لانا چاہئیے، یہ ہے نومبر 26 کا سچ!
45
2,770
25
7,091
86,926
wo kon tha@ retweeted
یہ ہے غریب عوام کی فوج غریب عوام سے پیار کرتے ہوئے
22
427
9
1,164
10,512
wo kon tha@ retweeted
ہمارے DG نے بتایا سیاست سے ان کا کوئی لین دین نہیں لیکن کچھ بے غیرت پاکستانی فوج کا یونیفارم پہن کر الیکشن چوری کروا رہے ہیں تا کہ فوج کو بدنام کیا جا سکے اور عوام میں تاثر دیا جاۓ یہ فوج پاکستان مخالف ہے ایسے وطن دشمنوں کے خلاف DG صاحب ایکشن لیں
16
473
10
766
6,417
الجزیرہ کی رپورٹ " پاکستانی فوج چاہتی کہ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے کے طور پر جانی جائے لیکن اُس کی وجہ شہرت " دفاع نہیں سیاست ہے " وہ سڑکیں بنانے سے لیکر دوسرے بہت سے کاروباروں میں ملوث ہے
65
4,204
25
12,104
143,959
wo kon tha@ retweeted
Strongly agree with this.
34
1,172
12
2,105
19,090
wo kon tha@ retweeted
ماضی میں انہی فوجی ڈکٹیٹروں نے، جو بیرونی طاقتوں کے غلام بنے رہے، قائداعظم جیسے آزاد انسان کو ایمبولینس اور بنیادی علاج سے محروم رکھا۔ آج وہی ذہنیت اور وہی کردار عمران خان جیسے مخلص لیڈر کو بھی علاج کی بنیادی سہولتوں سے محروم کر رہا ہے۔
4
55
2
125
1,215
wo kon tha@ retweeted
دونوں بھائی چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔
62
1,780
21
4,078
54,444
تم ناکام تھے، ناکام ہو اور ناکام رہو گے تم نوکریاں چھین سکتے ہو مگر اپنی پھٹی ہوئی عزت اب کبھی بحال نہیں کروا سکتے #تم_سے_نفرت_ایمان_کا_حصہ_ھے
32
485
17
908
6,991
wo kon tha@ retweeted
اگر آپ عاصم منیر کو ملازم سمجھتے ہیں تو کمنٹ میں ملازم لکھیں۔۔
824
2,229
69
6,430
48,956
پاکستان میں سستی بجلی اور ڈیم کیوں نہیں بنائے جاتے یہ ہے اصل وجہ
87
1,935
32
2,743
45,381
اسرائیلی فوجیوں نے قیدیوں پر ہونے والے تشدد کو دستاویزی شکل دے کر شائع کیا۔۔اور یہ انسانیت کی توہین امریکہ کی سرپرستی میں ہو رہی ہے
17
816
13
860
12,707
2025 میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی فیملی کے ہمراہ بھارت کا وزٹ کیا تھا تب بھارتیوں کی زندگیاں معطل نہیں ہوئیں، سڑکوں کو بند نہیں کیا گیا اور کسی شہر میں لاک ڈاؤن نہیں تھا۔ فوج ایماندار ہو تو ملک سیکیورٹی رسک نہیں بنا کرتے ۔ "پاکستان کو اس کی آرمی نے برباد کر دیا"
18
171
1
638
6,515
wo kon tha@ retweeted
محسن نقوی کی اس نظام میں نواز شریف سے زیادہ اہمیت ہے وہ اس وقت بالکل ڈکٹیٹر بن چکے ہیں جب اسلام آباد کی کچی آبادیاں گرانے پر محسن نقوی سے نوجوان صحافی طیب نے سوال کیا تو وہ شدید غصے میں آ گئے اور اگلے دن طیب پر دہشتگردی کا پرچہ ہو گیا شہزاد اکبر
9
1,079
1
3,228
40,187
اینکر ایاز خان 🔥🔥🔥 ہم IPPs کی کیپیسٹی پیمنٹ کو رو رہے تھے جو عذاب #نمرودلیگ نے اس عوام کے گلے میں ڈالا اب پتہ چلا ہے کہ فارم 47 کا نمرود لیگی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ انکے قائد نوازشریف نے LNG, کے بھی معاہدے کیپیسٹی پیمنٹ والے کیے ہیں گیس آئے نہ آئے 15 ملین ڈالر دینے ہی ہونگے۔ اب تک 3 ارب ڈالر ہم کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں دے چکے ہیں۔ یہ ہیں وہ ذرائع جس سے جائدادیں بنتی ہیں اور ملک مقروض ہوتا جا رہا ہے۔عوام کا ٹیکس بھی کیپیسٹی پیمنٹ ہے۔ وزرا کام نہیں کرتے اور ہم ٹیکس دیتے رہتے ہیں تاکہ انکے جہاز اڑتے رہیں گاڑیاں چلتی رہیں اور عیاشی کے اڈے برقرار رہیں۔
24
1,356
25
1,809
24,396
wo kon tha@ retweeted
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
84
5,482
17
10,785
62,946
wo kon tha@ retweeted
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے
147
3,760
51
6,061
89,989
wo kon tha@ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 اہم وقت عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑 اقوامِ متحدہ نے پھر سے عمران خان پر پاکستان میں جاری ظلم و جبر کو غیر قانونی قرار دیا!! اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
39
3,107
15
5,145
37,770