✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger) header
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ My leader is Imran Khan❤️ Member of: @TeamYoungstr

Joined September 2025
Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عمران خان کی فیملی کو ذہنی اذیت کی ہر حد سے گزاراجا رہا ہے، لیکن چوبیس کروڑ بھیڑ بکریوں کا ہجوم صرف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ @Smr_pak1 @khansana804 @life_solved #فسطائیت_بند_کرو
17
8
116
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
کسی ملک کی ترقی بلند عمارتوں سے نہیں، اس کے شہریوں کو ملنے والے انصاف سے ناپی جاتی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
6
10
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
حافظ قرآن ہونا چاہئے لیکن سب سے زیادہ بہتر ترجمہ قرآن مجید ہے تاکہ اللہ تعالیٰ کی حکم واقف ہونا ضروری ہے #فسطائیت_بند_کرو #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
26
1
47
510
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
جہالت پر تمہاری جب کوئی تنقید کرتا ہے تمہیں غصہ تو آتا ہے غیرت نہیں آتی۔!!🥲 ایک آدمی کو گرانے کے لیے کیا کیا نہیں کیا لیکن پھر بھی اسکو گرا نہیں سکے وہ آج بھی فاتح بن کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھی ڈٹ کر کھڑا ہے #فسطائیت_بند_کرو
3
69
2
112
1,038
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
فسطائیت کا مقابلہ شعور، اتحاد، آئینی جدوجہد اور پُرامن آواز سے کیا جاتا ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
6
12
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @maharani42437
خان شروع ہی سے آج اپنی نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں ہے #فسطائیت_بند_کرو
3
1
12
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عدل کا مطلب ہے ہر حقدار کو حق دینا۔ تم چادر، چاردیواری، جان، مال سب چھین رہے ہو۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
7
2
18
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عمران کادرس موت قبول کر لینا غلامی کبھی قبول نہ کرنا #فسطائیت_بند_کرو
3
31
23
375
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ملک پر اور خان صاحب پر رحم کھاؤ۔ دشمنی میں اتنے آگے مت جاؤ کہ انسانیت ہی بھول جاؤ۔ سب کو ایک دن اللہ کو جان دینی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
عمران خان کی بہن عظمی خانم اس وقت شدید بیمار ہے اور فرعون ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے. #فسطائیت_بند_کرو
1
11
7
170
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اقتدار کے فیصلے بند کمروں میں نہیں، عوامی مینڈیٹ اور آئینی اصولوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
9
2
28
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
احسان کا مطلب ہے معاف کرنا، درگزر کرنا۔ تم معصوم بچوں کو بھی نہیں بخشتے۔ #فسطائیت_بند_کرو سورۃ الشوریٰ - ظلم کا بدلہ:
1
7
3
16
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سورۃ ابراہیم - ظالموں کا انجام: إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ" مواخذہ صرف ظالموں پر ہے۔ تم پوری قوم کو سزا دے رہے ہو۔ #فسطائیت_بند_کرو @ZafarItaly @Zahir_Wazirii @maharani42437 @AZEEMVIRK50 @junaidamir
2
11
8
148
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
جو گالیاں دیتے ہیں وہ صدر،وزیراعظم اور وزیر دفاع ہیں اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ جیل میں بند ہے اور انکی جماعت کو ملک میں جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں، مولانا فضل الرحمن #فسطائیت_بند_کرو
6
9
12
299
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
قانون اور انصاف کی بات صرف کتابوں اور تقریروں میں نہیں بلکہ عملی طور پر نظر انا چاہیے۔ بے گناہ شہریوں کی گرفتاریاں فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ اور تمام بے گناہ لوگوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے #فسطائیت_بند_کرو
1
12
5
87
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
Replying to @AsadAnwarr
عوام کو خاموش رکھنے کے بجائے ان کی شکایات سنیں۔ مسائل کا حل طاقت نہیں، منصفانہ طرزِ حکمرانی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
9
2
15
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اب خان صاحب کی لیے انٹرنیشنل میڈیا پر بھی آوازیں اٹھایا گیا ہے #فسطائیت_بند_کرو #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
20
13
243
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
نظم کو جبر سے نہ ملائیں۔ حقیقی نظم انصاف سے آتا ہے، خوف سے نہیں۔ ہم اپنے حقوق خاموشی کے بدلے نہیں بیچیں گے۔ پرامن، قانونی اور متحد ہو کر جمہوریت چاہتے ہیں، فسطائیت نہیں۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
20
18
207
کشمیر بنے گا پاکستان سے لے کر کشمیر بنے گا قبرستان تک کا سفر۔افسوس کشمیری بہن بھائیو #KashmirBleeds #Kashmir
1
1
4
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
پشتونوں نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہ کر اس ملک کیلئے قربانیاں دی ہیں، آج انھی لوگوں کے صوبے کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ان کو امن اور وسائل سے محروم کیا جا رہا ہے۔ @MNIKtiger @IKRush_804 @abdeen95325 #فسطائیت_بند_کرو
20
14
278
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
کیمرہ بند کرو کہیں کوئی اصلیت دیکھ نہ لے کیا کسی ملک کی فوج اپنی عوام کو اس طرح سے زلیل کرتی ھے انتہائی شرمناک حرکت ھے یہ چلو جو زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے انکو اصلیت تو معلوم ھوئی #فسطائیت_بند_کرو
4
71
73
714