Junaid Amir (@junaidamir) header
Junaid Amir (@junaidamir) profile picture
Joined May 2010
Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)Photo by Junaid Amir (@junaidamir)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
27
14
31
256
صحافیوں، طلبہ، مزدوروں اور کارکنوں کو خاموش کر کے قوم کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ آزاد آوازیں جمہوریت کی حفاظتی والو ہیں۔ جوابدہی اداروں پر حملہ نہیں، انہیں دیانت دار رکھنے کا ذریعہ ہے۔ کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ #فسطائیت_بند_کرو
2
15
9
109
Peaceful protest is not rebellion. A democracy that criminalizes voices is sliding into fascism. You cannot silence a nation by silencing journalists, students, workers, and activists. Free voices are democracy’s safety valve #فسطائیت_بند_کرو
1
14
7
103
نظم کو جبر سے نہ ملائیں۔ حقیقی نظم انصاف سے آتا ہے، خوف سے نہیں۔ ہم اپنے حقوق خاموشی کے بدلے نہیں بیچیں گے۔ پرامن، قانونی اور متحد ہو کر جمہوریت چاہتے ہیں، فسطائیت نہیں۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
20
18
207
پاکستان کا اور اپنی قوم کا واحد خیرخواہ قید میں ہے اپنا سارا کچھ قربان کر دیا اس ملک کے لیے اس سوئی ہوئی قوم کے لیے قوم نے کیا کیا ؟ #فسطائیت_بند_کرو
2
23
19
216
آج کل کجھ لوگ معاشرے وچ کردے رزق حرام تلاش ہن کاٹن لنڈے تو لے کے پالونڑی چاہ دی بہہ تے رکھدے آس ہن ایتھو چا کے ایتھے اقبال نہ رکھنڑاں بس کھیڈڈے لڈو تے تاش ہن پچھاں ماں نوں پٹنڑ کوئی ساگ نئیں ڈیندا پتر اڈیاں تے بدمعاش ہن #قافلہ_ادب #دامن_یار
3
13
16
79
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری اور ان کی حراست نے بنیادی شہری حقوق پر اہم سوالات کھڑے کیے ہیں۔ کسی شخص کے سیاسی مؤقف یا کسی قیدی سے خاندانی تعلق کی بنیاد پر اس کے اہلِ خانہ کو دباؤ میں رکھنا قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے #فسطائیت_بند_کرو
1
21
1
14
230
Junaid Amir retweeted
ظلم کی رات کتنی بھی طویل ہو، سحر کو روک نہیں سکتی، حق کی صدا کو کوئی زنجیر خاموش نہیں کر سکتی۔ جو نفرت کے بیج بوئیں گے، وہ امن کہاں پائیں گے؟ انسانیت کے گلشن میں، محبت ہی پھول کھلائیں گے۔ #فسطائیت_بند_کرو
12
7
57
Junaid Amir retweeted
کسی کے حوصلے کو قید خانوں میں نہ تولو، وہ شخص عزم کا پیکر ہے، اسے دیواروں میں نہ تولو۔ جو قوم اپنے خوابوں کی حفاظت کرنا جانتی ہے، وہ اپنے رہبر کی خاموشی بھی پہچانتی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
11
6
56
Junaid Amir retweeted
ستم کی دھوپ میں بھی جس کا لہجہ سرد نہیں، وہ شخص جھک تو سکتا ہے، مگر بے ضمیر نہیں۔ تاریخ گواہی دے گی، وقت فیصلہ کرے گا، کون حق پہ ڈٹا رہا، کون ظلم کا اسیر رہا۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
13
8
64
Junaid Amir retweeted
کسی رہبر کی اسیری، قوم کا امتحان ہوتی ہے، خاموش لبوں کے پیچھے بھی ایک داستان ہوتی ہے۔ انصاف کی کرن کو دیواروں میں قید نہ کرو، یہ روشنی ہے، اسے اندھیروں کے حوالے نہ کرو۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
16
10
80
عمران خان نے اس قوم کو غیرت سے جینا سکھایا، ہر فورم پہ اس قوم کا مقدمہ لڑا، اور بدلے میں ہم نے اسے اور اس کے پورے خاندان کو فاشسٹوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ یہ قوم واقعی احسان فراموش ہے۔ @IKTIGERMN @Shahg143h @IKRush_804 #فسطائیت_بند_کرو
2
28
1
38
328
Junaid Amir retweeted
طاقت کے نشے میں انسانیت بھول گئے ہو۔ یاد رکھو وقت بدلتا ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
11
5
66
Junaid Amir retweeted
عدلیہ کی آزادی،تمام بیگناہ سیاسی کی اور کپتان کی آزادی تک ہماری آواز بلند رہے گی #فسطائیت_بند_کرو
3
18
10
129
پرامن احتجاج ہر انسان کا قانونی حق ہے۔۔۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
9
13
172
Junaid Amir retweeted
محافظ ہی درخت کی شاخیں کاٹنے لگیں تو پھر دشمنوں کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے؟ مگر غور کریں کہ جن شاخوں پر بیٹھے ہیں بیوقوف وہی شاخیں کاٹ رہے ہیں یہ نہیں تو انکی نسلیں نشانہ بنیں گی اور یقیناً بنیں گی ،کوئی بچ نہ پائے گا. #فسطائیت_بند_کرو
1
14
1
9
292
Junaid Amir retweeted
عمران خان کی بہن عظمی خانم اس وقت شدید بیمار ہے اور فرعون ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے. #فسطائیت_بند_کرو
1
11
1
11
403
Junaid Amir retweeted
#فسطائیت_بند_کرو اور بے گناہ لوگوں کو رہا کرو۔
2
17
15
208
Junaid Amir retweeted
اس ملک کی صرف اشرافیہ امیر ہے ۔ اشرافیہ سے مراد اسٹیبلشمنٹ، سیاستدان، بیوروکریسی جو تمام وسائل پر قابض ہیں اس کے بعد بزنس مین ، تاجر کاروباری طبقہ کل آبادی کا 80 فیصد دو وقت کی روٹی اور بنیادی ضرورتوں کی تگ و دو میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے ۔ #فسطائیت_بند_کرو
12
11
162
Junaid Amir retweeted
السلام وعلیکم کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کا کوئی بھروسہ نہیں۔ انٹرنیٹ سروس اور زندگی نے وفا کی تو پھر بات ہو گی تب تک جو بُرا لگا معاف کیجئے گا ۔ اللّٰہ حافظ
3
3
3
65
Replying to @junaidamir
زنجیریں ٹوٹیں گی آزادی آئے گی #فسطائیت_بند_کرو
4
2
4