Shakeel Khan retweeted
ترجیحات چیک کریں. فرق جان کر جیو
عمران نیازی نے یوتھ کے نام پر لڑکوں کو انتشاری، بلوائی، فسادی، آگ لگانے والا، گالم گلوچ کرنے والا بناکر جیلوں تک پہنچایا
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif یوتھ کو لیپ ٹاپ، اسکالرشپس دیکر اعلیٰ تعلیم کے مواقع دے رہی ہیں، بیرون ملک تعلیم کے اخراجات پنجاب حکومت اٹھارہی ہے.
Shakeel Khan retweeted
فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ؟ اربوں کی جائیدادیں، مبینہ مالی بے ضابطگیاں اور FIA، NAB کی تحقیقات!
جاوید چودھری کے پروگرام ’’موقف‘‘ میں سامنے آنے والے انکشافات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی!
اسلام آباد میں مولانا کی رہائش گاہ کے مالک امان اللہ کو FIA اور CDA کے نوٹس!
نتھیا گلی میں مبینہ ہوٹل اور جائیدادوں کی منی ٹریل پر سوالات!
سینیٹرز، کنسورشیم اور مبینہ مالی لین دین کی تحقیقات!
26ویں آئینی ترمیم کے دوران چار پلاٹس کی مبینہ الاٹمنٹ!
بیرونِ ملک علاج، تھائی لینڈ کے دوروں اور مبینہ مالی معاونت پر سوالات!
اسعد محمود کو NAB اور FIA کے نوٹس!
کیا یہ محض الزامات ہیں یا کسی بڑے مالیاتی اسکینڈل کی ابتدا؟
مولانا فضل الرحمان اور ان کے قریبی ساتھیوں کو ان سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
اربوں کی جائیدادوں کی منی ٹریل کہاں ہے؟
مبینہ پلاٹس اور مالی لین دین کی حقیقت کیا ہے؟
احتساب کا عمل سب کے لیے یکساں ہوگا یا نہیں؟
اب سوالات نہیں، شفاف تحقیقات اور حقائق سامنے آنے چاہئیں!
#فضل_الرحمان #JUIF #FIA #NAB #BreakingNews #Pakistan
Shakeel Khan retweeted
خواجہ آصف جن بزنس مینوں کی طرف اشارہ کر رہے ہیں، میں ان بزنس مینوں کو بھی جانتا ہوں اور اس معاملے سے متعلق مجھے خاصی آگاہی ہے۔ اس حوالے سے مزید بات نہیں کرنا چاہوں گا کیونکہ یہ بہت حساس معاملہ ہے، البتہ ایک کوشش یقینی طور پر جاری ہے جس کا تعلق پنجاب سے ہے۔ پنجاب کی کچھ سیاسی شخصیات بھی اس معاملے کا حصہ ہیں اور اس وقت عہدوں پر موجود ہیں۔ آنے والے دنوں میں معاملات مزید واضح ہو جائیں گے۔
Shakeel Khan retweeted
فضل الرحمان کے سیاسی ٹکٹوں کی مبینہ اربوں روپے کی منڈی؟
سینیٹ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں تک، نظریہ پیچھے اور پیسہ آگے؟
بلوچستان کے سینیٹ ٹکٹ کے عوض مبینہ ایک ارب روپے!
عثمان بدینی سے مزید ایک ارب روپے کا مبینہ مطالبہ!
اسد محمود اور عطاء الرحمن کے مبینہ کردار پر سنگین سوالات!
اگر یہ انکشافات درست ہیں تو سوال صرف کرپشن کا نہیں، جمہوریت کی خرید و فروخت کا ہے!
کیا سیاسی ٹکٹ نظریاتی کارکنوں کا حق ہیں یا ارب پتی ٹھیکیداروں کی خریداری؟
فضل الرحمان خاموش کیوں؟
مبینہ ڈیلز کی حقیقت کیا ہے؟
اربوں روپے کے الزامات کی تحقیقات کون کرے گا؟
ٹکٹوں کی سیاست یا ٹکٹوں کا کاروبار؟ قوم جواب مانگتی ہے!
#فضل_الرحمان #JUIF #سیاسی_کرپشن #پاکستان
Shakeel Khan retweeted
Replying to @rehman46043768
اسکی تکلیف تو یو اے ای کو بہت ھے کھلے عام بی ایل اے کو سپورٹ کی جا رہی ھے
Shakeel Khan retweeted
پاکستان نے چین کے ساتھ مل کر گوادر پورٹ پر کام کرنا شروع کیا تو یہ بات ایران کو بالکل بھی ہضم نہیں ہوئی ایران ہرگز نہیں چاہتا تھا کہ اس کے بالکل سامنے موجود گوادر کی یہ بندرگاہ کامیاب ہو اور ایران کے پورٹس کی اہمیت ختم ہو جائے کیونکہ ایران کے پاس اتنی بڑی انویسٹمنٹ نہیں تھی-1/2
Shakeel Khan retweeted
جن 14 سینیٹر نے مرشدِ کی رہائی کے لیے خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گے۔
🤣🤣🤣🤭😆😆
Shakeel Khan retweeted
مریم نواز نے گورنس کا بیڑا غرق کردیا جو کام جنرل کونسلر کے ہیں سڑکیں بنوانا صفائی کروانا وہ وزیر اعلی کر رہی ہیں: فواد ڈبو
وزیر اعلی کے صفائی کروانے سڑکیں بنوانے پہ وہ بندہ اعتراض کر رہا ہے جسکا اپنا وزیر اعظم لنگر بانٹتا تھا اور یہ کہتے تھے درویش ہے 🤣
در فٹے منہ ڈبو تیرا ویسے
Shakeel Khan retweeted
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور لیوی کے معاملے پر فارمولا تقریباً طے ہونے کے قریب ہے۔ جماعت اسلامی کی ٹیکنیکل کمیٹی ڈرافٹ فائنل کرنے کے لیے وزارتِ خزانہ پہنچ گئی ہے اور آج اجلاس کے بعد کسی فارمولے پر اتفاق کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی کی دھرنے، لانگ مارچ اور مذاکرات کی جدوجہد عوامی مفاد کے لیے ہے، اس میں ان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بھی گر رہی ہیں اور امید ہے کہ پاکستانی عوام کو پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی اچھی خبر ملے گی۔
Shakeel Khan retweeted
جیو کا باندر دریائے سواں کی طرف خودکشی کے لئے جاتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ ادارے متوجہ ہوں تا کہ بروقت لاش باہر نکالی جا سکے۔
اعلان ختم شد
Shakeel Khan retweeted
میرے پاس کوئی ایسا ثبوت نہیں جس سے یہ ثابت کیا جا سکے کہ وہ کرپٹ پریکٹس میں ملوث ہیں بطور صحافی اگر مجھ سے کوئی کہتا ہے کہ فلاں کرپشن کر رہا ہے تو میں کہتا ہوں کہ اپ اس کو ثابت کر سکتے ہیں؟ کیا اپ کے پاس کوئی ثبوت ہے؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ سنی سنائی بات کو اگے پھیلا دیا جائے عمر چیمہ
Shakeel Khan retweeted
چوہدری سالک حسین کے بیان پر ایڈووکیٹ جنرل آفس سے قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا، میری اطلاعات کے مطابق چوہدری سالک حسین اب اس معاملے پر خاموشی اختیار رکھیں گے اور مزید گفتگو نہیں کریں گے۔خاندان عوامی سطح پر چوہدری سالک حسین کے ساتھ مکمل یکجہتی کرے گا، لیکن خاندان کے اندر بھی یہ سوچ موجود ہے کہ انہیں یہ بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ محسن نقوی کا اس بیان یا انٹرویو سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، دونوں کے قریبی تعلقات ضرور ہیں لیکن چوہدری سالک حسین اپنی الگ سیاسی حیثیت رکھتے ہیں۔
Shakeel Khan retweeted
مجھ پر الزام لگایا پنجاب میں کرپشن کی فائلوں سے الماریاں بھری پڑی ہیں ، اگر ثبوت ہے تو لاؤ عدالت میں پیش کرو، میں آپ کو حرجانے کا نوٹس بیجھ رہی ہوں ۔
میں اپنے بچوں کے سامنے قسم کھا کر کہتی ہوں میں نے کھربوں کے منصوبہ اس صوبہ کو دئیے ہیں ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی
Shakeel Khan retweeted
پاکستان کی دفاعی طاقت کا نیا شاہکار!
بھارت سمیت دشمنوں کے لیے اہم پیغام!
پاکستان نے پہلا مقامی طور پر تیار کردہ فَاعَز (FAAZ) ایئر ٹو ایئر میزائل کامیابی سے ٹیسٹ کر لیا۔
جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم، طویل فاصلے تک فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت اور پاک فضائیہ کی بڑھتی ہوئی دفاعی قوت!
یہ صرف میزائل کا تجربہ نہیں، پاکستان کی دفاعی خودمختاری کا اعلان ہے۔
دفاع مضبوط، پاکستان ناقابلِ تسخیر! 🇵🇰
#PakistanZindabad #FaazMissile #PAF #PakistanDefense #TayyabBaloch #ViralShorts #BreakingNews
Shakeel Khan retweeted
وہ افغانی خاندان جو 20 سال امریکہ کی افغانستان میں مدد کرتے رھے انہیں امریکہ فمیلیوں سمیت اپنے ساتھ لے گیا تھا ۔۔۔!!!
جب ٹرمپ آیا تو اس نے ان کو نکالنے کی تیاریاں شروع کردی اس وجہ سے افغانیوں نے مختلف طریقوں سے ویزے لینے کی درخواستیں دیں اور ویزے لے لئے ۔۔۔
اب اطلاع ہے کے سوموار کو تقریباً 200 افغان فیملی سمیت پاکستان میں لینڈ کریں گے جنہیں یہاں سے پاکستانی حکومت تورخم بارڈر پر افغان حکومت کے حوالے کرے گی ۔۔
ان میں ایسے افغان بھی شامل ہیں جنہوں نے وہاں "گے" کے طور پر ویزے لئے ۔۔۔ایسے افغان لڑکے زیادہ ڈر میں ہیں ان کا امریکی حکومت کو کہنا اگر ہمیں واپس بھیجا گیا تو افغان سٹوڈنٹ ہمیں معافی نہیں دیں گے اور ہمارا مزید استحصال کریں گے۔۔۔
فیس بک سے منقول
Shakeel Khan retweeted
مولانا فضل الرحمٰان نے خواجہ آصف صاحب کے ساتھ وائٹ فلیگ کر دیا ہے۔ لیکن ہائبرڈ نظام کے کچھ لوگوں کے ساتھ مولانا صاحب نے ابھی تک وائٹ فلیگ نہیں اٹھایا اور نہ ہی وہ ایسا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ معدنیات کے حوالے سے مولانا صاحب کی گفتگو حقائق کے مطابق نہیں تھی۔ امریکی کمپنیاں قانونی طریقے سے آئیں گی اور اپنا کاروبار بھی قانونی طریقے سے کریں گی۔ جرائم، سیاست اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ موجود ہے۔ اس غیر قانونی نیٹ ورک اور بلیک اکانومی کو ختم کرنا ضروری ہے، اسی حوالے سے اقدامات شروع کیے گئے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید کامیابیاں حاصل ہوں گی۔
Shakeel Khan retweeted
دین کے نام پر تجاوزات قائم کرنا ،پلاٹس پر قبضے کرنا مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت کو زیب نہیں دیتا
Shakeel Khan retweeted
احد خان جو کہ عمران خان کے بہنوئی ہیں ان کو بھی بہت زور کی سیاست آئی ہوئی ہے وہ چاہتے ہیں عمران خان کی بہنیں ریلیونٹ رہیں۔جبکہ پی ٹی آئی نہیں چاہتی ہے کہ ان کی بہنوں کا کوئی کردار ہو۔پارٹی پر بہنوں کی جو گرفت مضبوط ہو رہی تھی پارٹی کو اس سے مسئلہ تھا۔ اب ان کو موقع ملا ہے وہ اسے ضائع نہیں کرنا چاہتے یہی وجہ ہے پارلیمانی کمیٹی نے اپنا اجلاس بلایا تھا جس کا مقصد تھا کہ اب وہ اپنے فیصلے خود کریں گے اور عمران خان اور ان کی بہنوں کو اس میں سے مائنس کریں گے۔
Shakeel Khan retweeted
یہ صحافی بتا رہے ہیں کہ پشاور میں مجھے 30 سالوں میں پہلی بار پشاور صدر اتنا صاف ستھرا اور تجاوزات سے خالی نظر آیا ہے۔کہیں بھی تجاوزات نظر نہیں آ رہیں اور اتنی صاف سڑکیں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔















