Salman Bashir retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
Salman Bashir retweeted
Dr Salam’s contributions in physics make him one of the most notable minds produced by Pakistan/Punjab. #Respect
Today marks the 30th death anniversary of Dr Abdus Salam, a mind that brought Pakistan international scientific recognition, yet a man his own country never fully embraced. The world celebrated his genius, Pakistan allowed prejudice to overshadow it. His legacy belongs to humanity, but his rejection remains Pakistan's loss.
Salman Bashir retweeted
اللہ الحق ہے
یہ وہ سامعہ ہے جو ماہر نجوم بن کر عمران خان کا مذاق اڑایا کرتی تھی شوکت خانم کیخلاف باتیں کرتی تھی پھر اللہ کی پکڑ ائی کینسر کی مریضہ بن گئی اسی شوکت خانم سے علاج کرایا اج معافیsee more.....
Salman Bashir retweeted
A 21-year-old university student in Pakistan died of RABIES despite receiving anti-rabies vaccination after dog bite.
How many times do I have to tell, please NEVER make these mistakes after dog bite:
1: Thinking one injection is enough
Salman Bashir retweeted
Its so sad that Pakistani media isn't interested in the murder of 13 years old baby servant (slave)by the wife of a Civil servant (British ruler) who is a dual citizen . Famita's 20 wounds of torture are the slaps on the face of the nation and test of the judiciary. Shameful.
روالپنڈی پولیس کے سربراہ سے بوڑھی عورت کو انصاف دلانے کے لیے خصوصی دلچسپی کی درخواست :
تھانہ چونترہ راولپنڈی کے علاقے میں ایک سال پہلے بوڑھی ماں کا نوجوان خوبرو بیٹا قتل کیا گیا دیگر ملزمان گرفتار کیے گئے مگر الطاف نامی مرکزی ملزم پولیس گرفتار نہیں کر پارہی ۔ لواحقین سمجھتے ہیں کہ چونترہ پولیس ملزم سے مل چکی ہے اور اسے نہ صرف گرفتار نہیں کرنا چاہتی بلکہ چاہتی ہے کہ اسکا کیس ٹرائل الگ سے ہو ۔ پولیس کے حکام کو چاہیے کہ وہ اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لیں ، تھانہ چونترہ کے ذمہ داروں سے باز پرس کریں اور بوڑھی والدہ کو انصاف دلا کر دعائیں لیں ۔
@RwpPolice
Salman Bashir retweeted
یہ جو پیارا سا 18 سالہ لڑکا نظر آرہا ہے چند روز قبل مبینہ طور پہ اس کی اور اس کی پھپھو آسما کی زندگی کا چراغ گل کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھپھو آپ کیوں پریشان ہیں کچھ نہیں سفیان بس چھوڑو ﷲ ان سے پوچھے گا ۔ہوا یوں کہ اس کی پھپھو کو محلے میں موجود چند اوباش نوجوان آتے جاتے چھیڑتے تھے
ایک دن سفیان نے دیکھا تو کہا کہ پھپھو آپ کیوں پریشان ہیں میں ہوں ناں ساتھ ۔ہماری پولیس ہماری تحفظ کرے گی اب اگر یہ چھیڑیں گے تو ہم پولیس اسٹیشن جائیں گے ۔
اگلے دن وہی روٹیں جیسے پھپھو گھر سے کام کے سلسلہ میں باہر گئی تو اوباش نوجوانوں سے دوبارہ چھیڑا
اسماء نے کہا کہ میں اب پولیس اسٹیشن جاؤں گی اوباش نوجوانوں نے اس کو منع کیا لیکن وہ اپنی عزت کی خاطر سفیان کے ساتھ
پولیس اسٹیشن گئی جیسے وہ وہاں درخواست دے کر واپس آئی ۔تو ان اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پہ دونوں کی بھتیجے اور پھپھو کی زندگی کا چراغ گل کردیا ۔۔ملزمان با اثر ہیں کیا کوئی ان کی آواز بن سکتا ہے مردان پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے
افسوس بن ماں کا سفیان اپنی پھپھو کی عزت کی حفاظت کرتے کرتے شہید ہوگیا
مجھے ایک اہم حکومتی شخصیت نے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ مذکورہ پلاٹ ایک بنگالی کا تھا جو ایک Abandoned Property ہے اور متعدد افراد اس کے دعویدار تھے ۔ حکومت نے پلاٹ کے تحفظ کے لیے اس کی چاردیواری بنائی ہے۔ مجھے امید ہے کہ حکومت ریکارڈ کے مطابق اس پلاٹ کے مالک یا اس کے لواحقین کو بنگلہ دیش میں ڈھونڈھ کر انہیں ان کی پراپرٹی دے گی ۔ حکومت کی طرف سے پلاٹ کے تحفظ کے لیے اٹھایا جانے والا قدم قابل تحسین ہے ۔
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔
مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔
مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
Salman Bashir retweeted
آج دوپہر تین بجے جھمرہ روڑ پر ایک منظر دیکھنے کو ملا جس میں ایک ٹریفک اہلکار ڈمپرز کے آگے آگے جا رہا تھا اور ڈمپرز کو ون سائیڈ پر چلنے کی ترکیب دے رہا تھا ، یہ
مناظر دیکھنے کے قابل تھے ، جبکہ دوسری جانب ٹریفک کی روانی بغیر خوف و خطر کے جاری تھی، جبکہ دیکھنے والے اس ٹریفک وارڈن کو سلوٹ کر رہے تھے ، ایسے ٹریفک وارڈن ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جو اپنی ڈیوٹی کو بخوبی سرانجام دیتے ہیں ، جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا
اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی
ویلڈن ٹریفک پولیس چنیوٹ
قابل مذمت عمل 💔۔۔۔ اس کار سوار کے خلاف قانون کے تحت فوری کارروائی ہونی چاہیئے ۔
Salman Bashir retweeted
مریم نواز کی پنجاب پولیس ایک طالب علم سے مخاطب ہے ۔میں تیری بہن چ ۔۔۔ دوگا
تھانے کے گیٹ پر تھانیدار کا طالب علم سے بدسلوکی،غلیظ گالم گلوچ اور تشدد کا افسوسناک واقعہ، فیصل آباد پولیس کے رویے پر سوالات اٹھنے لگے
’’میں یہاں کا تھانیدار ہوں، تمہاری ہمت کیسے ہوئی پہلے داخل ہونے کی؟‘‘ — ماں ، بہن کی غلیظ گالیاں۔
فیصل آباد (کرائم ٹریسر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے گیٹ پر پولیس اہلکار کی جانب سے طالب علم سے مبینہ بدسلوکی، غلیظ گالم گلوچ اور تشدد کے واقعے نے پولیس کے عوامی رویے پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ذرائع کے مطابق منان نامی طالب علم موٹرسائیکل پر تھانے میں داخل ہونے لگا تو سول کپڑوں میں ملبوس اے ایس آئی کو نہ پہچان سکا۔ الزام ہے کہ اس بات پر اے ایس آئی نے طالب علم کو روک کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور نازیبا زبان استعمال کی۔
Salman Bashir retweeted
Pakistan’s 5th Army Chief, General Abdul Waheed Kakar, passed away today in Rawalpindi. A professional soldier and statesman, he is best known for the Kakar Formula and his role in developing Pakistan’s missile programme.
The Kakar Formula
During the political turmoil of the 1990s, President Ghulam Ishaq Khan dismissed Nawaz Sharif’s government under Article 58(2)(B) on April 18, 1993. Although the Supreme Court restored Nawaz’s government, a bitter confrontation between the two leaders led to another dissolution of the assemblies.
General Kakar brokered an agreement among President Ghulam Ishaq Khan, Nawaz Sharif, and Mohtarma Benazir Bhutto to resolve the political deadlock. The Kakar Formula comprised five points:
▪️Resignation of Prime Minister Nawaz Sharif
▪️Dissolution of the assemblies
▪️Early elections
▪️Appointment of a neutral caretaker Prime Minister
▪️Resignation of President Ghulam Ishaq Khan
General Kakar and Pakistan’s Nuclear Programme
After resigning, Ghulam Ishaq Khan retired from active politics but trusted General Kakar with overseeing Pakistan’s nuclear weapons. Contrary to common perception, the Army assumed a primary role in the country’s nuclear programme during this period.
Pakistan faced mounting US pressure under the Pressler Amendment to roll back or freeze its nuclear programme or allow inspections of key nuclear facilities. During an official visit to the United States, General Kakar made it unequivocally clear that Pakistan would not accept such a deal.
Operationalising Nuclear Deterrence
Under General Kakar, Pakistan accelerated efforts to operationalise its nuclear deterrent through credible air- and land-based delivery systems.
Between 1983 and 1995, the National Development Complex (NDC) and Air Weapons Complex (AWC) conducted 24 cold tests in the Kirana Hills, testing different bomb designs. In May 1995, the Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC) achieved the desired results after years of aerial-drop cold tests.
General Kakar directed Samar Mubarakmand to initiate research and development on an indigenous solid-fuel missile system. Pakistan had responded to India’s Prithvi missile tests with Hatf-I and Hatf-II, but both had limited range and payload capacity.
In 1994, the Project Management Organization (PMO) was established under Kakar’s direction. Its mandate included developing solid-fuel missile capabilities, absorbing technology transfers, and acquiring reverse-engineering and assembly expertise for M-11 (DF-11) and M-9 (DF-15) ballistic missiles. The NDC, AWC, and PMO were later integrated under NESCOM.
Pakistan’s Nuclear Diplomacy/Policy
General Kakar also laid the groundwork for a coherent nuclear policy by establishing a research cell within the Combat Development Directorate to study nuclear arms control and global and regional developments affecting Pakistan’s strategic interests. It later evolved into the Directorate of Arms Control and Disarmament Affairs (ACDA) under the Strategic Plans Division (SPD).
May his soul rest in eternal peace for his services to the nation. Ameen.
Salman Bashir retweeted
It was reported that SI Awais Arshad slapped a citizen during an inspection of a hotel, where the officer was present for verification purposes. Immediate criminal and departmental proceedings have been initiated against the officer.
The following actions have been taken:
1. *FIR registered* against the officer and *arrested* .
2. Officer *suspended* from service.
3. Departmental *charge sheet issued* for disciplinary proceedings.
Strict accountability is being ensured to prevent misuse of authority and uphold the respect, honour and rights of the citizens.
Salman Bashir retweeted
اس چند سیکنڈ کی ویڈیو نے
مریم نواز کی سیاست کو نئے
مقام پر کھڑا کر دیا۔
حالیہ تاریخ میں پہلی بار کسی حکمران نے غریب سے استحصالی امیر کو خود"طمانچہ"مروایا ہے۔
غریب کی عزت نفس"بحال"کروائی ہے۔
عوامی راج کی طرف بڑا قدم👏
(اسد آر چوہدری)
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
Salman Bashir retweeted
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔
شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
Salman Bashir retweeted
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.




























