Saif retweeted
سافٹ ویئر اپڈیٹڈ
The power of NASWAR
نسوار کی طاقت امریکہ برداشت نہیں کر سکا تو چین کیا برداشت کرے گا لگتا ہے یہ بندہ نسوار کو پورے چین میں مشہور کر کے ہی دم لے گا۔
Saif retweeted
فوجی جوان اور افسر جس طرح کی باتیں بھی برداشت کرتے ہیں یقین کرو یہ "وطن سے محبت" اور "فرض شناسی" حب الوطنی" بردباری "ٹحمل " اور "برداشت" کا ثبوت ہے۔ ورنہ کسی کی کیا مجال کہ فوج کو للکارے اور کہے کہ اِدھر نہ آیا کرو۔
🇵🇰
Saif retweeted
🍂🍁پیسے کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ یہ سب کچھ خرید لیتا ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کتنا بھی کیوں نہ ہو ختم ہو جاتا ہے 🍂🍁
Saif retweeted
نبی کریم جناب محمد ﷺ پہ درود بھیجنا افضل ترین عبادت ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں نے پہلے خود یہ عمل سر انجام دیا ہے اور پھر مومنین کو اس کا حکم دیا ہے، اور دیگر کوئی عبادت ایسی نہیں جس کے متعلق یہ اہتمام کیا گیا ہو!!!
(تفسیر القرطبی، 17: 218)
Good night Friends ❤️🕌
Saif retweeted
اگر کسی کھلاڑی کو کوئی سپورٹ کرتا ہے وہ گول نہیں کرتا یا کسی ٹیم کو کوئی سپورٹ کرتا ہے اور وہ ٹیم ہار جاتی ہے تو اگر اس کو تم ذلیل ہونا کہتے ہو پھر مبارک ہو دولہے شاہ کے چوہے تم خود ذلیل ترین بندے ہو تم ایک "کھوتے دماغ" ذلیل ترین شخص ہو
Pure subtweet
یہ وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
یو ایف سی کا سب سے بڑا کونٹرورشل فائٹر کسی دور کا ڈبل چیمپئن جس کی بک بک تو بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی آج دو منٹ نہیں ٹک سکا
رات بھر اس ڈر سے جاگتا رہا کہ کہیں یو ایف سی مین ایونٹ میچ مس نہ ہو جائے جو صبح تقریبا 9:46 پر شروع ہوا اور 9:47 تک ختم بھی ہو گیا ایک منٹ کے لیے پوری رات کی نیند قربان کر دی۔
جا "Conor McGregor" تیرا بھی بیڑا غرق ہو
#UFC








