Pinned Tweet
سوچیں ہیں رواں دواں
دل کو کہی دور چھوڑ آئے
بادلوں کی آغوش میں
نغمے گنگنائے
مٹی کے آنگن میں
کھیلتی ایک گڑیا
بھوری آنکھوں والی
ہے ایک فرشتہ
کبھی ہنستی
کبھی مسکراتی
جیسے موتیوں کا دریا بہاتی ہوئ
بابا کے انتظار میں
فلک کو دیکھتی ہوئی
نگاہیں جمی ہوئی
ہائے میرا پرندہ
میری مانو
سنا ہے کہ کراچی میں پوری بلڈنگ خود بخود گر گئی، کیا یہ سچ ہے ؟
آگر سچ ہے تو ان حکومتی اداروں پہ بلڈوزر
چلانے چاہے
1
2
79
ملائشیا میں آپ کو کہی بھی شاپ پہ مدینہ، مکہ، بسم اللہ اور اسلام ناموں کے سائن بورڈ نظر نہیں آئے گے
پاکستان میں ہر طرف یہی ناموں کے ہوٹل، ریسٹورنٹ اور شاپس نظر آئے گے اور کام ان کے سارے دو نمبر بلکہ دس نمبر کے ہوتے ہیں
2
62
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ جیسے میں دعاؤں کے سہارے ہی چل رہا ہوں
ورنہ مجھ کو خود میں کوئ خوبی دکھائی نہیں دیتی
یونیورسٹی میں میرے سے جونیئر ایک لڑکی پسند آگئی تھی، میرا پیپر فیل ہوگیا تھا جس کی وجہ سے میں انکے ساتھ کلاس لیتا تھا
ایک دن میں نے انکو کہا کہ تم مجھے اچھی لگتی ہو
اس نے کہا کہ اپنی پڑھائی پہ دھیان دو
پہلے سے فیل ہو گئے ہو اور زندگی میں ابھی تک فیل ہوتا آرہا ہوں ☹️
مجھے کچھ دن پہلے تقریبا 15 سے 16 سال کی عمر کے لڑکے کا DMآیا۔۔۔
میں کسی کوReplyتو کرتی نہیں لیکن اُسکو میں نے Reply کیا اور کہا” کہ میں تمہاری آپی لگتی ہوں “ یہ تمہاری Study کرنے کی عمر ہے تم کس کام میں لگے ہوئے ہو اپنے آپکو تھوڑا کنٹرول کرو اوراپنے career پر توجہ دو۔۔۔🙂🤌🏻
2
5
835
ٹویٹر پہ صرف چولیں ہی مارنے آتے ہیں
اور ٹینشن کم ہیں جو جہاں بھی پروفیسری کرتے رہے ☹️
ٹویٹر پر ہر کوئی کسی نہ کسی مقصد کہ لیے موجود ہے کوئی سیاست کہ لیے ، کوئی ٹائم پاس کہ لیے ، کوئی سچے پیار کی تلاش میں ، کوئی فقط ٹھرک کہ لیے،کوئی شاعری کہ لیے ، کوئی آچھا لکھنے اور پڑھنے کہ لیے ،کوئی صرف کسی کو بیوقوف بنانے کہ لیے اور کوئی صرف چولیں مارنے کہ لیے 😁
-
#فیلیات ✍🏻
1
3
165
فارغ لوگ ایکس اور سوشل میڈیا پہ رشتے خود سے بنا لیتے ہیں
جا ماما اپنا کام کر 😜
اسلام وعلیکم پیاری بہن
بلاک ہونے کی وجہ جان سکتا ہوں انسان ہوں کوئی غلطی ہو سکتی ہے تاکہ اپنی اصلاح کر سکوں #Sirphiri
1
1
183



















