Dr maria farooq retweeted
جس جس امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے وہ پشاور پہنچ جائے۔ پشاور کی غیور لوگوں سے اپیل ہے اپنے ان لوگوں کی مہمان نوازی بھی کریں اور انکی حفاظت بھی کریں۔
Dr maria farooq retweeted
Just Repost... don't ask why 🔥🔥
#BehindYouSkipper
#ImranKhanFightingForPakistan
#PakistanUnderFascism
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Dr maria farooq retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی عمران خان کے بارے میں پیشن گوئی اور دعا سنئے شاندار ویڈیو
Dr maria farooq retweeted
انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان صاحب پاکستان کی حقیقی آزادی کے بعد وزیراعظم پاکستان بن کر سبز ہلالی پرچم کو لہرائینگے اور اس کے بعد قوم کی عظمت و وقار کی یہ علامت کبھی سرنگوں نہیں ہوگی۔
#قومی_لیڈر_صرف_خان
آج #FathersDay کےموقع پر عمران خان کی اپنےبیٹوں کےساتھ شکارکی ایک یادگارویڈیوشئر کرنےکا مقصدقوم کویہ دکھاناہے کہ اس شخص کا بھی دل کرتا ہوگا اپنےبچوں کےساتھ وقت گزارنےکالیکن وہ تمہارےبچوں کےمستقبل کی جنگ لڑتےاپنےبچوں سےدوری برداشت کررہاخدارااسکو تنہامت چھوڑنا
#قومی_لیڈر_صرف_خان
Dr maria farooq retweeted
جناح ہاؤس پر اپنی سیاست اور نوکری بچانے والو جناح کی فیملی کا حال بھی دیکھو، nitter.gq/umairmalki/status/1665…
😂😂
Satire on the forced press conferences and the aftermath of claims on “Agar Imran Khan Khambay ko bhi party ticket dega, tou woh khamba bhi election jeet jaye ga”
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
#May9th_FalseFlag
12
Dr maria farooq retweeted
At Shaukat Khanum hospitals, 3 out of every 4 cancer patients are treated free of charge. Help us #EasetheBurdenofCancer with your Zakat & donations.
➤To donate, visit: bit.ly/Zakat23
➤For home collection, call 080011555 or WhatsApp 03000666363
we.tl/t-CLSKOl7Ymc
#ZakatForSKMCH #Zakat
Dr maria farooq retweeted
Pakistan demands Saudi Arabia to Deny Entry to the Convicted Criminal Nawaz Sharif. change.org/p/people-of-pakis…
Dr maria farooq retweeted
کل عشاء کے بعد پوری قوم باہر نکلے اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار تشکر منا کر بتائے کہ ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان
#StandingWithConstitution
Congratulations @RindhShahzaib , we proud of u
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس فائٹر شاہ زیب رند کی امریکا میں شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتی ہوں۔ یہ جیت انہوں نے پاکستان کے نام کی اور وطن کا نام دَیارِ غَیر میں بلند کیا۔ ان کی کامیابی بالخصوص رند قبیلے کے لئے باعث فخر ہے۔
Congratulations @RindhShahzaib! You've done the country proud through victory in @KarateCombat #KC38
The #Baloch folks of my constituency in Dera Ghazi Khan are especially delighted at your fighting ability. Special moment as you draped yourself with the 🇵🇰 flag after the bout. Pakistan Zindabad!
16
Dr maria farooq retweeted
Approaching 85000 petitioners #StandingWithConstitution.
Unprecedented in Pakistan!
Can you get it to 100,000 before tomorrow morning. Show that #NationStandswithCJP.
The constitution is clear. Elections SHALL be held within 90 days. Don't run away. change.org/p/save-the-consti…
Dr maria farooq retweeted
اتنا ظلم غریب عوام پے
پانی کیساتھ روزہ رکھا ہے۔
آٹے کیلئے گیارہ جگہ گیا۔ لائن میں کھڑا ہوا۔لیکن آٹا نہ مل سکا۔
بزرگ ایک آٹے کیلئے رو پڑا:
دانائی دیکھیں مکمل ویڈیو لنک
youtu.be/tNmVp0XD2dc
Dr maria farooq retweeted
لوگوں نے ن لیگ کے ساتھ ساتھ ن لیگی حامی صحافیوں کو unfollow کرنا شروع کر دیا اور کوئی کمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ
Boycott
Dr maria farooq retweeted
صرف پاکستان ہی نہیں برصغیر کی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے۔ عوام کا جوش جذبہ دیوانگی اور آزادی کی علامت عمران خان ہے



















