
تُنسىٰ كأنك لم تكُن : "تم ایسے بُھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔🙂 #ایک_کپ_چاۓ
Joined February 2020
- Tweets2K
- Following8
- Followers3.2K
- Likes262K
Pinned Tweet
میرےپاس کبھی کوئی اتنی قیمتی نایاب اوراتنی خاص چیزتھی ہی نہیں
جس سےتمہیں تشبیح دیتی تم تینوں
خود میں اکلوتےہوبہت
قیمتی بہت نایاب بہت خاص
میری ترجیحات میں اول💙
#ماشااللہ
سمجھےنہ کوئی سرسری ساتذکرہ تمہیں
بھرپور ماجرا ہوتم حوالہ نہیں ہو
#AbbasKhan251_birthday
@AbbasKhan251
حمزہ تراب ☕ retweeted
Don’t go looking for someone like me. I have no likes , I am one of a kind, precious and rare.
I am the lover whose passion cannot be conquered.
I am bold and confident, yet shy.
I am stubborn, too, the kind who always wins by the sheer force of my will….
حمزہ تراب ☕ retweeted
تھک کے گرتے ہیں تو احساس تبھی ہوتا ہے
زندگی ایک مسافت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ میری رات، میری نیند، میرے خواب ابرک
دشت ویراں کی سیاحت کے سوا کچھ بھی نہیں
اتباف ابرک
حمزہ تراب ☕ retweeted
Replying to @akspybilli192 @AbbasKhan251
@ManalNoor9
اس عزت افزائی کے لئے دل سے مشکور ۔ 🥰
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے مجھے آپ کے اپنوں میں شامل ھونے کی دعوت کی 🌹🙏🏻
حمزہ تراب ☕ retweeted
عباس خان اور انکی ایک کپ چائے
نینا جی ایک کپ چائے میں آپکا بہت بہت ویلکم ہو آپکو سن کر بہت خوشی ہوئی
اور ایک کپ چائے میں ایک کپ آپکا بنایا گیا ہے اور ہمیشہ بنایا جائے گا !
خوش آمدید آتی رہا کریں ❤
@Neena_Alli
@AbbasKhan251
حمزہ تراب ☕ retweeted
آپ کا بہت شکریہ بہت اچھا لگا آپ آئیں میرے کہنے پر
اب آتی رہیے گا آپ
❤️🌺🌹
میں کبھی کوئی گروپ یا سپیس جوائن نہیں کرتی
مگر آج میں نے پہلی بار عباس کی سپیس جوائن کی اُن کے اصرار پر ۔
اچھے دوستو ں کو انکار کرنا مشکل ھوتا ھے
پتہ نہیں کیوں کافی نروس بھی تھی
مگر اچھا لگا ۔ بہت شکریہ 🌹🌹
منال اور عباس سے بات کر کے 🌹🌹
@AbbasKhan251
@ManalNoor9
حمزہ تراب ☕ retweeted
میں کبھی کوئی گروپ یا سپیس جوائن نہیں کرتی
مگر آج میں نے پہلی بار عباس کی سپیس جوائن کی اُن کے اصرار پر ۔
اچھے دوستو ں کو انکار کرنا مشکل ھوتا ھے
پتہ نہیں کیوں کافی نروس بھی تھی
مگر اچھا لگا ۔ بہت شکریہ 🌹🌹
منال اور عباس سے بات کر کے 🌹🌹
@AbbasKhan251
@ManalNoor9
حمزہ تراب ☕ retweeted
کبھی کبھی لگتا ہے جیسے کسی بھی چیز کا کوئی معنی نہیں ہے، ہمارا وجود فضول ہے، اور ایک بیکار شے کہ جو محض اس کائنات کا بوجھ بڑھا رہا ہے،،،!!!
حمزہ تراب ☕ retweeted
بیڑا ہی غرق ہے
پاکستان کا تعلیمی نظام !
کون سا تعلیمی نظام بہتر ہوتا ہے مخلوط یا غیر مخلوط !
سوال کو درست کرو !
کیا مطلب ؟
سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا اس ملک میں تعلیمی نظام موجود ہے !
تو کیا تعلیمی نظام موجود نہیں ہے ؟
ہاں مخلوط اور غیر مخلوط تو بعد کا قصہ ہے پہلے تعلیم تو ہو !
بچے اسکول جا رہے ہیں کالج جاتے ہیں یونیورسٹی جاتے ہیں تعلیم حاصل کرنے ہی تو جاتے ہیں !
پھر اسکول جانے والے سارے بچے ایک جتنا کیوں نہیں سیکھ پا رہے ہیں ؟
وہ تو اسکول پر ہے نا کہ وہ کس اسکول میں پڑھ رہے ہیں !
یہ ہی تو بات ہے جب کوئی نظام بنایا جاتا ہے تو اس میں نظم و ضبط کے ساتھ سب کچھ ایک پلیٹ فارم پر آتا ہے لیکن یہاں تو سب کا الگ پلیٹ فارم ہے تو پھر خود بتاؤ کیا کوئی تعلیمی نظام موجود ہے !
پھر اس کے علاوہ کیا موجود ہے ؟
جس کے پاس طاقت ہے وہ اپنا نظام بنا لیتا ہے !
تم اب مشکل باتیں کر رہے ہو!
نہیں یہ بہت آسان باتیں ہیں شروع سے سمجھاتا ہوں جس تعلیمی نظام کی تم بات کر رہی ہو اس کو چلانے والوں کی خود کی ڈگریاں جعلی ہیں فقط یہ ہی نہیں ان کے اپنے بچے اس تعلیمی نظام سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے کبھی نظر نہیں آئیں گے یہ تعلیمی نظام خوراک کی کمی کا شکار ہے اور اسکی خوراک چوری کر لی جاتی ہے کرپشن کر کے دھوکا دے کر اور یہ سالوں سے چلتا آرہا ہے !
ہماری حکومت کبھی نہیں ٹھیک ہوسکتی نا ؟
ہماری عوام بھی ٹھیک نہیں ہے پگلی کیا تم دیکھتی نہیں ہو کہ اس عوام نے امیروں کے اسکول الگ بنا ڈالیں ہیں اور غریبوں کے اسکول الگ خود بتاؤ کیا اس طرح ملک یکساں ترقی کر سکتا ہے فقط یہ ہی نہیں بلکہ غیر معیاری نصاب ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ سب ہماری کتابوں میں موجود ہے جو شاید کسی مشہور دیوملائی کتاب میں بھی موجود نہ ہو ہم اور ہمارا نصاب موجودہ دور کے مطابق چل ہی نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے ہمارے قابل بچے نوجوان ضائع ہو رہے ہیں کیونکہ وہ بہت پیچھے رہ چکے ہیں !
یہ کس طرح سہی ہوگا ؟
ویسے ہی جیسے ترقی یافتہ ممالک نے نظام کو صحیح کیا ہے ہر اسکول میں یکساں ایک جیسا نصاب ہونا چاہیے !
لیکن کوئی او لیول پڑھنا چاہتا ہے تو کوئی اے لیول اور اکثر جگہ خود کے بورڈ بھی بنائے ہوئے ہیں !
پھر ایسے لوگوں سے کہا جائے کہ جس نے جو پڑھنا ہے وہ وہاں جا کر پڑھے ملک میں ایک ہی وفاقی نصاب ضروری ہے تاکہ تمام بچوں کی یکساں ذہنی نشونما ہو !
اس سے تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی ؟
ابھی تو ایک مسئلہ بتایا ہے ابھی اور مسائل باقی ہیں !
وہ کیا کیا ہیں ؟
ہمارے اساتذہ کی کام چوری جو بچوں کو نصاب سمجھانے کے بجائے بس رٹا لگواتے ہیں اس سے بچے کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پروان نہیں چڑھتی ہے ماں باپ بچوں کو اساتذہ کے حوالے کر کے سمجھتے ہیں حق ادا ہوگیا اور استاتذہ فیس کے بدلے بچوں کو پاس کر دیتے ہیں اور یہ بچے جب بڑے ہوتے ہیں تو انکو معلوم پڑتا ہے کیسے انکا روشن مستقبل ان کے اپنوں کے ہاتھوں تباہ ہوا ہے !
ماں باپ کب بچوں سے لاپرواہ ہیں تم نے دیکھا نہیں ہے کیا کہ بچوں کے مارکس کی انکے کئیریر کی کتنی فکر ہوتی ہے !
نہیں انکو بس اپنے ناک کی اور انا کی فکر ہوتی ہے کہ کہیں انکا بچہ پڑوسی کے بچے سے کم مارکس نہ لائے اور سب سے بڑی زیادتی بچے کو اسکی مرضی کا کئیریر نہیں رکھنے دیتے ہیں جس چیز میں بچے کی دلچسپی ہے ہی نہیں وہ چیز کوئی بچہ بھلا کیسے پڑھ سکتا ہے !
اگر استاد اچھا ہو تو بچہ پڑھ جاتا ہے !
پاکستان میں بس دس فیصد استاد اپنی کمائی حلال کر رہے ہیں اور باقیوں کو تو بس پہلی تاریخ کا انتظار ہوتا ہے کہ کب انکو انکی ہڈحرامی کی کمائی ملے اور اس میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو بعد میں ان بچوں اور ان کے ماں باپ کے دماغوں سے کھیلتے ہیں اسکی مثال ہر جگہ ملے گی !
مطلب ؟
کہیں کوئی ایم کیٹ کی تیاری کروا رہا ہوگا کہیں کوئی ای کیٹ کی تو کہیں کوئی آئی ایس بی ، دیکھو پگلی یہ سب پیسوں اور وقت کا ضیاع ہے !
لیکن بہتر مستقبل کیلئے یہ ضروری بھی تو ہے !
یہ ضروری ہے تو ریگولر نصاب میں شامل کیا جائے نا ایک بچہ جو شروع سے اسکول جا رہا ہے کالج جا رہا ہے پھر وہ اس قابل کیوں نہیں بن پا رہا ہے کہ وہ آگے کی پڑھائی کیلئے ٹیسٹ کلئیر کرے اسکو کیوں ایکسٹرا ٹیوشنز کی ضرورت پڑ رہی ہے بس اسکی واحد وجہ یہ ہے کہ ہم نے تعلیم کو فقط مخصوص زبان کے ساتھ جوڑ دیا ہے اور باقی سب بھول بیٹھے ہیں !
لیکن حکومت ۔۔۔!
یار پگلی تم پھر حکومت پر آ گئی ہو حکومت اگر کرپشن سے پاک ہو بھی جائے اور یکساں نصاب ہو بھی جائے پھر بھی تعلیمی نظام تب تک بہتر نہیں ہوگا جب تک ہر شہری کو اپنی زمہ داری کا احساس نہیں ہوگا !
اور یہ احساس کیسے ہوگا ؟
آگاہی اور تعلیم دے کر !
کیا مطلب !
مطلب بس خاموشی ہے کیونکہ کوئی قدم اٹھانا ہی نہیں چاہتا !
عباس
#متاعِ_دل
حمزہ تراب ☕ retweeted
تخیل بہترین پناہ گاہ ہے جس میں ہم اپنی مرضی کے لوگوں کیساتھ جیسے چاہتے ہیں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
حمزہ تراب ☕ retweeted
مرشدددددددد۔۔۔۔
سب کچھ ٹھیک ہے تو دل بے چین کیوں
اور اگر دل بے چین ہے تو سب ٹھیک کیسے ہے
🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️
ٹاپک:-پاکستان کانظام تعلیم اور درپیش مسائل
آج گفتگوبہترین اورفکری رہی جہاں تعلیمی مسائل کاذکر ان پرکام کرنےمسائل دور اورحل کرنےکے بارےگفتگورہی
تعلیم ریڑھ کی ہڈی ہے اگروہاں مسئلہ ہوگاتو پوری قوم لڑکھڑئےگی
شاندارلوگوں کی شمولیت کارآمدسپیس رہی
تمام لوگوں کی شرکت کابہت شکریہ
کون وقت سےکہےیارآہستہ
ابھی تولوح زمانہ پہ لکھی میری کہانی کاپہلا باب مکمل نہیں ہوا
ابھی جدائی کےآنسواُسی شدت سےبہہ رہے یادوں کی گردبھی نہیں بیٹھی
ابھی قہقہوں کی آواز کی کھنک بھی سنائی دےرہی
ابھی کسی نےآنااورحیات نامکمل کو مکمل کرنا
اے وقت کیا توکچھ دیرکیلئےنہیں ٹھہرسکتا؟
#مشائم
حمزہ تراب ☕ retweeted
Replying to @AbbasKhan251
تعلیمی نظام تشکیل دینے والوں سے لے کر اس نظام میں تعلیم حاصل کرنے والوں تک، سب ایک ہی زوال پذیر ڈھانچے کا حصہ بن چکے ہیں۔ پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی میں چلے جائیں کم لوگ ہی رہ گئیں جذبے سے پڑھنے والے۔ تعلیم تو عام ہو رہی ہے، مگر علم، شعور اور تحقیق کا فقدان بڑھتا جا رہا ہے۔
حمزہ تراب ☕ retweeted
پاکستان کا تعلیمی نظام !
کون سا تعلیمی نظام بہتر ہوتا ہے مخلوط یا غیر مخلوط !
سوال کو درست کرو !
کیا مطلب ؟
سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا اس ملک میں تعلیمی نظام موجود ہے !
تو کیا تعلیمی نظام موجود نہیں ہے ؟
ہاں مخلوط اور غیر مخلوط تو بعد کا قصہ ہے پہلے تعلیم تو ہو !
بچے اسکول جا رہے ہیں کالج جاتے ہیں یونیورسٹی جاتے ہیں تعلیم حاصل کرنے ہی تو جاتے ہیں !
پھر اسکول جانے والے سارے بچے ایک جتنا کیوں نہیں سیکھ پا رہے ہیں ؟
وہ تو اسکول پر ہے نا کہ وہ کس اسکول میں پڑھ رہے ہیں !
یہ ہی تو بات ہے جب کوئی نظام بنایا جاتا ہے تو اس میں نظم و ضبط کے ساتھ سب کچھ ایک پلیٹ فارم پر آتا ہے لیکن یہاں تو سب کا الگ پلیٹ فارم ہے تو پھر خود بتاؤ کیا کوئی تعلیمی نظام موجود ہے !
پھر اس کے علاوہ کیا موجود ہے ؟
جس کے پاس طاقت ہے وہ اپنا نظام بنا لیتا ہے !
تم اب مشکل باتیں کر رہے ہو!
نہیں یہ بہت آسان باتیں ہیں شروع سے سمجھاتا ہوں جس تعلیمی نظام کی تم بات کر رہی ہو اس کو چلانے والوں کی خود کی ڈگریاں جعلی ہیں فقط یہ ہی نہیں ان کے اپنے بچے اس تعلیمی نظام سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے کبھی نظر نہیں آئیں گے یہ تعلیمی نظام خوراک کی کمی کا شکار ہے اور اسکی خوراک چوری کر لی جاتی ہے کرپشن کر کے دھوکا دے کر اور یہ سالوں سے چلتا آرہا ہے !
ہماری حکومت کبھی نہیں ٹھیک ہوسکتی نا ؟
ہماری عوام بھی ٹھیک نہیں ہے پگلی کیا تم دیکھتی نہیں ہو کہ اس عوام نے امیروں کے اسکول الگ بنا ڈالیں ہیں اور غریبوں کے اسکول الگ خود بتاؤ کیا اس طرح ملک یکساں ترقی کر سکتا ہے فقط یہ ہی نہیں بلکہ غیر معیاری نصاب ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ سب ہماری کتابوں میں موجود ہے جو شاید کسی مشہور دیوملائی کتاب میں بھی موجود نہ ہو ہم اور ہمارا نصاب موجودہ دور کے مطابق چل ہی نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے ہمارے قابل بچے نوجوان ضائع ہو رہے ہیں کیونکہ وہ بہت پیچھے رہ چکے ہیں !
یہ کس طرح سہی ہوگا ؟
ویسے ہی جیسے ترقی یافتہ ممالک نے نظام کو صحیح کیا ہے ہر اسکول میں یکساں ایک جیسا نصاب ہونا چاہیے !
لیکن کوئی او لیول پڑھنا چاہتا ہے تو کوئی اے لیول اور اکثر جگہ خود کے بورڈ بھی بنائے ہوئے ہیں !
پھر ایسے لوگوں سے کہا جائے کہ جس نے جو پڑھنا ہے وہ وہاں جا کر پڑھے ملک میں ایک ہی وفاقی نصاب ضروری ہے تاکہ تمام بچوں کی یکساں ذہنی نشونما ہو !
اس سے تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی ؟
ابھی تو ایک مسئلہ بتایا ہے ابھی اور مسائل باقی ہیں !
وہ کیا کیا ہیں ؟
ہمارے اساتذہ کی کام چوری جو بچوں کو نصاب سمجھانے کے بجائے بس رٹا لگواتے ہیں اس سے بچے کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پروان نہیں چڑھتی ہے ماں باپ بچوں کو اساتذہ کے حوالے کر کے سمجھتے ہیں حق ادا ہوگیا اور استاتذہ فیس کے بدلے بچوں کو پاس کر دیتے ہیں اور یہ بچے جب بڑے ہوتے ہیں تو انکو معلوم پڑتا ہے کیسے انکا روشن مستقبل ان کے اپنوں کے ہاتھوں تباہ ہوا ہے !
ماں باپ کب بچوں سے لاپرواہ ہیں تم نے دیکھا نہیں ہے کیا کہ بچوں کے مارکس کی انکے کئیریر کی کتنی فکر ہوتی ہے !
نہیں انکو بس اپنے ناک کی اور انا کی فکر ہوتی ہے کہ کہیں انکا بچہ پڑوسی کے بچے سے کم مارکس نہ لائے اور سب سے بڑی زیادتی بچے کو اسکی مرضی کا کئیریر نہیں رکھنے دیتے ہیں جس چیز میں بچے کی دلچسپی ہے ہی نہیں وہ چیز کوئی بچہ بھلا کیسے پڑھ سکتا ہے !
اگر استاد اچھا ہو تو بچہ پڑھ جاتا ہے !
پاکستان میں بس دس فیصد استاد اپنی کمائی حلال کر رہے ہیں اور باقیوں کو تو بس پہلی تاریخ کا انتظار ہوتا ہے کہ کب انکو انکی ہڈحرامی کی کمائی ملے اور اس میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو بعد میں ان بچوں اور ان کے ماں باپ کے دماغوں سے کھیلتے ہیں اسکی مثال ہر جگہ ملے گی !
مطلب ؟
کہیں کوئی ایم کیٹ کی تیاری کروا رہا ہوگا کہیں کوئی ای کیٹ کی تو کہیں کوئی آئی ایس بی ، دیکھو پگلی یہ سب پیسوں اور وقت کا ضیاع ہے !
لیکن بہتر مستقبل کیلئے یہ ضروری بھی تو ہے !
یہ ضروری ہے تو ریگولر نصاب میں شامل کیا جائے نا ایک بچہ جو شروع سے اسکول جا رہا ہے کالج جا رہا ہے پھر وہ اس قابل کیوں نہیں بن پا رہا ہے کہ وہ آگے کی پڑھائی کیلئے ٹیسٹ کلئیر کرے اسکو کیوں ایکسٹرا ٹیوشنز کی ضرورت پڑ رہی ہے بس اسکی واحد وجہ یہ ہے کہ ہم نے تعلیم کو فقط مخصوص زبان کے ساتھ جوڑ دیا ہے اور باقی سب بھول بیٹھے ہیں !
لیکن حکومت ۔۔۔!
یار پگلی تم پھر حکومت پر آ گئی ہو حکومت اگر کرپشن سے پاک ہو بھی جائے اور یکساں نصاب ہو بھی جائے پھر بھی تعلیمی نظام تب تک بہتر نہیں ہوگا جب تک ہر شہری کو اپنی زمہ داری کا احساس نہیں ہوگا !
اور یہ احساس کیسے ہوگا ؟
آگاہی اور تعلیم دے کر !
کیا مطلب !
مطلب بس خاموشی ہے کیونکہ کوئی قدم اٹھانا ہی نہیں چاہتا !
عباس
#متاعِ_دل
بدقسمتی سے پاکستان کو ترقی پذیر بھی نہیں تنزلی کی جانب رواں دواں ہونے کی بنیادی وجہ ہی اسکا تعلیمی نظام ہے جہاں جدید تو دور بنیادی سہولیات کی فراہمی بھی نہیں ہے
عمارتیں سلیبس قابل اساتذہ تو بعد کی باتیں ہیں
حمزہ تراب ☕ retweeted
کیا آپ کے مشاہدے میں بھی ایسا کچھ آیا ہے ؟























