M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr) header
M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr) profile picture

سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP

Pakistan
Joined July 2017
Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)
"میچ بھلے ہی انگلینڈ ہار گیا لیکن انگلش کپتان ہیری بروک نے سب کے دل جیت لیے میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ: 'پاکستان ٹیم نے اس میچ کو چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے نام کیا تھا۔ مجھے بطور کپتان میچ ہارنے کا دکھ تو ہے، جس طرح ہم میچ جیتنے کے بالکل قریب جا کر ہار گئے، لیکن میں پی سی بی کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہتا ہوں۔ میں آج کے میچ کی اپنی پوری فیس اور اب تک اس سیریز میں جتنے بھی میچز کھیلے ہیں، ان سب کی رقم پی سی بی کے کینسر فنڈ میں دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ اگر میرے ان پیسوں سے کسی ایک انسان کی جان بھی بچ جائے، تو میں اپنے آپ کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان تصور کروں گا۔' ہیری بروک کے اس تاریخی اقدام پر پورا پاکستان انہیں سلام پیش کرتا ہے👋
11
145
5
732
13,475
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم سے شان ہماری , تجھ سے نام ہمارا
3
54
166
3,974
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیم دوست وژن کے عین مطابق ضلعی انتظامیہ لیہ نے بہادر لائبریری کمپلیکس کو جدید ترین ڈیجیٹل لائبریری میں تبدیل کر دیا ہے۔ برسوں سے خستہ حال عمارت اب جدید کمپیوٹرز، ای کامرس و مسابقتی امتحانات کے گوشوں، بچوں کے کتب خانے، ڈے کیئر سینٹر اور شاندار ملٹی پرپز ہال سے آراستہ ہو کر طلبہ اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضامن بن چکی ہے۔
2
29
58
919
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
دن رات کوشش کر کے ان اڑھائی سالوں میں، عسکری اور سیاسی قیادت نے مل کر اپنی معیشت کو پاؤں پر کھڑا کیا ہے. یہ سفر ابھی بہت لمبا ہے، اور خلیج میں جنگ شروع ہونے کے نتیجے میں تیل اور پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں. اس کے باوجود اللہ تعالیٰ کے فضل سے تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو ملتا رہا، گو کہ مہنگا سہی. فروری میں ہم نے ایک پروگرام جاری کیا تھا جس کے تحت اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی، اور اب دوبارہ وہ پروگرام لائے ہیں. آج تک موٹرسائیکل، چنگچی رکشہ اور 800 سی سی گاڑی کی واؤچر اسکیم سے بلا امتیاز تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ مستفید ہو چکے ہیں. اس پر ہم نے 75 ارب روپے رکھے تھے. ہم نے انہیں(پی ٹی آئی)کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات کاوشیں ہو رہی ہیں، آپ اس پر پانی کیوں پھیرنا چاہتے ہیں؟ تاکہ معیشت دوبارہ ہچکولے کھائے اور 2023 میں ڈیفالٹ کا جو بڑا خطرہ ٹلا تھا، ہم دوبارہ اس طرف چلے جائیں۔ انہوں نے ہماری بات نہیں سنی. پھر ہم نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی بنا کر ان کے پاس بھیجی، جہاں 48 گھنٹے تک گفتگو ہوئی. آخر میں ہمیں خوشخبری سنائی گئی کہ ڈرافٹ فائنل ہو گیا ہے اور اب منظوری کے لیے جا رہے ہیں. لیکن وہ منظوری آج تک نہیں آئی. پھر ہمیں مجبورا گورنر راج اور ایمرجنسی کا سوچنا پڑا. لوگوں، ملک، معیشت، سماج اور خیبر پختونخوا کو بچانے کے لیے ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا. اگر اس میں مزید تاخیر کرتے تو بہت زیادہ نقصان ہوتا. *وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب*
1
13
24
363
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
ایک اور حیوان اپنے انجام کو پہنچا
گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کے قتل کا واقعہ، مرکزی ملزم سرفراز پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
2
17
106
1,112
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
فیصلہ پی ٹی آئی کے نا ہونے کا ہوا ہے، نواز شریف کا اقتدار جب گیا تھا تو پہلا کھانا اعجاز الحق نے کیا تھا کہ شاید وہ وزیر اعظم بن جائیں یہ بات نواز شریف آج تک نہیں بھولے، عامر الیاس رانا
28
137
3,031
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
ہم یہ توقع رکھتےہیں مولانااورانکی پارٹی بھی ایسی باتیں نہیں کرےگی جس سےہماری دل آزاری ہو، اختلاف رائے دونوں کا حق ہے ہمیں ایک دوسرے کے اختلاف رائے کا احترام کرنا چاہیئے۔ راناثنااللہ
6
18
491
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
2600 كلوميٹر مشرقى اور 1700 كلوميٹر مغربى سرحدپردشمن كى جارحيت كادن رات مقابل كرنے والى پاک فوج كومحبتوں بھرا سلام🫡🇵🇰
1
10
44
455
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
🚨لیجنڈری عمر گل کا اپنے بھتیجے عباس آفریدی کے بارے میں پی سی بی سے بڑا مطالبہ🚨 عمر گل نے کہا🗣️ کہ عباس آفریدی ایک بہترین ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر ہے، جسے پی سی بی کو مکمل مواقع دینے چاہئیں۔ ہانگ کانگ سپر سکسز میں اس کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ گزشتہ سال بھی اپنی قیادت میں پاکستان کو چیمپئن بنایا اور آج بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ عباس میں بڑے چھکے لگانے کی صلاحیت ہے اور وہ پاکستان کا بہترین آل راؤنڈر بن سکتا ہے۔ بس پی سی بی کو اس کے بارے میں کچھ سوچنا چاہئے، کیا آپ بھی عمر گل کی بات سے متفق ہیں؟ 🤔🇵🇰👏🔥 #foryoupage #viralpost
1
4
17
356
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
15 منٹ کے اندر ملزم گرفتار ۔۔۔۔ ڈی جی این سی سی آئی اے اور انکی ٹیم کا تازہ ترین شاندار کارنامہ : ۔ راولپنڈی میں ایک سکول کی پرنسپل نے ڈی جی علی ناصر رضوی کو فون کر کے شکایت کی کہ ایک طالبعلم لڑکا ہماری نویں جماعت کی طالبہ کو ایک تصویر کی بنیاد پر بلیک۔ میل کررہا ہے جو بچی نے جھانسے میں آکر اسے بھیج دی تھی ۔۔ پرنسپل کا کہنا تھا کہ میں نے بڑی مشکل سے اس کو پلاننگ کرکے ملنے کیلئے بلایا ہے۔ ڈی جی این سی سی سی آئی اے نے جواب دیا کہ میڈم آپ بے فکر رہیں اور ہمارا ایک افسر نفری کے ہمراہ ابھی 15 منٹ میں آپ کے پاس پہنچ رہاہے ۔اور پھر وہی ہوا 15 منٹ پورے ہونے سے پہلے کم عمر ملزم قانون کی شکنجے میں آچکا تھا ۔ سافٹ وئیر میں ضروری تبدیلی اور جرم کی معقول سزا کے بعد ملزم کو حوالہ والدین کیا جائیگا ۔۔۔۔۔ ویسے حیرت ہے جب رضوی صاحب ائی جی اسلام آباد تھے بالکل زیرو کارکردگی تھی لیکن نیشنل سائبر کرائم میں آتے ہی ایکٹیو ہوگئے ہیں اسی طرح جب تک ڈاکٹر عثمان انور صاحب ائی جی پنجاب تھے شاندار کام ہورہا تھا لیکن ایف ائی اے میں آتے ہی گمنام ہوگئے ہیں اور کیپٹن سہیل چوھدری صاحب تو ویسے ہی گریٹ اور ہردلعزیز ائی جی ہیں۔ صفدر دانش
14
59
1
332
51,783
2600 كلوميٹر مشرقى اور 1700 كلوميٹر مغربى سرحدپردشمن كى جارحيت كادن رات مقابل كرنے والى پاک فوج كومحبتوں بھرا سلام🫡🇵🇰
1
10
44
455
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
مکمل یہ کلپ ہیں کپٹن صفدر صاحب کا بات یہاں سے کی انہوں نے جس کو کاٹ کر اس نے یہ کلپ لگایا 🚨🚨مولانا ہمارے والد کی طرح۔۔۔۔میرا جسم میری مرضی 1973 کا آئین مقدس آئین ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟ پچھلے دنوں ایک عورت نے حضرت مولانا پر کوئی بات کردی ، میں ایبٹ آباد میں تھا، میں نے کہا مولانا ہمارے لیے باپ کی جگہ ہے، جب ہم کہتے ہیں کہ نیت کی اس نماز کی، حاضر پیچھے امام کے، چار رکعت نماز فرض عصر، اللہ اکبر۔۔۔ تو امام باپ ہوتا ہے پھر، میں نے کہا ہم مولانا کے لیے اسعد کی طرح ہیں،ان کے بیٹے اسد کی جگہ ہیں رات کو مجھے ایک ملعونہ کا میسج آیا کہ تمہارے شناختی کارڈ پر تو لکھا ہوا ہے محمد صفدر ولد محمد اسحق ۔۔۔تو مولانا فضل الرحمن کہاں سے آ گیا؟ میں نے کہا کہ تم کسی دارالعلوم میں پڑھتی تو تمہارا جسم تمہاری مرضی نہ ہوتی، تمہیں کوئی بتاتا کہ جو تمہیں جنم دے، جس نے بیٹی دی اور جس نے تعلیم دی، وہ تینوں روز محشر ایک تخت پر بیٹھے ہوں گے، تینوں تمہارے والد کی طرح ہیں، کیپٹن صفدر نے کہا کہ اگر تمہارا جسم تمہاری مرضی تو جب کینسر ہوتا ہے تو جسم خود ہی ٹھیک کر لیا کرو، کیپٹن صفدر نے چیسٹ اور کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ یہ کیوں کہتی ہو کہ یہاں کا کینسر ہے؟ وہاں کا کینسر ہے؟ جسم رب کا ہے، پہلے کہتی ہیں کہ میرا جسم میری مرضی، جب کینسر ہوتا ہے تو کہتی ہیں کہ مولوی صاحب دم کرکے دیں لیکن تب دم اثر نہیں کرتا۔۔۔
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
2
46
4
103
6,252
🚨 From 6 sixes in an over to 5 sixes in an over! Abbas Afridi is making a habit of clearing the ropes in Hong Kong Super Sixes! 🇵🇰 Last year, he smashed six sixes in an over against Kuwait. This year, he has struck five sixes in an over against Krunal Pandya in the clash against India! 🔥 #AbbasAfridi | #PAKvIND | #HongKongSixes
82
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
یہ مکمل تقریر ھے جسے توڑ مروڑ کر لگایا ھے پی ٹی آئی والے نے۔
میرا جسم اللہ کی عطا، میری جان اللہ کی امانت، میری زندگی اللہ کے حکم کے تابع اور شفا اسی کے ہاتھ میں ہے۔ افسوس کہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کے بیان کو اس کے اصل پس منظر سے ہٹا کر خواتین کی تضحیک اور کینسر کے مریضوں کا مذاق اڑانے سے جوڑا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ایک مذہبی اجتماع میں اپنے دینی عقیدے اور نظریاتی مؤقف کا اظہار کیا تھا۔ آخر میرا جسم، میری مرضی کے جواب میں میرا جسم، اللہ کی مرضی کہنا کون سا جرم ہے؟ اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے کہ انسان کا جسم اور جان اللہ تعالیٰ کی عطا اور امانت ہیں۔ قرآن مجید میں ہے وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے)۔ اسلام جسم کی عزت، حفاظت اور صحت کا درس دیتا ہے۔ کینسر جیسے موذی مرض سے لڑنے والی ہر خاتون ہمارے احترام، ہمدردی اور دعاؤں کی مستحق ہے، لیکن کسی مذہبی نظریے کے اظہار کو بیمار خواتین کی توہین قرار دینا بھی درست نہیں۔
12
132
4
260
6,137
15 منٹ کے اندر ملزم گرفتار ۔۔۔۔ ڈی جی این سی سی آئی اے اور انکی ٹیم کا تازہ ترین شاندار کارنامہ : ۔ راولپنڈی میں ایک سکول کی پرنسپل نے ڈی جی علی ناصر رضوی کو فون کر کے شکایت کی کہ ایک طالبعلم لڑکا ہماری نویں جماعت کی طالبہ کو ایک تصویر کی بنیاد پر بلیک۔ میل کررہا ہے جو بچی نے جھانسے میں آکر اسے بھیج دی تھی ۔۔ پرنسپل کا کہنا تھا کہ میں نے بڑی مشکل سے اس کو پلاننگ کرکے ملنے کیلئے بلایا ہے۔ ڈی جی این سی سی سی آئی اے نے جواب دیا کہ میڈم آپ بے فکر رہیں اور ہمارا ایک افسر نفری کے ہمراہ ابھی 15 منٹ میں آپ کے پاس پہنچ رہاہے ۔اور پھر وہی ہوا 15 منٹ پورے ہونے سے پہلے کم عمر ملزم قانون کی شکنجے میں آچکا تھا ۔ سافٹ وئیر میں ضروری تبدیلی اور جرم کی معقول سزا کے بعد ملزم کو حوالہ والدین کیا جائیگا ۔۔۔۔۔ ویسے حیرت ہے جب رضوی صاحب ائی جی اسلام آباد تھے بالکل زیرو کارکردگی تھی لیکن نیشنل سائبر کرائم میں آتے ہی ایکٹیو ہوگئے ہیں اسی طرح جب تک ڈاکٹر عثمان انور صاحب ائی جی پنجاب تھے شاندار کام ہورہا تھا لیکن ایف ائی اے میں آتے ہی گمنام ہوگئے ہیں اور کیپٹن سہیل چوھدری صاحب تو ویسے ہی گریٹ اور ہردلعزیز ائی جی ہیں۔ صفدر دانش
14
59
1
332
51,783
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پاکستانی ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت اولین ترجیح بنائی جائے، وزیرِ اعظم نے ائیرپورٹس پر بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھ کر سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کردی وزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع کی منظوری دے دی وزیرِ اعظم کی توسیعی منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی وزیرِ اعظم کی توسیعی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے اور انہیں بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کی وزیرِ اعظم کی توسیعی منصوبوں اور مسافروں کی سفری سہولیات کو بہترین بنانے کیلئے اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنانے کی ہدایت ائیر پورٹس پر سفری سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداروں کی خدمات لی جائیں. وزیرِ اعظم ہوائی اڈوں پر مسافروں کو سہولت فراہم کرنے والے افسران و عملے کو اعلی سروس ڈلیوری کی باقاعدہ تربیت فراہم کی جائے. وزیرِ اعظم ہوائی اڈوں پر موجود مختلف اداروں کے درمیان روابط کو مزید بہتر بنایا جائے اور مسافروں کی سہولت کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے، وزیر اعظم ہوائی اڈوں پر مسافروں کیلئے بہترین کیٹررز کی خدمات لی جائیں اور کھانے پینے کی معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، وزیر اعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے بڑے شہروں میں ہوائی اڈوں کی توسیع اور ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس کو بڑے ائیرپورٹس پر سفری سہولیات کے معیار کو جانچنے کے حوالے سےحال ہی میں بین الاقوامی فرم کے زریعے مکمل کئے گئے سروے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو کراچی اور لاہور ائیر پورٹس کے توسیعی منصوبوں کے علاوہ ملک بھر میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مختلف ہوائی اڈوں کی اپ گریڈیشن و جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی. اجلاس کو بتایا گیا کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے رن وے کی توسیع مکمل ہو چکی ہے۔ اجلاس کو لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کے ماسٹر پلانز اور ان کے تحت توسیع کی منصوبہ بندی اور تعمیر کی معینہ مدت پر بریفنگ دی گئی. وزیرِ اعظم نے تعمیر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی. اجلاس کو بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مقامی پروازوں کی بحال کیلئے 14 ایئر پورٹس فعال کئے ہیں. اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ ایف آئی اے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹاف اور کاؤنٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے. اجلاس کو بتایا گیا کہ بڑے ائیرپورٹس پر بارڈر مینیجمینٹ کے خودکار نظام (E-Gates) کی تنصیب پر کام تیزی سے جاری ہے۔ مزید برآں کراچی کو ائیر کارگو حب بنانے کیلئے ائیر کارگو ویلیج پر بھی کام جاری ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اسلام آباد ہوائی اڈے پر مسافروں کی سہولت کیلئے میٹ اینڈ گریٹ سروس شروع کی گئی ہے ۔ اسی طرح ایف آئی اے نے ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر مسافروں کی بروقت راہنمائی کے لیے پری ڈیپارچر ڈیسک قائم کئے ہیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ حیدرآباد میں ہوا بازی کے موجودہ ادارے کو مزید بہتر کرکے بین الاقوامی معیار کی ایویشن یونیورسٹی بنائی جارہی ہے جس پر فروری 2028 تک کام شروع کر دیا جائیگا۔ اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، ڈاکٹر مصدق ملک، احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، مشیر وزیرِ اعظم محمد علی، ارکان قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، علی زاہد، وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر سردار یاسر الیاس اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی
3
21
48
823
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
خواجہ آصف صاحب نے منافقین کی دھلائی کر دی۔۔
1
39
1
90
1,087
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
"This hospital was donated by the government and people of China, reflecting President Xi Jinping’s vision of shared goals and destiny among nations worldwide. The hospital served a vital purpose during COVID-19 but became completely redundant afterwards, reflecting our indifferent attitude and lack of interest towards the poor, needy and vulnerable. Excellency, I apologise for this gap since 2020. Upon learning about the hospital through a newspaper, I immediately called Health Minister Syed Mustafa Kamal and directed him to revive it. The government of Pakistan will bear the entire cost of patients’ medical treatment, while management will be outsourced." ~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the inauguration ceremony of the Pak-China Friendship Hospital, Islamabad
18
23
313
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif unveils the plaque of inauguration of Pakistan China Friendship Hospital in Islamabad.
2
17
28
768
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif takes a tour of various facilities in the newly inaugurated Pakistan China Friendship Hospital.
23
60
619
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif while addressing the inauguration ceremony of the Pak-China Friendship Hospital in Islamabad stated that in my 40 years of public service, I have learned that outsourcing health and education facilities to the best management is the most effective approach. I handed over the state-of-the-art Recep Tayyip Erdoğan Hospital in Muzaffargarh to Indus Hospital in 2010-11, offering a budget appropriate to its size and they accepted my offer. The hospital continues to serve thousands of patients, helping them return to healthy, normal lives. I also handed over another hospital in Multan and four in Lahore. I asked Health Minister Syed Mustafa Kamal to contact Indus Hospital and request them, on my behalf, to take on this noble responsibility of treating those who cannot afford medical care due to poverty.
1
19
23
354