𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar) header
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar) profile picture

#آدرش_کیفے_ایک_شہرِوفا سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے ذیادہ دلکش ہوتی ہے🤘🏿

kuwait
Joined November 2021
Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)Photo by 𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... (@Meraj__Akhtar)
"کوئی" تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں پھرتی اذیتوں کا غرور توڑے " کوئی " تو ہو جو حدوں سے بڑھتا یہ درد بانٹے مگر یہ " کوئی " کبھی ملا ہے؟؟ مگر یہ " کوئی " کہیں نہیں ہے۔۔۔ مگر ہے شاید۔۔ اگر تلاشو۔۔۔ تم اس کو پاؤ گے اپنے اندر۔۔۔ جو شہہ رگ سے قریب تر ہے۔۔ #قومی_زبان
11
15
2
87
13,706
لوگ کہتے ہیں خُود سَری اِس کو مُختلف ہے ذرا مِزاج میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1
8
139
کلہاڑی بھول جاتی ھے شجر کو یاد رہتا ھے ________ 🖤
4
63
جانے والا ہوں کسی اور زمانے کی طرف رونے والوں سے گزارش ہے ملاقات کریں.
2
9
97
اس کے بخشے ہوئے ہر درد کو نعمت سمجھو تم پریشان سے رہتے ہو محبت کر کے
6
103
ٹھکرا کے چلے آئے خوددار طبیعت ہے ہم ان کی عنایت کو خیرات سمجھتے ہیں
8
68
قابض ہے ہم پہ عالمِ تخیل خیالِ یار سے نکلا نہیں جاتا
9
144
تھی اِس قدر عجیب مسافت کہ کچھ نہ پُوچھیے آنکھیں ابھی سفر میں تھیں ، اور خواب تھک گئے...
1
6
137
مر گئے جن کے چاہنے والے ان حسینوں کی زندگی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
1
10
118
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
ایس عشق نے خاک نال ملایا اے 🍁
2
5
35
602
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
ہجر کی راتیں بڑی ظالم ہوتی ہیں! نہ نیند آتی ہے، نہ قرار بس۔۔۔ ایک نام دل کے اندر دھڑکن کی طرح بجتا رہتا ہے۔ کچھ لوگ بچھڑ کر بھی بچھڑتے نہیں، وہ سانسوں میں رہ جاتے ہیں، یادوں میں رہ جاتے ہیں، اور۔۔۔ ہر رات چاند کو دیکھ کر، دل پھر سے اسی جگہ آ کر رک جاتا ہے، جہاں کبھی کسی نے ہاتھ چھوڑا تھا۔ جن کے دل ہجر میں بند ہو جاتے ہیں، وہ مرتے نہیں! وہ بس۔۔۔ جیتے جی خاموش ہو جاتے ہیں، ان کی مسکراہٹ رہتی ہے، مگر ان کی روح کسی اور زمانے میں، کسی اور کے پاس رہ جاتی ہے۔
3
6
24
349
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
مردوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی اہتمام! 🥰❤️ کیونکہ ہم خواتین جانتی ہیں کہ مردوں کے دل تک پہنچنے کا ایک خوبصورت راستہ اُن کے معدے سے ہو کر گزرتا ہے۔ سو آج محبت، اپنائیت اور ذائقوں کے ساتھ اُن کی قدر دانی کا چھوٹا سا اہتمام! ❤️🍽️ #شہر_وفا 🌷
5
4
26
302
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
Replying to @UroojFayyaz
@UroojFayyaz ❤️💐 سالگرہ مبارک 🫂🎂 اللہ تمہیں عمر، خوشیوں، عزت اور محبتوں کی ایسی فراوانی عطا کرے کہ زندگی کا کوئی گوشہ ادھورا نہ رہے۔ آمین۔ ❤️
16
7
26
477
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
اِک مَیں ہی نہیں اُنؐ پر قربان زمانہ ہے جو ربِ دو عالم کا محبُوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خُود پار لگانا ہے زہرؑا کا وہ باباؐ ہے، سبطیؑن کا نانا ہے اُس ہاشمی دُولہاؐ پر کونین کو مَیں وارُوں جو حُسن و شمائل میں، یکتائے زمانہ ہے عزّت سے نہ مر جائیں کیُوں نام محمد ﷺ پر ہم نے کسی دِن یُوں بھی، دُنیا سے تو جانا ہے آؤ درِ زہرؑا پر پھیلائے ہُوئے دامن ہے نسل کریموں کی، لجپال گھرانا ہے ہُوں شاہِؐ مدینہ کی مَیں پُشت پناہی میں کیا اِس کی مُجھے پرواہ، دُشمن جو زمانہ ہے یہ کہہ کر درِ حق سے لی موت میں کُچھ مُہلت میلاد کی آمد ہے، محفل کو سجانا ہے قُربان اُس آقاؐ پر کل حشر کے دن جس نے اِس اُمتِ عاصی کو ،کملی میں چُھپانا ہے سو بار اگر توبہ ٹُوٹی بھی تو کیا حیرت بخشش کی روایت میں ،توبہ تو بہانہ ہے پُر نُور سی راہیں بھی گُنبد پہ نگاہیں بھی جلوے بھی انوکھے ہیں، منظر بھی سُہانا ہے ہم کیُوں نہ کہیں اُنؐ سے رُودادِ الَم اپنی جب اُنؐ کا کہا خُود بھی، اللہ نے مانا ہے محرُومِ کرم اِس کو رکھئیے نہ سرِ محشر جیسا ہے نصِیرؔ آخر، سائل تو پُرانا ہے الشیخ سیّدپِیرنصِیرالدّین نصِیرؔ جیلانی، رحمةُ اللّٰه تعالٰی عَلَیه، گولڑہ شریف۔ اللَّهُمَّ صَلّ ِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلّمِ. #خاتم_الرسلﷺ #میکدہ☕️
2
4
17
272
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
شام کی ھوا چلی، اور دل اُداس تھا آگ سی دھک اٹھی، اور دل اُداس تھا ن۔ م دانش #قومی_زبان
3
12
17
271
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
مدتوں بعد ملے ہو تو یہ حیرت کیسی کیا کبھی دیکھا نہیں پیاس کا صحرا ہونا ڈھلتے جوبن کی الگ ایک کشش ہوتی ہے کیا بھلا لگتا ہے گندم کا سُنہرا ہونا میں نے دیکھا ہی نہیں ہاتھ کے خنجر کی طرف دل کو یہ زَعم رہا تم تو مسیحا ہونا #میکدہ☕️
3
8
28
324
سُنا ہے بیچ ڈالے ہیں محبت والی نے تیرے دلائے کانوں کے جھمکے دیکھ حوس والی نے تیرا گلاب اب بھی سنبھال رکھا ہے۔🥀 #قومی_زبان
11
19
342
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
سوکھے پتوں کے جھرمٹ پر شبنم تھی یا ننھا چاند ہاتھ ہلا کر رخصت ہوگا اس کی صورت ہجر کا چاند صحرا صحرا بھٹک رہا ہے اپنے عشق میں سچا چاند رات کے شاید ایک بجے ہیں سوتا ہوگا میرا چاند پروین شاکر #قومی_زبان
3
11
13
144
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
🖤 Elegance in Every Thread! 🖤 Bold, beautiful & timeless! Our handcrafted black silk-thread bangles are made to add a touch of grace to every look. ✨ Lightweight, beautifully crafted and effortlessly elegant. 🖤 Available in every size. 📦 Delivery all over Pakistan. 💌 DM to place your order. Zauq E Rang — Where Colours Meet Elegance! #ZauqERang #HandmadeBangles #BlackElegance #SilkThreadBangles #HandcraftedWithLove #PakistaniHandmade
8
33
583
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... retweeted
A beautiful blend of passion, elegance & vibrant colours! Handcrafted silk-thread bangles in a gorgeous combination of Hot Pink, Royal Purple & Golden. Lightweight, elegant and perfect for adding a graceful touch to your traditional look. ✨ Premium Quality ✨ Available in Every Size ✨ Nationwide Delivery Across Pakistan By Zauq E Rang ❤️ DM or WhatsApp to place your order! #ZauqERang #HandmadeBangles #SilkThreadBangles #TraditionalJewellery #DesiElegance #HandcraftedWithLove
6
13
1
35
886
لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں، نا ہی وہ آپ کے رازق ہیں۔ انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا تو کسی کو اس بات کی اجازت کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں، آپ کے خواب چھین کر بے وقعت کریں۔ اللّہ آپ کا مالک ہے، اس نے مشکل کے بعد آسانی رکھی ہے، اُسی پر بھروسہ رکھیں۔
2
3
16
235