تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull) header
تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull) profile picture

تخیل کی وسعتوں میں گمشدہ سوچیں

خلا
Joined July 2026
Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)Photo by تَخَیُّل 🍁 (@ta_khayull)
ہماری روحیں بوڑھی ہوگئیں ہیں ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسے عمریں جی لی ہیں جس کے لیے ہم تیار نہیں تھے ۔۔۔!! 🍁
11
33
2
129
2,554
تَخَیُّل 🍁 retweeted
اے عشق ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے 🖤
27
57
2
386
15,999
تَخَیُّل 🍁 retweeted
محبت ہو کہ ہوس آخری منزل جسم ہی ہوتا ہے. طوائف جس وصال کے لیے من چاہی قیمت وصول کرتی ہے شریف زادی محبت کے نام پہ وہی جسم بغیر کسی چوں چراں کے سپرد عاشق کر دیتی ہے. فرق کیا ہے؟ بس نام کا؟ اسی نام کے فرق سے ہم کتنے فائدے اٹھاتے ہیں. اسی فرق تلے امیر اپنی عزت چھپا لیتے ہیں اور غریب اپنی غیرت. ہم صحیح کے پردے میں غلط کرنے والے لوگ کس حد تک منافق ہیں. یا شاید مجبور اپنے اندر کے شیطان کے سامنے عاجز..اپنی اصل سے بھٹکے ہوئے. جنت کی تلاش میں جہنم کے ہر راستے سے گزرتے ہیں اور آخر سب کچھ اللہ کے کھاتے میں ڈال کے خودگویا بری الزمہ ہو جاتے ہیں. شاید یہی ہماری سب سے بڑی کمزوری ہے کہ وہ جو شہہ رگ سے قریب ہے ہم اس سے صدیوں کی مسافت پہ ہیں. کمزور....احمق...منافق لوگ😔 بکھری بکھری یکجا سوچیں #متاعِ_دل
18
27
57
1,057
تَخَیُّل 🍁 retweeted
وہی شاہِ لولاک، سلطانِ دوراں، وہی وجہِ تخلیقِ ہر دو جہاں ہیں🖤
سُبْحَانَ الَّذِیْ اَسْرٰی حرم کی خموشی میں ٹھہرا زمانہ، بُراقِ سُبک پَر جو چمکا فضا میں تو ساکت زمانے نے اقصیٰ سے پوچھا، یہ کیسی اذاں ہے یہ شب میں مثالِ سحر کون گزرا تو اقصیٰ نے اپنی بلندی سے نظریں اُٹھا کر فلک کے ستاروں سے پوچھا یہاں انبیا کی امامت ہوئی، پھر گئے آسماں پہ یہ خورشید و مہ سے اُدھر کون گزرا ستاروں نے کھلتے ہوئے نور برساتے ساتوں فلک کے دروں سے یہ پوچھا ہر اِک در کھلا کیوں، صدا مرحبا کی کہاں سے اُٹھی ہے یہ افلاک میں بے خطر کون گزرا فلک کے دروں نے وہاں بیتِ معمور کے گِرد نوری فرشتوں سے پوچھا یہ تسبیح و تہلیل تھم کیوں گئی، پَر سمیٹے کھڑے ہو یہ بن کر ضیائے نظر کون گزرا فرشتوں نے نورِ ازل میں نہائے ہوئے سدرۂ منتہیٰ سے یہ پوچھا ترے پار جانا روا ہی نہیں تھا، مگر آج دیکھا کہ سدرہ سے آگے بشر کون گزرا تو سدرہ نے جبریل سے یوں کہا، تم تو سردارِ قدسی ہو، پھر کیوں رُکے ہو یہاں اپنے نوری پَروں کو جھکایا، تو اتنا بتاؤ تمہیں تو ہے ساری خبر، کون گزرا وہ بولے اگر اِک قدم بھی بڑھا میں، تو میرے یہ پَر جل اُٹھیں گے ضیا سے حبیبِ خدا ہیں، جنہیں خود بلایا ہے رب نے، تو دیکھو یہ عرشِ علا کے نگر کون گزرا تو ٹھہرے زمانے نے، اقصیٰ، ستاروں، فلک نے، فرشتوں نے، سدرہ نے دیکھا کہ خود عرشِ اعظم نے چومی، قدم سے لگی خاکِ بطحا کھُلا تب سبھی پر، یہی مصطفیٰؐ ہیں وہ محبوبِ عالم، خدا کی خدائی کا محور، وہی جانِ کون و مکاں ہیں کہ جن کے لیے وہ بُراقِ سُبک پَر اُتارا گیا تھا، زمیں آسماں کو سجایا گیا تھا وہی شاہِ لولاک، سلطانِ دوراں، وہی وجہِ تخلیقِ ہر دو جہاں ہیں ہٹے سارے پردے، مِٹے فاصلے، کیا عجب وہ سماں تھا وہ مہمانِ رب تھے، خدا میزباں تھا آرب ہاشمی @AribHashmi #قرطاس #اردو_زبان
1
2
3
106
تَخَیُّل 🍁 retweeted
🎶🎶🎧 Meri ankhon ko bakshay hain aansu… #Mood #NFAK
2
1
23
502
تَخَیُّل 🍁 retweeted
عمر بھر بوجھ اُٹھایا تو نہیں جاسکتا ہر تعلق کو نبھایا تو نہیں جاسکتا!! آپ اس بار بھی دیوار میں چنوا دیں مجھ کو اب کے بھی سر یہ جھکایا تو نہیں جاسکتا!! ✌️🫰
1
6
13
189
تَخَیُّل 🍁 retweeted
تمنا دید کی موسیٰ کرے اور طور جل جائے عجب دستور الفت ہے کرے کوئی بھرے کوئی #اردو_زبان
6
6
29
340
تَخَیُّل 🍁 retweeted
مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ۔۔، بڑوں کی دیکھ کر دنیا ، بڑا ہونے سے ڈرتا ہے،،،
3
9
31
309
تَخَیُّل 🍁 retweeted
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی کر عطا ہم حالِ دل سنائیں مگر .. گُفتگُو نہ ہو🖤
1
5
8
218
تَخَیُّل 🍁 retweeted
توقعات کا بوجھ اُس شیشے کی مانند ہے جسے جتنا اونچا اٹھاؤ گے، گرنے پر اتنے ہی زیادہ ٹکڑے ہوں گے...! شام بخیر 🥀
3
15
38
660
تَخَیُّل 🍁 retweeted
عافیت کے دس حصے ہیں، نو حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے ! 🥀🍂
4
18
52
799
تَخَیُّل 🍁 retweeted
نل کی جالی سے کائی ہٹانے پر پانی کی روانی ٹھیک ہو جاتی ہے بالکل اسی کی مانند دماغ انا کی کائی ہٹانے سے رشتوں کی روانی برقرار رہتی ہے #السلام_علیکم #صبح_بخیر
3
3
9
78
تَخَیُّل 🍁 retweeted
✨ علمِ لدنی اللہ کا وہ پوشیدہ علم جس پر فرشتے اور انبیاء بھی حیران رہ گئے ُ کائنات میں ایک ایسا علم بھی ہے جو کسی کتاب، مدرسے، استاد یا انسانی عقل و محنت سے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ اللہ تعالیٰ براہِ راست اپنے خاص بندوں کے دلوں پر القا فرماتا ہے
2
4
104
تَخَیُّل 🍁 retweeted
بعض اوقات آپ کی ملاقات ایسے نہایت اچھے لوگوں سے ہوتی ہے جو سگریٹ پیتے ہیں، اور بعض اوقات آپ کی ملاقات ایسے بدترین لوگوں سے ہوتی ہے جو عبادت گاہوں میں جاتے ہیں۔
2
9
45
1,650
ہماری عمریں ایک بیمار ماحول کونبھاتےنبھاتےگزر رہیں ہم ان چیزوں کو سنوارنےمیں اپنی سانسیں کھورہےہیں جنہیں ہم نے بگاڑا ہی نہیں جن کاجواز ہم ہے ہی نہیں ہم بڑے تو ہوگےلیکن شاید جینانہیں سیکھ پائے ہم اپنا وجود کھورہےان باتوں کےسمجھوتے پےجن سے ہماری روح میل کھاتی ہی نہیں 🍁 تخیل ✍️
5
5
1
26
373
تَخَیُّل 🍁 retweeted
سوال ہے اورپھرسوالات ہیں آخراتنےسوال آتےکہاں سےہیں؟ کیایہ سب لاوارث ہیں؟ انکےوارث جوابات کہاں ہیں؟ جواب کےبدلےبھی سوالات کیوں ہیں؟ مجھےلاوارثی کادکھ اذیت دیتاہے انکارونا بین کرنااذیت ہے انکاکرب وحشت زدہ ہے جومجھےنیندسےمحروم کرتا پھرنیند کادکھ پھردکھ کادکھ اورپھر۔۔۔ ⁧#مشائم⁩
6
14
25
304
تَخَیُّل 🍁 retweeted
محنت کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی انکی سیدھی موت ہوتی اور وہ بھی __________ والی نوٹ :- یہ بات آئن سٹائن نے اپنی رف کاپی پے لکھی تھی
6
13
25
293
تَخَیُّل 🍁 retweeted
اگر تمہیں اپنے اردگرد اندھیرا دکھائی دے رہا ہے تو ایک بار دوبارہ دیکھو ہوسکتا ہے تم خود ہی روشنی ہو 🖤🖤
19
21
2
119
1,149
تَخَیُّل 🍁 retweeted
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں #شہر_وفا 🌷
3
3
26
240
تَخَیُّل 🍁 retweeted
ان سے ملنے کو تو کیا کہیے جگر خود سے ملنے کو زمانہ چاہیے جگر مراد آبادی
2
9
1
71
1,201
تَخَیُّل 🍁 retweeted
جانے والا ہوں کسی اور زمانے کی طرف رونے والوں سے گزارش ہے ملاقات کریں.
2
9
97