Hijab Mir (@MirHijab) header
Hijab Mir (@MirHijab) profile picture

I'm a Muslim ISLAM is my deen.

Lahore,Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Joined July 2019
Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)Photo by Hijab Mir (@MirHijab)
There plan is establishment of Greater Israel while Muslims are in Ghaflaah وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا (ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)
BREAKING: Israeli Minister of Finance Bezalel Smoteich: “I want a Jewish state that includes Jordan, Lebanon, and parts of Egypt, Syria, Iraq, and Saudi Arabia. According to our greatest sages, Jerusalem is destined to extend all the way to Damascus.”
3
413
Aurat ka Ghr...
6
25
1
154
12,646
Hijab Mir retweeted
اس ڈاکو منٹری کو ایک بار پھر سے پھیلائیں تاکہ یادداشت تازہ رہے
5
1,301
10
3,269
35,294
Hijab Mir retweeted
ویکسین کے حوالے سے پاکستان میں بہت سی باتیں کی جاتی ہیں۔ اب امریکہ سے بھی کچھ اشارے آئے ہیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اس سے کیا تعلق ہے۔ سلمان علی کچھ باتیں اس مختصر وڈیو میں بتا رہے ہیں #shaoormedianetwrok #shaoornews #shaoorfeed #vaccine #pakistanvaccination #awareness #babyvaccine
10
165
6
282
11,879
*شہباز حکومت کیلئے غربت اور بے روزگاری کا تمغہ* آج روزنامہ ڈان کے مطابق فیصل آباد کی 40 فیصد صنعتیں بند ہو چکی ہیں، جس سے لاکھوں پاور لومز مزدور بے روزگار ہو گئے۔ ورلڈ بینک نے معاشی ترقی کی شرح 3.8 فیصد اور مالیاتی خسارے کی شرح 5۔3 فیصد مقرر کی ہے۔ عالمی بینک نے غربت میں اضافے کی وجہ سے پاکستان کو (MENAAP)، مڈل ایسٹ، مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان کے ساتھ شامل کر دیا ہے، جہاں روزانہ تین ڈالر، یعنی 840 روپے سے کم یومیہ آمدنی پر لوگ گزارا کر رہے ہیں۔ پاکستان نے خطے میں غربت کا سب سے بڑا بوجھ اٹھایا ہوا ہے اور خطے کے تین ڈالر سے کم آمدنی والے تقریباً نصف غریب پاکستان میں رہتے ہیں۔ ان حکمرانوں/ اشرافیہ کے نام پر مافیاکے لیے اربوں روپے کی مرسڈیز گاڑیاں، اربوں روپے کے ہوائی جہاز اور اربوں روپے کا پروٹوکول، اور غریب عوام کیلئے غربت اور بے روزگاری۔ مافیا مردہ باد۔
24
896
7
1,661
10,539
ورلڈ بنک نے بتایا ہے پاکستان میں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہے ۔ اس لئیے کہ افغانستان میں وہ پارسا لوگ حکمران ہیںُ جن میں سے کسی سیاست دان ، بیوروکریٹ ، جج اور جرنیل نے لوٹ مار کر کے بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنائیں ۔ بے شرموں کی طرح نیچے کمنٹ کرو کہ افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے ۔ یعنی ہم نے تو ایسے ہی پاکستان کو لوٹتے رہنا dawn.com/news/2035294
126
1,066
26
2,849
38,064
Hijab Mir retweeted
تم نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی۔
80
2,790
44
7,242
149,610
Hijab Mir retweeted
عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویشناک صورتحال ہے جس پر خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔🚨 ​مذاکرات کے دوران نہ صرف عمران خان کے ذاتی معالج کو ان تک رسائی سے روکا گیا، بلکہ ان کی طبی رپورٹس (Medical Reports) شیئر کرنے سے بھی صاف انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو دی گئی بریفنگ کے مطابق، ایک موقع پر ان کا بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے بیرونِ ملک سے ڈاکٹر بلايا گیا۔ ​جب حالات معمول کے مطابق ہیں تو اتنی پراسراریت کیوں؟ ایسی کون سی معلومات ہیں جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
30
988
4
2,243
46,212
عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا. 50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔ اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
47
581
29
1,290
349,593
کرک سے کوہاٹ کے طرف لانگ مارچ کے مناظر🔥
216
3,783
94
12,881
1,390,994
Hijab Mir retweeted
"میں واضح بتانا چاہتا ہوں مزاکرات میں رات 2 بج کر 40 منٹ پر جب میں نے آخری بار کہا کہ کیا آپ ہماری یہ گزارش مانتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے جو لائحہ عمل 72گھنٹے میں طے ہونا ہے وہ متفقہ ہوگا ،مجھے کہا گیا کہ کوئی متفقہ نہیں ہوگا ۔ہم جانتے ہیں کہ جو ہم نے کرنا ہے وہ ہم کریں گے، میں نے گزارش کی جو پالیسی آپ لارہے اس سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی میں نے کہا اس معاملے پر تمام جماعتوں کا متفقہ جرگہ ہوا ہے آپ وہ گزارشات سنیں لیکن انکار کیا گیا میڈیا پر جھوٹ پھیلایا جارہا ہے، سہیل آفریدی کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے سہیل آفریدی نے کہا تھا ایمرجینسی میں کیا اقدامات اٹھائے جائیں گے بتانے سے انکار کیا گیا" @salmanAraja
20
1,773
10
5,744
149,747
Hijab Mir retweeted
Huge numbers of supporters of jailed former Pakistani Prime Minister Imran Khan have set off on a protest march from the country’s northwest after talks with the government to call off the demonstration failed. The march, planned by Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, was originally scheduled for September 27 but was postponed until October 4 to allow talks between the government and the PTI leadership to take place. The protesters are attempting to pressure the government into releasing Khan, the country’s most popular political figure according to polls, who has been behind bars since August 2023 following a series of convictions that his party calls politically motivated.
65
1,509
32
3,493
40,624
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
55
4,484
11
16,028
88,465
ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
192
4,300
36
13,550
92,339
یہ الجزیرہ ٹی وی چینل ہے جس پر لانگ مارچ کی قوت اور سچ دکھایا جارہا ہے ۔ الجزیرہ چینل پر اسرائیل پر پابندی عائد ہے ۔ لیکنُ کشمیر وں کا احتجاج دکھانے پر پاکستان نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ ظالم کسی مذھب سے ہو سچ سے ڈرتا ہے
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release. Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
77
6,081
20
15,712
133,507
معصومانہ سوال یہ ہے کہ پھر یہودی ایجنٹ کا خطاب عمران خان کو کیوں دیا جاتا ہے؟
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met delegation of Rothschild & Co. headed by Lord Mark Sedwill, Chair of Geostrategic Advisory in London, today.
33
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی jang.com.pk/news/1619186
315
3,466
86
15,502
529,604
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
52
4,386
42
9,309
85,475
وہ جو قومیں بنی ہیں۔ وہ پہلے قومیں بنی پھر ان میں سے لیڈر نکلیں ہیں یہاں عمران خان آیا ایک استاد کی طرح میں عمران خان کو اپنا لیڈر نہیں استاد مانتا ہوں عمران خان نے مجھے بتایا آزادی کیا ہوتی ہے ہمیں پتہ ہی نہیں تھا ہم تو غلامی میں رہ رہے تھے۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
33
Hijab Mir retweeted
آپ کا 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ چکا ہے، برین ڈرین ہو چکا مگر ان کے بقول یہ برین ایکسپورٹ ہے، جن کو یہ علم نہ ہو کہ برین ڈرین ہوتا ہے یا برین ایکسپورٹ وہ اس وقت ملک کو سنبھال لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #SohailAfridi
5
876
4
3,084
19,147
دو ہفتے سے اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھے گئے 1500 کنٹینرز کا خرچہ 42 کروڑ تک پہنچ چکا ہے تحریک انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو جانے کے بعد اسلام آباد میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
97
1,885
28
9,762
236,489