Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne) header
Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne) profile picture

Proud to be a MUSLIM (بہکا تو بہت بہکا، سنبھلا تو ولی ٹھہرا / اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالا ہے)

Sialkot, Pakistan
Joined April 2012
Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)Photo by Moaaz Wyne (Adv.) (@MoaazWyne)
بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو منظر بھی ہے ناظر بھی #پاکستان_کا_مطلب_کیا_لااللہ_الااللہ #پاکستان_زندہ_باد
12
29
96
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
93
3,169
25
11,108
145,585
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
میں نے مارچ 2023 کے دوسرے ہفتے زمان پارک میں زبردست آپریشن کے دوران عمران خان صاحب سے پوچھا تھا کہ آپ نے لوگوں کو حقیقی آزادی کا نعرہ تو دے دیا ہے اسکا بوجھ اٹھا پائیں گے تو مجھے انکے الفاظ آج بھی یاد ہیں " ہمارے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں۔ پاکستان اسکے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا"۔ پھر عمران خان نے وہ بوجھ جوانوں سے بڑھ کر اٹھایا۔ آج جوانوں کی باری ہے۔
62
4,359
16
15,870
216,864
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
نواز شریف کی مبینہ جمہوریت
89
1,847
17
7,994
117,264
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
Voice for justice from cricket world.
148
6,017
48
18,665
161,772
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
اس شخص کے گھر کی خواتین کی بھی تو عزت ہے۔ انکا کیا قصور ہے؟ کیا یہ بھی بندوق اٹھا لیں؟ یا پھر خاموش رہیں کیونکہ انکی عزت پر حملہ کرنیوالے کوئی اور نہیں سرکاری لوگ تھے۔
50
5,053
26
15,972
162,930
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
غریب شہر کو ایسا کمال حاصل ہے کہ بس اک آہ میں شاہ کا زوال حاصل ہے
ایک نہیں، دو پاکستان 💔
41
2,049
3
7,489
145,946
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
یہ وزیر ہر ایک کو پڑ کیوں جاتا ہے؟
764
3,648
123
12,730
232,394
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
انکی تربیت ہی گولی مار دو۔ بوری میں بند کر دو سے شروع ہوئی ہے۔ یہ یہی باتیں کر سکتے ہیں۔
مجھے کولی ماردیجیے گا وزیر صحت
139
2,357
25
8,268
189,523
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
اڑی بابا
49
600
16
1,941
41,732
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کی تکلیف بڑے بڑے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچی ہے، اس انٹرویو کو زیادہ سے زیادہ پھیلاو
19
3,728
10
9,644
50,343
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!! آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے میں, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!! پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
45
5,320
17
12,659
85,775
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
انگلینڈ کے کھلاڑی رمیز راجہ سے عمران خان کی صحت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ دنیا کے کرکٹرز کو پاکستان کے قومی ہیرو کی فکر ہے، مگر افسوس پاکستان میں کوئی پرواہ نہیں۔
7
851
5
2,969
22,717
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے!کپل دیو۔
63
161
1,435
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
ہم کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں، سہیل خان آفریدی
89
214
14
1,611
32,689
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
تقدیر امم کیا ہے کوئی کہہ نہیں سکتا مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارہ اقبال
110
3,889
42
11,070
92,196
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
پاکستانیو شکر کرو! ابھی تو آپ صرف 321 روپے فی لیٹر ہی پٹرول قیمت دے رہے ہو، اگر یہ قیمت 376 روپے فی لیٹر کر دیتے تو آپ لوگ کیا کر لیتے؟ غور سے سن لیں یہ ن لیگی محترمہ کتنے کروفر سے کہہ رہی ہیں کہ "ہم نے 110 میں سے صرف 55 روپے ہی بڑھائے ہیں، اگر 110 ہی بڑھا لیتے تو آپ کیا کر لیتے"؟ اب آپ خود بتائیں کہ آپ کیا کر لیتے؟ زیادہ سے زیادہ بھی آپ انھیں آئندہ ووٹ نہیں دیں گے؟ تو یہ پہلے کونسا آپ کے ووٹ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں؟ #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
74
2,039
32
4,899
89,710
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
عمران خان کا 2020 میں ایران امریکہ تنازعہ کے حوالے سے مؤقف۔ عمران خان نے ٹرمپ کو کیا مشورہ دیا۔
115
3,055
26
10,078
107,380
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
کیا یہ تمام ٹویٹس پاکستانی میڈیا دکھائے گا
167
3,756
36
8,320
152,966
Moaaz Wyne (Adv.) retweeted
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
12,288
95,144
21,800
149,967