
نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا۔۔۔ نظر کو نظر کی نظر لگ گئی follow for follow back #Trending #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #news
Global
Joined April 2020
- Tweets15.2K
- Following945
- Followers40.6K
- Likes35.7K
Pinned Tweet
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں !
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُھڑا کر لے جائیں !
جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو !
جس دیس کا منشی قاضی بھی
مُجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو !
جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں !
جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ہو !!
جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پہنچے !!
جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حلق تک جا پہنچے !!
جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ہوں !!
جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ہوں !!
جس دیس کے مندر مسجد میں
ہر روز دھماکے ہوتے ہوں !
جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی !
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی ناں سُنیں مجبوروں کی !
جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں ناں سُنیں معصوموں کی !
جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو !
جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ہو !!
جس دیس میں دولت شرفا سے
نا جائز کام کراتی ہو !!
جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے ناں سنبھالے جاتے ہوں !!
جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں !!
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے !!
اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے !!
If you 👍 Agree, #Repost it as much as you can!
Can AI replace web designers?
AI website builders can generate layouts, pages, and content. But what about accuracy, accessibility, SEO, and customer experience?
Let's explore what AI can—and cannot—do.
👇 mohibwrites.com/ai-website-b…
#ArtificialIntelligence #WebsiteDesign
اک آگ جو بجھتی نہ بھڑکتی ہے زیادہ
اس آگ کو دامن کی ہوا کیوں نہیں دیتے
― فرحت عباس شاہ
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
دُھوپ اُتری تو وہی شامِ غریباں جس میں
اپنے سینے پہ مزاروں کا گماں ہوتا ہے
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
AI can build a website in minutes. But can it build a website that actually works for your business?
Not necessarily!
Discover what AI website builders do well, where they fail, and how to choose the right one.
Read the full guide mohibwrites.com/ai-website-b…
#AI #WebDesign #AITools
حوصلہ بعد میں دے اسکے بچھڑنے کا مجھے
اس سے پہلے مرا نقصان ، تو سمجھے کوئی
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
AI Website Builders: What They Do and What They Don’t
Compare AI website builders, understand their trade-offs, and learn how to choose and refine a site that serves real users and business goals.
#AI #WebDesign #AITools
mohibwrites.com/ai-website-b… #Information
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
― غالب
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
نصرت رہا یہ حال تو جاؤں گا جان سے
یونس کے رب نکال مجھے امتحان سے
نصرت عارفین
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
آپ اس شعر کے معنی کیسے سمجھتے ہیں
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan #مولاناکی_للکار
شہر کا شہر خوب صورت ہے
آپ کیا ہر مکاں میں رہتے ہیں
( فہمی بدایونی)
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
لیکن یہاں تو موت سے بچنے کی جنگ ہے
ہم لوگ زندگی کے ارادے سے آئے تھے
احمد سلمان
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
دیدارِ رخِ یار کوئی پردہ ہے شاید
ہے راز کوئی پردہِ دیدار سے آگے
منیر نیازی
#صبح_بخیر
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
آہٹ سی اُس حسین کی ہر سُو تھی، وہ نہ تھا
ہم کو خوشی کے ساتھ رہا اِک ملال بھی
― امجد اسلام امجد
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
عذاب دید میںآنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے
#رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #فضلو_کی_سیاست_بے_نقاب #فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا #فضلو_کی_پھٹ_گئی #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
چراغ میلے سے باہر رکھا گیا وہ بھی
ہوا کی طرح سے نا معتبر رہا وہ بھی
― پروین شاکر
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan
ابھی تو سارے ہی موسم تمہارے ہاتھ میں
ابھی تمہیں نہیں معلوم احتساب ہے کیا
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #Pakistan #ChampionsLeague
تو ساتھیوں کو کیوں نہیں پکڑا گیا
Police should take immediate action and arrest those as well.
#news #وسائل_چور_مافیا #دستار_کے_ہر_تار_کی_تحقیق_لازم #حکومت_یا_ربڑسٹمپ #معدنی_راج_نامنظور
اور اللّٰــــہ کے سـوا کون ہے جو تنگی کو آســانی میں بدل دے۔
بیمــــاروں کو بھی شفــاء یاب کر دے۔
صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے۔
وہ اللّٰـہ ہی تو ہے
صبح بخیر
#اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #Pakistan


