Mohib Writes (@MohibWrite) header
Mohib Writes (@MohibWrite) profile picture

نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا۔۔۔ نظر کو نظر کی نظر لگ گئی follow for follow back #Trending #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #news

Global
Joined April 2020
Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)Photo by Mohib Writes (@MohibWrite)
Mohib Writes retweeted
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں ! جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چُھڑا کر لے جائیں ! جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو ! جس دیس کا منشی قاضی بھی مُجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو ! جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں ! جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو !! جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے !! جس دیس میں بجلی پانی کا فقدان حلق تک جا پہنچے !! جس دیس کے ہر چوراہے پر دو چار بھکاری پھرتے ہوں !! جس دیس میں روز جہازوں سے امدادی تھیلے گرتے ہوں !! جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں ! جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی ! جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی ناں سُنیں مجبوروں کی ! جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں ناں سُنیں معصوموں کی ! جس دیس کی گلیوں کوچوں میں ہر سمت فحاشی پھیلی ہو ! جس دیس میں غربت ماؤں سے بچے نیلام کراتی ہو !! جس دیس میں دولت شرفا سے نا جائز کام کراتی ہو !! جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے ناں سنبھالے جاتے ہوں !! جس دیس کے سادہ لوح انساں وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں !! اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے !! اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے !! If you 👍 Agree, #Repost it as much as you can!
3
8
2
20
5,781
حکمرانوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو۔
ہنگامی اپیل: کیا آپ طبی ماہر ہیں؟ عافیہ کی حالت FMC کارسویل میں انتہائی تشویش ناک ہے۔ اسے فوری طبی مدد کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مدد کر سکتے ہیں تو بایو میں لنک دیکھیں۔ aafiamovement.com/support-me… @CliveSSmith @SenatorMushtaq @omarsuleiman @HamidMirPAK
43
1,409
7
3,790
42,549
آغازِ سفر — ڈاکٹر عافیہ کون ہیں؟ آج ہم ایک ایسی مسلمان بیٹی کی کہانی پر روشنی ڈالیں گے جسے امت کی مظلوم ترین عورت کہا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔ وہ پاکستان کی ایک ذہین ترین طالبہ تھیں، جنہوں نے MIT (امریکہ) سے نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی۔ ذہانت، دینداری اور عزم کی علامت — مگر پھر امریکہ کی جنگی پالیسیوں نے اسے دشمن بنا دیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک دن وہ اچانک غائب ہو گئیں... اور پھر؟ اس مکمل تھریڈز میں جانیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پوری زندگی کے متعلق 💔💔💔😢😯
85
1,854
33
6,904
503,681
Mohib Writes retweeted
🤔سوال یہ ہے کہ اگر ٹاپرز نے رکشے اور لوڈر چلانے ہیں تو فیل ہونے والے کیا کریں گے؟
57%سیاست دان بن جائے گے 😆
43%حکومت کریں گے ٹاپرز پر 😆
28 votes • Final results
2
3
7
1,145
سلام ڈیجیٹل دہشتگردوں جو اس ویڈیو میں اور جو نہیں ہیں ان سب کو سلام آپ کا کوئی جوڑ نہیں واریئرز ہو آپ۔۔۔
51
664
14
2,051
32,798
سوشل میڈیا اور فوج کے نام عمران خان کا پیغام
36
1,669
17
4,773
136,306
افسوس صد افسوس 💔 ہیرے جیسا لیڈر جو آپکا بنا بنایا برانڈ ہے، جسے پوری دنیا جانتی ہے اسے جیل میں بند کر رکھا ہے۔ عقل کے اندھوں، عمران خان کو رہا کرو اس کی ایک جھلک ہی دشمن کو واڑ کر رکھ دے گی۔ اگر آپ متفق ہے تو ریٹویٹ کر کے یہ مطالبہ آگے پہنچائیں 🚨
60
1,167
23
1,777
26,476
🚨 [ATTENTION] Please avoid sharing troop movements, locations, or any relevant information online. It's your responsibility to safeguard OPSEC of the troops. RETWEET TO SPREAD THE WORD.
133
2,497
74
6,800
533,335
Mohib Writes retweeted
سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں کُچھ صرف میرے بغض میں آئے ہوئے ہیں #Copied
3
1
11
362
Mohib Writes retweeted
تو مجھے چھوڑ تو پھر اسطرح سے چھوڑ کے میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو
1
1
7
516
Mohib Writes retweeted
Boost Your Remote Work Tools Visibility with Effective SEO whyarticle.com/boost-your-re…
1
11
3,745
Mohib Writes retweeted
یہ نہیں ہے کہ وہ احسان بہت کرتا ہے اپنے احسان کا اعلان بہت کرتا ہے آپ اِس بات کو سچ ہی نہ سمجھ لیجئے گا وہ "میری جان" ، "میری جان" بہت کرتا ہے
1
1
12
601
Mohib Writes retweeted
اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے
1
2
20
525
Mohib Writes retweeted
ذکر کرتی تھی ہر جگہ تیرا میں نے خوشبو کے کان کھینچے ہیں
7
1
22
611
Mohib Writes retweeted
Zindagi ki talash me hm Moot k kitny pas aa gye
1
1
10
467
Mohib Writes retweeted
میرے ہونے سے بڑے مسائل ہیں ان کو میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہوگی
5
1
23
529
Mohib Writes retweeted
مت پوچھ ساقی، ان کے میخانے کا پتہ ان کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ہے
4
2
17
587
Mohib Writes retweeted
Please Give 5 Page Visits 👇 whyarticle.com/avoid-keyword…
1
2
474
Mohib Writes retweeted
اک دفعہ رحمتِ عالمؐ کو سنا دیں دل کی غم کی اوقات ہی کیا ہے کہ یہ باقی رہ جائے
3
3
30
913